Home Forums Siasi Discussion ملنگ اور مجاور

  • This topic has 167 replies, 22 voices, and was last updated 1 year ago by Believer12. This post has been viewed 4237 times
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 168 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    لیکن بہت بھاری اکثریت قرآن کو فالو نہیں کرتی بلکہ مولوی کو فالو کرتی ہے

    All those who do not follow Islam Molvis or non-Molvis are Kafirs then?

    #62
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    سردار صاحب، کہنے سننے میں یہ باتیں اچھی لگتیں ہیں سیاسی لیڈر وہ جو عوام کے من کو بھاہے . یہ راجہ ظفرلحق ، جاوید ہاشمی وغیرہ کی عوام میں کویی وقعت نہیں ہے کیوں نہیں ہے یہ الگ بحث ہے مگر نہیں ہے . کیا پی ٹی آی عمران کے بغیر کچھ ہے؟ کیا عمران نے خود اپنا دو نمبر بنانے کی کوشش کی ہے ؟ اسکو معلوم ہے کہ اسکے بغیر پارٹی ایک گھنٹہ بھی نہیں چلے گی مگر پھر بھی کویی ایسا رہنما ہے جسکو پی تی آی کے کارکنوں کا اعتماد حاصل ہو ؟

    جی میں اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں  میں شخصیت پرستی کا رجحان ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم موروثیت کو جائز  مان کر اس کی حمایت شروع کر دیں. غلط چیز کو غلط ہی کہنا اور سمجھنا چاہیے

    #63
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    All those who do not follow Islam Molvis or non-Molvis are Kafirs then?

    Please elaborate ur question

    #64
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: ملنگ اور مجاور

    قرآن کی کونسی آیت سے آپ نے اخذ کیا ہے کہ اسلام موروثیت کو پسند یا پروموٹ کرتا ہے مسلمان کیا کرتے ہیں یا نہیں, اس سے بحث نہیں

    یار میں اس سیاسی تھریڈ کو مذھب کا تڑکا نہیں لگانا چاہتا تھا مگرآپ ایک پوسٹ میں بتا دیں کہ کون سی آیت میں لکھا ہے کہ خلیفہ کا بیٹا ہی خلیفہ ہو گا اب اپنے سابقہ خدا کے لیے یہ پوزیشن نہ لے لیں کہ کیوں نہیں لکھا آپ مذھب اور سماجی روایت کو اپنی سہولت کے لئے جیسے مرضی مروڑ لیتے ہیں جیسے کہ آپ نے سید ہونے کی بات کی – کیا انڈیا میں برہمن اور شودر بھی ایسی سوچ نہیں رکھتے تھے – کیا لارڈ کے بچے بھی خود کو ایسے ہی برتر نہیں سمجھتے ؟

    بھئی پہلے آپ یہ سمجھ لیں کہ موروثیت کیا ہے۔۔ اپنی آل اولاد یا  قرابت داروں کو بغیر میرٹ اور قابلیت کے محض رشتے داری  کی بنیاد پر دوسرے افراد سے کسی بھی لحاظ سے فوقیت دینا موروثیت کی بنیاد پر فراہم کردہ مفاد کہلائے گا ۔۔ اسلام میں ڈھیر ساری احادیث اور روایات موجود ہیں جہاں سرکارِ دو عالم نےمحض اپنی آل ہونے کی بنیاد پر اپنے خاندان کے افراد کو دوسروں سے برتر قرار دیا۔۔ پر فی الحال وقت کے ضیاع سے بچنے کیلئے آپ نماز کی مثال لے لیں، جس میں آپ بیسیوں مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھتے ہیں اور محمد کےساتھ آلِ محمد کو بھی شامل کرتے ہیں۔۔۔

    برہمن اور شودر یا لارڈ کے بچے اگر خود کو اپنے تئیں برتر سمجھیں تویہ اور بات ہے، اگر انہیں بذریعہ “شاہی حکم” برتر قرار دیا جائے تو پھر اس “شاہی حکم” پر اعتراض اٹھے گا۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ سید خود سے اپنے آپ کو برتر نہیں سمجھتے، “آلِ محمد” کی حیثیت سے انہیں برتر قرار دیا گیا ہے تو وہ سمجھتے ہیں۔ حسن،  حسین، فاطمہ کے دوسروں سے برتر ہونے کی بے شمار احادیث موجود ہیں۔۔  ایک جھلکی لے لیں۔۔

    نبی کریم ﷺ نے فرمایا:  حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔

    (مسند احمد 3/3ح10999 عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ وسندہ صحیح، النسائی فی الکبریٰ: 8525 وفی خصائص علی:140)

     

    #65
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    Please elaborate ur question

    You said that the vast majority of Muslims do not follow Islam. they follow Molvis.

    This suggests that Molvis do not follow Islam. The logic dictates that both Movis and those who follow Molvis do not follow Islam and therefore cannot be Muslims. Hence they are all Kafirs.

    #66
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 2880
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ملنگ اور مجاور

       

    نبی کریم ﷺ نے فرمایا: حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔

    (مسند احمد 3/3ح10999 عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ وسندہ صحیح، النسائی فی الکبریٰ: 8525 وفی خصائص علی:140)

    زندہ رود صاحب ..ایک وضاحت کردیں کہ جنت میں تو سب ایک ہی عمر یعنی اپنی جوانی کی صورت میں جائیں گے تو اس حدیث کا کیا مطلب؟ …کیا جنت میں بھی سرداری سسٹم ہوگا؟

    #67
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    بھئی پہلے آپ یہ سمجھ لیں کہ موروثیت کیا ہے۔۔ اپنی آل اولاد یا قرابت داروں کو بغیر میرٹ اور قابلیت کے محض رشتے داری کی بنیاد پر دوسرے افراد سے کسی بھی لحاظ سے فوقیت دینا موروثیت کی بنیاد پر فراہم کردہ مفاد کہلائے گا ۔۔ اسلام میں ڈھیر ساری احادیث اور روایات موجود ہیں جہاں سرکارِ دو عالم نےمحض اپنی آل ہونے کی بنیاد پر اپنے خاندان کے افراد کو دوسروں سے برتر قرار دیا۔۔ پر فی الحال وقت کے ضیاع سے بچنے کیلئے آپ نماز کی مثال لے لیں، جس میں آپ بیسیوں مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھتے ہیں اور محمد کےساتھ آلِ محمد کو بھی شامل کرتے ہیں۔۔۔

    برہمن اور شودر یا لارڈ کے بچے اگر خود کو اپنے تئیں برتر سمجھیں تویہ اور بات ہے، اگر انہیں بذریعہ “شاہی حکم” برتر قرار دیا جائے تو پھر اس “شاہی حکم” پر اعتراض اٹھے گا۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ سید خود سے اپنے آپ کو برتر نہیں سمجھتے، “آلِ محمد” کی حیثیت سے انہیں برتر قرار دیا گیا ہے تو وہ سمجھتے ہیں۔ حسن، حسین، فاطمہ کے دوسروں سے برتر ہونے کی بے شمار احادیث موجود ہیں۔۔ ایک جھلکی لے لیں۔۔

    نبی کریم ﷺ نے فرمایا: حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔

    (مسند احمد 3/3ح10999 عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ وسندہ صحیح، النسائی فی الکبریٰ: 8525 وفی خصائص علی:140)

    پہلے تو یہ جان لیجئے کہ احادیث کے جتنے بھی مجموعے ہمارے پاس ہیں وہ حضور اکرم کی وفات کے دو ڈھائی سو سال بعد لکھے گئے. لہذا قطعیت کے ساتھ یہ سمجھنا کہ تمام کی تمام احادیث نبی اکرم کے ہی ارشادات ہیں, درست نہیں ہے.
    حدیث کی مستند ترین کتابوں میں بھی بے شمار من گھڑت روایات موجود ہیں
    اس حدیث کو درست مان بھی لیا جائے تو یہ نبی اکرم کی ایک پیشین گوئی ہے. حکم نہیں
    یعنی نبی اکرم نے یہ نہیں فرمایا کہ حسن اور حسین کو ہی جنت کا سردار ہونا چاہیے بلکہ وہ اپنے روحانی علم کے ذریعے یہ جانتے تھے تھے کہ حسن اور حسین عالم اسلام کے لئے عظیم قربانیاں سر انجام دیں گے

    #68
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    You said that the vast majority of Muslims do not follow Islam. they follow Molvis. This suggests that Molvis do not follow Islam. The logic dictates that both Movis and those who follow Molvis do not follow Islam and therefore cannot be Muslims. Hence they are all Kafirs.

    The term kafir means one who does not believe (oneness of God) so these prople do not fall in this category. U may call them gumrah because they do not understand the true Islam

    #69
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: ملنگ اور مجاور

    زندہ رود صاحب ..ایک وضاحت کردیں کہ جنت میں تو سب ایک ہی عمر یعنی اپنی جوانی کی صورت میں جائیں گے تو اس حدیث کا کیا مطلب؟ …کیا جنت میں بھی سرداری سسٹم ہوگا؟

    قرار صاحب۔۔ اس کی وضاحت تو بیلیور ہی کرسکتا ہے۔۔۔ بیلیور کی سوچ جتنی دور تک جاتی ہے، ہم تو اتنی دور تک دیکھ بھی نہیں سکتے۔ :) ۔۔۔

    Believer12

    #70
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: ملنگ اور مجاور

    پہلے تو یہ جان لیجئے کہ احادیث کے جتنے بھی مجموعے ہمارے پاس ہیں وہ حضور اکرم کی وفات کے دو ڈھائی سو سال بعد لکھے گئے. لہذا قطعیت کے ساتھ یہ سمجھنا کہ تمام کی تمام احادیث نبی اکرم کے ہی ارشادات ہیں, درست نہیں ہے. حدیث کی مستند ترین کتابوں میں بھی بے شمار من گھڑت روایات موجود ہیں اس حدیث کو درست مان بھی لیا جائے تو یہ نبی اکرم کی ایک پیشین گوئی ہے. حکم نہیں یعنی نبی اکرم نے یہ نہیں فرمایا کہ حسن اور حسین کو ہی جنت کا سردار ہونا چاہیے بلکہ وہ اپنے روحانی علم کے ذریعے یہ جانتے تھے تھے کہ حسن اور حسین عالم اسلام کے لئے عظیم قربانیاں سر انجام دیں گے

    سردار صاحب۔۔ احادیث پر اسلام کی عمارت کا بڑا حصہ ٹکا ہوا ہے۔ قرآن میں کسی قسم کی تفصیلات نہیں دی گئیں۔ اسلام کی تاریخ سے لے کر عبادات کے طریقوں تک سب کچھ احادیث سے ہی پتا چلتا ہے۔۔ اس لئے اگر آپ احادیث (صحیح) کو رد کرتے ہیں تو آپ کو علم ہونا چاہیے کہ آپ پھر نماز تک پڑھنے کے قابل نہیں رہیں گے ۔۔ 

    #71
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

     لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم موروثیت کو جائز مان کر اس کی حمایت شروع کر دیں. غلط چیز کو غلط ہی کہنا اور سمجھنا چاہیے

    ۔

    آپ نے کہا کہ مورثیت غلط چیز ہے غلط کو غلط ہی کہنا چا ھیے ۔۔۔۔۔

    لیکن آپ کو اپنے وچار پر بھی غور کرنا چا ھیے وہ یہ کہ ۔۔۔۔ موروثیت ھرگز ۔۔۔ غلط چیز نہیں ہے ۔۔۔۔

    جب تک اس دنیا میں ۔۔۔ مورثیت ایک بادشاہ کا بیٹا بادشاہ بنتا رھا ۔۔۔۔ دنیا میں امن رھا ۔۔۔

    جس دن سے ۔۔۔ دنیا میں ۔۔۔۔  پا نچ پا نچ ۔۔۔ سالہ ۔۔۔۔ اجنبی انجان  ۔۔۔۔ اچانک  نمودار ہونے والے ۔۔۔  پیراٹروپر ۔۔    ۔حکمرانوں کا دور آیا ہے ۔۔۔

    روز ۔۔۔ روز بد لنے والے ان ۔۔۔۔ سٹرک چھاپ ۔۔۔ چلتے پھرتے ۔۔۔ حکمرانوں کے کلچر اور نظام  نے ۔۔

    دنیا ۔۔۔ کی آبادیوں شہروں  کو ۔۔۔۔ قتلوں ۔۔۔ حملوں ۔۔۔ دھما کوں  سمیت ۔۔ سٹریس ۔۔۔ انزائٹی ۔۔۔ ڈیپریشن ۔۔۔۔ سے انسا نیت کو لمبا ڈال دیا ہے ۔۔۔۔۔

    اللہ رحم کرے ۔۔۔ بھارت کے ڈیڑھ ارب کے ملک پر یہ وقت بھی آیا کہ ۔۔۔۔  من موھن سنگھ ۔۔۔ نامی ۔۔۔۔ ایک شخص حکمران بن گیا جس نے پورے بھارت میں الیکشن ہی نہ لڑا تھا ۔۔۔

    پورے بھارت کے مسلمان ھندوو ۔۔۔۔ اس ۔۔۔ عجیب و الخلقت ۔۔۔ من موھن سنگھ ۔۔۔۔ کو خواب میں بھی وزیراعظم نہ دیکھ سکتے تھے ۔۔۔۔

    لیکن وہ انجان اجنبی ۔۔۔۔ بغیر الیکشن بغیر ووٹ کے ۔۔۔۔ بغیر  ھندوو ں کی مرضی کے ۔۔۔ بغیر مسلمانوں کی مرضی ۔۔۔ کے ۔۔۔۔ دس سال ۔۔۔۔ بھارتیوں کی گردن پر سوار رھا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    میرا خیال اس غلیظ گندے نظام سے کہیں بہتر ہے  موروثیت ۔۔۔۔ مورثیت والے حکمران کم از کم ۔۔۔۔ مسائل کو پہلے سے جانتے ہیں ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ اپنے وارثوں سے ۔۔۔۔ تربیت یافتہ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔

    اور ان مورثیت بھری اودلادوں میں ۔۔۔ کم چانس ہوتا ہے ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ وہ راجہ ظفرالحق ۔۔۔ چوھدری نثار ۔۔۔ مخدوموں ۔۔۔ کی طرح ۔۔۔ خفیہ ایجنسی کے جا سوس نہ ہوں ۔۔۔

    ھماری تاریخ  کے قتلوں اور تختوں نے بتا یا ہے کہ ۔۔۔۔ وزیراعظم کے گرد ۔۔۔ حصار بنا نے والا ٹولہ اکثر ۔۔۔۔ جاسوس ہوا کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year ago by Guilty.
    #72
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    سردار صاحب۔۔ احادیث پر اسلام کی عمارت کا بڑا حصہ ٹکا ہوا ہے۔ قرآن میں کسی قسم کی تفصیلات نہیں دی گئیں۔ اسلام کی تاریخ سے لے کر عبادات کے طریقوں تک سب کچھ احادیث سے ہی پتا چلتا ہے۔۔ اس لئے اگر آپ احادیث (صحیح) کو رد کرتے ہیں تو آپ کو علم ہونا چاہیے کہ آپ پھر نماز تک پڑھنے کے قابل نہیں رہیں گے ۔۔

    نماز اور دوسری عبادات حضرت ابراہیم کے دور سے چلی آ رہی ہیں. اور عرب کے لوگ اچھے طریقے سے جانتے تھے کہ نماز کیا ہے اور اسے کیسے ادا کیا جاتا ہے. یہ دوسری بات ہے کہ انہوں نے مشرکیت اختیار کر لی. قرآن میں  اسی لئے تفصیل سے نماز ادا کرنے کا طریقہ سٹیپ بائی سٹیپ نہیں بتایا گیا کیونکہ اس کی ضرورت ہی نہیں تھی.

    #73
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    ۔ آپ نے کہا کہ مورثیت غلط چیز ہے غلط کو غلط ہی کہنا چا ھیے ۔۔۔۔۔ لیکن آپ کو اپنے وچار پر بھی غور کرنا چا ھیے وہ یہ کہ ۔۔۔۔ موروثیت ھرگز ۔۔۔ غلط چیز نہیں ہے ۔۔۔۔ جب تک اس دنیا میں ۔۔۔ مورثیت ایک بادشاہ کا بیٹا بادشاہ بنتا رھا ۔۔۔۔ دنیا میں امن رھا ۔۔۔ جس دن سے ۔۔۔ دنیا میں ۔۔۔۔ پا نچ پا نچ ۔۔۔ سالہ ۔۔۔۔ اجنبی انجان ۔۔۔۔ اچانک نمودار ہونے والے ۔۔۔ پیراٹروپر ۔۔ ۔حکمرانوں کا دور آیا ہے ۔۔۔ روز ۔۔۔ روز بد لنے والے ان ۔۔۔۔ سٹرک چھاپ ۔۔۔ چلتے پھرتے ۔۔۔ حکمرانوں کی کلچر اور نظام نے ۔۔ دنیا ۔۔۔ کی آبادیوں شہروں کو ۔۔۔۔ قتلوں ۔۔۔ حملوں ۔۔۔ دھما کوں سمیت ۔۔ سٹریس ۔۔۔ انزائٹی ۔۔۔ ڈیپریشن ۔۔۔۔ سے انسا نیت کو لمبا ڈال دیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    بادشاہوں نے اس دنیا میں بڑے امن اور سلامتی سے حکومت کی اور کسی قسم کا کوئی خون خرابہ نہیں کیا. میری معلومات  میں اضافہ کرنے کا شکریہ

    #74
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    بادشاہوں نے اس دنیا میں بڑے امن اور سلامتی سے حکومت کی اور کسی قسم کا کوئی خون خرابہ نہیں کیا. میری معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ

    بادشاہوں نے جنگیں سپاہوں فوجوں سے  ۔۔۔ محازوں پر لڑیں ۔۔۔۔

    اور آج کے نو وارد  پا نچ پا نچ سالہ ۔۔۔۔ وزیراعظموں ۔۔۔ صدروں ۔۔۔۔ نے  ۔۔۔ جنگیں ۔۔۔۔ شہروں ۔۔۔ سٹرکوں ۔۔۔ بسوں ۔۔۔ ٹرینوں ۔۔۔ دھما کوں میں ۔۔۔۔ نہتوں  سے لڑی  ہیں ۔۔۔

    بلاشبہ آج  جیسا  قتل عام ۔۔۔ باد شاہوں ۔۔۔ نے کبھی نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year ago by Guilty.
    #75
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    The term kafir means one who does not believe (oneness of God) so these prople do not fall in this category. U may call them gumrah because they do not understand the true Islam

    You are being very kind towards these “Gumrahs”. If after reciting Kalma-e-shahadat , they want to remain Gumrah then who am I to give them any other title?

    I am learning a lot from you……Thank You.

    #76
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    You are being very kind towards these “Gumrahs”. If after reciting Kalma-e-shahadat , they want to remain Gumrah then who am I to give them any other title? I am learning a lot from you……Thank You.

    My pleasure

    Hor kuch saday laiq

    #77
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: ملنگ اور مجاور

    My pleasure Hor kuch sadqay laiq

    Aik achha sa shaer!

    #78
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ملنگ اور مجاور

    My pleasure Hor kuch sadqay laiq

    بھائی جان بقول مجاہد نما انجان کے ابھی تو یہ آپ سے بہت کچھ سیکھ رہے ہیں … کچھ دن بعد یہی انی پاگو پودلام کرتے ہوے نظر آیں گے

    #79
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    Aik achha sa shaer!

    چلیے میرا پسندیدہ ترین

    باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری

    اے کشتہ سلطانی و ملائی و پیری

    اقبال نے مسلمانوں کی تباہی کی داستان اس ایک شعر میں سمو دی ہے

    #80
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 98
    • Total Posts: 111
    • Join Date:
      9 Jul, 2020
    • Location: Rawalpindi

    Re: ملنگ اور مجاور

    بادشاہوں نے جنگیں سپاہوں فوجوں سے ۔۔۔ محازوں پر لڑیں ۔۔۔۔ اور آج کے نو وارد پا نچ پا نچ سالہ ۔۔۔۔ وزیراعظموں ۔۔۔ صدروں ۔۔۔۔ نے ۔۔۔ جنگیں ۔۔۔۔ شہروں ۔۔۔ سٹرکوں ۔۔۔ بسوں ۔۔۔ ٹرینوں ۔۔۔ دھما کوں میں ۔۔۔۔ نہتوں سے لڑی ہیں ۔۔۔ بلاشبہ آج جیسا قتل عام ۔۔۔ باد شاہوں ۔۔۔ نے کبھی نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے بھائی آج تک سب سے زیادہ  قتل و غارت منگولوں نے کی ہے اور وہ جمہوریے نہیں تھے. اور بے شمار مثالیں پیش کی جاسکتی ہیں

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 168 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi