Home Forums Siasi Discussion میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 944
    • Total Posts: 963
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    سنا تھا برے وقت میں انسان اپنے دوستوں کی طرف رجوع کرتا ہے ، اور ویسے بھی کتا ایک بہت وفادار اور انسان دوست جانور تصور کیا جاتا ہے ۔ آپ نے اپنے وزیر اعظم کو کتوں کے درمیان پا کر کیسا محسوس کیا ؟ یقینا” ایک برقی لہر آپ کے بدن میں سرسراہٹ کرتی ہوئ گزر گئ ہوگی ۔ آپ کو اپنے وزیر اعظم کا کتوں سے کھیل بھی یقینا” بھایا ہوگا اور بعض داشمندانہ ذھن تو شاید قائد اعظم کے فرمودات کو ٹٹولنے لگے ہونگے کہ نجانے کب انہوں نے پاکستان میں کتوں کی حکومت بنانے کا حکم صادر کیا ہو ۔اپنے مفید خیالات سے ضرور آگاہ کیجئے گا ۔ کتا دوستی زندہ باد ۔

    • This topic was modified 10 months, 1 week ago by Zaidi. Reason: ro
    #2
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 154
    • Posts: 2964
    • Total Posts: 3118
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    زیدی صاحب آپ نے ساتھ شیخ رشید کی بھی تصویر لگائی ہے – شیخ صاحب وزیر داخلہ بننے کے بھد اور اہم ہو گئے ہیں اگرچےانہیں کسی بھی وزارت میں بھیج دیں وہ سیاسی بیانات ہی دیں گے – عام تاثر یہ ہے کہ آنے والے لونگ مارچ کے تناظر میں شیخ صاحب کو اپوزیشن سے نبٹنے کے لئے وزیر داخلہ بنایا گیا ہے – شیخ صاحب جلاؤ گھراؤ کے لئے مشهور ہیں اور وزیر داخلہ ٹھنڈے مزاج کا ہونا چاہئے جیسے کے چودھری نثار تھا جس نے بڑے تحمل سے دھرنے کو دو ہزار چودہ میں ڈیل کیا – خان صاحب اپوزیشن کو ٹھنڈا کر کے مزاکرات کی میز پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے اور بظاھر جلتی میں مزید تیل ڈالنے کے لئے ہی شیخ صاحب کو لایا گیا ہے – باقی وزیر اعظم صاحب کو کتوں سے کھیلتے دیکھ کر مجھے یہ خیال ضرور آیا ہے کہ آج اگر ان کی حکومت ختم ہو جائے تو ان کے پاس سوائے کتوں کے ساتھ کھیلنے کے کوئی کام نہیں ہو گا – عوام کی توبہ ہے جو انہیں دوبارہ اب منتخب کریں اور ان کے جلسوں میں بھی بھلے حاضری ہو لیکن جلسے سے باہر کسی کو کوئی خاص دلچسبی نہ ہو گی کیونکے خان صاحب اب صاف سلیٹ نہیں رہے آزمائے جا چکے ہیں اب ان کے وعدوں میں وہ کشش نہیں ہو گی جو پہلے تھی – خان صاحب کے ایک بار اقتدار سے نکلنے کی دیر ہے اس کے بھد دور دور تک میں انہیں وفاقی حکومت میں نہیں دیکھ رہا – کے پی میں خان فیکٹر کی وجہ سے انہیں دوبارہ بھی حکومت مل سکتی ہے –
    #3

    اعوان صاحب، پاکستان کی سیاست میں جتنا زہر ، غلاظت ،جھوٹ اور لوٹا گیری شیخ رشید نے بھری ہے ، اس سے زیادہ شاید کوئ اور مشکل سے ہی پایا جائے گا۔ اس کے کرتوت کتوں سے بھی زیادہ ناپاک اور نجس رہے ہیں اور یہ تصویر اسی کی نشاندھی کرتی ہے ۔ اس بندے کی غلامانہ ذھنیت ہر فوجی آمر سے مل کر مذید پستی کی طرف مائل ہوئ ہے اور پاکستان کی سیاست میں فوجی مداخلت کی نشانی ہے ۔ہر آمر اور لالچی شخص کی طرح اس سگ پاکستان نے بھی ہر برتن پلید کیا ہے ۔

    جہاں تک عمران اور کتوں کی تصویر کا اس موقعہ پر اجرا کا تعلق ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ اسے اپنی دماغی معائنہ کروانا چاہیے ۔ یہ ایک پیچیدہ نفسیاتی مریض ہے اس بارے میں مذید تفصیل ریحام خان نے اپنی کتاب میں بیان کی ہے ۔

    ۔

    کنُد ہم جنس باہم جنس پرواز

    ذیل میں جنگ اخبار لاہور کا صفحہ اول ملاحظہ فرمائیں ۔ کوئ حکومت جلسہ کی خبروں سے اس قدر خوفزدہ بھی ہوسکتی ہے کہ پورے کا پورا صحفہ ہی اپنے اشتہار کے لیے خرید لے ؟ جو کچھ مین اسٹریم میڈیا پر جلسے کے بارے میں کل جبرا” غلط خبریں ڈلوائ گئیں ، وہ اسی کتا خصلت کی نشاندھی کرتی ہیں ، ایک کامیاب جلسے کو ناکام ثابت کرنے کے لیے مرکزی اور صوبائ وزراء جس طرح حلق پھاڑ پھاڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مریم کا تیر ٹھیک نشانے پر لگا ہے ۔

    View post on imgur.com

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by Zaidi.
    #4

    زیدی صاحب آپ نے شیخ رشید کے کردار کی جو تفصیل دی ہے وہ ایسے ملک میں جہاں بہتر سال براہ راست یا بلواسطہ فوج حکمران رہی ہو کوئی عجیب بات نہیں ہے – یہ شیخ نہ ہوتا تو کوئی اور ہوتا – جب انگریز یہاں حاکم تھے تو ایسے کرداروں نے اس کی خوشنودی سے لمبی جائیدادیں حاصل کیں – ایسے کردار آتے رہیں گے جب تک یہاں مکمل جمہوریت نہیں آ جاتی جب تک لوگوں کو یقین نہیں ہو جاتا کہ اب فوج کی خوشامد کسی کام کی نہیں اب عوام کے دل جیتنے ہونگے – اگرچے میں بہت بڑی بات کرنے جا رہا ہوں اور اس میں میرا تجزیہ کم اور خوائش زیادہ ہے مگر مجھے لگتا ہے فوج کی آشیر وار سے آنے والا بادشاہ عمران خان آخری ہے – میں اسے فوجی مداخلت سے آنے والوں کا بہادر شاہ ظفر کہوں گا – فوج جتنی اس بار ذلیل ہوئی ہے کبھی کسی سویلین یا مارشل لاء میں نہیں ہوئی – مجھے لگتا ہے اگلا الیکشن کل ہو یا ڈھائی سال بھد فوج کی مداخلت کم سے کم ہو گی اور بتدریج کم سے کم ہوتی جائے گی – جیسا کہ میں نے کہا یہ تجزیہ یا پیشن گوئی کم اور میری خوائش زیادہ ہے لیکن میں سمجھتا ہوں اس کے بحرحال اچھے خاصے امکانات موجود ہیں – اگلی بار فوج بھلے اپنے پٹھو شہباز شریف کو لائے مگر نہ ایسی پولیٹیکل انجینرنگ ہو گی جتنی پچھلی بار ہوئی اور نہ شہباز انہیں ہر ادارے میں سربراہ اور ہر وزارت میں مشیر لگائے گا – میں نے پہلے بھی لکھا ہے یہ فوج کا موجودہ نظام میں بہت زیادہ فوجی تعیناتیاں فوج کی خوائش کم اور مجبوری زیادہ ہیں – خان سب کچھ ڈبونے چلا تھا سسٹم کے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر نے سسٹم کو بچانے کے لئے نیچے یہ پلر رکھے ہیں -خان کے پہلے سال اور پہلی کابینہ میں یہ سب نہیں تھا – ایک تجربے کار وزیر اعظم کی موجودگی میں اس کی ضرورت بھی نہیں رہے گی – شہباز بھی فوج کی خوشنودگی کو عزیز رکھے گا مگر ان کا براہ راست حکومت میں کردار بہت محدود ہو جائے گا اور وقت کے ساتھ کم ہوتا جائے گا – میرا خیال ہے خان کو ایک ٹھوکر فوج سے لگنے کی دیر ہے وہ بھی سمجھ جائے گا کہ سیاست میں فوج کا کوئی کام نہیں ہے – اب واحد یہی پارٹی رہ گئی ہے ورنہ باقی سب پارٹیاں اس بات پر متفق ہیں –

    #5
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    زیدی صاحب،
    آپ نے ذکر کتے کا کیا اور تصویر شیخ رشید کی لگادی، میرے خیال میں یہ تقابل زیادہ مناسب نہیں ہے جہاں تک وزیر اعظم کی کتوں سے رغبت کا تعلق ہے تو یہ ایک جانی مانی بات ہے . بات وزیر اعظم کی ہی کیا قائد اعظم  بھی کتوں سے رغبت رکھتے تھے

    #6
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 944
    • Total Posts: 963
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    زیدی صاحب، آپ نے ذکر کتے کا کیا اور تصویر شیخ رشید کی لگادی، میرے خیال میں یہ تقابل زیادہ مناسب نہیں ہے جہاں تک وزیر اعظم کی کتوں سے رغبت کا تعلق ہے تو یہ ایک جانی مانی بات ہے . بات وزیر اعظم کی ہی کیا قائد اعظم بھی کتوں سے رغبت رکھتے تھے

    گھوسٹ صاحب، شیخ رشید تو کبھی مائنڈ نہیں کرتا ، اب کتے شکایت کر رہے ہیں کہ ہمیں اتنا ذلیل نہ کیا جائے ۔آپ کے خیال میں کیا عمران خان قائد اعظم کی تقلید میں کتےپال رہے ہیں ۔ آپ نے جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصویر لگانے کی جرت تو کی ہے کیا آپ انکی مذید چند تصویریں ڈنر لیتے ہوئے بھی شیئر کریں گے ؟ دراصل ہم صرف اپنی طرف کا سچ دکھاتے ہیں ، کیونکہ سچ کافی تیکھا ہوتا ہے ۔

    #7
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 944
    • Total Posts: 963
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    زیدی صاحب آپ نے شیخ رشید کے کردار کی جو تفصیل دی ہے وہ ایسے ملک میں جہاں بہتر سال براہ راست یا بلواسطہ فوج حکمران رہی ہو کوئی عجیب بات نہیں ہے – یہ شیخ نہ ہوتا تو کوئی اور ہوتا – جب انگریز یہاں حاکم تھے تو ایسے کرداروں نے اس کی خوشنودی سے لمبی جائیدادیں حاصل کیں – ایسے کردار آتے رہیں گے جب تک یہاں مکمل جمہوریت نہیں آ جاتی جب تک لوگوں کو یقین نہیں ہو جاتا کہ اب فوج کی خوشامد کسی کام کی نہیں اب عوام کے دل جیتنے ہونگے – اگرچے میں بہت بڑی بات کرنے جا رہا ہوں اور اس میں میرا تجزیہ کم اور خوائش زیادہ ہے مگر مجھے لگتا ہے فوج کی آشیر وار سے آنے والا بادشاہ عمران خان آخری ہے – میں اسے فوجی مداخلت سے آنے والوں کا بہادر شاہ ظفر کہوں گا – فوج جتنی اس بار ذلیل ہوئی ہے کبھی کسی سویلین یا مارشل لاء میں نہیں ہوئی – مجھے لگتا ہے اگلا الیکشن کل ہو یا ڈھائی سال بھد فوج کی مداخلت کم سے کم ہو گی اور بتدریج کم سے کم ہوتی جائے گی – جیسا کہ میں نے کہا یہ تجزیہ یا پیشن گوئی کم اور میری خوائش زیادہ ہے لیکن میں سمجھتا ہوں اس کے بحرحال اچھے خاصے امکانات موجود ہیں – اگلی بار فوج بھلے اپنے پٹھو شہباز شریف کو لائے مگر نہ ایسی پولیٹیکل انجینرنگ ہو گی جتنی پچھلی بار ہوئی اور نہ شہباز انہیں ہر ادارے میں سربراہ اور ہر وزارت میں مشیر لگائے گا – میں نے پہلے بھی لکھا ہے یہ فوج کا موجودہ نظام میں بہت زیادہ فوجی تعیناتیاں فوج کی خوائش کم اور مجبوری زیادہ ہیں – خان سب کچھ ڈبونے چلا تھا سسٹم کے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر نے سسٹم کو بچانے کے لئے نیچے یہ پلر رکھے ہیں -خان کے پہلے سال اور پہلی کابینہ میں یہ سب نہیں تھا – ایک تجربے کار وزیر اعظم کی موجودگی میں اس کی ضرورت بھی نہیں رہے گی – شہباز بھی فوج کی خوشنودگی کو عزیز رکھے گا مگر ان کا براہ راست حکومت میں کردار بہت محدود ہو جائے گا اور وقت کے ساتھ کم ہوتا جائے گا – میرا خیال ہے خان کو ایک ٹھوکر فوج سے لگنے کی دیر ہے وہ بھی سمجھ جائے گا کہ سیاست میں فوج کا کوئی کام نہیں ہے – اب واحد یہی پارٹی رہ گئی ہے ورنہ باقی سب پارٹیاں اس بات پر متفق ہیں –

    اعوان صاحب ، یہ صرف شیخ رشید کی بات نہیں ہے ان سب کرداروں کی بات ہے جو یہ حرکات کرتے آئے ہیں ۔ یہ کیوں ہے کہ بحیثیت مجموعی ہم کئ شیخ رشید پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں لیکن ایک بھی نیلسن منڈیلا پیدا نہ کر سکے ۔ فوج ایک فرد نہیں بلکہ ادارہ ہے ، لیکن اس کی سربراہی کرنے والے کو لامحدود اختیار حاصل ہیں ، فوج میں ان لافل کمانڈ کو نہ ماننے کا کتابی رٹا تو ضرور لگتا ہے مگر اس کی کوئ عملی مثال 70 سال کی تاریخ میں نظر نہیں آتی ۔ جب بھی کسی طالع آزما جرنل کو لالچ اور طمع یا ذاتی رنجش کی وجہ سے اقتدار پر قبضہ کرنا پڑا تو ہر دفعہ کرپشن کا بہانہ اور عدلیہ کا سہارا اس کے کام آیا ۔ 72 کے آئین کے بعد بھی ہم آئین کو اس کی روح کے مطابق نافذ اور عمل پیرا نہیں کر سکے ہیں ۔ کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں اس دستور کا تنقیدی جائزہ لینا ہوگا کہ وہ کون سے سقم ہیں جس کے باعث جمہوری حکمران فوج کے جرنلوں کے دباؤ سے نکل کر کام نہیں کر سکے ہیں ۔ کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ ہمارے سیاستدان بھی بے کردار لوگ ہیں جو بہت آسانی سے بک ، جھک جاتے ہیں اور اپنی ذاتی مفادات کے لیے ہر وہ حرکت کرتے ہیں جس سے ملک کا نقصان ہوتا ہو ۔ اگر ان حکمرانوں میں کچھ باکردار اور شفاف لوگ ہوتے تو وہ فوجی جرنلوں کے آگے اس طرح موم کی طرح پگھل نہ جاتے ۔

    #8
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 173
    • Posts: 7961
    • Total Posts: 8134
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    وزیر اعظم سلیکٹڈ کی کتوں کے ساتھ تصاویر دیکھ کر پہلا خیال ذہن میں یہی آیا کہ یہ شخص مستند ذہنی مریض ہے جو اپوزیشن سے محض اپنی بےپرواہی ظاہر کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ تصویریں کھنچوا رہا ہے، بعد میں تصویریں لیتے سائے نظر آئے تو ذہن کھلا کہ اس تصویر کو یہ کیپشن کیوں دیا گیا تھا کہ “وزیراعظم اپنے کتوں کے ساتھ”۔

    ذہنی مریض ہونے کے ساتھ عمران خان کی ایک خاصیت اور بھی ہے کہ نہ تو یہ مردم شناس ہے اور نہ ہی موقع شناس۔ اس اہم موقع پر ایسی بھونڈی حرکت کرکے خان صاحب نے نہ صرف اپنے کم عقل ہونے کا ثبوت دیا ہے بلکہ اپنے اردگرد اکٹھے کئے گئے بقراطوں کی ذہنی سظح بھی آشکار کی ہے کہ ان کے آس پاس کوئی ڈھنگ کا انسان نہیں جو انہیں ایسی بچگانہ اور رذیل حرکتیں کرنے سے روک سکے۔

    اگرچہ مختلف وزراء کی موجودگی ہی خان صاحب کے کتوں سے لگاو کا ثبوت ہے لیکن اس بات کو کھلے عام ظاہر کرنا بھی ایسی کوئی دانشمندی نہیں۔

    #9
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 173
    • Posts: 7961
    • Total Posts: 8134
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    شیخ رشید کی تصویر دیکھ کر یاد آیا کہ آج  شیخ صاحب کی ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس میں وہ وزارت داخلہ یعنی دخول و اخراج کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔  مجھے لگتا ہے یہ ویڈیو جان بوجھ کر ریلیز کی گئی ہے تاکہ شیخ صاحب جیسے باکردار سیاستدان کو مزید گندہ کیا جاسکے۔

    مجھے یہ بھی یقین ہے کہ زیدی صاحب نے درپردہ شیخ صاحب کی اسی معاملے میں کھنچائی کیلئے یہ تھریڈ لگایا ہے اور معصوم لوگ عمران خان کی کتوں کے ساتھ تصاویر میں الجھ گئے ہیں۔ زیدی صاحب کی گہری چالوں کے ہم سب سیاست پی کے کے وقت سے گواہ ہیں :hilar: ۔

    #10
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 173
    • Posts: 7961
    • Total Posts: 8134
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    زیدی صاحب، آپ نے ذکر کتے کا کیا اور تصویر شیخ رشید کی لگادی، میرے خیال میں یہ تقابل زیادہ مناسب نہیں ہے جہاں تک وزیر اعظم کی کتوں سے رغبت کا تعلق ہے تو یہ ایک جانی مانی بات ہے . بات وزیر اعظم کی ہی کیا قائد اعظم بھی کتوں سے رغبت رکھتے تھے

    اس معاملے میں “بھائی” کا ریکارڈ بہت صاف ہے، انہوں نے کبھی پیدائشی کتوں کے ساتھ تصویر نہیں بنوائی۔ یہ الگ بات ہے کہ مصطفےٰ کمال ٹائپ کے انسان بعد میں یہ روپ اختیار کرگئے۔

    بھائی دے نعرے وجنے ای وجنے نیں

    دوبارہ بھتے ٹھگنے ای ٹھگنے نیں

    #11
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 154
    • Posts: 2964
    • Total Posts: 3118
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    وزیر اعظم سلیکٹڈ کی کتوں کے ساتھ تصاویر دیکھ کر پہلا خیال ذہن میں یہی آیا کہ یہ شخص مستند ذہنی مریض ہے جو اپوزیشن سے محض اپنی بےپرواہی ظاہر کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ تصویریں کھنچوا رہا ہے، بعد میں تصویریں لیتے سائے نظر آئے تو ذہن کھلا کہ اس تصویر کو یہ کیپشن کیوں دیا گیا تھا کہ “وزیراعظم اپنے کتوں کے ساتھ”۔ ذہنی مریض ہونے کے ساتھ عمران خان کی ایک خاصیت اور بھی ہے کہ نہ تو یہ مردم شناس ہے اور نہ ہی موقع شناس۔ اس اہم موقع پر ایسی بھونڈی حرکت کرکے خان صاحب نے نہ صرف اپنے کم عقل ہونے کا ثبوت دیا ہے بلکہ اپنے اردگرد اکٹھے کئے گئے بقراطوں کی ذہنی سظح بھی آشکار کی ہے کہ ان کے آس پاس کوئی ڈھنگ کا انسان نہیں جو انہیں ایسی بچگانہ اور رذیل حرکتیں کرنے سے روک سکے۔ اگرچہ مختلف وزراء کی موجودگی ہی خان صاحب کے کتوں سے لگاو کا ثبوت ہے لیکن اس بات کو کھلے عام ظاہر کرنا بھی ایسی کوئی دانشمندی نہیں۔

    عاطف بھائی خان نے یہ تصویر صرف دکھانے کے لئے نہیں ظاہر کی کہ وہ اپوزیشن سے لاپروا ہے بلکے حقیقت میں ایک سوچ ہے کہ چونکے اپوزیشن اور خاص کر نون لیگ فوج کے خلاف بول رہی ہے تو فوج خود ان سے نبٹ لے گی – یہی سوچ مولانا کے پہلے دھرنے کے وقت تھی اور اس وقت واقعی فوج نے نبٹا بھی مگر خان صاحب اس وقت اوور کانفیڈنس کا شکار ہیں اور اگر یہ ہجوم آگے جا کر لونگ مارچ میں بے قابو ہو گیا اور فوج نے خان صاحب سے واقعی استعفیٰ مانگ لیا تو خان صاحب کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیںگے – حکومت نے آج سینٹ الیکشن ایک مہینہ پہلے کرانے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ کسی قدر گھبراہٹ کو ظاہر کرتا ہے ویسے ممکن ہے یہ چالاکی بھی اوپر سے آئی ہو – آپ نے جس ویڈیو کا ذاکر کیا ہے یہاں لگا دیں اگر بہت زیادہ غیر اخلاقی نہیں ہے تو -باقی فوج کے خان صاحب سے استعفیٰ لینے کا کچھ خاص امکان نہیں ہے نواز اور مریم نے جو فوج کے ساتھ کر دی ہے وہ کسی صورت الیکشن کرا کر نون لیگ کو اپنے سر پر بٹھانے کا رسک نہیں لے گیں اور پچھلی بار سے دس گنا زور لگا کر بھی خان صاحب کو دوبارہ نہیں لایا جا سکتا –

    #12
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 173
    • Posts: 7961
    • Total Posts: 8134
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    عاطف بھائی خان نے یہ تصویر صرف دکھانے کے لئے نہیں ظاہر کی کہ وہ اپوزیشن سے لاپروا ہے بلکے حقیقت میں ایک سوچ ہے کہ چونکے اپوزیشن اور خاص کر نون لیگ فوج کے خلاف بول رہی ہے تو فوج خود ان سے نبٹ لے گی – یہی سوچ مولانا کے پہلے دھرنے کے وقت تھی اور اس وقت واقعی فوج نے نبٹا بھی مگر خان صاحب اس وقت اوور کانفیڈنس کا شکار ہیں اور اگر یہ ہجوم آگے جا کر لونگ مارچ میں بے قابو ہو گیا اور فوج نے خان صاحب سے واقعی استعفیٰ مانگ لیا تو خان صاحب کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیںگے – حکومت نے آج سینٹ الیکشن ایک مہینہ پہلے کرانے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ کسی قدر گھبراہٹ کو ظاہر کرتا ہے ویسے ممکن ہے یہ چالاکی بھی اوپر سے آئی ہو – آپ نے جس ویڈیو کا ذاکر کیا ہے یہاں لگا دیں اگر بہت زیادہ غیر اخلاقی نہیں ہے تو -باقی فوج کے خان صاحب سے استعفیٰ لینے کا کچھ خاص امکان نہیں ہے نواز اور مریم نے جو فوج کے ساتھ کر دی ہے وہ کسی صورت الیکشن کرا کر نون لیگ کو اپنے سر پر بٹھانے کا رسک نہیں لے گیں اور پچھلی بار سے دس گنا زور لگا کر بھی خان صاحب کو دوبارہ نہیں لایا جا سکتا –

    سو فیصد متفق ہونے کے علاوہ میں اور کچھ لکھ بھی نہیں سکتا۔ بس ایک بات ہے کہ میں ذاتی طور پر خود بھی نہیں چاہتا کہ خان صاحب کو پانچ سال سے پہلے اقتدار سے محروم کیا جائے۔ ابھی ڈھائی سال میں ان کی کرامات ظاہر ہوئی ہے کہ نکمے اور نٹھلے لوگ ہیں تو تین سال میں اس پارٹی اور اس کے سلیکٹرز کا سیاسی جنازہ تیار ہوگا لیکن اگر اسے اتار دیا گیا تو یہ سیاسی شہید بن جائیں گے تاکہ پھر کسی موقع پر ڈس سکیں۔

    شیخ رشید کی  پورن ویڈیو ریلیز ہوئی ہے ، نوکری کی خواہشمند کسی لڑکی کے ساتھ اور ٹوئیٹر کی خبروں کے مطابق شہزاد اکبر نے ریلیز کروائی ہے۔ ظاہر ہے اسے فورم پر پوسٹ نہیں کیا جاسکتا البتہ جیسے ہی میرے پاس مکمل ویڈیو آئی میں اسے سینڈ کردوں گا

    #13
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 944
    • Total Posts: 963
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    شیخ رشید کی تصویر دیکھ کر یاد آیا کہ آج شیخ صاحب کی ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس میں وہ وزارت داخلہ یعنی دخول و اخراج کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مجھے لگتا ہے یہ ویڈیو جان بوجھ کر ریلیز کی گئی ہے تاکہ شیخ صاحب جیسے باکردار سیاستدان کو مزید گندہ کیا جاسکے۔ مجھے یہ بھی یقین ہے کہ زیدی صاحب نے درپردہ شیخ صاحب کی اسی معاملے میں کھنچائی کیلئے یہ تھریڈ لگایا ہے اور معصوم لوگ عمران خان کی کتوں کے ساتھ تصاویر میں الجھ گئے ہیں۔ زیدی صاحب کی گہری چالوں کے ہم سب سیاست پی کے کے وقت سے گواہ ہیں :hilar: ۔

    عاطف صاحب، ہم دانشگردی کے دانش گروں میں اتنی دانشمندی تو ضرور ہے کہ وہ مفہوم کو بیان کیے بغیر ہی فورا” بھانپ لیں ۔ ایک بات تو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ کہ ہر ٹی وی چینل شیخ رشید کو ہر دوسرے روز اپنے چینل پر کیوں دکھاتے ہیں ، بندر کو دیکھنے کا اشتیاق اسکی حرکتوں کی وجہ سے بڑھتا ہے ، کتوں کو دیکھنے سے کونسی خصلت بڑھتی ہے یا پھر ٹی وی والوں نے ساری قوم کی اصل جبلت پہچان لی ہے ۔

    دوئم آجکل اپنے فورم پر شاہد عباسی ،عامر صدیق اور نادان صاحبہ دکھائ نہیں دیتے ۔ کوئ تدارک کیا جائے ، لگتا ہے کہ یہ سب بہت ناراض ہیں ۔

    #14
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 173
    • Posts: 7961
    • Total Posts: 8134
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    عاطف صاحب، ہم دانشگردی کے دانش گروں میں اتنی دانشمندی تو ضرور ہے کہ وہ مفہوم کو بیان کیے بغیر ہی فورا” بھانپ لیں ۔ ایک بات تو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ کہ ہر ٹی وی چینل شیخ رشید کو ہر دوسرے روز اپنے چینل پر کیوں دکھاتے ہیں ، بندر کو دیکھنے کا اشتیاق اسکی حرکتوں کی وجہ سے بڑھتا ہے ، کتوں کو دیکھنے سے کونسی خصلت بڑھتی ہے یا پھر ٹی وی والوں نے ساری قوم کی اصل جبلت پہچان لی ہے ۔

    دوئم آجکل اپنے فورم پر شاہد عباسی ،عامر صدیق اور نادان صاحبہ دکھائ نہیں دیتے ۔ کوئ تدارک کیا جائے ، لگتا ہے کہ یہ سب بہت ناراض ہیں ۔

    زیدی بھائی! میڈیا ریٹنگ کا بھوکا ہے اور شیخ رشید اور عمران خان کی خاصیت ہے کہ یہ لوگوں کی خواہشات کو اپنی مخبریاں یا ارادے بتا کر ریٹنگ حاصل کرتے ہیں اسلئے اس قسم کے فٹ پاتھئیے میڈیا والوں کی مجبوری ہیں۔

    باقی یہ نادان ، عباسی صاحب اور عامر جیسے تمام دوست اب عمران خان کی وجہ سے کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے اسلئے نظر نہیں آتے۔

    #15
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 154
    • Posts: 2964
    • Total Posts: 3118
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    سو فیصد متفق ہونے کے علاوہ میں اور کچھ لکھ بھی نہیں سکتا۔ بس ایک بات ہے کہ میں ذاتی طور پر خود بھی نہیں چاہتا کہ خان صاحب کو پانچ سال سے پہلے اقتدار سے محروم کیا جائے۔ ابھی ڈھائی سال میں ان کی کرامات ظاہر ہوئی ہے کہ نکمے اور نٹھلے لوگ ہیں تو تین سال میں اس پارٹی اور اس کے سلیکٹرز کا سیاسی جنازہ تیار ہوگا لیکن اگر اسے اتار دیا گیا تو یہ سیاسی شہید بن جائیں گے تاکہ پھر کسی موقع پر ڈس سکیں۔ شیخ رشید کی پورن ویڈیو ریلیز ہوئی ہے ، نوکری کی خواہشمند کسی لڑکی کے ساتھ اور ٹوئیٹر کی خبروں کے مطابق شہزاد اکبر نے ریلیز کروائی ہے۔ ظاہر ہے اسے فورم پر پوسٹ نہیں کیا جاسکتا البتہ جیسے ہی میرے پاس مکمل ویڈیو آئی میں اسے سینڈ کردوں گا

    شکریہ عاطف بھائی میں نے آپ کی مدد سے کچھ کلپ دیکھ لئے ہیں – ویسے یہ بندہ اب ستر سال سے اوپر کا ہو چکا ہے اور اس عمر میں ایسی حرکتیں کرتے ہوئے اسے شرم آنی چاہئے – وکی پیڈیا نے بھی شیخ کا یہ سکینڈل اس کے پروفائل پر لکھ دیا ہے اور ساتھ لکھا ہے شیخ نے ایف آئی اے کے ساتھ مل کر ان تصویر کو ہٹا دیا ہے – باقی جہاں تک تحریک انصاف کی کارکردگی کی بات ہے تو اگلے دو ڈھائی سال میں محیشت میں کچھ بہتری آنے کا امکان ہے کیونکے اگر پچاس سال معیشت منفی میں نہیں گئی تو اب بوٹم ٹچ کر کے واپس غالبا دو ڈھائی فیصد جی ڈی پی گروتھ ریٹ پر آ جائے گی – انہوں نے پھر بھی ڈینگیں ہی مارنی ہیں کہ گند ختم کر دیا اب ہم نے محیشت بہت بہتر کر دی اور ایک باری اور ملی تو پاکستان کو پتا نہیں جنت بنا دیں گے وغیرہ وغیرہ باقی عوام اب ان کے جھانسے میں آنے والی نہیں ہے اب اسٹیبلشمنٹ کی مدد بھی انہیں اب سے آدھی سیٹیں نہیں دلا سکتی اور اگر اسٹیبلشمنٹ کی مدد نہ ہوئی تو یہ دو ہزار تیرہ کے الیکشن کی سیٹوں پر آ جائیںگے – کے پی کے میں ان کی حمایت رہے گی اور اس کی بڑی وجہ خان فیکٹر ہے – یہاں پڑھے لکھے پٹھان کھلے عام کہتے ہیں ہمارے میں کبھی کوئی اتنا بڑا سیاستدان نہیں آیا اب اگر آیا ہے تو ہم اسے نہیں چھوڑیں گے اگرچے بہت پڑھے لکھے خلاف بھی ہو چکے ہیں جو پہلے ساتھ تھے مگر نچلا طبقہ ابھی ساتھ ہے – اب ان حالات میں بھی سروے کے مطابق کے پی کے میں تحریک انصاف کی سپورٹ ساٹھ فیصد سے زیادہ ہے جو باقی ملک میں سکڑ کر تیس فیصد سے بھی کم ہو چکی ہے –

    #16
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 407
    • Posts: 9268
    • Total Posts: 9675
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    شیخ رشید پاکستانی سیاست کا ایک گھٹیا کردار ہے جو اتنا زیادہ خوشامدی اور درباری ہے کہ مشرف کو سید مشرف کہہ کر ٹی وی شوز میں پکارتا رہا شیخو کا وہی سید اب کمر درد سے بے حال دوبئی پڑا ہے مگر شیخ کو اتنا بھی گوارا نہیں کہ جاکر عیادت کرآے

    شیخ اپنی تمام حرامکاریوں کے باوجود مذہبی کارڈ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور موقع بر موقع اس کا بھرپور استعما ل کرتا آیا ہے یہ واقعی گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ ہمیشہ انہی کے بوٹوں کے ساے تلے جیتا ہے کسی اور کا سایہ اسے گوارا نہیں لال مسجد والوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا کھاتا پیتا اور تحریکوں میں ان کا ساتھ دیتا رہا مگر جونہی سید مشرف نے اشارہ کیا انہیں چھوڑ کر الگ ہوگیا اور ان کو اپنے ہاتھ سے مروانے والوں میں تھا

    یہ بندہ انڈیا سے کشیدگی میں اضافہ کروا دے گا اور اپنی حرکات سے موجودہ حکومت کو لے ڈوبے گا

    #17
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 944
    • Total Posts: 963
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    شیخ رشید پاکستانی سیاست کا ایک گھٹیا کردار ہے جو اتنا زیادہ خوشامدی اور درباری ہے کہ مشرف کو سید مشرف کہہ کر ٹی وی شوز میں پکارتا رہا شیخو کا وہی سید اب کمر درد سے بے حال دوبئی پڑا ہے مگر شیخ کو اتنا بھی گوارا نہیں کہ جاکر عیادت کرآے شیخ اپنی تمام حرامکاریوں کے باوجود مذہبی کارڈ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور موقع بر موقع اس کا بھرپور استعما ل کرتا آیا ہے یہ واقعی گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ ہمیشہ انہی کے بوٹوں کے ساے تلے جیتا ہے کسی اور کا سایہ اسے گوارا نہیں لال مسجد والوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا کھاتا پیتا اور تحریکوں میں ان کا ساتھ دیتا رہا مگر جونہی سید مشرف نے اشارہ کیا انہیں چھوڑ کر الگ ہوگیا اور ان کو اپنے ہاتھ سے مروانے والوں میں تھا یہ بندہ انڈیا سے کشیدگی میں اضافہ کروا دے گا اور اپنی حرکات سے موجودہ حکومت کو لے ڈوبے گا

    بلیور صاحب، یہ وہ بندر ہے جس کے ھاتھ میں وزارت داخلہ کا پانا آگیا ہے ۔ اس احمق کی عقل ملاحظہ فرمائیں کہ پہلے دن ہی ایک اچھے بھرے قطعہ کا بیڑہ غرق کر بیٹھا ہے ۔ یہ قطعہ وہی ہے جو کراچی میں مافیا کے ہاتھوں کاقی بدنام ہوچکا ہے ۔ کامران شاھد نے آج جوابا” اس باندر کے ذریعے سلیکٹر کو پیغام بھجوایا ہے کہ ملک کی عوام جوابا” کہہ رہی ہے کہ جو سلوک تم لوگ ان سے کر رہے ہو وہ اسکا جواب بھی اسی طرح کا دینگے ۔ کامران کے اس جملے کے بعد اس باندر کی شکل دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی ۔

    #18
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 407
    • Posts: 9268
    • Total Posts: 9675
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    بلیور صاحب، یہ وہ بندر ہے جس کے ھاتھ میں وزارت داخلہ کا پانا آگیا ہے ۔ اس احمق کی عقل ملاحظہ فرمائیں کہ پہلے دن ہی ایک اچھے بھرے قطعہ کا بیڑہ غرق کر بیٹھا ہے ۔ یہ قطعہ وہی ہے جو کراچی میں مافیا کے ہاتھوں کاقی بدنام ہوچکا ہے ۔ کامران شاھد نے آج جوابا” اس باندر کے ذریعے سلیکٹر کو پیغام بھجوایا ہے کہ ملک کی عوام جوابا” کہہ رہی ہے کہ جو سلوک تم لوگ ان سے کر رہے ہو وہ اسکا جواب بھی اسی طرح کا دینگے ۔ کامران کے اس جملے کے بعد اس باندر کی شکل دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی ۔

    اس کو وزارت داخلہ دینے کے بعد یہی تاثر دیاجارہا ہے کہ بوٹوں کی اشیرواد اس کے ساتھ ہے مگر سلیم صافی کچھ اور کہہ رہا ہے، اس کے خیال میں اسے بوٹوں کی اشیرواد نہیں ہے بلکہ ان کی راے کے مخالف اسے لایا گیا ہے اسی لئے میں سمجھتا ہوں کہ یہ اس آخری سیاسی دور میں انہیں لے ڈوبے گا

    یہ چونکہ چغل خور اور سازشی دماغ کا بندہ ہے جو ن لیگ سے زیادہ پی ٹی آی کے ممبران کی جاسوسیاں کرواے گا اور خود حکومتی ممبران اس سے تنگ آجائیں گے اسے یہی سوچ کر لایا گیا ہے کہ ن لیگیوں کو جانتا ہے کہاں سے ان کا کمزور پہلو ہے

    • This reply was modified 10 months, 1 week ago by Believer12.
    #19
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    آپ کے خیال میں کیا عمران خان قائد اعظم کی تقلید میں کتےپال رہے ہیں 

    نہیں

    آپ نے جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصویر لگانے کی جرت تو کی ہے کیا آپ انکی مذید چند تصویریں ڈنر لیتے ہوئے بھی شیئر کریں گے ؟

    اگر موقع محل ہوا تو ڈنر کی پکچرز بھی شیر کی جاسکتی ہیں
    اگر میں درست سمجھا ہوں کہ آپ کو جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصاویر دیکھ کر ناگواری کا احساس ہو رہا ہے کیا پوچھ سکتا ہوں کہ اس ناگواری کی وجہ کیا ہے؟
    کیا جناح صاحب کی کتوں سے رغبت پر اعتراض ہے؟
    یا جناح صاحب کی کتوں کے ساتھ تصاویر اتروانے پر اعتراض ہے؟
    یا میرا یہاں انکی تصویر لگانا ناگوار لگا؟

    ؟ دراصل ہم صرف اپنی طرف کا سچ دکھاتے ہیں ، کیونکہ سچ کافی تیکھا ہوتا ہے ۔

    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں

    #20
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے وزیر اعظم کے کتُے دوست

    اس معاملے میں “بھائی” کا ریکارڈ بہت صاف ہے، انہوں نے کبھی پیدائشی کتوں کے ساتھ تصویر نہیں بنوائی۔ یہ الگ بات ہے کہ مصطفےٰ کمال ٹائپ کے انسان بعد میں یہ روپ اختیار کرگئے۔

    بھائی دے نعرے وجنے ای وجنے نیں

    دوبارہ بھتے ٹھگنے ای ٹھگنے نیں

    بھائی کا ریکارڈ کافی معاملوں میں صاف ہے ویسے کتوں کے ساتھ تصاویر انہوں نے بنوائ ہوییں ہیں

    اگلی وارئ بھتوں وغیرہ کی شائد ضرورت نہ پڑے کہ میاں صاحب نے بھائی کو قطری ٹی ٹیوں کا کریش کورس کروادیا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi