Home Forums Siasi Discussion میرا کپتان

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 213 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    جج صاحب کیا ہوا ہفتے کے بین کا ؟ دو دن میں پھوک نکل گئی اور بین اٹھا دیا؟

    مومن صاحب .اول تو میں جھگڑوں میں پڑتی نہیں ..مجھے وحشت ہوتی ہے ..لیکن جہاں ضروری سمجھتی ہوں کہ بولے بغیر چارہ نہیں ..تو بولتی بھی ہوں .

    آپ نے مجھے اور عاطف  کو فورم پر کبھی کبھار الجھتے دیکھا ہو گا ..یہ الجھنا اور لڑنا بھی حق سے ہے ..میں اور عاطف ایک دوسرے کو بہت سالوں سے جانتے ہیں ..ہم ایک دوسرے کی عزت بھی بہت کرتے ہیں ..مجھے کہنے دیجئے کہ عاطف  میرا مان  بھی بہت رکھتے ہیں ..میرا کہا کبھی نہیں ٹالتے ..

    اب آتے ہیں اصل مدعا کی طرف ..آپ پر یہاں بارہا بین لگا ہے ..اصولی طور پر میں بین کے خلاف ہوں ..جب تک کہ واقعی  ثابت ہو جائے کہ بین بہت ضروری ہے ..آپ پر لگا بین میرے کہنے پر عاطف  نے ہٹوایا تھا ….لیکن آپ نے گڈ ول جیسچر کو شاید کمزوری سمجھ لیا ….

    ہمیں ایک بات اور سمجھنے کی ضرورت ہے ..یہ فورم کوئی پبلک پراپرٹی نہیں ہے ..یہ پرائویٹ پراپرٹی ہے ..اور اڈمن پورا پورا حق رکھتی ہے کہ کسے یہاں رہنے دے اور کسے یہاں سے جانے کا کہہ دے .آپ یہاں باقاعدہ ہر پوسٹ میں اپنے فورم کا لنک دیتے ہیں ..اسے ہم بچگانہ حرکت سمجھ کر نظر انداز کرتے رہے ہیں ..لیکن کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ اس سے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں ..نہ صرف فائدہ اٹھا رہے ہیں ..اڈمن کو اشتعال بھی دلا رہے ہیں

    آپ سے امید کی جاتی ہے کہ اب جب آپ واپس آئیں تو ایک نارمل ممبر کی طرح ڈیبیٹ میں حصہ   لیں ..

    #102
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    سرکار….. محترم …. برداشت کی بھی حد ہوتی ہے … اور میرے حساب سے وہ حد پار کر رہے ہیں بار بار …. جج نے کتنی بار وارن کیا پرسنل اٹیک پر …. مجھے مومن نام کے ممبر سے نہ کوئی سیاسی اختلاف ہے نہ مذہبی …. مگر کوئی ڈیکورم ہوتے ہیں … مانا کے آپ کے پرانے دوست ہیں تو آپ یقینن حمایت کریں گے ….. تھوڑا اس کو بھی سمجھاے کے انسانوں کی طرح رہے نہ کے بنو مسلمین / فنڈوین کی طرح

    حسن بھائی

    مومن بھائی نے کیا حد پار کی ہے؟ کس کو گالی دی ہے؟

    کیا میں نشاندھی کروں کہ کس کس نے حد پار کی ہے اور اسے گالیاں تک دی ہیں؟

    آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

    دوست اپنی جگہ ہے، میں تو دشمنوں کی بھی زبان بندی کا مخالف ہوں

    #103
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرا کپتان

    مومن صاحب .اول تو میں جھگڑوں میں پڑتی نہیں ..مجھے وحشت ہوتی ہے ..لیکن جہاں ضروری سمجھتی ہوں کہ بولے بغیر چارہ نہیں ..تو بولتی بھی ہوں . آپ نے مجھے اور عاطف کو فورم پر کبھی کبھار الجھتے دیکھا ہو گا ..یہ الجھنا اور لڑنا بھی حق سے ہے ..میں اور عاطف ایک دوسرے کو بہت سالوں سے جانتے ہیں ..ہم ایک دوسرے کی عزت بھی بہت کرتے ہیں ..مجھے کہنے دیجئے کہ عاطف میرا مان بھی بہت رکھتے ہیں ..میرا کہا کبھی نہیں ٹالتے .. اب آتے ہیں اصل مدعا کی طرف ..آپ پر یہاں بارہا بین لگا ہے ..اصولی طور پر میں بین کے خلاف ہوں ..جب تک کہ واقعی ثابت ہو جائے کہ بین بہت ضروری ہے ..آپ پر لگا بین میرے کہنے پر عاطف نے ہٹوایا تھا ….لیکن آپ نے گڈ ول جیسچر کو شاید کمزوری سمجھ لیا …. ہمیں ایک بات اور سمجھنے کی ضرورت ہے ..یہ فورم کوئی پبلک پراپرٹی نہیں ہے ..یہ پرائویٹ پراپرٹی ہے ..اور اڈمن پورا پورا حق رکھتی ہے کہ کسے یہاں رہنے دے اور کسے یہاں سے جانے کا کہہ دے .آپ یہاں باقاعدہ ہر پوسٹ میں اپنے فورم کا لنک دیتے ہیں ..اسے ہم بچگانہ حرکت سمجھ کر نظر انداز کرتے رہے ہیں ..لیکن کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ اس سے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں ..نہ صرف فائدہ اٹھا رہے ہیں ..اڈمن کو اشتعال بھی دلا رہے ہیں آپ سے امید کی جاتی ہے کہ اب جب آپ واپس آئیں تو ایک نارمل ممبر کی طرح ڈیبیٹ میں حصہ لیں ..

    اس میں مومن بھائی کا کویی قصور نہیں ہے سوفٹویر میں بگس ہیں
    جب تک سوفٹویر اپڈیٹ نہیں ہوگا مسلہ حل نہیں ہوگا .
    آپ دو جیپ بھجوادیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #104
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: میرا کپتان

    حسن بھائی مومن بھائی نے کیا حد پار کی ہے؟ کس کو گالی دی ہے؟ کیا میں نشاندھی کروں کہ کس کس نے حد پار کی ہے اور اسے گالیاں تک دی ہیں؟ آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی دوست اپنی جگہ ہے، میں تو دشمنوں کی بھی زبان بندی کا مخالف ہوں

    سرکار … محترم …. کیا آپ کے نزدیک گالی دینا ہی حد پار کرنا ہے ؟؟؟ بھائی میرے مجھے کوئی اعتراض نہیں کے آپ کسی کی نشاندہی کریں     …. سر جی آپ اپنے دوست کو نہیں سمجھانا چاھتے … اسے ڈیفنڈ کرنا چاھتے ہیں تو کرتے رہیں …. مگر بین سہی کیا اور جو بھی ایسا کرے اسے بین کیا جائے

    واللہ عالم بصواب

    #105
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: میرا کپتان

    اس میں مومن بھائی کا کویی قصور نہیں ہے سوفٹویر میں بگس ہیں جب تک سوفٹویر اپڈیٹ نہیں ہوگا مسلہ حل نہیں ہوگا . آپ دو جیپ بھجوادیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ بھائی ایک قصّہ یاد آیا …. ہمارے محلے میں ایک بندا جو انتہائی عقیدت اور محبت رکھتا تھا آفاق احمد سے …. ایک دن یونٹ ١٣٧-اے سے کچھ شریف ان نفس قسم کے لڑکے آے کے آپ کو یونٹ انچارج خالد بودی بھائی نے بلایا ہے …. وہ وہاں گے اور پھر اسکے کچھ دنوں بعد لانڈھی ٨٩ شفٹ ہوگے … بعد میں پتا چلا کے سوفٹ ویر اچھے طریقے سے اپ ڈیٹ کیا انکا …. اگر آج وہی وقت ہوتا تو دو جیپ نہیں دو لڑکے ہی کافی ہوتے یونٹ کے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #106
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    سرکار … محترم …. کیا آپ کے نزدیک گالی دینا ہی حد پار کرنا ہے ؟؟؟ بھائی میرے مجھے کوئی اعتراض نہیں کے آپ کسی کی نشاندہی کریں …. سر جی آپ اپنے دوست کو نہیں سمجھانا چاھتے … اسے ڈیفنڈ کرنا چاھتے ہیں تو کرتے رہیں …. مگر بین سہی کیا اور جو بھی ایسا کرے اسے بین کیا جائے

