- This topic has 34 replies, 9 voices, and was last updated 2 years ago by
unsafe. This post has been viewed 1156 times
-
AuthorPosts
-
15 May, 2021 at 11:25 pm #1
کبھی کبھار مجھے لگتا ہے کے ہمارے معاشرے میں بڑھتی انتہا پسندی اور مسائل کے پیچھے جہاں میری منافقت کا بہت بڑا ہاتھ ہے وہاں میری مندرجہ ذیل سوچ کا بھی عمل دخل ہے
میرا مذہب سب سے اچھا
میری پسند کی سیاسی جماعت سب سے اچھی
میری پسند کا رہنما سب سے اچھاتم کافر
میں جنتیتمہارا رہنما چور میرا رہنما فرشتہ
15 May, 2021 at 11:41 pm #2اکثر برداشت کو معاشرے میں باہمی ہم آہنگی کے لئے سب سے اہم سمجھا جاتا ہے اور میرے خیال میں برداشت یقینی طور پر کسی بھی معاشرے میں ہم آہنگی کا ایک اہم جزو ہے . میرا خیال ہے کہ برداشت ایک طرح کی پابندی ہے اور چونکہ ہر ایک کی برداشت مختلف ہو سکتی ہے لہٰذا پاس برداشت کی پا بندی کے بوجھ کو اٹھانے کی ہمت ہر ایک کے لئے مختلف ہو سکتی ہے اور اس وجہ سے کچھ عرصہ بعد ہمت جواب دے جاتی ہے اور عدم برداشت چھا جاتی ہے اور ہم آہنگی ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے
مگر کیا اس برداشت سے زیادہ موثر ایک دوسرے کو سمجھنے کی خاطر ، ایک دوسرے کے زاویہ کوسمجھنے کی خاطر باہم گفتگو نہیں ہے؟
میرے خیال میں گفتگو سے شاید ہم آہنگی مزید پروان چڑھ سکتی ہے اور یہ اس بات کے اقرار اور اتفاق میں مدد دے سکتی ہے کہ مختلف سوچ، مختلف نظریات ، مختلف عقائد ، مختلف رنگ و نسل اور زبان وغیرہ کا بھی وہی حق ہے جو میرا ہے اور مجھے ان مختلف لوگوں کو صرف برداشت نہیں کرنا ہے بلکہ ان کے مختلف ہونے کو محسوس کرنا ہےاور انکو انکا پورا حق دینا ہے
شائد میں غلط ہوں
- thumb_up 4
- thumb_up Atif Qazi, shami11, Bawa, Believer12 liked this post
15 May, 2021 at 11:49 pm #3میرے خیال میں میرا لیڈر، مذہب یا میری سیاسی پارٹی کو درست سمجھنا شدت پسندی کی وجہ بالکل بھی نہیں۔ ایسا ہوتا تو کسی بھی سیاسی پارٹی یا مذہب کی ابتدا سے ہی مخالف سوچ رکھنے والوں سے تشدد کے ذریعے نمٹا جاتا۔ میری نظر میں شدت پسندی بڑھنے کا سب سے بڑا سبب ناانصافی اور عدم توازن ہے۔میں اپنی مثال دوں گا کہ ہنسی مذاق کے علاوہ میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن جب میں دیکھتا ہوں جس جرم پر ن لیگ کو نااہل کیا جاتا ہے، سزائیں سنائی جاتی ہیں وہی جرم اگر پی ٹی آئی کے لوگ کریں تو انکا کوئی احتساب نہیں کیا جاتا۔ یہ سوچ مجھے مجبور کرتی ہے کہ میں پی ٹی آئی کے خلاف سخت سے سخت حکمت عملی اپناوں اور موقع ملے تو اس کے سپورٹرز کو بھی چھتر ماروں۔ یہی مثال لیڈر اور مذہب پر بھی اسی طرح لاگو ہوتی ہے۔
ضیاء دور سے پہلے پاکستان میں اقلیتوں کا تناسب بائیس فیصد تھا جو اب گھٹ کر دو فیصد کے قریب رہ گیا ہے لیکن حیران کن طور پر اس دور سے پہلے غیر مسلم کیلئے نفرت یا شدت پسندی وہ نہیں تھی جو آج ہے اور یقینا اس وقت بھی پاکستانی مسلمان اپنے مذہب کو افضل جانتے تھے۔ یہ مسلہ اپنے نظریات کو اعلیٰ سمجھنے سے زیادہ توازن کو کھودینے کا ہے۔
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist JMP thanked this post
- thumb_up shami11, Bawa, Believer12 liked this post
16 May, 2021 at 1:21 am #4ہم ہر غلط کام میں بھی کوئی نہ کوئی ثواب ڈھونڈ لیتے ہیں ، اگر دوسرا آپ کے مسلک ، نسل اور سونے پر سہاگہ دوسرے مذھب سے ہو تو پھر اور آسانی ہو جاتی ہےمیرے خیال میں میرا لیڈر، مذہب یا میری سیاسی پارٹی کو درست سمجھنا شدت پسندی کی وجہ بالکل بھی نہیں۔ ایسا ہوتا تو کسی بھی سیاسی پارٹی یا مذہب کی ابتدا سے ہی مخالف سوچ رکھنے والوں سے تشدد کے ذریعے نمٹا جاتا۔ میری نظر میں شدت پسندی بڑھنے کا سب سے بڑا سبب ناانصافی اور عدم توازن ہے۔ میں اپنی مثال دوں گا کہ ہنسی مذاق کے علاوہ میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن جب میں دیکھتا ہوں جس جرم پر ن لیگ کو نااہل کیا جاتا ہے، سزائیں سنائی جاتی ہیں وہی جرم اگر پی ٹی آئی کے لوگ کریں تو انکا کوئی احتساب نہیں کیا جاتا۔ یہ سوچ مجھے مجبور کرتی ہے کہ میں پی ٹی آئی کے خلاف سخت سے سخت حکمت عملی اپناوں اور موقع ملے تو اس کے سپورٹرز کو بھی چھتر ماروں۔ یہی مثال لیڈر اور مذہب پر بھی اسی طرح لاگو ہوتی ہے۔ ضیاء دور سے پہلے پاکستان میں اقلیتوں کا تناسب بائیس فیصد تھا جو اب گھٹ کر دو فیصد کے قریب رہ گیا ہے لیکن حیران کن طور پر اس دور سے پہلے غیر مسلم کیلئے نفرت یا شدت پسندی وہ نہیں تھی جو آج ہے اور یقینا اس وقت بھی پاکستانی مسلمان اپنے مذہب کو افضل جانتے تھے۔ یہ مسلہ اپنے نظریات کو اعلیٰ سمجھنے سے زیادہ توازن کو کھودینے کا ہے۔- thumb_up 4
- thumb_up JMP, Bawa, Atif Qazi, Believer12 liked this post
16 May, 2021 at 3:48 am #5میرے خیال میں میرا لیڈر، مذہب یا میری سیاسی پارٹی کو درست سمجھنا شدت پسندی کی وجہ بالکل بھی نہیں۔ ایسا ہوتا تو کسی بھی سیاسی پارٹی یا مذہب کی ابتدا سے ہی مخالف سوچ رکھنے والوں سے تشدد کے ذریعے نمٹا جاتا۔ میری نظر میں شدت پسندی بڑھنے کا سب سے بڑا سبب ناانصافی اور عدم توازن ہے۔ میں اپنی مثال دوں گا کہ ہنسی مذاق کے علاوہ میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن جب میں دیکھتا ہوں جس جرم پر ن لیگ کو نااہل کیا جاتا ہے، سزائیں سنائی جاتی ہیں وہی جرم اگر پی ٹی آئی کے لوگ کریں تو انکا کوئی احتساب نہیں کیا جاتا۔ یہ سوچ مجھے مجبور کرتی ہے کہ میں پی ٹی آئی کے خلاف سخت سے سخت حکمت عملی اپناوں اور موقع ملے تو اس کے سپورٹرز کو بھی چھتر ماروں۔ یہی مثال لیڈر اور مذہب پر بھی اسی طرح لاگو ہوتی ہے۔ ضیاء دور سے پہلے پاکستان میں اقلیتوں کا تناسب بائیس فیصد تھا جو اب گھٹ کر دو فیصد کے قریب رہ گیا ہے لیکن حیران کن طور پر اس دور سے پہلے غیر مسلم کیلئے نفرت یا شدت پسندی وہ نہیں تھی جو آج ہے اور یقینا اس وقت بھی پاکستانی مسلمان اپنے مذہب کو افضل جانتے تھے۔ یہ مسلہ اپنے نظریات کو اعلیٰ سمجھنے سے زیادہ توازن کو کھودینے کا ہے۔Atif Qazi sahib
پیر و مرشد
آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی راۓ سے نوازا .
آپکو اختلاف کرنے اور اپنی راۓ رکھنے کا پورا حق ہے
ہرے حصے کی بنیادی وجہ کیا ہو سکتی ہے آپکے نظر میں
نیلے حصے والی تحریر سے یہ اخذ نہیں کرنا چاہ رہا ہوں کے آپکو اختلاف جرم کے ہونے یا نہ ہونے سے زیادہ اس بات پر ہے کے جرم کرنے والوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہوتا ہے یا نہیں
- thumb_up 3
- thumb_up Bawa, Atif Qazi, Believer12 liked this post
16 May, 2021 at 10:47 am #6میرے نزدیک دوسروں کے مذھب کی توہین کرنا اور مذہبی شخصیات کا مذاق اڑانا بھی انتہا پسندی ہےمیری یہ بھی سوچ انتہا پسندی ہے کہ میں اسلام چھوڑ کر ابّا مسلم پتر کافر بن گیا ہوں تو دوسروں کو بھی میری پیروی کرتے ہوئے ابّا مسلم پتر کافر بننا چاہیے ورنہ میں اپنا احساس کمتری مٹانے اور دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کیلیے دن رات اسلام کے خلاف بھونک بھونک کر مسلمانوں کے جذبات مجروح کروں گا
بھئی تم نے اسلام چھوڑ دیا ہے تو اب دفع ہو جاؤ اور اسلام اور مسلمانوں کی جان بھی چھوڑ دو. تمہیں اٹھتے بیٹھتے اسلام اور مسلمانوں پر بھونکنے کا لائسنس کس نے دے دیا ہے؟
جب کسی نے تمہارے اسلام چھوڑنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے تو پھر تمہارے اسلام پر بھونکنے کا جواز کیا ہے؟
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist shami11 thanked this post
- thumb_up Guilty, Atif Qazi, Believer12 liked this post
16 May, 2021 at 2:10 pm #7Dear JMP,Two centers of extremism in Pakistan
Army / General … Fatwa of treason to cover up their crimes
Religious / Maulvi … Fatwa of disbelief to continue running their business of opiumJudges….. verdict to prove their innocence
Sipah-e-Sahaba, Lashkar-e-Taiba, Harkat-ul-Mujahideen, Harkat-ul-Ansar, Jaish-e-Muhammad, Lashkar-e-Jhangvi, and Tehreek-e-Labeek have all been formed and disbanded. These are the names of the organizations that our Establishment created and then dismantled
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist JMP thanked this post
- thumb_up Believer12 liked this post
16 May, 2021 at 4:44 pm #8برداشت کا شعور، برداشت کا رجحان اور برداشت کا مادہ ، ان تینوں چیزوں کا تعلق انسان کے ماحول ، انسانی تجربے اور مشاہدات اور ان سے اخذ کردہ نتائج کا اپنی فکری اور فطری صلاحیت کے استعمال سے ہوتا ہے ۔ کسی بھی عمل کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اثرات کا جائزہ ھر شخص اپنی عقلی اور فکری صلاحیت کے مطابق ہی لے سکتا ہے ۔ ایک ہی ماحول میں رہنے والے اور ایک ہی ذھنی ہم آہنگی رکھنے والے دو افراد ، ایک ہی عمل کے نتیجے میں پیدا ہونے والے عوامل کے جائزے میں دو مختلف اور متضادی نقطہ نظر رکھ سکتے ہیں ۔ اس نقطہ نظر کا انحصار دونوں کی اپنی ذھنی استعداد ، اپنا تجربہ اور اپنے ماحول کے اثرات پر ہوسکتا ہے ۔
برداشت کی صلاحیت اور اس کا جائز استعمال بھی ھر فرد کے بس کی بات نہیں ۔ بہت اعلی ظرف ، اچھی برداشت کے مالک افراد بھی بسا اوقات ایک معمولی بات کے نتیجے میں اپنی حیوانی جبلیت پر اتر آتے ہیں ۔
-
This reply was modified 2 years ago by
Developer.
- thumb_up 4
- thumb_up shami11, Atif Qazi, Believer12, Bawa liked this post
16 May, 2021 at 9:23 pm #9Atif Qazi sahibپیر و مرشد
آپکا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی راۓ سے نوازا .
آپکو اختلاف کرنے اور اپنی راۓ رکھنے کا پورا حق ہے
ہرے حصے کی بنیادی وجہ کیا ہو سکتی ہے آپکے نظر میں
نیلے حصے والی تحریر سے یہ اخذ نہیں کرنا چاہ رہا ہوں کے آپکو اختلاف جرم کے ہونے یا نہ ہونے سے زیادہ اس بات پر ہے کے جرم کرنے والوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہوتا ہے یا نہیں
جے بھائی محترم! جرم کے ہونے پر تو کوئی دو رائے ہیں ہی نہیں، میں تو جرم کے بعد کی کیفیات پر اظہار رائے کررہا ہوں۔
جہاں تک ہرے حصے کا تعلق ہے تو یہ بھی آپکے نشان زدہ نیلے حصے سے منسلک ہے۔ میں سمجھتا ہوں طبقاتی تقسیم ناانصافی کو جنم دیتی ہے ، کسی بھی مذہب کا پیروکار یہ محسوس کرنا شروع کردے کہ اس کے اکثریتی حق کے باوجود وسائل میں اس کا حصہ بہت کم ہے یا نہیں ہے تو لازمی ہے کہ وہ مراعات یافتہ فریق کو قصور وار سمجھے گا۔ بلاشبہ اسے کچلے جانے کے ذمہ داران دوسرے فریق کے علاوہ کوئی اور بھی ہوسکتے ہیں لیکن اس کا احساس محرومی اس دوسرے فریق کو ہی موردِ الزام ٹہرائے گا۔ بہت زیادہ امکانات ہیں کہ اس کے نتیجے میں پہلا فریق شدت پسندی کی جانب مائل ہوجائے۔
مذہبی مثال دینا اختلافی بحث کو بڑھانے والی بات ہوگی اسلئے میں بلوچستان کی مثال دوں گا کہ مسلمان ہونے کے باوجود یہاں بلوچ پنجابیوں کے خلاف ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں پنجاب ان کا استحصال کررہا ہے۔ یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے من چاہے اقدامات کے باعث بلوچستان بہت پسماندہ ہے اور یہاں مستقل خانہ جنگی کی کیفیت رہتی ہے لیکن یہ جاننے کے باوجود پنجابیوں کے خلاف نفرت موجود ہے۔ وجہ صرف یہی ہے کہ بلوچ خود کو مظلوم سمجھتے ہیں اور ان کا یقین ہے کہ ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا جاتا۔ یہی سوچ لے کر اچھے بھلے پڑھے لکھے نوجوان ہتھیار اٹھا کر فراری کیمپس جوائن کرتے ہیں اور فوج کے خلاف مسلح جدوجہد شروع کردیتے ہیں اور جس کا ایندھن عام بےگناہ نہتا پنجابی بنتا ہے۔
- thumb_up 4
- thumb_up Believer12, JMP, Bawa, shami11 liked this post
17 May, 2021 at 1:57 am #10اگر مذاہب کا آپس میں مقابلہ کرنے کی بجاے تمام مذاہب کی بہترین باتیں جن پر ہم سب اتفاق کرتے ہوں نکال کر عوام کے سامنے رکھی جائیں تو مذہہبی اختلافات جنم لیں گے اور نہ ہی نفرت پھیلے گی۔ بطور خاص ہم انسان بن کر رہیں اور بھگوان بننے کی کوشش نہ ہی کریں تو فائدے میں ہے۔ خدا تعالی کے اختیارات اسی کے پاس رہنے دیں اور خود کو خدا کا ایس ایچ او بنانے کو کوشش مت کریں ورنہ معاشرہ تباہ ہوجاے گا۔ ایکدوسرے کے بزرگوں کو گالی بھی نہ دی جاے۔ بلکہ اصل سمسیا ہی یہی ہے جس کی فرانس والوں کو سمجھ نہیں آتی۔ ایک ہستی ہیں جن کو ڈیڑھ ارب انسان اپنا سب سے برگزیدہ انسان مان کر ان کا احترام کرتے ہیں۔ تو کیا حرج ہے ان کی دلجوی کی خاطر تم بھی اس انسان کو احترام دے دو ، نہیں تم کو تو انہی کے کارٹون بنا کر ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جلانے ہیں پھر تمہیں سکون ملے گا اور سپیچ کی آزادی ملے گی۔۔ ہم یہ بھی نہیں کہتے کہ تم ان ہستی کے مذہبی عقائد کو مانو، یہ تمہاری اپنی صوابدید ہے۔ مگرخدارا دنیا کے امن کی خاطر ہی سہی تم اپنی حدود کو قائم رکھو نہ کسی کی انسلٹ کرو اور نہ ہی کسی کے مذہبی جذبات کو پامال کرواسی طرح مسلمان بھی اپنے تئیں ثواب کی خاطر دوسرے مذاہب بلکہ مسلمان اپنے ہی مذہب کے اندر دوسرے فرقوں کو جھوٹا کہہ رہے ہوتے ہیں ۔ ایک بہت مشہور مولوی ابتسام الہی جو بہت بڑے مدرسے اور گروپ کو چلا رہا ہے اس کا باپ بھی ایک بڑا مولوی تھا اس نے کچھ سال پہلے ایک مذہبی اشو بنا کر ایک دوسرے فرقے کو ہدف تنقید بنایا اور خوب بنایا ۔ مبشر لقمان کا پروگرام اس مقصد کیلئے استعمال ہورہا تھا لہذا پروگرام کے پروڈیوسرز پر پریشر آنے گا کہ فریق مخالف کو بھی موقع دیا جاے۔ وہ آکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دیں ۔ جب فریق مخالف کو چند منٹ کا موقع دیا گیا تو چند منٹ میں ہی مولوی موصوف جھوٹا ثابت ہوگیا۔ اس میں زیادہ کریڈٹ مبشر لقمان کو ہی جاتا ہے کیونکہ اس کو دلیل کا ملکہ حاصل ہے ۔ مبشر لقمان نے خاصی جرات دکھاتے ہوے مولوی کے بہت بڑے دعوے کو مولوی کے سامنے ہی جھوٹا کردیا مگر فریق مخالف کا موقف سننےسے ہی پانسہ پلٹا اور حقائق سامنے آسکے
یوں جھوٹا ہونے پر ایکدم مولوی نے پینترا بدلا اور مبشر لقمان پر کاونٹر اٹیک کرتے ہوے یہ سوال داغ دیا کہ کیا تم فلاں اسلامی شق پر یقین نہیں رکھتے ؟
مبشر لقمان نے فورا جواب دیا کہ میں کیا ہرمسلمان اس شق پر دل و جان سے یقین رکھتا ہے۔ اس پر مولوی نے مسکراتے ہوے کہا،، بس تو اتنی سی بات تھی
دراصل مولوی نے آخر پر مبشر لقمان کو یہ پیغام دیا کہ حب رسول میں اگر اس نے جھوٹ بولا تھا جو پکڑا گیا تو کیا ہوا اس سے مولوی کا مرتبہ تو کم نہیں ہوا کیونکہ جھوٹ رسول خدا کی محبت میں بولا تھا
انہی باتوں سے اسلام کی بدنامی ہوتی ہے اور مزاق اڑایا جاتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ تمام مذاہب کی تعلیمات کا نچوڑ نکال کر سامنے رکھا جاے اور دنیا کو بتایا جاے کہ دیکھو ہر مذہب ہی پیار و محبت اور امن کا درس دے رہا ہے۔ اگردنیا سے امن اٹھ جاے تو ہماارا حال افغانستان ، شام ،عراق ،صومالیہ جیسا ہوجاے گا ، آج فلسطین کے گلی کوچوں میں بٹنے والی موت اسی وجہ سے ہے کہ کوی امن کی بات نہین کررہا۔
انڈیا میں مودی نے جتنا گند ڈالا ہے وہ صاف کرنے کیلئے صدیاں لگ جائیں گی ۔ مودی نے بین المذاہب تعلقات کو زہریلا کرنے میں ہیرو کا کردار ادا کردیا ہے۔ جب پانچ سو سال پرانی مسجد کو ڈھایا گیا تھا تو حکومت بی جے پی کی تھی ، ہجوم نے گرا دیا تھا تو اسے پھر بنا دیا جاتا بلکہ ایڈوانی نے دوبارہ تعمیر کا اعلان بھی کیا تھا اس سے اقلیتی مسلمانوں کی دلجوی ہوجاتی معمولی بات تھی مگر ایسا نہین کیا گیا اور سپریم کورٹ سے آرڈر لے لیا گیا کہ مسجد دراصل مندر کو ڈھا کر بنای گئی تھی ۔ سبحان اللہ ، پانچ سو سال پرانی مسجد کو ہجوم کے ہاتھوں اینٹوں کی ڈھیری میں بدلتے تو سب نے دیکھا تھا البتہ مندر کو ڈھا کرمسجد بناتے کسی نے نہیں دیکھا ، مودی نے ڈاڑھی بڑھا کر خود کو بھگوان کا کوی اوتار سمجھنا شروع کردیا تھا اس کا پلان تھا کہ یہ کام کرجاے تو رہتی دنیا تک اس کا نام گونجے گا لہذا وہاں رام مندر بنوا کر مودی بھگوان کے آگے سرخرو ہوگیا بلکہ افتتاح کے دن باندر کی طرح اس مندر کے آگے لوٹنیاں لیتا رہا، یہ عبادت ہوگی مگر دو نمبر بندے کی لوٹنیاں ہی ہیں مجھے تواس کی حرکات پر ہنسی آرہی تھی کہ کبھی کسی ملک کا سربراہ بھی اس حد تک پاتال میں گر سکتا ہے؟
آج وہاں اربوں کی لاگت سے رام مندر بن گیا ہے تو انڈیا کی عزت کو کونسے چار چاند لگ گئے ہیں۔ ایسے ہزار مندر بھی بن جائیں تو دنیا کو اس کی کوی پرواہ نہیں ہوگی بلکہ دنیا اس کو انتہا پسندی اور جاہلیت کا نام دیتی ہے۔ اسی طرح پاکستان میں عیسائیوں کا چرچ ہو یا ہندووں کا مندر اس کو خاک میں ملا کر ہی مسلمانوں کو سکون ملتا ہے حالانکہ دنیا اس کو ایک جاہلانہ کام سمجھ کر نظر انداز کردیتی ہے
آج دنیا کو امن کی ضرورت ہے ورنہ دنیا کی تباہی ہوجاے گی سب مذاہب امن کا درس دیتے ہیں اور اس وقت سب سے بڑا مسئلہ امن ہی ہے بہتر ہوگا کہ تمام مذاہب کی تعلیمات سے امن کے متعلق باتیں لے کرلوگوں کو بتایا جاے، تمام مذاہب کی اس کامن تعلیم کو ابھارا جاے اور دنیا کے سامنے لایا جاے تو امن قائم ہوجاے گا
-
This reply was modified 2 years ago by
Believer12.
18 May, 2021 at 6:41 pm #11میرے نزدیک دوسروں کے مذھب کی توہین کرنا اور مذہبی شخصیات کا مذاق اڑانا بھی انتہا پسندی ہے میری یہ بھی سوچ انتہا پسندی ہے کہ میں اسلام چھوڑ کر ابّا مسلم پتر کافر بن گیا ہوں تو دوسروں کو بھی میری پیروی کرتے ہوئے ابّا مسلم پتر کافر بننا چاہیے ورنہ میں اپنا احساس کمتری مٹانے اور دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کیلیے دن رات اسلام کے خلاف بھونک بھونک کر مسلمانوں کے جذبات مجروح کروں گا بھئی تم نے اسلام چھوڑ دیا ہے تو اب دفع ہو جاؤ اور اسلام اور مسلمانوں کی جان بھی چھوڑ دو. تمہیں اٹھتے بیٹھتے اسلام اور مسلمانوں پر بھونکنے کا لائسنس کس نے دے دیا ہے؟ جب کسی نے تمہارے اسلام چھوڑنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے تو پھر تمہارے اسلام پر بھونکنے کا جواز کیا ہے؟حضور ..آپ نے ہمیشہ روتے ہی رہنا ہے
ماشاء الله ایک وزیراعظم ملا ہے جو جہاں جاتا ہے خیرات مانگنا شروع کر دیتا ہے …اور اس فورم کو آپ کی شکل میں ایسے ”نامور” بلاگر ملے ہیں جن کا کام ہر پوسٹ میں صرف رنڈی رونا ہے
19 May, 2021 at 12:14 am #12میرے نزدیک دوسروں کے مذھب کی توہین کرنا اور مذہبی شخصیات کا مذاق اڑانا بھی انتہا پسندی ہے میری یہ بھی سوچ انتہا پسندی ہے کہ میں اسلام چھوڑ کر ابّا مسلم پتر کافر بن گیا ہوں تو دوسروں کو بھی میری پیروی کرتے ہوئے ابّا مسلم پتر کافر بننا چاہیے ورنہ میں اپنا احساس کمتری مٹانے اور دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کیلیے دن رات اسلام کے خلاف بھونک بھونک کر مسلمانوں کے جذبات مجروح کروں گا بھئی تم نے اسلام چھوڑ دیا ہے تو اب دفع ہو جاؤ اور اسلام اور مسلمانوں کی جان بھی چھوڑ دو. تمہیں اٹھتے بیٹھتے اسلام اور مسلمانوں پر بھونکنے کا لائسنس کس نے دے دیا ہے؟ جب کسی نے تمہارے اسلام چھوڑنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے تو پھر تمہارے اسلام پر بھونکنے کا جواز کیا ہے؟Bawa sahib
محترم باوا صاحب
بہت شکریہ
میں جھوٹ نہیں بولوں گا. جب میں نے مذہب کی بات کی تو کسی ایک مذہب کے حوالے سے نہیں کی تھی اور میں اس بات کا اقرار بھی کروں گا کہ میں نے اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیا تھا گو میں نے کہیں پر بھی اسلام پر تنقید نہیں کی تھی
میرا مقصد انسانی رویہ کا ذکرتھا نہ کہ کسی مذہب کے بارے میں بات کرنا
آپ کی دلیل اور راۓ پر میرے پاس نہ کبھی جواب ہوتا ہے نہ اب ہے اور خاص طور پر چونکہ اب اس گفتگو میں اسلام کا ذکر ہوا ہے تو میں خاص طور پر مزید کچھ نہیں کہوں گا
19 May, 2021 at 12:15 am #13اگر مذاہب کا آپس میں مقابلہ کرنے کی بجاے تمام مذاہب کی بہترین باتیں جن پر ہم سب اتفاق کرتے ہوں نکال کر عوام کے سامنے رکھی جائیں تو مذہہبی اختلافات جنم لیں گے اور نہ ہی نفرت پھیلے گی۔ بطور خاص ہم انسان بن کر رہیں اور بھگوان بننے کی کوشش نہ ہی کریں تو فائدے میں ہے۔ خدا تعالی کے اختیارات اسی کے پاس رہنے دیں اور خود کو خدا کا ایس ایچ او بنانے کو کوشش مت کریں ورنہ معاشرہ تباہ ہوجاے گا۔ ایکدوسرے کے بزرگوں کو گالی بھی نہ دی جاے۔ بلکہ اصل سمسیا ہی یہی ہے جس کی فرانس والوں کو سمجھ نہیں آتی۔ ایک ہستی ہیں جن کو ڈیڑھ ارب انسان اپنا سب سے برگزیدہ انسان مان کر ان کا احترام کرتے ہیں۔ تو کیا حرج ہے ان کی دلجوی کی خاطر تم بھی اس انسان کو احترام دے دو ، نہیں تم کو تو انہی کے کارٹون بنا کر ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جلانے ہیں پھر تمہیں سکون ملے گا اور سپیچ کی آزادی ملے گی۔۔ ہم یہ بھی نہیں کہتے کہ تم ان ہستی کے مذہبی عقائد کو مانو، یہ تمہاری اپنی صوابدید ہے۔ مگرخدارا دنیا کے امن کی خاطر ہی سہی تم اپنی حدود کو قائم رکھو نہ کسی کی انسلٹ کرو اور نہ ہی کسی کے مذہبی جذبات کو پامال کرو اسی طرح مسلمان بھی اپنے تئیں ثواب کی خاطر دوسرے مذاہب بلکہ مسلمان اپنے ہی مذہب کے اندر دوسرے فرقوں کو جھوٹا کہہ رہے ہوتے ہیں ۔ ایک بہت مشہور مولوی ابتسام الہی جو بہت بڑے مدرسے اور گروپ کو چلا رہا ہے اس کا باپ بھی ایک بڑا مولوی تھا اس نے کچھ سال پہلے ایک مذہبی اشو بنا کر ایک دوسرے فرقے کو ہدف تنقید بنایا اور خوب بنایا ۔ مبشر لقمان کا پروگرام اس مقصد کیلئے استعمال ہورہا تھا لہذا پروگرام کے پروڈیوسرز پر پریشر آنے گا کہ فریق مخالف کو بھی موقع دیا جاے۔ وہ آکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دیں ۔ جب فریق مخالف کو چند منٹ کا موقع دیا گیا تو چند منٹ میں ہی مولوی موصوف جھوٹا ثابت ہوگیا۔ اس میں زیادہ کریڈٹ مبشر لقمان کو ہی جاتا ہے کیونکہ اس کو دلیل کا ملکہ حاصل ہے ۔ مبشر لقمان نے خاصی جرات دکھاتے ہوے مولوی کے بہت بڑے دعوے کو مولوی کے سامنے ہی جھوٹا کردیا مگر فریق مخالف کا موقف سننےسے ہی پانسہ پلٹا اور حقائق سامنے آسکے یوں جھوٹا ہونے پر ایکدم مولوی نے پینترا بدلا اور مبشر لقمان پر کاونٹر اٹیک کرتے ہوے یہ سوال داغ دیا کہ کیا تم فلاں اسلامی شق پر یقین نہیں رکھتے ؟ مبشر لقمان نے فورا جواب دیا کہ میں کیا ہرمسلمان اس شق پر دل و جان سے یقین رکھتا ہے۔ اس پر مولوی نے مسکراتے ہوے کہا،، بس تو اتنی سی بات تھی دراصل مولوی نے آخر پر مبشر لقمان کو یہ پیغام دیا کہ حب رسول میں اگر اس نے جھوٹ بولا تھا جو پکڑا گیا تو کیا ہوا اس سے مولوی کا مرتبہ تو کم نہیں ہوا کیونکہ جھوٹ رسول خدا کی محبت میں بولا تھا انہی باتوں سے اسلام کی بدنامی ہوتی ہے اور مزاق اڑایا جاتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ تمام مذاہب کی تعلیمات کا نچوڑ نکال کر سامنے رکھا جاے اور دنیا کو بتایا جاے کہ دیکھو ہر مذہب ہی پیار و محبت اور امن کا درس دے رہا ہے۔ اگردنیا سے امن اٹھ جاے تو ہماارا حال افغانستان ، شام ،عراق ،صومالیہ جیسا ہوجاے گا ، آج فلسطین کے گلی کوچوں میں بٹنے والی موت اسی وجہ سے ہے کہ کوی امن کی بات نہین کررہا۔ انڈیا میں مودی نے جتنا گند ڈالا ہے وہ صاف کرنے کیلئے صدیاں لگ جائیں گی ۔ مودی نے بین المذاہب تعلقات کو زہریلا کرنے میں ہیرو کا کردار ادا کردیا ہے۔ جب پانچ سو سال پرانی مسجد کو ڈھایا گیا تھا تو حکومت بی جے پی کی تھی ، ہجوم نے گرا دیا تھا تو اسے پھر بنا دیا جاتا بلکہ ایڈوانی نے دوبارہ تعمیر کا اعلان بھی کیا تھا اس سے اقلیتی مسلمانوں کی دلجوی ہوجاتی معمولی بات تھی مگر ایسا نہین کیا گیا اور سپریم کورٹ سے آرڈر لے لیا گیا کہ مسجد دراصل مندر کو ڈھا کر بنای گئی تھی ۔ سبحان اللہ ، پانچ سو سال پرانی مسجد کو ہجوم کے ہاتھوں اینٹوں کی ڈھیری میں بدلتے تو سب نے دیکھا تھا البتہ مندر کو ڈھا کرمسجد بناتے کسی نے نہیں دیکھا ، مودی نے ڈاڑھی بڑھا کر خود کو بھگوان کا کوی اوتار سمجھنا شروع کردیا تھا اس کا پلان تھا کہ یہ کام کرجاے تو رہتی دنیا تک اس کا نام گونجے گا لہذا وہاں رام مندر بنوا کر مودی بھگوان کے آگے سرخرو ہوگیا بلکہ افتتاح کے دن باندر کی طرح اس مندر کے آگے لوٹنیاں لیتا رہا، یہ عبادت ہوگی مگر دو نمبر بندے کی لوٹنیاں ہی ہیں مجھے تواس کی حرکات پر ہنسی آرہی تھی کہ کبھی کسی ملک کا سربراہ بھی اس حد تک پاتال میں گر سکتا ہے؟ آج وہاں اربوں کی لاگت سے رام مندر بن گیا ہے تو انڈیا کی عزت کو کونسے چار چاند لگ گئے ہیں۔ ایسے ہزار مندر بھی بن جائیں تو دنیا کو اس کی کوی پرواہ نہیں ہوگی بلکہ دنیا اس کو انتہا پسندی اور جاہلیت کا نام دیتی ہے۔ اسی طرح پاکستان میں عیسائیوں کا چرچ ہو یا ہندووں کا مندر اس کو خاک میں ملا کر ہی مسلمانوں کو سکون ملتا ہے حالانکہ دنیا اس کو ایک جاہلانہ کام سمجھ کر نظر انداز کردیتی ہے آج دنیا کو امن کی ضرورت ہے ورنہ دنیا کی تباہی ہوجاے گی سب مذاہب امن کا درس دیتے ہیں اور اس وقت سب سے بڑا مسئلہ امن ہی ہے بہتر ہوگا کہ تمام مذاہب کی تعلیمات سے امن کے متعلق باتیں لے کرلوگوں کو بتایا جاے، تمام مذاہب کی اس کامن تعلیم کو ابھارا جاے اور دنیا کے سامنے لایا جاے تو امن قائم ہوجاے گاBeliever12 sahib
حترم بلیور صاحب
آپ کی راۓ اور تحریر کا شکریہ اور ہمیشہ کی طرح آپ نے بہت شاندار بات کی ہے
آپ کی بات میں ایک حوالہ دیا ہے آپ نے اور یہ بات آپکی وسعت نظری ، احترام ، سوچ کی دیانتداری اور شفافیت کا عمدہ نمونہ ہے
ایک بار پھر شکریہ . آپ نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بلکل مایوس نہیں کیا
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Atif Qazi liked this post
19 May, 2021 at 12:27 am #14حضور ..آپ نے ہمیشہ روتے ہی رہنا ہے ماشاء الله ایک وزیراعظم ملا ہے جو جہاں جاتا ہے خیرات مانگنا شروع کر دیتا ہے …اور اس فورم کو آپ کی شکل میں ایسے ”نامور” بلاگر ملے ہیں جن کا کام ہر پوسٹ میں صرف رنڈی رونا ہےقرار جی
یہ ہوتا ہے شکار کرنے کا طریقہ
ایسا دانہ پھینکو کہ شکار کی عقل ماری جائے اور وہ اندھا ہو کر گرتا سنبھلتا جال کی طرف بھاگا چلا آئے
لوگ آپکو واپس بلا بلا کر تھک گئے تھے، کوئی واپس کے کومنٹس کر رہا تھا، کوئی تھریڈ کھول رہا تھا اور کوئی گانے پوسٹ کر کرکے بلا رہا تھا
فورم واپسی پر خوش آمدید
چلیں اب جلدی سے اپنا چول نامہ پوسٹ کریں
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up Guilty liked this post
- mood shami11, Believer12, Atif Qazi react this post
19 May, 2021 at 12:29 am #15Bawa sahibمحترم باوا صاحب
بہت شکریہ
میں جھوٹ نہیں بولوں گا. جب میں نے مذہب کی بات کی تو کسی ایک مذہب کے حوالے سے نہیں کی تھی اور میں اس بات کا اقرار بھی کروں گا کہ میں نے اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیا تھا گو میں نے کہیں پر بھی اسلام پر تنقید نہیں کی تھی
میرا مقصد انسانی رویہ کا ذکرتھا نہ کہ کسی مذہب کے بارے میں بات کرنا
آپ کی دلیل اور راۓ پر میرے پاس نہ کبھی جواب ہوتا ہے نہ اب ہے اور خاص طور پر چونکہ اب اس گفتگو میں اسلام کا ذکر ہوا ہے تو میں خاص طور پر مزید کچھ نہیں کہوں گا
محترم جے بھائی جی
میرے کومنٹس آپکے بارے میں نہیں تھے. اگر آپ کو ایسا کچھ محسوس ہوا ہے تو انتہائی معزرت خواہ ہوں
میں نے جس کیلیے جال پھینکا تھا وہ شکار جال میں آ چکا ہے
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
19 May, 2021 at 12:36 am #1619 May, 2021 at 1:23 am #17قرار جی
یہ ہوتا ہے شکار کرنے کا طریقہ
ایسا دانہ پھینکو کہ شکار کی عقل ماری جائے اور وہ اندھا ہو کر گرتا سنبھلتا جال کی طرف بھاگا چلا آئے
لوگ آپکو واپس بلا بلا کر تھک گئے تھے، کوئی واپس کے کومنٹس کر رہا تھا، کوئی تھریڈ کھول رہا تھا اور کوئی گانے پوسٹ کر کرکے بلا رہا تھا
فورم واپسی پر خوش آمدید
چلیں اب جلدی سے اپنا چول نامہ پوسٹ کریں
.
باواجی ۔۔۔۔
۔۔۔۔ آپ نے ۔۔۔۔ پرانی ۔۔۔ بد ۔۔۔ روحوں کو ۔۔۔۔ بلا حاضر کرلیا ۔۔۔۔
ورنہ یہ بے چاری منکر بد روحیں فورم کے سخت دنوں میں ۔۔۔۔ انتظامیہ کو ۔۔۔۔ ایسے نہتا چھوڑ کر بھا گ کھڑی ہو ئی تھیں ۔۔۔
۔۔ جیسے ۔۔۔ دنیا سے ۔۔۔ ڈائنا سار ۔۔۔۔۔ نا پید ہو کر غائب ہوچکے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔
مجھے لگا کہ ۔۔۔۔ شاید ۔۔ قرار ۔۔۔ بلیک شییپ ۔۔۔۔ و دیگر منکران ۔۔۔ بجا ئے لائل ہونے کے فورم سے مفرور و نا پید ہو کر
کہیں ۔۔۔ مصری ۔۔ ممیوں اور فاسلز میں نہ تبد یل ہوگئے ہوں ورنہ ایسا بھی کیا نا پید ہونا ۔۔۔
۔۔۔۔ کافی لوگوں کا خیال تھا ۔۔۔ کہ اب نا پید ۔۔۔ منکرین ۔۔۔ کی ممیا ں ۔۔۔ بھی شاید ہی دیکھنے کو ملیں ۔۔۔ ۔۔۔۔
۔۔۔۔
چلیں آپ کا آنا ۔۔۔۔ مبارک رھا ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
ورنہ بقیہ ممبران اور انتظامیہ ۔۔۔۔۔۔ غائب و نا پید ۔۔۔ منکرین کی ۔۔۔۔ ممیا ن دیکھنے سے بھی نا امید ہوچکے تھے ۔۔۔۔۔
۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔-
This reply was modified 2 years ago by
Guilty.
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Bawa liked this post
- mood shami11, Believer12 react this post
19 May, 2021 at 1:34 am #18دو چار مرتبہ قرار کی غیر حاضری کا ذکر پوسٹس میں کیا تھا ، اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں باوا جی سے ایک فرمائشی پوسٹ کروالیتاپچھلے دنوں تو باوا جی بھی منظر سے غائب تھےاور بہانے زیادتی کے تھے ، وہ بھی کام والی
قرار جی یہ ہوتا ہے شکار کرنے کا طریقہ ایسا دانہ پھینکو کہ شکار کی عقل ماری جائے اور وہ اندھا ہو کر گرتا سنبھلتا جال کی طرف بھاگا چلا آئےلوگ آپکو واپس بلا بلا کر تھک گئے تھے، کوئی واپس کے کومنٹس کر رہا تھا، کوئی تھریڈ کھول رہا تھا اور کوئی گانے پوسٹ کر کرکے بلا رہا تھا فورم واپسی پر خوش آمدید چلیں اب جلدی سے اپنا چول نامہ پوسٹ کریں
- mood 4
- mood Bawa, Guilty, Believer12, Atif Qazi react this post
19 May, 2021 at 1:36 am #19. باواجی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ آپ نے ۔۔۔۔ پرانی ۔۔۔ بد ۔۔۔ روحوں کو ۔۔۔۔ بلا حاضر کرلیا ۔۔۔۔ ورنہ یہ بے چاری منکر بد روحیں فورم کے سخت دنوں میں ۔۔۔۔ انتظامیہ کو ۔۔۔۔ ایسے نہتا چھوڑ کر بھا گ کھڑی ہو ئی تھیں ۔۔۔ ۔۔ جیسے ۔۔۔ دنیا سے ۔۔۔ ڈائنا سار ۔۔۔۔۔ نا پید ہو کر غائب ہوچکے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ مجھے لگا کہ ۔۔۔۔ شاید ۔۔ قرار ۔۔۔ بلیک شییپ ۔۔۔۔ و دیگر منکران ۔۔۔ بجا ئے لائل ہونے کے فورم سے مفرور و نا پید ہو کر کہیں ۔۔۔ مصری ۔۔ ممیوں اور فاسلز میں نہ تبد یل ہوگئے ہوں ورنہ ایسا بھی کیا نا پید ہونا ۔۔۔ ۔۔۔۔ کافی لوگوں کا خیال تھا ۔۔۔ کہ اب نا پید ۔۔۔ منکرین ۔۔۔ کی ممیا ں ۔۔۔ بھی شاید ہی دیکھنے کو ملیں ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ چلیں آپ کا آنا ۔۔۔۔ مبارک رھا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ورنہ بقیہ ممبران اور انتظامیہ ۔۔۔۔۔۔ غائب و نا پید ۔۔۔ منکرین کی ۔۔۔۔ ممیا ن دیکھنے سے بھی نا امید ہوچکے تھے ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گلٹی بھائی
آپکو بھی فورم واپسی پر خوش آمدید
میں تو قرار جی کے چول نامے پڑھنے کو ترس گیا تھا
پچھلے دنوں شیرازی جی کا میسج آیا تھا تو میں نے ان سے پہلی بات یہی پوچھی تھی کہ قرار جی واپس آئے ہیں یا نہیں؟
عمران خان کی چولیں اور قرار جی کے چول نامے لا جواب ہوتے ہیں
- mood 4
- mood shami11, Guilty, Believer12, Atif Qazi react this post
19 May, 2021 at 1:38 am #20دو چار مرتبہ قرار کی غیر حاضری کا ذکر پوسٹس میں کیا تھا ، اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں باوا جی سے ایک فرمائشی پوسٹ کروالیتا پچھلے دنوں تو باوا جی بھی منظر سے غائب تھےاور بہانے زیادتی کے تھے ، وہ بھی کام والی Qararشامی بھائی
آپ بھی ایک تیر سے دو شکار کرنے کے ماہر ہیں
- mood 4
- mood shami11, Guilty, Believer12, Atif Qazi react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.