Thread: ملنگ اور مجاور

Home Forums Siasi Discussion ملنگ اور مجاور

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 168 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    میرے بھائی آج تک سب سے زیادہ قتل و غارت منگولوں نے کی ہے اور وہ جمہوریے نہیں تھے. اور بے شمار مثالیں پیش کی جاسکتی ہیں

    ۔

    منگولوں نے کب  ۔۔۔۔ نا گا ساکی ۔۔۔ ھیروشیما  جیسے  ۔۔۔۔ نہتے  قتل عام کیے ۔۔۔ ایک مثال عنا یت فرما دیں ۔۔۔ ۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by Guilty.
    #82
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 96
    • Total Posts: 102
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    ۔ منگولوں نے کب نا گا ساکی ۔۔۔ ھیروشیما جیسے ۔۔۔۔ قتل عام کیے ۔۔۔ ایک مثال عنا یت فرما دیں ۔۔۔ ۔۔۔۔

    اس لئے کہ ان کے پاس ایٹم بم نہیں تھا ورنہ انہوں نے ٹلنا نہیں تھا

    #83
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    چلیے میرا پسندیدہ ترین باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری اے کشتہ سلطانی و ملائی و پیری اقبال نے مسلمانوں کی تباہی کی داستان اس ایک شعر میں سمو دی ہے

    Buhat khoob

    اے کشتہ سلطانی و ملائی و پیری

    That is what you were explaining earlier on.

    One favour deserves another. And here is one of my many favourites:

    ہم تو  وفا  شعار  رھے  ہیں  تمام  عمر

    تم نے جفا بھی کی تو صنم مدّتوں کے بعد

    #84
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    اس لئے کہ ان کے پاس ایٹم بم نہیں تھا ورنہ انہوں نے ٹلنا نہیں تھا

    ۔

    مطلب آپ کے نووارد ۔۔۔ پا نچ پانچ سالہ ۔۔۔۔۔ پیراٹروپر ۔۔۔۔ نہتے قتل عام ۔۔۔۔ سے نہ ٹلے ۔۔۔۔

    بے سود ہے پھر آپ کی وکا لت ۔۔۔۔ ان پا نچ پانچ ۔۔۔ چار چار ۔۔۔ دو ۔۔۔ دو سالہ ۔۔۔ وقتی ۔۔۔ سڑک چھاپ ۔۔۔۔ حکمرانوں کے لیئے ۔۔۔۔۔۔

    #85
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ملنگ اور مجاور

    جی میں اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں شخصیت پرستی کا رجحان ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم موروثیت کو جائز مان کر اس کی حمایت شروع کر دیں. غلط چیز کو غلط ہی کہنا اور سمجھنا چاہیے

    سردار صاحب،
    طویل عرصہ تک میں بھی سیاسی وراثت کو بہت برا سمجھتا تھا مگر اب میں اس کو سیاست کی اور خصوصا پاکستانی سیاست کی مجبوری سمجھتا ہوں . اقتدار کا کھیل بہت بے رحمانہ ہوتا ہے فوڈ چین کی اوپری سطح تک پہنچنے کے لئے آپ کو بہت سارے سیاسی خون کرنے پڑتے ہیں اور جب آپ ایک مرتبہ اوپر پہنچ جاتے ہیں تو اپنی پیٹھ کو محفوظ رکھنا اولین ترجیح قرار پاتی ہے خونی رشتہ بھی کسی قسم کی گارنٹی فراہم نہیں کرتے ہیں مگر پھر بھی غیر کے مقابلہ میں اپنے رشتوں میں تحفظ محسوس کرتے ہیں میاں صاحب اس سلسلے میں خوش قسمت ثابت ہوے ہیں کہ ایک تو انکا بڑا خاندان ہے اور ابھی تک کسی نے انکی پیٹھ میں چھرا بھی نہیں گھونپا ہے ورنہ میاں صاحب دوسرے کی پیٹھ میں چھرا گھومپ کر مڑ کر بھی دیکھنے کے عادی نہیں ہیں
    سیاسی وراثت کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ وارث میں خود بھی کچھ دم خم ہونا چاہئے محض وراثت میں کامیابی کی کنجی نہیں ہے وارث میں عوام کا دل جیتنے کی صلاحیت ہونی چاہئے . اپنے گلٹی بھائی اس عمر میں بھی ایسے ہی تو مریم پر دل و جان سے فدا نہیں ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    گندہ ہے پر دھندہ ہے کیا کیجئے

    Guilty

    #86
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    بھائی جان بقول مجاہد نما انجان کے ابھی تو یہ آپ سے بہت کچھ سیکھ رہے ہیں … کچھ دن بعد یہی انی پاگو پودلام کرتے ہوے نظر آیں گے

    زندہ لطیفہ

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by Mujahid.
    #87
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    زندہ لطیفہ

    آے ھاے زندہ ہیں …. آپکی طرح چلتی پھرتی لاش تو نہیں …. ایک تو چچا آپکو قوٹ نہیں کیا پھر بھی بیچ میں منہ ڈالنا ضروری ہے آپکا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #88
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    جی میں اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں شخصیت پرستی کا رجحان ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم موروثیت کو جائز مان کر اس کی حمایت شروع کر دیں. غلط چیز کو غلط ہی کہنا اور سمجھنا چاہیے

    So basically you are interested in bookish discussion rather than ground realities.

    What you are saying is not a rocket science but it needs an Uninterrupted evolvement of at least twenty odd years and to do that you have to get away with bandooqwalas.

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by GeoG.
    #89
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    آے ھاے زندہ ہیں …. آپکی طرح چلتی پھرتی لاش تو نہیں …. ایک تو چچا آپکو قوٹ نہیں کیا پھر بھی بیچ میں منہ ڈالنا ضروری ہے آپکا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Please be reminded that his is a Public Forum. Please revise Forum Rules to this effect. Until then………….

    #90
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    غیر موروثی سیا ست کے حوالے ایک نظر امریکن نظام پر ماریں تو پتہ چلتا ہے کہ ۔۔۔

    پچھلے تین ادوار میں ۔۔۔ جارج بش ۔۔۔۔ مبارک اوبامہ ۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ ۔۔۔۔۔ صدر بنے ہیں ۔۔۔۔

    یہ تین اشخاص ۔۔۔۔ ایک دوسرے سے  زھنی مطابقت تو کجا  جسما نی مطا بقت بھی نہیں رکھتے تھے ۔۔۔ تین الگ الگ قسم کے کارٹون تھے ۔۔۔۔

    کیا یہ ظلم نہیں کہ ھر چار پا نچ سال کے بعد ۔۔۔۔ ایک نیا ۔۔۔۔ نومولود ۔۔۔۔ قوم کی گردن پر بٹھا دیا جائے ۔۔۔ تجربا ت کرنے کےلیئے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا پا کستان میں ۔۔۔۔ آنیوالا ۔۔۔ غیر موروثی ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ دوسال سے تجربات میں وقت اور وسائل ضا ئع نہیں کررھا ہے ۔۔۔۔

    اس سے  کتنا بہتر ہوتا اگر ۔۔۔۔ عمران خان کی جگہ وہ شخص حاکم ہوتا جس کو پہلے سے ۔۔۔۔ تربیت ہوتی اور قومی مسا ئل پر عبور ہوتا ۔۔۔

    ایسے  غیر تربیت یا فتہ اناڑی ۔۔۔۔ نا تجربہ کار ۔۔۔ غیرموروثی کا اچار ڈالنا ہے جو ۔۔۔۔ ضم کشمیر پر پوچھتا ہے کیا کروں حملہ کردوں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by Guilty.
    #91
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    Please be reminded that his is a Public Forum. Please revise Forum Rules to this effect. Until then………….

    Learn to write first, uncle ….. Word is this not his …… Now hold the side

    #92
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    Learn to write first, uncle ….. Word is this not his …… Now hold the side

    This and His are both words. Who told you that “his” is not a word.

    Slip……but no excuse….a mistake is a mistake………..This is what happens when one is not copy-pasting!

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by Mujahid.
    #93
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    This and His are both words. Who told you that “his” is not a word. Slip……but no excuse….a mistake is a mistake………..This is what happens when one is not copy-pasting!

    Uncle, read it carefully again …. I didn’t say that,  there must be trembling in your fingers … it’s part of age … it doesn’t matter … I am on my own call it copy paster … anything else???
     

    #94
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    Uncle, read it carefully again …. I didn’t say that, there must be trembling in your fingers … it’s part of age … it doesn’t matter … I am on my own call it copy paster … anything else???

    I had decided to retire but I had to come back to reply to your latest.

    You said (  Learn to write first, uncle ….. Word is this not his )

    I will let you decide.

    #95
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    بھائی جی ملکہ برطانیہ کب مسلمان ہوئیں ہیں مجھے گوگل کرنے سے بھی کوئی جواب نہیں ملا شاید آپ کچھ مدد کر سکیں

    جیو جی بھائی فورم پر دہریوں کی دلیلیں دیکھ کر ان پر اب ترس آتا ہے – بلکہ بقول جیک سپیرو ان سے بحث کرنے کی بجائے اب انکو خیرات دینے کو دل کرتا ہے – اب یہی دیکھ لیں کہ جنت جسکو یہ مانتے ہی نہیں اور بقول انکے جسکا کوئی وجود ہی نہیں. اس جنت کی سرداری مورثیت ہے

    (سونے پے سہاگہ یہ کہ حدیث کا مفہوم بھی غلط بیان کیا ہے )

    چنگا بھلا بھرم بنیا ہویا سی ایناں ڈنگراں دا پر انکا اصل تو بہت جلد ظاہر ہو گیا ہے – اور تو اور اب تو انکی سائنسی چولیں بھی نایاب ہو گئی ہیں – حالانکہ ایک تھریڈ میں بیلور بھائی نے انکو دانہ ڈالا بھی تھا – پر یہ دور سے ہی پخ پخ نکال کر رفو چکر ہو گے تھے

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by SAIT.
    #96
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2265
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    پارٹیوں کو خود بنانا چاہیے, ظاہر سی بات ہے. لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر پارٹیاں اس طرف توجہ نہیں دیتی

    مختلف وجوہات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    کچھ وجوہات پر روشنی ڈالیں گے!!!!۔

    #97
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ملنگ اور مجاور

    عمران خان کی تحریک انصاف میں مورثیت کی جگہ اس لئے نہیں ہو سکتی کیوں کہ اس کے جو آف شور بیٹے اور بیٹی ہیں ان کی ولدیت کسی کو معلوم نہیں

    #98
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: ملنگ اور مجاور

    زندہ رود صاحب ..ایک وضاحت کردیں کہ جنت میں تو سب ایک ہی عمر یعنی اپنی جوانی کی صورت میں جائیں گے تو اس حدیث کا کیا مطلب؟ …کیا جنت میں بھی سرداری سسٹم ہوگا؟

    جی ہاں سرکار دو عالم نے عرب کے صحرا میں قبائل میں جو اسلام پیدا کیا ان کے خیال میں جنت بھی صحرا میں کوئی نخلستان ہو گا .. جہاں .. دودھ ، شہد کی نہریں ہے … اور حوریں جو مال غنمت میں جنگوں میں ملتی ہیں وہ فری ہوں گی … آپ غور کریں تو آپ کو جنت میں اونٹ اور گھوڑے کے علاوہ کسی اور جانور یا آج کی جدید ٹیکنولجی سے تیار کردہ کاریں اور ہوائی جہازوں کا ذکر نہیں ملے گا بلکے اڑنے والے کھوتوں کا ذکر ملے گا

    #99
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2688
    • Total Posts: 2704
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ملنگ اور مجاور

    اقتدار کا کھیل بہت بے رحمانہ ہوتا ہے فوڈ چین کی اوپری سطح تک پہنچنے کے لئے آپ کو بہت سارے سیاسی خون کرنے پڑتے ہیں اور جب آپ ایک مرتبہ اوپر پہنچ جاتے ہیں تو اپنی پیٹھ کو محفوظ رکھنا اولین ترجیح قرار پاتی ہے

    اے حق پرست۔۔۔۔۔

    فرینک انڈروُوڈ کی باتیں آپ کی کرسٹل کلیئر سوچ کو بھی کہیں کرپٹ نہ کردے۔۔۔۔۔ ذرا سنبھل کے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    ویسے آپ نے اپنے آپ کو عظیم بحیرہِ بے غیرتی میں آخر کیسے تبدیل کیا۔۔۔۔۔

    وجہ پیدائشی ہے یا کڑی ریاضیت کا عمل دخل ہے۔۔۔۔۔

    لیکن بچے تو پیدائشی طور پر اتنے بے غیرت نہیں پیدا ہوسکتے۔۔۔۔۔ مگر عین ممکن ہے کہ حق پرستی کی سُہانی رُت میں ایسا بھی ہوا ہو۔۔۔۔۔ آپ کے گھر والوں سے پوچھنا پڑے گا۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    • This reply was modified 4 months, 2 weeks ago by BlackSheep.
    #100
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 652
    • Posts: 4117
    • Total Posts: 4769
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    جنرل قمر جاوید باجوہ کے والد کرنل صاحب میں ایسی کیا خاص بات تھی کہ ان کا بیٹا چیف آف آرمی سٹاف بنے؟؟ جنرل راحیل کے میجر والد نے وہ کون سا طلسم پھونکا تھا جس کی وجہ سے ان کا بیٹا چیف آف آرمی سٹاف بنے؟؟ جنرل ضیاء الحق کے صوبیدار باپ میں ایسا کمال تھا کہ اپنی اولاد کو فوج میں چیف آف آرمی سٹاف بنوا ڈالا؟؟پی ٹی آئی کے وزیر عمر ایوب میں ایسی کیا خاصیت ہے جس کی وجہ سے انہیں یہ مقام ملا؟؟ جہانگیر ترین کا بیٹا کیوں ضمنی الیکشن میں کھڑا ہوا؟؟مریم اور حمزہ نے تو پھر بھی جیلیں کاٹی ہیں اور ناکردہ گناہوں کا حساب دیا ہے۔ جب بلاول بختاور کے ہوتے ہوئے جب مریم اور حمزہ کے ہوتے ہوئے یوسف رضا گیلانی وزیراعظم بن سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی پرائم منسٹر بن سکتا ہے تو بلاول ، بختاور، مریم یا حمزہ پر قدغن کیوں؟؟ آپ پوچھتے ہیں کہ ان میں کیا صلاحیت ہے جو عام آدمی میں نہیں اور میں پوچھتا ہوں عمران میں کون سی خاصیت ہے جو حمزہ، بلاول یا مریم میں نہیں۔ حمزہ بھی کئی سالوں سے سیاست میں ہے مریم بھی اور بلاول بھی تو پھر کسی کو کیا اعتراض؟؟ تمام پاکستان سے جیتے ہوئے ممبران اگر بلاول کو بطور وزیراعظم چنیں یا مریم کو تو اس میں برائی کیا ہے؟؟ کسی نے زبردستی تو نہیں کی نہ ان کے ساتھ جسطرح 2018 کے الیکشن میں ن لیگ اور دیگر پارٹیوں کے ٹکٹ ہولڈرز کو محکمہ زراعت والے دھمکا کر عمران کے ساتھ جوڑتے رہے؟؟ اب چھوڑ دیں ان امیچیور اعتراضات کو کہ سیاستدان کی اولاد سیاست میں کیوں آتی ہے۔ ایک شخص جس نے ملک قوم کی حالت بہتر بنائی ہو، قربانیاں دی ہوں تو اس کی اولاد اس کی میراث کو لے کر کیوں نہیں چل سکتی؟؟

    شیخ رشید کے بھتیجے کو آپ بھول گئے؟؟

    https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2018/660x400/pic_9ba6e_1539574171.jpg._3

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 168 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!