    واللہ عالم بصواب

    حسن بھیا

    اگر گالی دینا ہی حد پار کرنا نہیں ہے تو اور کیا حد ہے جو مومن بھائی نے پار کی ہے؟

    اس کے فورم پر داخل ہوتے ہی فکری بیواؤں کی نائکہ اس پر بھونکنا شروع ہو گئی تھی. اس وقت کسی کو حد پار کرنا یاد نہیں آیا تھا؟

    باقی جہاں تک کسی کو سمجھانے کی بات ہے تو میں نے کسی کو سمجھانے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا ہے، یہاں ہر کوئی مجھ سے زیادہ سمجھدار ہے. ہر کسی کو پتہ ہے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور کیا کر رہا ہے؟

    فکری بیواؤں کا یہاں دن رات کنجر خانہ اور مجرا برداشت کیا جا سکتا ہے تو فورم انتظامیہ سے مومن بھائی کیوں ناقابل برداہت ہوگیا ہے؟

    #107
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    آپ سے امید کی جاتی ہے کہ اب جب آپ واپس آئیں تو ایک نارمل ممبر کی طرح ڈیبیٹ میں حصہ لیں

    یہ نارمل ممبر کس بلا کا نام ہے اور کہاں پائی جاتی ہے؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #108
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: میرا کپتان

    حسن بھیا اگر گالی دینا ہی حد پار کرنا نہیں ہے تو اور کیا حد ہے جو مومن بھائی نے پار کی ہے؟ اس کے فورم پر داخل ہوتے ہی فکری بیواؤں کی نائکہ اس پر بھونکنا شروع ہو گئی تھی. اس وقت کسی کو حد پار کرنا یاد نہیں آیا تھا؟ باقی جہاں تک کسی کو سمجھانے کی بات ہے تو میں نے کسی کو سمجھانے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا ہے، یہاں ہر کوئی مجھ سے زیادہ سمجھدار ہے. ہر کسی کو پتہ ہے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور کیا کر رہا ہے؟ فکری بیواؤں کا یہاں دن رات کنجر خانہ اور مجرا برداشت کیا جا سکتا ہے تو فورم انتظامیہ سے مومن بھائی کیوں ناقابل برداہت ہوگیا ہے؟

    سرکار .. محترم …. کیا ایڈمن کو بار بار اشتعال دلانا غلط نہیں ….بھکاری کہنا … گٹر فورم کہنا باوجود اس کے وہ اگنور کرتا رہے …. کتنی دفعہ ہی ہوا ہے …. آپ نہ مانیں وہ الگ بات ہے … ابھی ایک پوسٹ میں نادان نے کہا کے انکے کہنے پر مومن کا بین ختم ہوا مگر پھر بھی وہ نہیں مانا …. بہرحال …. نہ مانیں کے بین سہی ہے … آپ کے بنو ملحدین سے مذہبی اختلافات اپنی جگہ …. مگر اس بین کو اسکا رنگ دینے کی کوشش نہ کریں ….

    واللہ عالم بصواب

    #109
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    باوا جی، مومن بھائی کو میرے جیسے بے ضرر شخص سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟ میں نے تو انکے جلال سے ڈر کر بلکل ابتدا ہی میں ہاتھ جوڑ دئیے تھے مومن بھائی نے بھی کمال شفقت سے کام لیا اور مومنانہ جلال سے مجھے محفوظ رکھا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    مومن بھائی بھی اردو سپیکنگ اور کراچی کے رہنے والے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ آپ کتنے بے ضرر اور ہاتھ جوڑنے والے ہیں؟

    وہ آپ سے پنگا لے کر بوری میں بند ہونے کا کبھی رسک نہیں لیں گے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #110
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    سرکار .. محترم …. کیا ایڈمن کو بار بار اشتعال دلانا غلط نہیں ….بھکاری کہنا … گٹر فورم کہنا باوجود اس کے وہ اگنور کرتا رہے …. کتنی دفعہ ہی ہوا ہے …. آپ نہ مانیں وہ الگ بات ہے … ابھی ایک پوسٹ میں نادان نے کہا کے انکے کہنے پر مومن کا بین ختم ہوا مگر پھر بھی وہ نہیں مانا …. بہرحال …. نہ مانیں کے بین سہی ہے … آپ کے بنو ملحدین سے مذہبی اختلافات اپنی جگہ …. مگر اس بین کو اسکا رنگ دینے کی کوشش نہ کریں ….

