- This topic has 29 replies, 11 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
Qarar. This post has been viewed 1226 times
-
AuthorPosts
-
18 Jun, 2020 at 2:38 am #1
الحاد مذہب یا ایمان کی ضد ہے۔ مذہبی عقائد میں سب سے اہم خدا پر ایمان لانا ہے۔ الحاد میں نہ تو مذہبی عقائد ہیں اور نہ ہی خدا کا وجود۔ الحاد اتنا ہی قدیم ہے جتنا مذہب۔ کبھی ایمان والے سینکڑوں بلکہ ہزاروں دیوتاؤں یا خداؤں کو مانتے اور ان کی پرستش یا پوجا کرتے تھے۔ ملحد ان دیوتاؤں اور خداؤں کو تصوراتی یا افسانوی کردار قرار دے کر مسترد کر دیتے تھے۔ نیز وہ عقل و شعور سے رہنمائی حاصل کرنے پر زور دیتے تھے۔ عقیدہ توحید یعنی ایک خدا پر ایمان اور اس کی عبادت کا آغاز فرعون مصر آمین ہوتپ کے دور میں ہوا۔ جلد ہی ایران کے پارسیوں نے بھی اس عقیدے کو اپنا لیا۔
ابتدا میں مذاہب اور الحاد ساتھ ساتھ چلتے رہے۔ جب عیسائیت رومن امپائر کا سرکاری مذہب بنی تو ملحدوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی۔ وہ قتل ہوئے یا جلاوطن۔ سب سے اہم کیس برونو کا ہے جسے پادریوں نے پہلے اذیتیں دیں اور پھر زندہ جلا دیا۔ سولویں اور سترویں صدی میں ہونے والی مذہبی جنگوں نے مذہبی پیشواؤں کی گرفت ڈھیلی کر دی اور الحاد کو پھر پھلنے پھولنے کا موقع مل گیا۔
کیا ملحدوں کے بھی فرقے ہیں؟
ایمان والوں کی طرح ملحد بھی گروہوں یا فرقوں میں تقسیم ہیں۔ ان کے پانچ بڑے فرقے ہیں۔لاعلم ملحد: خدا کو نہیں مانتا لیکن خدا کی موجودگی کے امکان کو مسترد بھی نہیں کرتا۔
متشکک ملحد: خدا کے وجود کے بارے میں شک و شبہ میں مبتلا رہتا ہے۔
آزاد خیال ملحد: وہ صرف مذہبی عقائد اور رسومات کی پابندی سے فرار چاہتا ہے۔
انسان دوست یا پرستار انسانیت ملحد: وہ خدا کی بندگی یا عبادت کی بجائے بہبود بشر کا قائل ہے۔
معتقد وحدت الوجود: اسے کائنات کی ہر شئے میں الله کا جلوہ نظر آتا ہے۔ اس عقیدہ یا فلسفہ کے بانی شیخ محی الدین ابن عربی تھے۔ وہ شیخ اکبر ہسپانوی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ ہندوستان میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری، خواجہ بختیار کاکی، خواجہ غلام فرید، اور سلسلہ چشتیہ کے صوفی وحدت الوجود یا ہمہ اوست کے قائل تھے۔ ڈچ فلسفی سپینوزا، جرمن شاعر گوئٹے، برٹش شاعر ورڈس ورتھ، کیٹس، اور شیلے، امریکی نثرنگار اور شاعر رالف ایمرسن، اور سائنسدان آئن سٹائن کا شمار بھی وحدت الوجود کے معتقدین میں ہوتا ہے۔کچھ لوگ ملحدوں کی مزید قسمیں بتاتے ہیں۔ وہ درج ذیل ہیں۔
صوفی ملحد: اس کا نہ صرف عقیدہ بلکہ دعویٰ ہے کہ خدا کا کوئی وجود نہیں۔
وہابی ملحد: خدا پر ایمان نہیں رکھتا لیکن خدا کے وجود کا منکر نہیں۔
کمزور ملحد: وہ بس خدا پر ایمان نہیں رکھتا لیکن اپنے اس عقیدے یعنی انکار خدا کا پرچار نہیں کرتا۔
طاقتور ملحد: وہ نہ صرف خدا پر ایمان نہیں رکھتا بلکہ اپنے اس عقیدے کا پرچار بھی کرتا ہے۔
فراخ دل ملحد: تمام مذاہب کے خداؤں کا منکر ہے۔
تنگ دل ملحد: وہ صرف مغرب کے رحیم و کریم، علیم و خبیر، اور ہر شئے پر قدرت رکھنے والے روایتی خدا کا منکر ہے۔
غیر دوست ملحد: اس کا عقیدہ ہے کہ خدا پر ایمان لانے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
بے نیاز ملحد: اسے کوئی فکر نہیں کہ لوگ خدا پر ایمان لانے کا جواز رکھتے ہیں یا نہیں۔ وہ خود خدا پر ایمان نہیں رکھتا لیکن وہ خدا پر ایمان رکھنے والوں کی ٹانگیں بھی نہیں کھینچتا۔
دوست ملحد: اس کا خیال ہے کہ کچھ ایمان والوں کے پاس خدا کو ماننے کا جواز موجود ہے۔
خفیہ یا چھپا ہوا ملحد: وہ اپنے ملحدانہ خیالات کو چھپا کر رکھتا ہے۔
کھلا ملحد: وہ اپنے ملحدانہ خیالات کو نہیں چھپاتا۔
خاموش ملحد: خدا کو نہیں مانتا لیکن اپنے ملحدانہ نظریات کی تشہیر یا تبلیغ نہیں کرتا۔
مبلخ ملحد: وہ ایمان والوں کو کھینچ کھینچ کر دائرہ الحاد میں لانے کے لئے کوشاں رہتا ہے۔
سرگرم ملحد: الحاد کے فروغ کے لئے سرگرم رہتا ہے۔
متشدد ملحد: الحاد کے فروغ اور مذہب کی بربادی کے لئے تشدد کا راستہ اختیار کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔
مذہبی ملحد: وہ خدا پر یقین نہیں رکھتا لیکن مذھبی فرائض یا رسومات مثلا” نماز، روزہ، حج، اور قربانی ادا کرتا رہتا ہے۔
غیر مذہبی ملحد: مذہبی رسومات سے دور بھاگتا ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد کے اس بیان سے ظاہر ہے کہ وہ بھی ابن عربی کے فلسفہ وحدت الوجود کو تسلیم کرتے تھے۔
“میرے نزدیک اس کا حل وہ ہے جو شیخ ابن عربی نے دیا ہے جو میں بیان کر چکا ہوں کہ حقیقت و ماہیت کے وجود کے اعتبار سے خالق و مخلوق کا وجود ایک ہے۔ کائنات میں وہی وجود بسیط سرایت کئے ہوئے ہے”۔۔۔”رئیس الملحدین ابو العلاء المعري فرماتے ہیں کہ دنیا میں انسانوں کی صرف دو اقسام ہیں۔ پہلی قسم ان انسانوں کی ہے جن کے پاس دماغ ہے لیکن مذہب نہیں۔ دوسرے قسم میں وہ انسان ہیں جن کے پاس مذہب ہے لیکن دماغ نہیں۔”خواجہ غلام فرید کے ان اشعار میں ابن عربی کی تقلید اور فلسفہ وحدت الوجود کا تصور نمایاں ہے۔
ٹھپ فقہ اُصول عقائد نوں
رکھ ملت ابن العربی دی
ہے دلڑی غیروں پاک تری
مصباح عجب مشکوٰۃ عجب
ہر صورت وچ دیدارِ ڈٹھم
کل یار اغیار کوں یار ڈِٹھم
کتھ پھل گل باغ بہار ڈٹھم
کِتھ بلبل زار نزار ڈِٹھم
کِتھ خس خاشاک تے خارِ ڈٹھم
ہک نور دے سَبھ اطوار ڈِٹھم
تینوں عرش کہوں افلاک کہوں
تینوں ناز نعیم جنان کہوں
تینوں تت جماد بنات کہوں
حیواں کہوں انساں کہوں
تینوں مسجد مندر دیر کہوں
تینوں پوتھی تے قرآن کہوںبشکریہ ….. زبیر حسین
18 Jun, 2020 at 4:41 am #3شکریہ ۔۔۔ حسن داور ۔۔۔ آپ ھمیشہ ہی اچھے تھریڈ کھولتے رھتے ہیں ۔۔۔۔آج والے تھریڈ میں آپ نے ملحدوں کا ماضی یا ملحدوں کی قسمیں بیان کی ہیں ۔۔۔۔۔
میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا ۔۔۔۔ کہ پہلے زمانے میں جو لوگ کافر تھے ۔۔۔ یا خدا پر یقین نہیں رکھتے تھے ۔۔۔۔
وہ ملحد نہیں تھے بلکہ وہ کافر تھے ۔۔۔۔ کیونکہ انہوں نے کسی بت وغیرہ کو اپنا خدا مان رکھا تھا ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن جو ملحد آ ج کے زما نے میں پا ئے جاتے ہیں ۔۔۔ اور خاص کر ھمارے فورم پر پا ئے جاتے ہیں ۔۔۔
یہ وہ والے لوگ نہیں ۔۔۔ یہ ملحدوں کی نئی قسم ہے ۔۔۔۔۔ اور یہ سائینس کی ایجادات سے ۔۔۔۔ حیران و پریشان ہوکر ۔۔۔ مذ ھب سے بھا گے ہوئے ہیں ۔۔۔
اورشام کو آئی فون ۔۔۔ سیل فون کو تیس تیس مرتبہ ۔۔۔ چوم کر سا ئینس پر ایمان تازہ کرتے ہیں ۔۔۔
رات کو سمارٹ ٹی وی کی ۔۔۔۔ آرتھی اتار کر سوتے ہیں ۔۔۔ صبح ا ٹھ کر ۔۔۔ سی این این ۔۔۔۔ کھول کر پرشاد چڑھاتے ہیں ۔۔۔۔
ھفتے میں ایک بار ۔۔۔ چیف آف سٹاف جرنل ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے پرانے جوتے نکا ل کر۔۔۔ پالش کرکے ۔۔۔ سیلفی لیتے ہیں ۔۔۔
مہینے کے مہینے ۔۔۔۔ ڈسکوری چینل کھول کر ۔۔۔۔ نا سا ۔۔۔۔ مون والک وغیرہ دیکھ کر ۔۔۔ اپنے گناہ بخشوا تے ہیں
۔۔۔ اور سال کے سال یہ لوگ ۔۔۔۔ نیو کار ماڈل ۔۔۔ ایف سکسٹین ۔۔۔ ایپا چی ھیلی کاپڑ ۔۔۔ کی تصویریں لے کر اپنے بزرگوں کے قبروں پر ۔۔۔۔ لٹکا تے ہیں ۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ آج کے زمانے ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے فری لا نس ۔۔۔۔ والنٹیئیر جاسوس ۔۔ ملحد ہیں ۔۔
۔۔ ان کا نشانہ دنیا کے انسان ہیں اور یہ مغربی اور مشرقی ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹوں کے لیے کا م کرتے ہیں ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
Guilty.
- local_florist 1 mood 6
- local_florist حسن داور thanked this post
- mood Zed, Bawa, SAIT, Zinda Rood, Qarar, Believer12 react this post
18 Jun, 2020 at 6:06 am #5شکریہ ۔۔۔ حسن داور ۔۔۔ آپ ھمیشہ ہی اچھے تھریڈ کھولتے رھتے ہیں ۔۔۔۔ آج والے تھریڈ میں آپ نے ملحدوں کا ماضی یا ملحدوں کی قسمیں بیان کی ہیں ۔۔۔۔۔ میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا ۔۔۔۔ کہ پہلے زمانے میں جو لوگ کافر تھے ۔۔۔ یا خدا پر یقین نہیں رکھتے تھے ۔۔۔۔ وہ ملحد نہیں تھے بلکہ وہ کافر تھے ۔۔۔۔ کیونکہ انہوں نے کسی بت وغیرہ کو اپنا خدا مان رکھا تھا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جو ملحد آ ج کے زما نے میں پا ئے جاتے ہیں ۔۔۔ اور خاص کر ھمارے فورم پر پا ئے جاتے ہیں ۔۔۔ یہ وہ والے لوگ نہیں ۔۔۔ یہ ملحدوں کی نئی قسم ہے ۔۔۔۔۔ اور یہ سائینس کی ایجادات سے ۔۔۔۔ حیران و پریشان ہوکر ۔۔۔ مذ ھب سے بھا گے ہوئے ہیں ۔۔۔ اورشام کو آئی فون ۔۔۔ سیل فون کو تیس تیس مرتبہ ۔۔۔ چوم کر سا ئینس پر ایمان تازہ کرتے ہیں ۔۔۔ رات کو سمارٹ ٹی وی کی ۔۔۔۔ آرتھی اتار کر سوتے ہیں ۔۔۔ صبح ا ٹھ کر ۔۔۔ سی این این ۔۔۔۔ کھول کر پرشاد چڑھاتے ہیں ۔۔۔۔ ھفتے میں ایک بار ۔۔۔ چیف آف سٹاف جرنل ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے پرانے جوتے نکا ل کر۔۔۔ پالش کرکے ۔۔۔ سیلفی لیتے ہیں ۔۔۔ مہینے کے مہینے ۔۔۔۔ ڈسکوری چینل کھول کر ۔۔۔۔ نا سا ۔۔۔۔ مون والک وغیرہ دیکھ کر ۔۔۔ اپنے گناہ بخشوا تے ہیں ۔۔۔ اور سال کے سال یہ لوگ ۔۔۔۔ نیو کار ماڈل ۔۔۔ ایف سکسٹین ۔۔۔ ایپا چی ھیلی کاپڑ ۔۔۔ کی تصویریں لے کر اپنے بزرگوں کے قبروں پر ۔۔۔۔ لٹکا تے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آج کے زمانے ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے فری لا نس ۔۔۔۔ والنٹیئیر جاسوس ۔۔ ملحد ہیں ۔۔ ۔۔ ان کا نشانہ دنیا کے انسان ہیں اور یہ مغربی اور مشرقی ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹوں کے لیے کا م کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار گلٹی، مجھے آج تک ایک پیسہ نہیں ملا پینٹاگون اور دیسی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے۔ اگر آپ کا کوئی سورس ہے تو ذرا مجھے کچھ دلوا ہی دیں۔
- mood 3
- mood Bawa, Zinda Rood, Guilty react this post
18 Jun, 2020 at 6:33 am #6آپ نے پہلی لائن میں لکھا الحاد مذہب کی ضد ہے اوپر پہلی پیرے میں الحاد اور مذھب کو دو مختلف باتیں اور ضد بتاتے رہے پھر سوال کیا کیا ملحدوں میں فرقے ہوتے . یہ بات سب کو معلوم ہے فرقے صرف مذھب میں ہوتے ہیں فرقہ کسی بھی مذہب کا حصہ ہوتا ہے جو اپنے الگ خیالات و نظریات کی وجہ سے الگ جانا جاتا ہے۔
چلیں آپ کی بات تسلیم کر لیتے ہیں الحاد ایک مذھب ہے اور اس میں ملدھوں کے فرقے اور اقسام ہیں . اپ تو خوشی ہونی چاہے الحاد میں اتنے زیادہ فرقے ہونے کے باوجود آج تک کسی ملحد نے دوسرے کو نظریات کی بیناد پر قتل نہ کیا .. کسی کو ہراساں نہیں … اپنا نظریہ زبردستی کسی دوسرے ملحد پر پر تھونپا … ڈچ فلسفی سپینوزا، جرمن شاعر گوئٹے، برٹش شاعر ورڈس ورتھ، کیٹس، اور شیلے، امریکی نثرنگار اور شاعر رالف ایمرسن، اور سائنسدان آئن سٹائن کی عقیدت میں کسی ملحد نے روڈ بلاک نہیں کیا … ملکی املاک کو نقصان نہیں پونچایا … نفرت نہیں پھیلائی بلکے یہ سب ملحد ایک ہیں اور ایک دوسرے کے دشمن نہیں جیسے مذھبی فرقے والے ہیں
- thumb_up 2
- thumb_up Zed, Zinda Rood liked this post
18 Jun, 2020 at 6:54 am #8آپ نے پہلی لائن میں لکھا الحاد مذہب کی ضد ہے اوپر پہلی پیرے میں الحاد اور مذھب کو دو مختلف باتیں اور ضد بتاتے رہے پھر سوال کیا کیا ملحدوں میں فرقے ہوتے . یہ بات سب کو معلوم ہے فرقے صرف مذھب میں ہوتے ہیں فرقہ کسی بھی مذہب کا حصہ ہوتا ہے جو اپنے الگ خیالات و نظریات کی وجہ سے الگ جانا جاتا ہے۔ چلیں آپ کی بات تسلیم کر لیتے ہیں الحاد ایک مذھب ہے اور اس میں ملدھوں کے فرقے اور اقسام ہیں . اپ تو خوشی ہونی چاہے الحاد میں اتنے زیادہ فرقے ہونے کے باوجود آج تک کسی ملحد نے دوسرے کو نظریات کی بیناد پر قتل نہ کیا .. کسی کو ہراساں نہیں … اپنا نظریہ زبردستی کسی دوسرے ملحد پر پر تھونپا … ڈچ فلسفی سپینوزا، جرمن شاعر گوئٹے، برٹش شاعر ورڈس ورتھ، کیٹس، اور شیلے، امریکی نثرنگار اور شاعر رالف ایمرسن، اور سائنسدان آئن سٹائن کی عقیدت میں کسی ملحد نے روڈ بلاک نہیں کیا … ملکی املاک کو نقصان نہیں پونچایا … نفرت نہیں پھیلائی بلکے یہ سب ملحد ایک ہیں اور ایک دوسرے کے دشمن نہیں جیسے مذھبی فرقے والے ہیںایک قسم یہ بھی ہے – یعنی ڈنگر ملحد
18 Jun, 2020 at 11:27 am #11ایک قسم یہ بھی ہے – یعنی ڈنگر ملحدسائیٹ بھائی
کیا آپ کا مطلب ہے کہ رنگ برنگی دمدار ملحد؟
18 Jun, 2020 at 3:06 pm #13شکریہ بھائی ٹیگ کرنے کے لئے
مذہبی بحثوں میں چٹکلے بازی اتنی اچھی نہیں ہوتی
چناچہ اپنی شمولیت کم ہی ہوتی ہے
ایک ابزروشن دے سکتا ہوں
کہ پہلے کی نسبت اب برداشت زیادہ نظر آنے لگی ہے
بلکہ اب سیاسی بحثیں زیادہ گرم ہو جاتی ہیں
اور یہ کہ جتنی بہتات سے یہ بحثیں ہو رہی ہیں
کیی لوگ اندر سے تھوڑے تھورے ملحد ہو جائیں گے
اوپر سے جتنا مرضی ڈیفنڈ کرتے نظر آئیں18 Jun, 2020 at 7:16 pm #14آج ایک گیارویں شریف سے عقیدت رکھنے والا بریلولی فرقے کے مولوی کا بیان سنا . کم از کم ملحد اپنی اقسام میں جیسے بھی ہیں اس طرح کی چولیں تو نہیں بناتے تو مولوی صاحب فرماتے ہیں-
ﻏﻮﺙ ﭘﺎﮎ ﮐﻮ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﻣﻦ ﺭﺑﮏ ” ﺗﻮ ﻏﻮﺙ ﭘﺎﮎ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ تم کیا ہر کسی سے سوال کرتے ہو ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭ فرشتوں کو گردنوں سے پکڑ لیا ﻓﺮﺷﺘﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻏﻮﺙ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ …
اللہ تعالی قبر میں آیا پہلے تو فرشتوں کی واٹ لگائی کہ تم کو معلوم نہیں یہ کون سخصیت ہے پھر غوث کو کہا کہ میں ان غریبوں کی تم سے معافی مانگتا ہوں مجھے اپنے خدا کی قسم چھوڑ دو تو غوث پاک نے کہا ایک شرط پر چھوڑوں گا کہ قیامت تک فرشتے میرے مرید سے قبر میں آسان سوال پوچھے گے – الله نے راضی ہو کر بڑی مشکل سے چھڑوایا اب فرشتے غوث پاک کے مریدوں کو کچھ نہیں کہتے-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
unsafe.
- mood 1
- mood shami11 react this post
18 Jun, 2020 at 7:21 pm #15سابقہ / موجودہ مسلمان ہونے کے ناطے ایک بات بتاؤںکیا تم ایسی خرافات کو دین کا حصہ سمجھتے ہو ؟
آج ایک گیارویں شریف سے عقیدت رکھنے والا بریلولی فرقے کے مولوی کا بیان سنا . کم از کم ملحد اپنی اقسام میں جیسے بھی ہیں اس طرح کی چولیں تو نہیں بناتے تو مولوی صاحب فرماتے ہیں-
ﻏﻮﺙ ﭘﺎﮎ ﮐﻮ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﻣﻦ ﺭﺑﮏ ” ﺗﻮ ﻏﻮﺙ ﭘﺎﮎ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ تم کیا ہر کسی سے سوال کرتے ہو ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭ فرشتوں کو گردنوں سے پکڑ لیا ﻓﺮﺷﺘﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻏﻮﺙ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ … اللہ تعالی قبر میں آیا پہلے تو فرشتوں کی واٹ لگائی کہ تم کو معلوم نہیں یہ کون سخصیت ہے پھر غوث کو کہا کہ میں ان غریبوں کی تم سے معافی مانگتا ہوں مجھے اپنے خدا کی قسم چھوڑ دو تو غوث پاک نے کہا ایک شرط پر چھوڑوں گا کہ قیامت تک فرشتے میرے مرید سے قبر میں آسان سوال پوچھے گے – الله نے راضی ہو کر بڑی مشکل سے چھڑوایا اب فرشتے غوث پاک کے مریدوں کو کچھ نہیں کہتے
- thumb_up 3
- thumb_up SAIT, GeoG, Believer12 liked this post
18 Jun, 2020 at 7:22 pm #16آبجیکشن – کیا سوچ صرف ملحد حضرات رکھتے ہیں ؟ہر ملحد اپنی سوچ رکھتا ہے، ملحد مذہبی لوگوں کی طرح بھیڑوں کا سا ہجوم بنا کر ایک ہی لائن پر نہیں چلتے۔۔۔
18 Jun, 2020 at 7:25 pm #17سابقہ / موجودہ مسلمان ہونے کے ناطے ایک بات بتاؤں کیا تم ایسی خرافات کو دین کا حصہ سمجھتے ہو ؟جناب میں تو خود دین کا حصہ نہیں رہا تو ان کو کیا سمجھوں گا – آپ کا دین ہے اپ سنبھالیں
18 Jun, 2020 at 7:27 pm #18ایسی بیسیوں خرافات مل جاتی ہیں ، جن کا دین سے کوئی تعلق نہیاللّہ اکبر
جادو ٹونہ، عملیات سرکار کے ایک اور کردار کارنامہ دیکھتے جاؤ۔ pic.twitter.com/D8E3fZ6w40— Shakeel Ahmed (@hf_dxb) June 17, 2020
جناب میں تو خود دین کا حصہ نہیں رہا تو ان کو کیا سمجھوں گا – آپ کا دین ہے اپ سنبھالیں18 Jun, 2020 at 8:27 pm #20 -
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.