Thread:
میرا کپتان
Home › Forums › Siasi Discussion › میرا کپتان
- This topic has 212 replies, 26 voices, and was last updated 6 months, 3 weeks ago by
Anjaan. This post has been viewed 6277 times
-
AuthorPosts
-
25 Jul, 2020 at 1:24 am #81
Re: میرا کپتان
جج صاب میری دفعہ بین چوی توں اڑتالی کنٹیاں دا ہو جاندا اے
ویسے پہلی لائن کا ترجمہ یہی ہے نہ؟؟
جج صاحب میری دفعہ (بہن کی گالی) تُو اڑتالیس گھننٹے کا ہوجاتا ہے۔
اگلی تین لائینوں کا ابھی ترجمہ باقی ہے
۔
25 Jul, 2020 at 1:31 am #82GeoG
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 83
- Posts: 5559
- Total Posts: 5642
- Join Date:
12 Oct, 2016
Re: میرا کپتان
ویسے پہلی لائن کا ترجمہ یہی ہے نہ؟؟ جج صاحب میری دفعہ (بہن کی گالی) تُو اڑتالیس گھننٹے کا ہوجاتا ہے۔ اگلی تین لائینوں کا ابھی ترجمہ باقی ہے۔
جی نہیں پہلی لاین میں جج صاحب کو کنٹیاں بجانے کی بجاۓ بین اور تالی بجانے کا مشورہ دیا گیا ہے
25 Jul, 2020 at 1:35 am #83Re: میرا کپتان
جی نہیں پہلی لاین میں جج صاحب کو کنٹیاں بجانے کی بجاۓ بین اور تالی بجانے کا مشورہ دیا گیا ہےعزیزم شامی! ذرا جج صاحب کی توجہ اس مدعے کی طرف مبذول کروانا جو جیو جی بھائی نے ابھی پیش کیا ہے۔ مجھے لگ رہا ہے انہوں نے جج صاحب کو کھسرے وغیرہ سے تشبیہ دی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے شامی؟؟
25 Jul, 2020 at 2:16 am #84GeoG
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 83
- Posts: 5559
- Total Posts: 5642
- Join Date:
12 Oct, 2016
Re: میرا کپتان
shami11 عزیزم شامی! ذرا جج صاحب کی توجہ اس مدعے کی طرف مبذول کروانا جو جیو جی بھائی نے ابھی پیش کیا ہے۔ مجھے لگ رہا ہے انہوں نے جج صاحب کو کھسرے وغیرہ سے تشبیہ دی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے شامی؟؟باجی شمیم تو خود جج صاحب کی ویڈیو دباۓ بیٹھیں ہیں اور وقتا” فوقتا” بتا بھی دیتیں ہیں کہ ان کے پاس ویڈیو موجود ہے
اور کون سے کھسرے ہوتے ہیں جو بین بجاتے ہیں – میں نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا مجھے تو لگتا ہے آپ نے جان بھوجھ کر ایسا لکھ کر اپنا کوئی پرانا سا ڑ نکالا ہے
25 Jul, 2020 at 3:41 pm #85Re: میرا کپتان
You may go to hell for one week. Banned for one week. Promoting his forum on regularly basis.جج صاحب کیا ہوا ہفتے کے بین کا ؟
دو دن میں پھوک نکل گئی اور بین اٹھا دیا؟
25 Jul, 2020 at 3:55 pm #86BlackSheep
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 16
- Posts: 2739
- Total Posts: 2755
- Join Date:
11 Feb, 2017 - Location: عالمِ غیب
Re: میرا کپتان
جج صاحب۔۔۔۔۔ ہور چوپو۔۔۔۔۔
™©
پسِ تحریر۔۔۔۔۔
ہور چوپو کا ترجمہ عاطف سے کروا لیجئے گا۔۔۔۔۔
عاطف صاحب آپ کیلئے بھی سبق ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ کا کوئی قریبی بھی ایسے معاملات میں سفارش کرے تو اُس سفارش کو اُسی طرح دیوار پر مارنا چاہئے جیسا ضعیف احادیث کے معاملے میں ہے۔۔۔۔۔
™©
-
This reply was modified 7 months, 1 week ago by
BlackSheep.
25 Jul, 2020 at 3:58 pm #87Re: میرا کپتان
ابھی تو بھیڑ کی قربانی بھی باقی ہے ۔۔۔ بس عید کا انتظار ہے ۔۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔دنشگردی کی تڑپی ہوئی کالی بھیڑ۔۔۔۔
-
This reply was modified 7 months, 1 week ago by
مومن.
25 Jul, 2020 at 4:01 pm #88Re: میرا کپتان
جج صاحب کیا ہوا ہفتے کے بین کا ؟ دو دن میں پھوک نکل گئی اور بین اٹھا دیا؟
Banned for one week.
25 Jul, 2020 at 4:52 pm #90GeoG
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 83
- Posts: 5559
- Total Posts: 5642
- Join Date:
12 Oct, 2016
Re: میرا کپتان
جج صاحب کیا ہوا ہفتے کے بین کا ؟ دو دن میں پھوک نکل گئی اور بین اٹھا دیا؟
ویسے ناامید نہیں کیا اپنے مومن صاب
جج کو ہفتے کا بین کرتے وقت پرمانینٹ بین کا بھی بتانا چاہیے تھا کیونکہ یہ دم سیدھی ہونے والی نہیں
25 Jul, 2020 at 8:20 pm #91Re: میرا کپتان
ویسے ناامید نہیں کیا اپنے مومن صاب جج کو ہفتے کا بین کرتے وقت پرمانینٹ بین کا بھی بتانا چاہیے تھا کیونکہ یہ دم سیدھی ہونے والی نہیںبھائی…. مومن ہو اور منافق نہ ہو کو دم بول کر آپ کیا کہنا چاھتے ہیں ؟؟؟؟
25 Jul, 2020 at 10:23 pm #92Re: میرا کپتان
Banned for one week.جج صاحب
لگتا ہے آپ مومن بھائی کی بات کو دل پر لے گئے ہیں اور انہیں بین کرکے ذاتی ساڑھ نکالا ہے
حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہہ کے بارے میں پڑھا ہے کہ ایک بار وہ کسی جنگ میں ایک کافر کو قتل کرنے لگے تھے تو اس نے حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہہ کو برا بھلا کہہ دیا جس پر انہوں نے کافر کو یہ سوچ کر چھوڑ دیا کہ کہیں اس کافر کا قتل میرے ذاتی انتقام کی وجہ سے نہ ہو جائے
25 Jul, 2020 at 10:47 pm #93Re: میرا کپتان
Banned for one week.محترم جج … آپ نے ٹھیک فیصلہ کیا …. بقول بلیک شیپ کے ” اگر آپ کا کوئی قریبی بھی ایسے معاملات میں سفارش کرے تو اُس سفارش کو اُسی طرح دیوار پر مارنا چاہئے جیسا ضعیف احادیث کے معاملے میں ہے” بلکل ٹھیک کہا
25 Jul, 2020 at 11:02 pm #95Re: میرا کپتان
حسن بھائی
ٹھیک ہی تو لکھا ہے مومن بھائی نے
یہاں فکری بیوائیں اسلام اور اسلام کی مقدس ہستیوں کے بارے میں جتنی چاہیں غلاظت پوسٹ کر سکتی ہیں لیکن ایک شخص کو ہر روز اس بناء پر بین کر دیا جاتا ہے کہ وہ مخالف سیاسی اور مذہبی خیالات رکھتا ہے یا انتظامیہ پر تنقید کرتا ہے
مجھے تو فکری بیواؤں کی نائکہ کا چاروں ٹانگیں اٹھا کر مومن بھائی کا نام لے لے کر رنڈی رونا سمجھ نہیں آتا ہے
مومن بھائی کے سیاسی اور مذہبی خیالات سے مجھے بھی اختلافات ہیں اور وہ بھی مجھ پر کھل کر تنقید کرتے ہیں، جہاں اس فورم پر فکری بیواؤں کی غلاظت برداشت کی جا سکتی ہے وہاں مومن بھائی کے خیالات کیوں ناقابل برداشت ہیں؟
-
This reply was modified 7 months, 1 week ago by
Bawa.
26 Jul, 2020 at 12:18 am #96Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: میرا کپتان
حسن بھائی ٹھیک ہی تو لکھا ہے مومن بھائی نے یہاں فکری بیوائیں اسلام اور اسلام کی مقدس ہستیوں کے بارے میں جتنی چاہیں غلاظت پوسٹ کر سکتی ہیں لیکن ایک شخص کو ہر روز اس بناء پر بین کر دیا جاتا ہے کہ وہ مخالف سیاسی اور مذہبی خیالات رکھتا ہے یا انتظامیہ پر تنقید کرتا ہے مجھے تو فکری بیواؤں کی نائکہ کا چاروں ٹانگیں اٹھا کر مومن بھائی کا نام لے لے کر رنڈی رونا سمجھ نہیں آتا ہے مومن بھائی کے سیاسی اور مذہبی خیالات سے مجھے بھی اختلافات ہیں اور وہ بھی مجھ پر کھل کر تنقید کرتے ہیں، جہاں اس فورم پر فکری بیواؤں کی غلاظت برداشت کی جا سکتی ہے وہاں مومن بھائی کے خیالات کیوں ناقابل برداشت ہیں؟باوا جی،
ابھی تو آپ نے مومن بھائی کو کشتوں کے پشتے لگانے کی اجازت نہیں دی ہے تو یہ حال ہے. میرا تو دل ہی دہل جاتا ہے مومنانہ کشتوں کے پشتوں کا تصور کرکے.26 Jul, 2020 at 12:38 am #97Re: میرا کپتان
باوا جی، ابھی تو آپ نے مومن بھائی کو کشتوں کے پشتے لگانے کی اجازت نہیں دی ہے تو یہ حال ہے. میرا تو دل ہی دہل جاتا ہے مومنانہ کشتوں کے پشتوں کا تصور کرکے.گھوسٹ پروٹوکول بھائی
ایسی باتیں نہ کریں ورنہ مومن بھائی آپ کی بوری سے بچنے کے لیے بھی دم دبا کریہاں سے بھاگ کھڑے ہونگے
پہلے بھی وہ بقول انکے جیو جی بھائی اور جیک سپیرو بھائی کی گالیوں سے بچنے کے لیے دم دبا کریہاں سے بھاگ گئے تھے لیکن میری پوسٹ انہیں پھر کھینچ لائی تھی
https://danishgardi.pk/forums/topics/atif-please-advise/page/3/#post-238682
26 Jul, 2020 at 12:46 am #98Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 16
- Posts: 772
- Total Posts: 788
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: میرا کپتان
ابھی تو بھیڑ کی قربانی بھی باقی ہے ۔۔۔ بس عید کا انتظار ہے ۔۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔دنشگردی کی تڑپی ہوئی کالی بھیڑ۔۔۔۔
Brother.. I don’t understand this unnecessary tussle. I am against banning anyone only because of the person’s opposition . You may still oppose us on the basis of your argument . I am not happy on your ban, however, I think you should also reassess your reasons and if you like to debate , we can do it in a more civilized way . Hope to see you back soon .
26 Jul, 2020 at 1:01 am #99Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: میرا کپتان
گھوسٹ پروٹوکول بھائی ایسی باتیں نہ کریں ورنہ مومن بھائی آپ کی بوری سے بچنے کے لیے بھی دم دبا کریہاں سے بھاگ کھڑے ہونگے پہلے بھی وہ بقول انکے جیو جی بھائی اور جیک سپیرو بھائی کی گالیوں سے بچنے کے لیے دم دبا کریہاں سے بھاگ گئے تھے لیکن میری پوسٹ انہیں پھر کھینچ لائی تھیhttps://danishgardi.pk/forums/topics/atif-please-advise/page/3/#post-238682 مومن
باوا جی،
مومن بھائی کو میرے جیسے بے ضرر شخص سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟ میں نے تو انکے جلال سے ڈر کر بلکل ابتدا ہی میں ہاتھ جوڑ دئیے تھے مومن بھائی نے بھی کمال شفقت سے کام لیا اور مومنانہ جلال سے مجھے محفوظ رکھامومن بھائی، کیا ہوگیا خیریت تو ہے خدا نخواستہ میرا آپسے کویی مکالمہ تو نہیں چل رہا . آپ کی پسند اور معیار کے یہاں بہت بلاگرز ہیں آپ کو توجہ ملتی رہے گی -مجھ پر کچھ رحم کریں آپ کی مہربانی ہوگی
26 Jul, 2020 at 1:11 am #100Re: میرا کپتان
حسن بھائی ٹھیک ہی تو لکھا ہے مومن بھائی نے یہاں فکری بیوائیں اسلام اور اسلام کی مقدس ہستیوں کے بارے میں جتنی چاہیں غلاظت پوسٹ کر سکتی ہیں لیکن ایک شخص کو ہر روز اس بناء پر بین کر دیا جاتا ہے کہ وہ مخالف سیاسی اور مذہبی خیالات رکھتا ہے یا انتظامیہ پر تنقید کرتا ہے مجھے تو فکری بیواؤں کی نائکہ کا چاروں ٹانگیں اٹھا کر مومن بھائی کا نام لے لے کر رنڈی رونا سمجھ نہیں آتا ہے مومن بھائی کے سیاسی اور مذہبی خیالات سے مجھے بھی اختلافات ہیں اور وہ بھی مجھ پر کھل کر تنقید کرتے ہیں، جہاں اس فورم پر فکری بیواؤں کی غلاظت برداشت کی جا سکتی ہے وہاں مومن بھائی کے خیالات کیوں ناقابل برداشت ہیں؟سرکار….. محترم …. برداشت کی بھی حد ہوتی ہے … اور میرے حساب سے وہ حد پار کر رہے ہیں بار بار …. جج نے کتنی بار وارن کیا پرسنل اٹیک پر …. مجھے مومن نام کے ممبر سے نہ کوئی سیاسی اختلاف ہے نہ مذہبی …. مگر کوئی ڈیکورم ہوتے ہیں … مانا کے آپ کے پرانے دوست ہیں تو آپ یقینن حمایت کریں گے ….. تھوڑا اس کو بھی سمجھاے کے انسانوں کی طرح رہے نہ کے بنو مسلمین / فنڈوین کی طرح
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.