    واللہ عالم بصواب

    حسن بھیا

    میرا مومن بھائی سے سیاسی ہی نہیں مذہبی اختلاف بھی ہے

    اگر زیادتی صرف ایک طرف سے ہوئی ہوتی تو میں مومن بھائی کی کھل کر مذمت کرتا لیکن اس کیس میں اگر ایک سیر ہے تو دوسرا پنج سیر ہے

    انتظامیہ کے پاس اسے بین کرنے کا پورا اختیار ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ انتظامیہ کے کسی فیصلے پر تنقید نہیں ہو سکتی ہے. ہم تو فوج اور سپریم کورٹ کو کوئی مقدس گائے نہیں سمجھتے ہیں، انتظامیہ کو کیونکر سمجھ سکتے ہیں؟

    یہاں مومن بھائی کو اپنے فورم کا لنک پوسٹ کرنے پر بین کر دیا جاتا ہے لیکن سیاست پی کے، ایسی ای مرزا بھائی کے فورم اور حارث عباسی کے فورم پر تھریڈ کھولنے اور ان تھریڈز پر مہینوں بحث ہونے پر کبھی کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا ہے

    #111
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    حسن بھیا میرا مومن بھائی سے سیاسی ہی نہیں مذہبی اختلاف بھی ہے اگر زیادتی صرف ایک طرف سے ہوئی ہوتی تو میں مومن بھائی کی کھل کر مذمت کرتا لیکن اس کیس میں اگر ایک سیر ہے تو دوسرا پنج سیر ہے انتظامیہ کے پاس اسے بین کرنے کا پورا اختیار ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ انتظامیہ کے کسی فیصلے پر تنقید نہیں ہو سکتی ہے. ہم تو فوج اور سپریم کورٹ کو کوئی مقدس گائے نہیں سمجھتے ہیں، انتظامیہ کو کیونکر سمجھ سکتے ہیں؟ یہاں مومن بھائی کو اپنے فورم کا لنک پوسٹ کرنے پر بین کر دیا جاتا ہے لیکن سیاست پی کے، ایسی ای مرزا بھائی کے فورم اور حارث عباسی کے فورم پر تھریڈ کھولنے اور ان تھریڈز پر مہینوں بحث ہونے پر کبھی کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا ہے

    عزیزم باوا بھائی! مومن کیلئے پانچ دن پہلے گلٹی کو بین کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں وہ مجھ سے ناراض ہے اور فورم پر بھی نہیں آرہا۔ اگر مومن سے کوئی ذاتی پُرخاش ہوتی تو میں کبھی گلٹی جیسے سینئیر ممبر کو بین نہ کرتا۔ بلکہ سلیم رضا نے مجھ سے گلٹی کا بین اٹھانے کی درخواست بھی کی اور مجھے یہ بھی افسوس ہے کہ میں سلیم رضا جیسے ممبر کا حکم نہیں مان سکا۔ میں نے مومن کی خاطر اپنے دو دوستوں کو ناراض کیا۔ اس کے باوجود بھی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہاں کوئی ذاتی مخاصمت کا چکر ہے؟؟ ہرگز نہیں۔ مومن ہر پی ٹی آئی والے ممبر کی وال پر اسے اپنے فورم پر آنے کی دعوتیں پچھلے ایک مہینے سے دے رہا ہے، اس کیلئے پی ایم کا آپشن کھلا ہے اسے ہائیپر لنک لگانے کی اجازت ہے لیکن ہوتا یہ ہے کہ جس ممبر سے بھی میرا اختلاف ہوجائے تو یہ صاحب اس ممبر کو ورغلانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے ساتھ اپنے فورم کا لنک بھی لگا دیتے ہیں۔  ہمارے تمام دوست پرانے جاننے والے اور مجھ پر بھروسہ کرنے والے ہیں لیکن یہ بھی دیکھیں کہ کئی ممبرز یہاں میرے آپکے لئے نئے بھی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ اگر کوئی نیا ممبر یہاں رجسٹر ہو اور یہ خرافات دیکھے تو وہ ہمارے فورم کا کیا تاثر لے گا؟؟

    ابھی عامر کے ساتھ میرے مذاق پر مومن نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ عامر کو بددل کیا جائے ۔ باوجود اس کے کہ عامر  میرا سیاست پی کے کا سب سے پہلا دوست ہے اور میرے ساتھ ذاتی طور پر رابطے میں رہتا ہے لیکن ایسی اوچھی حرکتوں سے نئے پڑھنے والوں پر کیا اثر پڑے گا؟؟

    مومن کے فورم کے سکرین شاٹ یہاں حسن داور بھائی بھی لگا رہے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ ہمارے بین اٹھانے کو ہماری کمزوری سمجھے؟؟

    اپنے فورم پر موصوف کبھی لکھتے ہیں کہ دانش گردی پر پی ٹی آئی والوں کو بین کیا جاتا ہے اور نونیوں کو کھلی آزادی ہے اور پھر کبھی لکھتے ہیں کہ پٹواریوں کو اسلئے بین کیا جارہا ہے تاکہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ یہ فورم ن لیگی ہے۔ میرا مطلب ہے مومن کی ہر وقت یہی کوشش ہوتی ہے کہ کردار کشی کی جائے۔ بس یہی بات اس سے بیزار ہونے کیلئے کافی ہے۔ ورنہ جس گِلے کا یہ ہر وقت ڈھول پیٹتا رہتا ہے آپ گواہ ہیں میں اس غلطی پر معذرت بھی کرچکا ہوں۔ میری درخواست ہے کہ آپ اس معاملے کو صرف مومن ہی نہیں بلکہ میرے نقطہ نظر سے بھی دیکھیں۔

    رہا ملحدین کا معاملہ تو مومن کے معاملے سے اسکا کوئی تعلق نہیں اسلئے میری خواہش ہے کہ آپ ان دونوں معاملات کا ایکدوسرے سے تقابل نہ فرمائیں۔ شکریہ

    #112
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: میرا کپتان

    باوا جی، ابھی تو آپ نے مومن بھائی کو کشتوں کے پشتے لگانے کی اجازت نہیں دی ہے تو یہ حال ہے. میرا تو دل ہی دہل جاتا ہے مومنانہ کشتوں کے پشتوں کا تصور کرکے. :cwl: :cwl: :cwl:

    وہ اصل میں پشتوں کے کشتے کہنا چاہ رہے تھے

    اور پھر اس کے لگانے میں بھی ایڈمن کو اعتراض ہو گا

    :bigsmile:

    #113
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1149
    • Total Posts: 1175
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: میرا کپتان

    میں باوا جی سے متفق ہوں۔ جب یہ فورم بنا تھا تو مجھے یاد ہے کہ عاطف کو سیاست پی کے کے لنکس یہاں شئیر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں تھا اور یہ توجیح پیش کی جاتی تھی کہ اگر سیاست پی والے ایسی حرکات  یعنی دوسرے فورم کے لنکس وہاں شئیر کرنے پر بین کرتے ہیں تو یہ کام  یہاں نہیں چلے گا۔ 

    مومن بھائی سے میرے بھی لاکھ اختلاف ہیں لیکن اگر ہم ایک انتہا یعنی ملحدین کو برداشت کر سکتے ہیں تو مومن کو بھی۔ ویسے بھی وہ ایک بے ضرر سا فورم ہے اور کونسا کسی کا نقصان ہوتا ہے ۔

    باقی مومن بھائی کو بھی اشتعال نہیں دلانا چاہئے۔ اگر گڈ ول جیسچر پر جج نے بین ہٹا دیا تو مشکور ہونا چاہئے نا کہ طعنہ بازی  

    #114
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    میں باوا جی سے متفق ہوں۔ جب یہ فورم بنا تھا تو مجھے یاد ہے کہ عاطف کو سیاست پی کے کے لنکس یہاں شئیر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں تھا اور یہ توجیح پیش کی جاتی تھی کہ اگر سیاست پی والے ایسی حرکات یعنی دوسرے فورم کے لنکس وہاں شئیر کرنے پر بین کرتے ہیں تو یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔ مومن بھائی سے میرے بھی لاکھ اختلاف ہیں لیکن اگر ہم ایک انتہا یعنی ملحدین کو برداشت کر سکتے ہیں تو مومن کو بھی۔ ویسے بھی وہ ایک بے ضرر سا فورم ہے اور کونسا کسی کا نقصان ہوتا ہے ۔ باقی مومن بھائی کو بھی اشتعال نہیں دلانا چاہئے۔ اگر گڈ ول جیسچر پر جج نے بین ہٹا دیا تو مشکور ہونا چاہئے نا کہ طعنہ بازی

    مومن کے فورم کے لنک لگانے پر میں نے کب اعتراض کیا؟؟ بلکہ میں نے تو جج کو بھی یہی کہا کہ یہ ہمارے فورم کا اصول نہیں کہ کسی دوسرے فورم کا لنک یہاں لگانے پر پابندی ہو۔

    مسلہ کچھ اور ہے مومن کے ساتھ جس پر بین ہوتا ہے اور مجھے امید ہے ہوتا رہے گا کیونکہ اس میں سدھرنے والا کوئی سافٹ وئیر سرے سے ہے ہی نہیں۔

    #115
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: میرا کپتان

    میں باوا جی سے متفق ہوں۔ جب یہ فورم بنا تھا تو مجھے یاد ہے کہ عاطف کو سیاست پی کے کے لنکس یہاں شئیر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں تھا اور یہ توجیح پیش کی جاتی تھی کہ اگر سیاست پی والے ایسی حرکات یعنی دوسرے فورم کے لنکس وہاں شئیر کرنے پر بین کرتے ہیں تو یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔ مومن بھائی سے میرے بھی لاکھ اختلاف ہیں لیکن اگر ہم ایک انتہا یعنی ملحدین کو برداشت کر سکتے ہیں تو مومن کو بھی۔ ویسے بھی وہ ایک بے ضرر سا فورم ہے اور کونسا کسی کا نقصان ہوتا ہے ۔ باقی مومن بھائی کو بھی اشتعال نہیں دلانا چاہئے۔ اگر گڈ ول جیسچر پر جج نے بین ہٹا دیا تو مشکور ہونا چاہئے نا کہ طعنہ بازی

    سارا قصور جج کا ہے

    نا جج صاب حاتم عطائی بنتے اور نہ یہ سب معامله ہوتا

    تو بس جج صاحب کو اڑتالیس گھنٹے بین کر کے دودھ کا پانی اور پانی کا دودھ کیا جاۓ

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year ago by GeoG.
    #116
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    یہ نارمل ممبر کس بلا کا نام ہے اور کہاں پائی جاتی ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    جیسے باقی ممبر ہیں ..آتے ہیں ..ڈسکس کرتے ہیں ..

    #117
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    میں باوا جی سے متفق ہوں۔ جب یہ فورم بنا تھا تو مجھے یاد ہے کہ عاطف کو سیاست پی کے کے لنکس یہاں شئیر کرنے پر کوئی اعتراض نہیں تھا اور یہ توجیح پیش کی جاتی تھی کہ اگر سیاست پی والے ایسی حرکات یعنی دوسرے فورم کے لنکس وہاں شئیر کرنے پر بین کرتے ہیں تو یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔ مومن بھائی سے میرے بھی لاکھ اختلاف ہیں لیکن اگر ہم ایک انتہا یعنی ملحدین کو برداشت کر سکتے ہیں تو مومن کو بھی۔ ویسے بھی وہ ایک بے ضرر سا فورم ہے اور کونسا کسی کا نقصان ہوتا ہے ۔ باقی مومن بھائی کو بھی اشتعال نہیں دلانا چاہئے۔ اگر گڈ ول جیسچر پر جج نے بین ہٹا دیا تو مشکور ہونا چاہئے نا کہ طعنہ بازی

    باکسر صاحب …اصل مسلہ  اپنے فورم کا تذکرہ نہیں ..نہ ہی لنک دینا ہے ..اصل مسلہ  توہین آمیز انداز میں اشتعال دلانا ہے ..

    یہ فورم عاطف  نے اپنے شوق سے کھولا تھا ..ہم سب شروع سے یہاں ہیں ..آپ کو معلوم ہوگا کہ جب وسائل کی کمی کی وجہ سے عاطف  نے فورم بند کرنا چاہا تو یہ ہم سب ممبرز ہی تھے ..جنہوں نے انہیں مجبور کیا کہ ہم میں سے جو چاہئے کنٹریبوٹ کر کے اس فورم کو چلتا رہنے میں مدد کر سکتا ہے ..اس پر یہاں عاطف کو چندے کے طعنے  دینا ..اور بھی بہت کچھ نا مناسب کہنا ..کسی طور مناسب نہیں تھا ..

    #118
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1149
    • Total Posts: 1175
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: میرا کپتان

    مومن کے فورم کے لنک لگانے پر میں نے کب اعتراض کیا؟؟ بلکہ میں نے تو جج کو بھی یہی کہا کہ یہ ہمارے فورم کا اصول نہیں کہ کسی دوسرے فورم کا لنک یہاں لگانے پر پابندی ہو۔ مسلہ کچھ اور ہے مومن کے ساتھ جس پر بین ہوتا ہے اور مجھے امید ہے ہوتا رہے گا کیونکہ اس میں سدھرنے والا کوئی سافٹ وئیر سرے سے ہے ہی نہیں۔

    میں نے آپ کو تو مورد الزام نہیں ٹھہرایا۔ جج کے بین ریزن میں واضح طور پر یہی لکھا گیا تھا کہ دوسرے فورم کی تشہیر کی جاتی ہے۔

    اس حوالے سے  تو جو اپنے یوٹیوب چینل کی تشہیر کرتے ہیں، ان پر بھی کیا بین لگانا چاہئے؟ 

    پریگدا دا خبری با مونگہ لیوانی کی

    #119
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1149
    • Total Posts: 1175
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: میرا کپتان

    باکسر صاحب …اصل مسلہ اپنے فورم کا تذکرہ نہیں ..نہ ہی لنک دینا ہے ..اصل مسلہ توہین آمیز انداز میں اشتعال دلانا ہے .. یہ فورم عاطف نے اپنے شوق سے کھولا تھا ..ہم سب شروع سے یہاں ہیں ..آپ کو معلوم ہوگا کہ جب وسائل کی کمی کی وجہ سے عاطف نے فورم بند کرنا چاہا تو یہ ہم سب ممبرز ہی تھے ..جنہوں نے انہیں مجبور کیا کہ ہم میں سے جو چاہئے کنٹریبوٹ کر کے اس فورم کو چلتا رہنے میں مدد کر سکتا ہے ..اس پر یہاں عاطف کو چندے کے طعنے دینا ..اور بھی بہت کچھ نا مناسب کہنا ..کسی طور مناسب نہیں تھا ..

    نادان جی،

    اشتعال یہاں کون نہیں دلاتا؟ ہر کسی نے اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجد بنائی ہوئی ہے۔ اگر مومن اور عاطف کی کوئی پرخاش ہے تو میرے خیال میں دونوں کو بیٹھ کر بات کرنی چاہئے یا اور لوگوں کو آگے بڑھنا چاہیے اس معاملے کو سلجھانے میں 

    #120
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرا کپتان

    میں نے آپ کو تو مورد الزام نہیں ٹھہرایا۔ جج کے بین ریزن میں واضح طور پر یہی لکھا گیا تھا کہ دوسرے فورم کی تشہیر کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے تو جو اپنے یوٹیوب چینل کی تشہیر کرتے ہیں، ان پر بھی کیا بین لگانا چاہئے؟ پریگدا دا خبری با مونگہ لیوانی کی

    آپ بہت زیادہ یہاں آتے نہیں ہیں ..آخری بین میں جج صاحب نے یہ ہی لکھا تھا ..مجھے صحیح سے یاد نہیں پچھلے بین کے ریزن کا ..لیکن اتنا معلوم ہے کہ عاطف  کو میں نے ہی کہا تھا کہ بین ہٹا  دو ..اور عاطف  نے ایک سوال کئے بنا میری بات مان  لی ..اس پر آ کر مومن صاحب کا اس طرح مذاق اڑانا مجھے بھی اچھا نہیں لگا ..تو میں نے مناسب سمجھا کہوضاحت کر دوں کہ بین کسی کمزوری کی بنا پر نہیں ..بلکہ ایک  اچھے جیسچر کے طور پر اٹھایا گیا ہے

    • This reply was modified 1 year ago by نادان.
Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 213 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi