Thread:
میرا کپتان
Home › Forums › Siasi Discussion › میرا کپتان
- This topic has 212 replies, 26 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by
Anjaan. This post has been viewed 8705 times
-
AuthorPosts
-
18 Jul, 2020 at 11:11 pm #1https://twitter.com/HamidMirPAK/status/1284481543205990402?s=20
کاش کہ مرحوم زندہ ہوتے اور وزیرا عظم کو عدالت لے جاتے
-
This topic was modified 2 years, 6 months ago by
GeoG.
- local_florist 1 thumb_up 1 mood 4
- local_florist Sardar Sajid thanked this post
- thumb_up nayab liked this post
- mood Bawa, shami11, Jack Sparrow, حسن داور react this post
18 Jul, 2020 at 11:25 pm #2ڈیم بنانے کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہمیں بجلی بنانے کے لئے پانی امپورٹ نہیں کرنا پڑے گاایسا سیاسی مسخرہ ہمیں کہاں سے ملے گا؟
شکریہ جنرل قمر جاوید باجوہ
19 Jul, 2020 at 1:14 am #4جو حال عمران نے پاکستانی سیاستدانوں کا کیا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔۔۔
نورے ۔زرداری۔ الطاف۔ڈیزل ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔کسی کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔عمران دی گریٹ۔۔۔
19 Jul, 2020 at 1:41 am #5جو حال عمران نے پاکستانی سیاستدانوں کا کیا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔۔۔
نورے ۔زرداری۔ الطاف۔ڈیزل ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔کسی کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔عمران دی گریٹ۔۔۔
مومن بھائی
کیا فوجی، انکی ایجنسیاں، انکے پالتو ملاں اور حوالدار میڈیا سیاست دانوں کا برا حال کرنے کے لیے کافی نہیں تھے جو فوجیوں نے اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو بھی یہ کام سونپ دیا ہے؟
یہ یاد رکھیں کہ سیاست دان پھر وہی کرتے ہیں جو شیخ مجیب الرحمان نے پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ ڈھاکہ کے پلٹن کراوند میں کیا تھا
ڈھاکہ کے نیشنل میوزیم میں لٹکی فوجیوں کی پچانوے ہزار خون آلود پتلونیں ابھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کی غیرت کو للکار رہی ہیں
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
Bawa.
19 Jul, 2020 at 1:45 am #6جو حال عمران نے پاکستانی سیاستدانوں کا کیا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔۔۔
نورے ۔زرداری۔ الطاف۔ڈیزل ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔کسی کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔عمران دی گریٹ۔۔۔
اگر تو یہ خبر درست ہے( اور بظاہر درست ہی لگتی ہے) کہ حکومت نے ٹی وی فیس میں اضافہ کردیا ہے تو اس کی کوئی جسٹی فی کیشن نہیں دی جا سکتی. عمران خان کے سابقہ بیانات کے بعد ہمیں اس بات پر شرمسار ہونا چاہیے
19 Jul, 2020 at 2:14 am #7مومن بھائی کیا فوجی، انکی ایجنسیاں، انکے پالتو ملاں اور حوالدار میڈیا سیاست دانوں کا برا حال کرنے کے لیے کافی نہیں تھے جو فوجیوں نے اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو بھی یہ کام سونپ دیا ہے؟ یہ یاد رکھیں کہ سیاست دان پھر وہی کرتے ہیں جو شیخ مجیب الرحمان نے پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ ڈھاکہ کے پلٹن کراوند میں کیا تھا ڈھاکہ کے نیشنل میوزیم میں لٹکی فوجیوں کی پچانوے ہزار خون آلود پتلونیں ابھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کی غیرت کو للکار رہی ہیںباوا جی ۔۔۔۔عمران نے تو عوام کی انکھ کھولی ہے ۔۔۔بوٹ والوں نے بھی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے لٹیروں کو جو باریاں لگا کر تیس چاہیس سال سے ملک ۲ قوم کو لوٹ رہے تھے نکال باہر کیا۔۔۔ اور وہ یہی شور مچاتے رہ گئے کہ
مجھے کیوں نکالا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا۔۔
میرا کپتان ۔۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
مومن.
19 Jul, 2020 at 2:19 am #8باوا جی ۔۔۔۔عمران نے تو عوام کی انکھ کھولی ہے ۔۔۔بوٹ والوں نے بھی عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے لٹیروں کو جو باریاں لگا کر تیس چاہیس سال سے ملک ۲ قوم کو لوٹ رہے تھے نکال باہر کیا۔۔۔ اور وہ یہی شور مچاتے رہ گئے کہ
مجھے کیوں نکالا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا۔۔
میرا کپتان ۔۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔
مومن بھائی
عمران خان کی تو کوکین کے نشے کی وجہ سے ابھی اپنی آنکھ نہیں کھلی ہے تو عوام کی آنکھ کہاں سے کھولے گا؟
19 Jul, 2020 at 2:57 am #12اگر تو یہ خبر درست ہے( اور بظاہر درست ہی لگتی ہے) کہ حکومت نے ٹی وی فیس میں اضافہ کردیا ہے تو اس کی کوئی جسٹی فی کیشن نہیں دی جا سکتی. عمران خان کے سابقہ بیانات کے بعد ہمیں اس بات پر شرمسار ہونا چاہیےاستاد جی جناب جی
کیا آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنے سابقہ بیانات پر شرمندہ ہو کر خودکشی کر لے؟
بہت کوششوں کے بعد یہ ویڈیو ملی
میں خودکشی کر لوں گا مگر کسی سے بھیک نہیں مانگوں گا،
عمران خان کا اپنے ورکرز سے وعدہ..@GulBukhari @KhawajaMAsif @abbasnasir59 @a_siab @BushraGohar @madaribaba @Mobinamalala @PashtunTahafuz @MianIftikharHus pic.twitter.com/rQ997NnR09— Nasir yousafzai (@NasirYousafzai0) September 21, 2018
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
Bawa.
19 Jul, 2020 at 4:50 am #14اگر عمران خان ، ٹی وی کی فیس پانچ سو روپے بھی کر دے تو خوشی سے دونگا – ایک خالص تحریکی کامتوقع بیانیہ فیس ماہانہ ہے محترم – ہر بجلی کے بل کے ساتھ
- local_florist 1 mood 3
- local_florist shami11 thanked this post
- mood Bawa, Jack Sparrow, Atif Qazi react this post
19 Jul, 2020 at 10:16 am #15کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا لیکن اسے سزا دینے کی بجائے بار بار “انسانی بنیادوں” پر قونصلر رسائی دی جا رہی ہے سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اسے قومی مہمان بنا دیا گیا ہے بتایا جائے کہ بھارت نے انسانی بنیادوں پر ابھی تک کشمیریوں کو کیا سہولتیں فراہم کی ہیں؟
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) July 16, 2020
نواز شریف تو مودی کا یار تھا اس لیے اس نے کلبھوشن کو پھانسی پر نہیں لٹکایا
عمران بھائی کل پرسوں یہ کر دیں گے۔ pic.twitter.com/nTrolWa66W
— Rafi (@Rafi_AAA) July 18, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up nayab liked this post
19 Jul, 2020 at 10:38 am #16ٹوائلٹس صاف کرنے والوں کو حکومت سونپ دی جائے تو انکی “صلاحیتیں” نکھر کر سامنے آ جاتی ہیںhttps://twitter.com/J77mRjBbsLizQ5M/status/1283785189970386946
19 Jul, 2020 at 11:55 am #17اگر تو یہ خبر درست ہے( اور بظاہر درست ہی لگتی ہے) کہ حکومت نے ٹی وی فیس میں اضافہ کردیا ہے تو اس کی کوئی جسٹی فی کیشن نہیں دی جا سکتی. عمران خان کے سابقہ بیانات کے بعد ہمیں اس بات پر شرمسار ہونا چاہیےعمران خان تحریک انصاف کا حال اس لونڈے جیسا ہے جو شادی سے پہلے دوستوں میں بہت شیخی بگاڑتا ہے سہاگ رات میں یہ کروں گا، وہ کروں گا، ایسا کروں گا، ویسا کروں گا – – – لیکن جب وقت آتا ہے تو اس کا ڈھول سپاہی کھڑا ہونے سے انکار کر دیتا ہے
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
Jack Sparrow.
19 Jul, 2020 at 12:32 pm #18عمران خان تحریک انصاف کا حال اس لونڈے جیسا ہے جو شادی سے پہلے دوستوں میں بہت شیخی بگاڑتا ہے سہاگ رات میں یہ کروں گا، وہ کروں گا، ایسا کروں گا، ویسا کروں گا – – – لیکن جب وقت آتا ہے تو اس کا ڈھول سپاہی کھڑا ہونے سے انکار کر دیتا ہے Aamir Siddique
اور جس اسٹبلشمنٹ نے بھڑکیں سن سن کر لونڈے سے شادی کی تھی وہ میکے جا کر اپنی کور کمانڈر سہیلیوں کو بتا رہی تھی
بے حسی اس انتہا کو پہنچ چکی ہے کہ اب قومی ترانے کا احترام بھی ختم ہوگیا ہے
- mood 4
- mood Jack Sparrow, GeoG, Athar, Atif Qazi react this post
19 Jul, 2020 at 12:43 pm #19اور جس اسٹبلشمنٹ نے بھڑکیں سن سن کر لونڈے سے شادی کی تھی وہ میکے جا کر اپنی کور کمانڈر سہیلیوں کو بتا رہی تھی بے حسی اس انتہا کو پہنچ چکی ہے کہ اب قومی ترانے کا احترام بھی ختم ہوگیا ہےاسٹیبلشمنٹ سمجھی لونڈا سوہنا بھی ہے ہینڈسم بھی ہے، ہر دن عید اور رات شب رات ہو گی . لیکن شادی کے بعد پتا چلا لونڈ١ تو نا مرد ہے
19 Jul, 2020 at 1:12 pm #20مومن بھائی عمران خان کی تو کوکین کے نشے کی وجہ سے ابھی اپنی آنکھ نہیں کھلی ہے تو عوام کی آنکھ کہاں سے کھولے گا؟ہا ہا ہا ۔۔۔عمران خان نے کوکین کے نشے میں پاکستان کےناموارسیاستدانوں کو تگنی کا ناچ ناچہ دیا ۔۔۔ہاہاہا۔
ان کو اقتدار تو ایک طرف اپنی جان و مال کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔جو بھی ہوا اچھا ہوا۔۔۔
جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہونا چاھیے تھا ۔۔۔میرا کپتان۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔
- mood 1
- mood Bawa react this post
-
This topic was modified 2 years, 6 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.