Thread:
میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
Home › Forums › Islamic Corner › میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
- This topic has 16 replies, 8 voices, and was last updated 9 months ago by
Bawa. This post has been viewed 591 times
-
AuthorPosts
-
15 May, 2020 at 11:46 am #1
لُڈن نیپالی
ParticipantOfflineThread Starter- Member
- Threads: 5
- Posts: 90
- Total Posts: 95
- Join Date:
27 Sep, 2018
Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
السلام علیکم
جب ہم کہتے ہیں کہ لوگ نیپال جاکر مر جاتے ہیں اور اگلی صبح زندہ ہوجاتے ہیں تو تم سب مذاق اڑاتے ہو۔
جب ہم کہتے ہیں ابراہیم کو آگ نے اسلئے نقصان نہیں پہنچایا کیونکہ آگ میں تخت پر مولا علی بیٹھے تھے تو تم سب ٹھٹھے اڑاتے ہو۔
جب ہم کہتے ہیں کہ کورونا کو ہم نے اپنے علم کے ذریعے روک رکھا ہے تو شرارتی لونڈے ہمارے میمز بناتے ہیں۔
جب ہم کہتے ہیں کہ کورونا کا علاج ہمارے پاس ہے لیکن نہیں بتائینگے تو تم سب شیطان ہمارے پیچھے پڑجاتے ہو۔
لیکن اب ایک سوال ہے کہ اگر ہم کہہ دیں کہ اس نام کے سُنّی ملک میں لاک ڈاون صرف ہماری فرمائش پر کھولا گیا تاکہ ہم یوم علی مشکل کشا منا سکیں تو کیا اب بھی یقین نہ کرو گے؟ جسے یقین نہ آئے وہ دیکھ لے جاکر کراچی۔
یاد رکھو تم سب برباد ہوجاو گے اگر ہمارا مذاق اڑایا تو۔۔۔۔۔۔۔ ہم دیکھنے میں ہلکے ہیں لیکن ہمارا وزن اتنا ہے کہ پورا ملک کھلوا دیا بس تراویح نہیں کھلنے دی۔
15 May, 2020 at 12:25 pm #2Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
لڈن میاں
آپ کا مذاق کون اڑانے کی جرات کر سکتا ہے؟ آپ جسے چاہیں جلا کر راکھ کر سکتے ہیں۔ پوری دنیا آپ کی گرویدہ ہے
15 May, 2020 at 8:45 pm #4Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
بھائی لڈن …….. تراویح کراچی میں تو ہو رہی ہے
لڈن میاں قانونی روک کا ذکر کر رہے ہیں اگر کوی چھپ چھپا کر تراویح پڑھا رہا ہے تو ان کا کیا قصور؟
15 May, 2020 at 8:54 pm #5Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
لڈن میاں قانونی روک کا ذکر کر رہے ہیں اگر کوی چھپ چھپا کر تراویح پڑھا رہا ہے تو ان کا کیا قصور؟سرکار ….جو ایس او پیز سندھ گورمنٹ نے اس کے تحت نماز … تراویح ہو رہی ہیں … اور آج تو جلوس بھی نکلا ہے حضرت علی کی شہادت کا جو شیعہ حضرات نکالتے ہیں …..نمائش سے حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر تک
15 May, 2020 at 9:53 pm #6Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
لُڈن نیپالی I am feeling some sectarian intentions in your thread. If I am right then be very careful. Any sectarian debate will not be allowed here as well as the debater.
15 May, 2020 at 11:54 pm #7Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
لڈن میاں آپ کا مذاق کون اڑانے کی جرات کر سکتا ہے؟ آپ جسے چاہیں جلا کر راکھ کر سکتے ہیں۔ پوری دنیا آپ کی گرویدہ ہےباوا بھائی! نیا شاہکار آچکا ہے شائید آپ نے سُنا نہیں۔
اب آپ بھی دل کھول کر مذاق اڑا سکتے ہیں
مرشد نے میمز بنانے کی اجازت دے دی ہے نیز اپنے تمام ڈائیلاگ بمعہ لہجہ کے تشریح بھی کر ڈالی ہے pic.twitter.com/I8cINHM1Ob
— جُنید _ اِزِم 🇵🇰 (@junaid_ism) May 14, 2020
15 May, 2020 at 11:56 pm #8Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
لُڈن نیپالی I am feeling some sectarian intentions in your thread. If I am right then be very careful. Any sectarian debate will not be allowed here as well as the debater.بھائی آپ ذرا اپنا وٹس ایپ چیک کرلیں اور مہربانی فرما کر وقتا” فوقتا” چیک کرتے رہا کریں۔
16 May, 2020 at 11:56 am #9Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
باوا بھائی! نیا شاہکار آچکا ہے شائید آپ نے سُنا نہیں۔
اب آپ بھی دل کھول کر مذاق اڑا سکتے ہیں
عاطف بھائی
لڈن جعفری اور عمران خان جیسے مسخرے ہم جیسے مزاح پسند لوگوں کے لئے خدا کا خاص تحفہ ہیں۔ ذرا سوچیں کہ اگر دنیا میں یہ نمونے نہ ہوتی تو دنیا کتنی بور محسوس ہوتی
16 May, 2020 at 3:10 pm #10Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
نیپال کے بعد پیش خدمت ہے لڈن جعفری کیسے مر کر زندہ ہوا. علامہ ضمیر نقوی pic.twitter.com/wTp0zZmqGE
— عائشہ خان (@Ashikhan251) September 19, 2018
26 May, 2020 at 5:51 am #16casanova
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 0
- Posts: 571
- Total Posts: 571
- Join Date:
4 Sep, 2018 - Location: گلشن گلشن
Re: میرا ایک سوال ہے آپ سب سے
دو باتوں کیلئے کوئی مدد کر سکتا ہے؟ 1:کوئی تفصیل سے سمجھا سکتا ہے کہ تھریڈ کیسے لگاتے ہیں؟ 2: فرینڈ ریکوئسٹ کیسے بھیجتے ہیں؟پانڈے جی! اس بارے میں آپ کی تفصیلی راہنمائی جناب نواب سہراب الدولہ ہی فرما سکتے ہیں۔۔۔تھریڈ سجانے اور فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے اور پھر اُس فرینڈ لِسٹ کی تختی صاف کرنے میں ان کی مہارت کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.