Thread:
ملک ریاض کی بیٹیوں کا رویہ
Home › Forums › Siasi Discussion › ملک ریاض کی بیٹیوں کا رویہ
- This topic has 30 replies, 10 voices, and was last updated 1 year, 11 months ago by
Believer12. This post has been viewed 1033 times
-
AuthorPosts
-
28 May, 2020 at 3:05 pm #1ڈیفینس لاہور کا ایریا فوجی افسران کا علاقہ ہے اسی لحاظ سے محفوظ ترین اور ڈویلپڈ ایریا کہلاتا ہے ان علاقوں میں پھرنے سے لگتا ہے کہ کوی سسٹم موجود ہو تو پاکستانی بھی ایک صاف ستھری قوم ہیں، خود ملک ریاض کی بنای گئی سوسائیٹیز میں بھی یہی حال ہے، اگلے دن بحریہ ٹاون میں اپنے عزیزوں سے بات کرنے کا اتفاق ہوا بتا رہے تھے کہ وہاں تو سڑکوں کو سینیٹائیز کیا جاتا ہے، سڑکوں کی دھلای کے ساتھ ساتھ پارکس اور سٹریٹس میں جراثیم کش سپرے کیا جاتا ہے، باہر سے کوی بندہ بحریہ ٹاون میں آ ہی نہیں سکتا سواے کسی رہائشی کے
اس قدر منظم اور خوبصورت سوسائیٹیز بنانے والے ملک ریاض کی بیٹیوں نے کل اپنی حرکت اور زبان سے کچے ساندے کی یاد تازہ کردی، ملک ریاض کی بیٹی اور داماد بھی کالونیاں بنا رہے ہیں ، حال ہی میں انہوں نے لایلپورمیں سرگودھا روڈ پر بہترین کالونی بنای ہے جو موٹر وے کے انٹر چینج کے ساتھ ہی شروع ہوجاتی ہے اس کالونی کو بھی بحریہ ٹاون والی تمام سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے انٹرنس پر فرعون کے مجسمے اور بڑے بڑے یونانی انداز کے پلرز بھی دکھای دیتے ہیں کالونی کے اندر پارک بھی ہے اور بچوں کیلئے تفریحی سہولیات مہیا کی گئی ہیں
مجھے افسوس اس بات کا ہے کہ انہوں نے بہت چھوٹے پن کا مظاہرہ کرتے ہوے جن اداکاراوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے ان جیسی تو سینکڑوں لاہور کے پوش ایریاز میں بڑے لوگوں کی دوستیاں نبھا رہی ہیں ، ان کو مارنے کی بجاے ملک ریاض کی بیٹی اپنے شوہر کی ٹھکای کرتی تو زیادہ اچھا تھا، جس گھر میں گھسیں وہ گھر بھی اپنا تھا ایسے درجنوں گھر ان کی ملکیت ہیں اوپر سے آی ایس آی سے ان کو اٹھوانے کا یوں کہہ رہی تھیں جیسے فوج کی خفیہ ایجنسی کا فریضہ اب یہی کام ہے
ایف آی آر درج ہوچکی ہے ایکٹریسز کو اچھا معاوضہ ملنے کا امکان ہے نیز ایک پکھا سا شکل سے ہی چغد نظر آنے والا وکیل بھی کافی ایکٹیوہوچکا ہے دیکھیئے کب؟
-
This topic was modified 1 year, 11 months ago by
Believer12.
- local_florist 1 thumb_up 4
- local_florist JMP thanked this post
- thumb_up Muhammad Hafeez, GeoG, Bawa, Sohraab liked this post
28 May, 2020 at 4:28 pm #2بیلور بھائی ۔۔اگر اس فورم پر کوئی دماغ کا ناس مارتا ہے ۔۔تو اللہ کے فصل و کرم سے وہ آپ ہیں ۔۔۔اب آپ نے خبر لگائی ہے ۔نہ تو کوئی ویڈیو اور نہ ہی لنک لگایا ہے ۔۔۔۔۔بندہ خدا اگر پھر کسی نے کچھ کہا تو آپ نے ڈوڈھ کی طرح چھلانگ مار کے دیوار پر چڑ جانا ہے ۔۔۔۔
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Athar liked this post
- mood Bawa, Believer12 react this post
28 May, 2020 at 4:30 pm #3بیلور بھائی ۔۔ اگر اس فورم پر کوئی دماغ کا ناس مارتا ہے ۔۔تو اللہ کے فصل و کرم سے وہ آپ ہیں ۔۔۔اب آپ نے خبر لگائی ہے ۔نہ تو کوئی ویڈیو اور نہ ہی لنک لگایا ہے ۔۔۔۔۔بندہ خدا اگر پھر کسی نے کچھ کہا تو آپ نے ڈوڈھ کی طرح چھلانگ مار کے دیوار پر چڑ جانا ہے ۔۔۔۔- local_florist 2
- local_florist Bawa, Believer12 thanked this post
28 May, 2020 at 4:40 pm #6حفیظ بھائی ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ ۔۔۔حالانکہ یہ کام بیلور کے کرنے کا تھا ۔۔لیکن گھر سے کھا کر کون اس کو مت دے ۔۔
- mood 3
- mood Muhammad Hafeez, Bawa, Believer12 react this post
28 May, 2020 at 4:49 pm #8ملک ریاض کی بیٹیاں شائد آمنہ عثمان کی حمایت میں ساتھ گئیں تھیں ، عثمان ملک مبینہ طور پر ملک ریاض کی سالی کا بیٹا ہے ، ابھی تک یہ سمجھ نہیں آمنہ عثمان کون ہے جسے ملک ریاض کی بیٹیاں باجی باجی کہہ رہی تھیں اور عظمی نے آنٹی کہہ دیا جس کے بعد حالات مزید گھمبیر ہوگئے- mood 3
- mood Bawa, Aamir Siddique, Believer12 react this post
28 May, 2020 at 4:50 pm #9Please always share source of the news or column that you are sharing on this forum for avoid any confusion. Thank You
یار آپ کتنی دفعہ یہ وارنیگ جاری کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔اور کتنی وارنیگ کے بعد ایکشن لینا ہے آپ نے ۔۔
- mood 3
- mood Bawa, Believer12, SAIT react this post
28 May, 2020 at 4:57 pm #10یار آپ کتنی دفعہ یہ وارنیگ جاری کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔اور کتنی وارنیگ کے بعد ایکشن لینا ہے آپ نے ۔۔This is the last warning. Any member who does so will be punished. Thank you
- local_florist 1 mood 1
- local_florist Bawa thanked this post
- mood Believer12 react this post
28 May, 2020 at 5:25 pm #11Disturbance during #uzmankhan #HumaKhan press conference in lahore pic.twitter.com/0lCfhrDckF
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) May 28, 2020
- local_florist 2
- local_florist Bawa, Believer12 thanked this post
28 May, 2020 at 6:27 pm #12Please always share source of the news or column that you are sharing on this forum for avoid any confusion. Thank You
بھای شرطہ بے مہار صاحب ایک سلیم رضا ہی کافی تھا کہ آپ بھی مل گئے؟
خبر اور تجزئے میں فرق بھی نوٹ کرلیا کریں یہ خبر نہیں میرا تجزیہ تھا خبر تو کل کی پوری دنیا میں وائرل ہے تمام اخبارات اور ٹی وی پر موجود ہے میں نے تو اپنے الفاظ میں اس کا تجزیہ دیا تھا
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
28 May, 2020 at 6:27 pm #13- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
28 May, 2020 at 6:29 pm #14ملک ریاض کی بیٹیاں شائد آمنہ عثمان کی حمایت میں ساتھ گئیں تھیں ، عثمان ملک مبینہ طور پر ملک ریاض کی سالی کا بیٹا ہے ، ابھی تک یہ سمجھ نہیں آمنہ عثمان کون ہے جسے ملک ریاض کی بیٹیاں باجی باجی کہہ رہی تھیں اور عظمی نے آنٹی کہہ دیا جس کے بعد حالات مزید گھمبیر ہوگئےیہ ملک ریاض کی بیٹی اور عثمان اس کاخاوند ہے، آپ اس بات کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ وہ میڈم کون ہے جس کو فون کر کے آی ایس آی کو دعوت چک دی جارہی ہے؟؟؟
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
28 May, 2020 at 6:32 pm #15یار آپ کتنی دفعہ یہ وارنیگ جاری کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔اور کتنی وارنیگ کے بعد ایکشن لینا ہے آپ نے ۔۔آپ تھوڑا صبر بھی کرلیا کرو تھریڈ کے فوری بعد ویڈیو اور لنک بھی آنے ہی والا تھا، میں کوی مشین تو نہیں چار ہاتھ پاوں ہیں انسان ہوں، شائد آپ کا بھی پرابلم درست ہے گاہک تو کوی سٹور میں آتا نہیں اور ویلا بندہ تھوڑا جلدی مضطرب ہوجاتا ہے
28 May, 2020 at 6:43 pm #17بھای شرطہ بے مہار صاحب ایک سلیم رضا ہی کافی تھا کہ آپ بھی مل گئے؟ خبر اور تجزئے میں فرق بھی نوٹ کرلیا کریں یہ خبر نہیں میرا تجزیہ تھا خبر تو کل کی پوری دنیا میں وائرل ہے تمام اخبارات اور ٹی وی پر موجود ہے میں نے تو اپنے الفاظ میں اس کا تجزیہ دیا تھاائیتھے رکھ ۔۔ ملنگی۔۔
لوگ خبر پہلے دیتے ہیں اور تجزیہ بعد میں کرتے ہیں ۔۔۔اور آپ واحد شخص ہو جو تجزیہ پہلے کرتا ہے اور خبر بعد میں کرتا ہے ۔۔
کون لوگ ۔۔ہو ۔۔توسی ۔
- mood 4
- mood Bawa, Believer12, SAIT, Muhammad Hafeez react this post
28 May, 2020 at 6:44 pm #18ایف آی آر کٹ گئی گرفتاریاں کب ہونگی؟؟
28 May, 2020 at 6:46 pm #19آپ تھوڑا صبر بھی کرلیا کرو تھریڈ کے فوری بعد ویڈیو اور لنک بھی آنے ہی والا تھا، میں کوی مشین تو نہیں چار ہاتھ پاوں ہیں انسان ہوں، شائد آپ کا بھی پرابلم درست ہے گاہک تو کوی سٹور میں آتا نہیں اور ویلا بندہ تھوڑا جلدی مضطرب ہوجاتا ہےاج کل گایک بہت ہیں ۔۔۔باقی کے سٹور کرونا کے فصل و کرم سے بند ہیں ۔۔۔مجھے تو خود کھرک کرنے کی فرصت نہیں ہے ۔۔۔۔بھلا ایک اللہ کی بندی کا جو یہ ثواب کا کام کرگئی ہے
- mood 3
- mood Bawa, Believer12, SAIT react this post
28 May, 2020 at 6:53 pm #20ایف آی آر کٹ گئی گرفتاریاں کب ہونگی؟؟عمران خان جن کے جہاز استعمال کرتا ہے اور اس کے سلیکٹرز ریٹائر ہونے کے بعد جس کی نوکری کرتے ہیں، انہیں کون گرفتار کر سکتا ہے؟
- thumb_up 2
- thumb_up Believer12, SAIT liked this post
-
This topic was modified 1 year, 11 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.