Home Forums Siasi Discussion میرا کپتان

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 213 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    نادان جی، اشتعال یہاں کون نہیں دلاتا؟ ہر کسی نے اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد بنائی ہوئی ہے۔ اگر مومن اور عاطف کی کوئی پرخاش ہے تو میرے خیال میں دونوں کو بیٹھ کر بات کرنی چاہئے یا اور لوگوں کو آگے بڑھنا چاہیے اس معاملے کو سلجھانے میں

    آپ ایک کام کرو ..مومن صاحب کی ساری پوسٹیں نکال کر پڑھ لو ..پھر بات کرتے ہیں

    #122
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    جتنے دوستوں کو یہاں مومن سے ہمدردی محسوس ہورہی ہے اگر یہ اس کا اصل جان لیں تو آئیندہ اسے کلام کرنے کے قابل بھی نہ سمجھیں۔ بلکہ اسے مستقل بین کرنے کی حمائیت کریں۔

    میں نے کسی اور جگہ بھی لکھا ہے کہ اپنی دس سالہ سوشل میڈیائی زندگی میں ، میں نے بڑے بڑے لیچڑ اور کم ظرف دیکھے ہیں لیکن ان صاحب کا مقام ان سب سے اونچا ہے۔ مکر فریب، دھوکہ بازی، حسد، کینہ ، جلن، منفیت ان کے بنیادی اجزائے ترکیبی ہیں۔

    #123
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرا کپتان

    گھوسٹ بھائی ایک قصّہ یاد آیا …. ہمارے محلے میں ایک بندا جو انتہائی عقیدت اور محبت رکھتا تھا آفاق احمد سے …. ایک دن یونٹ ١٣٧-اے سے کچھ شریف ان نفس قسم کے لڑکے آے کے آپ کو یونٹ انچارج خالد بودی بھائی نے بلایا ہے …. وہ وہاں گے اور پھر اسکے کچھ دنوں بعد لانڈھی ٨٩ شفٹ ہوگے … بعد میں پتا چلا کے سوفٹ ویر اچھے طریقے سے اپ ڈیٹ کیا انکا …. اگر آج وہی وقت ہوتا تو دو جیپ نہیں دو لڑکے ہی کافی ہوتے یونٹ کے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    حسن بھائی،
    جنکے سوفٹویر اپڈیٹ ہوتے ہیں وہ مکان نہیں بیان بدلتے ہیں . لگتا ہے لڑکوں کا تعلق آئ ٹی کے شعبہ سے نہیں تھا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #124
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرا کپتان

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی مومن بھائی بھی اردو سپیکنگ اور کراچی کے رہنے والے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ آپ کتنے بے ضرر اور ہاتھ جوڑنے والے ہیں؟ وہ آپ سے پنگا لے کر بوری میں بند ہونے کا کبھی رسک نہیں لیں گے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    مومن بھائی کے فورمی قد کاٹھ کی بوری ہمارے یاں دستیاب نہیں ہے . ابھی موزوں کا جائزہ لیتا ہوں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #125
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: میرا کپتان

    باوا جی، مومن بھائی کے فورمی قد کاٹھ کی بوری ہمارے یاں دستیاب نہیں ہے . ابھی موزوں کا جائزہ لیتا ہوں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    شاواشے بیی

    رہی سہی عقل کا گلا بھی گھونٹ دو

    :bigsmile:

    #126
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    عزیزم باوا بھائی! مومن کیلئے پانچ دن پہلے گلٹی کو بین کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں وہ مجھ سے ناراض ہے اور فورم پر بھی نہیں آرہا۔ اگر مومن سے کوئی ذاتی پُرخاش ہوتی تو میں کبھی گلٹی جیسے سینئیر ممبر کو بین نہ کرتا۔ بلکہ سلیم رضا نے مجھ سے گلٹی کا بین اٹھانے کی درخواست بھی کی اور مجھے یہ بھی افسوس ہے کہ میں سلیم رضا جیسے ممبر کا حکم نہیں مان سکا۔ میں نے مومن کی خاطر اپنے دو دوستوں کو ناراض کیا۔ اس کے باوجود بھی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہاں کوئی ذاتی مخاصمت کا چکر ہے؟؟ ہرگز نہیں۔ مومن ہر پی ٹی آئی والے ممبر کی وال پر اسے اپنے فورم پر آنے کی دعوتیں پچھلے ایک مہینے سے دے رہا ہے، اس کیلئے پی ایم کا آپشن کھلا ہے اسے ہائیپر لنک لگانے کی اجازت ہے لیکن ہوتا یہ ہے کہ جس ممبر سے بھی میرا اختلاف ہوجائے تو یہ صاحب اس ممبر کو ورغلانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے ساتھ اپنے فورم کا لنک بھی لگا دیتے ہیں۔ ہمارے تمام دوست پرانے جاننے والے اور مجھ پر بھروسہ کرنے والے ہیں لیکن یہ بھی دیکھیں کہ کئی ممبرز یہاں میرے آپکے لئے نئے بھی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ اگر کوئی نیا ممبر یہاں رجسٹر ہو اور یہ خرافات دیکھے تو وہ ہمارے فورم کا کیا تاثر لے گا؟؟ ابھی عامر کے ساتھ میرے مذاق پر مومن نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ عامر کو بددل کیا جائے ۔ باوجود اس کے کہ عامر میرا سیاست پی کے کا سب سے پہلا دوست ہے اور میرے ساتھ ذاتی طور پر رابطے میں رہتا ہے لیکن ایسی اوچھی حرکتوں سے نئے پڑھنے والوں پر کیا اثر پڑے گا؟؟ مومن کے فورم کے سکرین شاٹ یہاں حسن داور بھائی بھی لگا رہے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ ہمارے بین اٹھانے کو ہماری کمزوری سمجھے؟؟ اپنے فورم پر موصوف کبھی لکھتے ہیں کہ دانش گردی پر پی ٹی آئی والوں کو بین کیا جاتا ہے اور نونیوں کو کھلی آزادی ہے اور پھر کبھی لکھتے ہیں کہ پٹواریوں کو اسلئے بین کیا جارہا ہے تاکہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ یہ فورم ن لیگی ہے۔ میرا مطلب ہے مومن کی ہر وقت یہی کوشش ہوتی ہے کہ کردار کشی کی جائے۔ بس یہی بات اس سے بیزار ہونے کیلئے کافی ہے۔ ورنہ جس گِلے کا یہ ہر وقت ڈھول پیٹتا رہتا ہے آپ گواہ ہیں میں اس غلطی پر معذرت بھی کرچکا ہوں۔ میری درخواست ہے کہ آپ اس معاملے کو صرف مومن ہی نہیں بلکہ میرے نقطہ نظر سے بھی دیکھیں۔ رہا ملحدین کا معاملہ تو مومن کے معاملے سے اسکا کوئی تعلق نہیں اسلئے میری خواہش ہے کہ آپ ان دونوں معاملات کا ایکدوسرے سے تقابل نہ فرمائیں۔ شکریہ

    عاطف بھائی

    مومن بھائی اور انتظامیہ کا معاملہ اسی وقت بگڑ گیا تھا جب کسی نے کافر کی آئی ڈی بنا کر اس سے اس کے فورم کے بارے میں پوچھا تھا جس کے جواب میں اس نے اپنے فورم کا لنک پوسٹ کیا تھا. انتظامیہ نے اسے مومن بھائی کی آئی ڈی سمجھ کر اس کے بارے میں اپنا ایک ذہن بنا لیا تھا

    پھر معاملہ اسوقت مزید بگڑ گیا جب اس کافر آئی ڈی بنانے والے شخص نے آپکے خلاف “بیہودگی” کے عنوان سے ایک تھریڈ پوسٹ کر دیا اور آپ نے اسے مومن سمجھتے ہوئے اس پر چڑھائی کر دی. آپ کو مومن بھائی کے بارے میں مزید گمراہ فکری بیواؤں کی نائکہ کی اس تھریڈ پر فلک شگاف چیخوں اور رنڈی رونے نے کر دیا. مجھے حیرت اسوقت ہوئی جب آپ نے نائکہ کی چیخوں اور رنڈی رونا رونے کو اپنی ترجمانی قرار دے دیا اور یہ دعوا بھی کر دیا کہ

    فورم کے ڈیش بورڈ پینل پر بیٹھنے والے کی آنکھ سے ہرگز وہ احمقانہ کوششیں مخفی نہیں رہتیں جنہیں بعض ممبر یہ سوچ کر جاری رکھے ہوئے ہوتے ہیں کہ پراکسی استعمال کرنے سے کسی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا

    میں مومن بھائی اور اس فورم کے اکثر ممبرز کو پچھلے دس سالوں سے جانتا ہوں. مجھے شروع سے ہی پتہ تھا کہ کافر آئی ڈی مومن بھائی کی نہیں بلکہ اسی فورم کے ایک مکّار شخص کی ہے اور میں نے اس فورم پر اپنے پہلے ہی کومنٹس میں اس شخص کی نشان دہی بھی کر دی تھی

    https://danishgardi.pk/forums/topics/%d8%a8%db%8c%db%81%d9%88%d8%af%da%af%db%8c/#post-216844

    اس کے باوجود میں نے اسے کتفرم کرنے کیلیے نہ صرف دانشگردی اور ان کے اپنے فورم پر انکی موجودگی کی تحقیق کرنا بلکہ ان سے رابطہ کرکے کافر آئی ڈی ان کی ہونے کی تردید یا تصدیق کرنا ضروری سمجھا. مومن بھائی نے میرے رابطہ کرنے پر کافر آئی ڈی سے اپنے تعلق کی تردید کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ بیس دسمبر سے (تھریڈ پوسٹ کرنے سے تین ہفتے پہلے سے) تبلیغی چلّے پر ہیں. میں نے جو بھی تحقیق کی تھی وہ اس فورم پر پوسٹ کر دی تھی

    سیانے کہتے ہیں کہ

    کسی کو دوست بنانا ہو تو اس کے بارے میں دوسروں سے رائے مت لیں. ممکن ہے کہ جس سے آپ رائے لے رہے ہیں وہ اس کا دشمن ہو اور اس طرح آپ اس کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہو کر ایک اچھے دوست سے محروم ہو جائیں

    سیانے مزید کہتے ہیں کہ

    جب غلط فہمیاں پیدا ہو جائیں تو پھر وہ بڑھتی ہی جاتی ہیں خصوصا جب آپ اپنے ذہن سے سوچنے کی بجائے دوسروں کی باتوں پر بلا تصدیق یقین کرنا شروع ہو جائیں

    میں مومن بھائی کی باتوں کا دفاع نہیں کرتا ہوں اور نہ ہی کسی کا دفاع کرنا میرا کام ہے. مومن بھائی جو کچھ کر رہے ہیں، بالکل غلط کر رہے ہیں خصوصا آپ کے کافر آئی ڈی اس کی نہ ہونے کے اعتراف کے بعد مومن بھائی کو اپنا رویہ تبدیل کرنا چاہیے تھا جو وہ ابھی تک اپنائے ہوئے ہیں لیکن وہ پی ٹی آئی والا ہو ہی نہیں سکتا ہے جو دوسروں کا خلوص دیکھکر اپنا رویہ درست کر لے

    #127
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    آپ ایک کام کرو ..مومن صاحب کی ساری پوسٹیں نکال کر پڑھ لو ..پھر بات کرتے ہیں

    :thinking:

    شروع سے آخر تک پڑھیں یا آخر سے شروع تک پڑھیں؟

    #128
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    جیسے باقی ممبر ہیں ..آتے ہیں ..ڈسکس کرتے ہیں ..

    آپ خود کو یا مجھے نارمل ممبرز میں شامل کرتی ہیں یا ابنارمل ممبرز میں؟

    اگر ہم نارمل ممبرز ہیں تو ابنارمل ممبرز کونسے ہیں اور اگر ہم ابنارمل ممبرز ہیں تو نارمل ممبرز کونسے ہیں؟

    #129
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    باوا جی، مومن بھائی کے فورمی قد کاٹھ کی بوری ہمارے یاں دستیاب نہیں ہے . ابھی موزوں کا جائزہ لیتا ہوں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    یہ تو آپ تکلف سے کام لے رہے ہیں

    :bigsmile:

    جب سے آپ نے “ون سائز فٹ فار آل” بوری تیار کی ہے تب سے قد کاٹھ کا مسئلہ کب رہا ہے؟

    :lol: :hilar:

    #130
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرا کپتان

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی یہ تو آپ تکلف سے کام لے رہے ہیں :bigsmile: جب سے آپ نے “ون سائز فٹ فار آل” بوری تیار کی ہے تب سے قد کاٹھ کا مسئلہ کب رہا ہے؟ :lol: :hilar:

    باوا جی،
    “ون سائز فور آل” تو کمپنی کی مشہوری کے لئے ٹیگ لائن ہے اسکی بھی اپنی حدودوقیود ہیں انتہائی صورتوں میں یہ بوریاں فیل ہوجاتی ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #131
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    باوا جی، “ون سائز فور آل” تو کمپنی کی مشہوری کے لئے ٹیگ لائن ہے اسکی بھی اپنی حدودوقیود ہیں انتہائی صورتوں میں یہ بوریاں فیل ہوجاتی ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اس کی وضاحت تو آپ ہی کر سکتے ہیں کہ بوری کی کیا حدود و قیود ہیں اور یہ بوری کب فیل ہو جاتی ہے؟

    جہاں تک میری معلومات ہے آپ کی بوری نے “فٹ ٹسٹ” اور “ڈراپ ٹسٹ” نہایت کامیابی سے پاس کر رکھے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #132
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرا کپتان

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی اس کی وضاحت تو آپ ہی کر سکتے ہیں کہ بوری کی کیا حدود و قیود ہیں اور یہ بوری کب فیل ہو جاتی ہے؟ جہاں تک میری معلومات ہے آپ کی بوری نے “فٹ ٹسٹ” اور “ڈراپ ٹسٹ” نہایت کامیابی سے پاس کر رکھے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    اگلی ملاقات میں انشاللہ یہ بوری لے کر حاضر ہو جاؤں گا ، جو تھوڑی بہت ٹیسٹنگ رہ گئیں ہیں وہ بھی کرلیں گے .
    آپس کی بات ہے میرے پاس ایک ہی رہ گئی ہے اور یہ میں نے برانڈڈ کپوروں مارکہ والی بھیڑ کے لئے رکھی ہویی ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #133
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    باوا جی، اگلی ملاقات میں انشاللہ یہ بوری لے کر حاضر ہو جاؤں گا ، جو تھوڑی بہت ٹیسٹنگ رہ گئیں ہیں وہ بھی کرلیں گے . آپس کی بات ہے میرے پاس ایک ہی رہ گئی ہے اور یہ میں نے برانڈڈ کپوروں مارکہ والی بھیڑ کے لئے رکھی ہویی ہے :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کیا آپکی بوری ری یوز ایبل نہیں ہے؟

    اب لمبے چوڑے چکروں میں نہ پڑا کریں. ون سائز فٹ فار آل اور ری یوز ایبل بوری استمال کیا کریں

    ایک ہی کافی ہے

    :bigsmile:

    #134
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    #135
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 824
    • Total Posts: 838
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: میرا کپتان

    عاطف بھائی مومن بھائی اور انتظامیہ کا معاملہ اسی وقت بگڑ گیا تھا جب کسی نے کافر کی آئی ڈی بنا کر اس سے اس کے فورم کے بارے میں پوچھا تھا جس کے جواب میں اس نے اپنے فورم کا لنک پوسٹ کیا تھا. انتظامیہ نے اسے مومن بھائی کی آئی ڈی سمجھ کر اس کے بارے میں اپنا ایک ذہن بنا لیا تھا پھر معاملہ اسوقت مزید بگڑ گیا جب اس کافر آئی ڈی بنانے والے شخص نے آپکے خلاف “بیہودگی” کے عنوان سے ایک تھریڈ پوسٹ کر دیا اور آپ نے اسے مومن سمجھتے ہوئے اس پر چڑھائی کر دی. آپ کو مومن بھائی کے بارے میں مزید گمراہ فکری بیواؤں کی نائکہ کی اس تھریڈ پر فلک شگاف چیخوں اور رنڈی رونے نے کر دیا. مجھے حیرت اسوقت ہوئی جب آپ نے نائکہ کی چیخوں اور رنڈی رونا رونے کو اپنی ترجمانی قرار دے دیا اور یہ دعوا بھی کر دیا کہ فورم کے ڈیش بورڈ پینل پر بیٹھنے والے کی آنکھ سے ہرگز وہ احمقانہ کوششیں مخفی نہیں رہتیں جنہیں بعض ممبر یہ سوچ کر جاری رکھے ہوئے ہوتے ہیں کہ پراکسی استعمال کرنے سے کسی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا میں مومن بھائی اور اس فورم کے اکثر ممبرز کو پچھلے دس سالوں سے جانتا ہوں. مجھے شروع سے ہی پتہ تھا کہ کافر آئی ڈی مومن بھائی کی نہیں بلکہ اسی فورم کے ایک مکّار شخص کی ہے اور میں نے اس فورم پر اپنے پہلے ہی کومنٹس میں اس شخص کی نشان دہی بھی کر دی تھی https://danishgardi.pk/forums/topics/%d8%a8%db%8c%db%81%d9%88%d8%af%da%af%db%8c/#post-216844 اس کے باوجود میں نے اسے کتفرم کرنے کیلیے نہ صرف دانشگردی اور ان کے اپنے فورم پر انکی موجودگی کی تحقیق کرنا بلکہ ان سے رابطہ کرکے کافر آئی ڈی ان کی ہونے کی تردید یا تصدیق کرنا ضروری سمجھا. مومن بھائی نے میرے رابطہ کرنے پر کافر آئی ڈی سے اپنے تعلق کی تردید کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ بیس دسمبر سے (تھریڈ پوسٹ کرنے سے تین ہفتے پہلے سے) تبلیغی چلّے پر ہیں. میں نے جو بھی تحقیق کی تھی وہ اس فورم پر پوسٹ کر دی تھی سیانے کہتے ہیں کہ کسی کو دوست بنانا ہو تو اس کے بارے میں دوسروں سے رائے مت لیں. ممکن ہے کہ جس سے آپ رائے لے رہے ہیں وہ اس کا دشمن ہو اور اس طرح آپ اس کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہو کر ایک اچھے دوست سے محروم ہو جائیں سیانے مزید کہتے ہیں کہ جب غلط فہمیاں پیدا ہو جائیں تو پھر وہ بڑھتی ہی جاتی ہیں خصوصا جب آپ اپنے ذہن سے سوچنے کی بجائے دوسروں کی باتوں پر بلا تصدیق یقین کرنا شروع ہو جائیں میں مومن بھائی کی باتوں کا دفاع نہیں کرتا ہوں اور نہ ہی کسی کا دفاع کرنا میرا کام ہے. مومن بھائی جو کچھ کر رہے ہیں، بالکل غلط کر رہے ہیں خصوصا آپ کے کافر آئی ڈی اس کی نہ ہونے کے اعتراف کے بعد مومن بھائی کو اپنا رویہ تبدیل کرنا چاہیے تھا جو وہ ابھی تک اپنائے ہوئے ہیں لیکن وہ پی ٹی آئی والا ہو ہی نہیں سکتا ہے جو دوسروں کا خلوص دیکھکر اپنا رویہ درست کر لے

    میرے پیارے باوا جی، چند دن پہلے آپ متی اللہ جان پر غصہ کر رہے تھے کہ فوج کا نام کھل کر کیوں نہیں لیا جس کی اپنی اور بیوی بچوں کی زندگی کو حقیقی خطرہ ہے

    آپ نے کافر کے پیچھے چھپے بندے کا کھل کر نام کیوں نہیں لیا . عینی وجہ ؟

    #136
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    میرے پیارے باوا جی، چند دن پہلے آپ متی اللہ جان پر غصہ کر رہے تھے کہ فوج کا نام کھل کر کیوں نہیں لیا جس کی اپنی اور بیوی بچوں کی زندگی کو حقیقی خطرہ ہے

    آپ نے کافر کے پیچھے چھپے بندے کا کھل کر نام کیوں نہیں لیا . عینی وجہ ؟

    میرے پیارے جیک سپیرو بھیا

    میرے لیے یہ اہم نہیں تھا کہ کافر کی آئی ڈی کے پیچھے اصل بندہ کون ہے؟ میں صرف یہ جاننا چاہتا تھا کہ کافر مومن بھائی کی آئی ڈی ہے یا نہیں؟

    کافر آئی ڈی مومن بھائی کی نہ ہونے کا جتنا مجھے یقین تھا، اتنا ہی یقین کافر سردار ٹھنڈی الماری والے کی آئی ڈی ہونے کا یقین تھا

    کافر آئی ڈی مومن بھائی کی نہ ہونے کی کنفرمیشن فورم کی انتظامیہ کر چکی ہے اور یہ آئی ڈی سردار ٹھنڈی الماری والے کی ہونے یا نہ ہونے کی وہی تصدیق کر سکتے ہیں. میرے پاس کوئی ایسا ذریعہ نہیں کہ میں اس بات کو کنفرم کر سکوں

    جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ میں نے کافر کے پیچھے چھپے بندے کا کھل کر نام کیوں نہیں لیا ہے تو عرض ہے کہ میری صورتحال اس محرر کی سی ہے جس کے پاس ایک ہیجڑا چوری کی رپورٹ لکھوانے آیا تھا. اس ہیجڑے نے چوری کی واردات کی روداد محرر کو کچھ اس طرح سنائی تھی

    میں رات کو دروازے کھڑکیاں بند کرکے سوئی تھی کہ آدھی رات کو مجھے کمرے میں کسی کے چلنے پھرنے کی آواز سنائی دی. میں نے جلدی سے اٹھکر کمرے کی لائیٹ جلائی تو وہ شخص بھاگ کھڑا ہوا. میں اس کے پیچھے بھاگا لیکن وہ اندھیرے میں کہیں غائب ہوگیا

    محرر سر پکڑ کر بیٹھ گیا کہ وہ رپورٹ میں ہیجڑے کو مذکر لکھے یا مونث؟

    جس بندے کا آپ کھل کر نام بتانے کا کہہ رہے ہیں وہ دن میں دس نام بدل کر فورم پر آتا ہے. میں اسے

    کس نام سے پکاروں؟

    #137
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 2880
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: میرا کپتان

    باوا جی …مومن تبلیغی کی شرافت اور پاک دامنی کی قسمیں کھانے کے بعد اگر آپ کو فرصت ملے تو ایک سوال کا جواب بھی دے دیں

    مومن نے جب فورم جوائن کیا آپ سے کسی ایک بحث کے دوران اس تو آپ کے کچے چٹھے کھولنے کی کوئی بات کی تھی …کہ پاکستان میں آپ نے مشکلات حل کرنے میں شہباز شریف سے مدد کی درخواست کی تھی اور اس نے آپ کی مدد بھی کی تھی

    اگرچہ آپ نے اس واقعے سے انکار کیا تھا مگر بات ادھوری رہ گئی تھی

    اگر مومن آپ کے بقول بہت سچا اور شریف انسان ہے تو شاید اس کی سٹوری بھی سچی ہو

    آپ دونوں میں سے ایک شخص جھوٹا ہے …میں جاننا چاہ رہا ہوں کہ وہ کون ہے

    Bawa

    #138
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرا کپتان

    جیسے کو تیسا

    آج آپ کو اپنی ٹکر کا ملا ہے تو اوسان خطا ہیں جناب کے

    :hilar:

    جتنے دوستوں کو یہاں مومن سے ہمدردی محسوس ہورہی ہے اگر یہ اس کا اصل جان لیں تو آئیندہ اسے کلام کرنے کے قابل بھی نہ سمجھیں۔ بلکہ اسے مستقل بین کرنے کی حمائیت کریں۔ میں نے کسی اور جگہ بھی لکھا ہے کہ اپنی دس سالہ سوشل میڈیائی زندگی میں ، میں نے بڑے بڑے لیچڑ اور کم ظرف دیکھے ہیں لیکن ان صاحب کا مقام ان سب سے اونچا ہے۔ مکر فریب، دھوکہ بازی، حسد، کینہ ، جلن، منفیت ان کے بنیادی اجزائے ترکیبی ہیں۔
    #139
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرا کپتان

    جیو جی صاحب کو بین ہونے کا شوق ہے ، لگتا ہے یہ باقائدہ پلان بنا کر آتے ہیں

    جہاں تک آپ کی بات کا تعلق ہے ، مجھے پورا یقین ہے انہوں نے جج صاحب کو کھسرا کہا ہے جو میک اپ تھوپنے کے بعد بھی لڑکی نہی لگتا

    GeoG

    shami11 عزیزم شامی! ذرا جج صاحب کی توجہ اس مدعے کی طرف مبذول کروانا جو جیو جی بھائی نے ابھی پیش کیا ہے۔ مجھے لگ رہا ہے انہوں نے جج صاحب کو کھسرے وغیرہ سے تشبیہ دی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے شامی؟؟
    #140
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: میرا کپتان

    جیو جی صاحب کو بین ہونے کا شوق ہے ، لگتا ہے یہ باقائدہ پلان بنا کر آتے ہیں جہاں تک آپ کی بات کا تعلق ہے ، مجھے پورا یقین ہے انہوں نے جج صاحب کو کھسرا کہا ہے جو میک اپ تھوپنے کے بعد بھی لڑکی نہی لگتا GeoG

    ویسے کوئی حد ہوتی ہے شامی بھائی – آپ خود محترم جج صاحب پر تھائی لینڈ میں پرفارمنس کا الزام لگا کر ہفتہ بھر فورم سے غیر حاضری کا سوچ رہے ہیں مگر مجھے یقین جج صاحب آپکو اڑتالیس گھنٹے سے زیادہ کی چھٹی نہیں دیں گے

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 213 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi