Home Forums Siasi Discussion مفت خور نااھل

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    خبیث النسل غلام سرور نے پریس کانفرس کرکے بتایا کہ جو جہاز ملائشیا میں
    ضبط ہوا ہے ، اس کی لیز پچھلے چھ مہینے سے کرونا کی وجہ سے ادا نہیں کی گئ تھی اور یہ مفت شاہ حکومت
    تین سو بندوں سمیت جہاز کو بیرون ملک کی پروازوں پر چلا کر پیسا کمارہی تھی لیکن جہاز کی مالک کمپنی کو چھ ماہ سے ایک ٹکا ادا نہیں کیا گیا تھا ۔
    جو کچھ اس جہاز میں بیٹھنے والے مسافروں کے ساتھ جو ہوا سو ہوا ، لیکن دیکھنے کی بات یہ ہے کہ اس بیشرم ، قومی شرمندگی کے پیکر کو آج پھر دوبارہ پریس کانفرس کرنے کی اجازت مل گئ جس میں اس احمق نے پی آئ اے سمیت پاکستان کی دنیا میں مزید مٹی پلید کی ۔

    یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ اس احمق اور نالائق نے یہ بونگی ماری ہو ، اس سے پہلے بھی یہ اپنے بیان کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستانی پائیلٹز کا بھرتا بٹھا چکا ہے اور ساری دنیا میں پاکستان کے تربیت یافتہ پائلٹز کو کافی خفگی اور شرمندگی سے ہمکنار کر چکا ہے ۔
    ہونا تو یہ چاھیے تھا کہ اس واقعے کے بعد اس بے شرم کا منہ کالا کرکے اسے گدھے پر بیٹھاتے ، اپنے یو ٹرنی مشہور اور ہمیشہ کی طرح مدھوش وزیر اعظم کے دماغی خلیوں میں عقل و شرم کی ایک بوند نہیں رینگی ۔ اور رینگتی بھی کیسے ، اس رنگیلے شاہ نے تو قسم قسم کے لوٹے جمع کیے ہوئے ہیں جن کو یہ ہر شام کو بجا کر ان سے پیدا ہونے والی موسیقی میں اپنا کش لگاتا ہے ۔

    https://www.dawn.com/news/1601956/pia-didnt-pay-lease-due-to-pandemic-says-minister

    • This topic was modified 2 years, 4 months ago by Zaidi.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    پھر تو جو بھی ہوا وہ  ایکدم لیگل اور لیزنگ کمپنی کا حق تھا کیونکہ انہوں نے اگر جہاز خریدا تو اس میں بھی بینک ہوتے ہیں جنکی ادائیگی کرنی ہوتی ہے اور کچھ منافع کے ساتھ اگر انہوں نے جہاز آگے لیز پر دے دیا تو لیز کی عدم ادائیگی کی صورت وہ جہاز کو دنیا کے کسی بھی ملک میں روک سکتے ہیں

    ابھی تو براڈشیٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ سامنے نہیں آیا اس میں بھی ان کے وکلا کی بین الاقوامی قوانین سے لا علمی اور نااہلی سامنے آنے والی ہے

    براڈشیٹ کمپنی گیارہ سال پہلے ختم ہوچکی ہے اور اب مساوی نامی فراڈئیے کی لاٹری نکل آی جو اسے اس جیسے نالائق مل گئے اور بڑے آرام سے ادائیگی کردی ، مساوی کہہ رہا تھا کہ وہ کمپنی ری سٹور کرنے جارہا ہے، ری سٹور تو وہ کرے گا ہی جب مال مفت وہ بھی اربوں میں مل رہا ہو تو اور کیا چاہئے ، ویسے اس کمپنی نے پوری تاریخ میں صرف ایک ملک کیلئے خدمات سرانجام دی تھیں جس کا نام پاکستان ہے اس کے بعد یہ کمپنی آٹھ سال بعد بند ہوگئی تھی

    ایل این جی میں ایک سو بائیس ارب کے ٹیکے کے بعد ساڑھے چار ارب کا ٹیکہ چھوٹا لگتا ہے مگر دینا تو عوام نے ہے چاہے گوڈے رگڑ کردیں

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by Believer12.
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    پھر تو جو بھی ہوا وہ ایکدم لیگل اور لیزنگ کمپنی کا حق تھا کیونکہ انہوں نے اگر جہاز خریدا تو اس میں بھی بینک ہوتے ہیں جنکی ادائیگی کرنی ہوتی ہے اور کچھ منافع کے ساتھ اگر انہوں نے جہاز آگے لیز پر دے دیا تو لیز کی عدم ادائیگی کی صورت وہ جہاز کو دنیا کے کسی بھی ملک میں روک سکتے ہیں ابھی تو براڈشیٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ سامنے نہیں آیا اس میں بھی ان کے وکلا کی بین الاقوامی قوانین سے لا علمی اور نااہلی سامنے آنے والی ہے براڈشیٹ کمپنی گیارہ سال پہلے ختم ہوچکی ہے اور اب مساوی نامی فراڈئیے کی لاٹری نکل آی جو اسے اس جیسے نالائق مل گئے اور بڑے آرام سے ادائیگی کردی ، مساوی کہہ رہا تھا کہ وہ کمپنی ری سٹور کرنے جارہا ہے، ری سٹور تو وہ کرے گا ہی جب مال مفت وہ بھی اربوں میں مل رہا ہو تو اور کیا چاہئے ، ویسے اس کمپنی نے پوری تاریخ میں صرف ایک ملک کیلئے خدمات سرانجام دی تھیں جس کا نام پاکستان ہے اس کے بعد یہ کمپنی آٹھ سال بعد بند ہوگئی تھی ایل این جی میں ایک سو بائیس ارب کے ٹیکے کے بعد ساڑھے چار ارب کا ٹیکہ چھوٹا لگتا ہے مگر دینا تو عوام نے ہے چاہے گوڈے رگڑ کردیں

    اس ساری صورتحال سے اس حکومتی ٹولےکی بوکھلاہٹ، نااہلی ، زبانی جمع خرچ اور صرف ٹی وی ٹی وی کھلینے کا اندازہ ہوتا ہے ۔ یہ بدبخت اتنے نکمے اور لاپروا ہیں کہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ انہوں نے کمپنی کی لیز دبائ ہوئ ہے اور مقدمہ برطانوی عدالت میں ہے ، اس جہاز کو بین الاقوامی روٹس پر چلانا جاری رکھا ۔ اب میں پٹھانوں کی عقل اور نسوار کی ڈبی پہ لگے آئینے کے بارے میں کچھ گزارش کرونگا تو جج صاحب ناراض ہو جائیں گے ۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    اس ساری صورتحال سے اس حکومتی ٹولےکی بوکھلاہٹ، نااہلی ، زبانی جمع خرچ اور صرف ٹی وی ٹی وی کھلینے کا اندازہ ہوتا ہے ۔ یہ بدبخت اتنے نکمے اور لاپروا ہیں کہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ انہوں نے کمپنی کی لیز دبائ ہوئ ہے اور مقدمہ برطانوی عدالت میں ہے ، اس جہاز کو بین الاقوامی روٹس پر چلانا جاری رکھا ۔ اب میں پٹھانوں کی عقل اور نسوار کی ڈبی پہ لگے آئینے کے بارے میں کچھ گزارش کرونگا تو جج صاحب ناراض ہو جائیں گے ۔

    زیدی صاحب،
    ویسے ان جہازوں کی لیز شرائط سے تو مجھے مکمل آگاہی نہیں ہے اگر لیز کے پیچھے گارنٹی حکومت پاکستان کی ہے تو اسکے جو بھی بیرون ملک اثاثے موجود ہوں گے وہ سب خطرے میں ہوں گے پھر تو اس بات کی اہمیت نہیں ہو گی کہ یہ وہی جہاز ہے جو لیز پر تھا یا کویی دوسرا جہاز تھا اس لحاظ سے سبھی جہاز خطرے میں ہیں ہمارے وزیر اعظم سمیت

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    عمران خان کی عوام دشمنی کس سے نہیں چھپی نیازی کہتا ہے کہ نواز شریف کی بنائی ہوئی پنڈی اسلام آباد میں میٹرو حکومت پر بوجھ ہے . حلانکے ان منصوبوں سے عام آدمی بلخصوص خواتین کی زندگی آسان ہوئی ہے پہلے وہ پبلک ٹرانسپورٹ پہ ذلیل ہو کر جاتے تھے …

    دوسری طرف یہ نیازی اور اس کے سپپورٹر ہر وقت اس چول کے گن گاتے رہتے ہیں … اس نے شوگر، آٹا، دوائیاں اور ضرورت کی چیزیں مہنگی کر کے عوام کی جیبوں سے تیل نکالا ہے پانی، بجلی ، گیس، تعلیمی فیسیں بڑھا کرمزید اربوں روپے لے کر عام آدمی کو کنگلا کرچکا ہے۔۔ یہی وہ نیازی جو اقتدار میں آنے سے پہلے یوروپین ملکوں کی مسلائیں دیتا تھا کہ میں دفاعی بجٹ کم کر دوں گا یہ کروں گا وہ کروں گا .. اب اس نے فوجیوں کو سب سے زیادہ بجٹ دیا ہے … عوام بھوکی مر رہی ہے اور یہ فوج کو چھوڑ .

    .کر سیاست دنوں کا آڈٹ کر رہا ہے

    چونکے اس کو عوام نے سلیکٹ نہیں کیا بلکے دھاندلی سے فوجی حکومت اسکو لے کر آئی ہے اس لئے یہ فوجی حکومت کو خوب کھلاۓ گا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    زیدی صاحب، ویسے ان جہازوں کی لیز شرائط سے تو مجھے مکمل آگاہی نہیں ہے اگر لیز کے پیچھے گارنٹی حکومت پاکستان کی ہے تو اسکے جو بھی بیرون ملک اثاثے موجود ہوں گے وہ سب خطرے میں ہوں گے پھر تو اس بات کی اہمیت نہیں ہو گی کہ یہ وہی جہاز ہے جو لیز پر تھا یا کویی دوسرا جہاز تھا اس لحاظ سے سبھی جہاز خطرے میں ہیں ہمارے وزیر اعظم سمیت

    گھوسٹ صاحب، آپ کی بات درست ہے ، پی آئ اے کے تمام اثاثوں کو خطرہ ہے اور ممکن ہے کہ کئ اور طیاروں کی لیز بھی موجودہ حکومت دبائے بیٹھی ہو ۔ سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ ایسا طیارہ جس سے آپ منافع کما رہے ہوں لیکن اس کی مالک کمپنی کو پچھلے چھ ماہ سے ایک ٹکا ادا نہ کیا ہو ، اس قسم کے طرز عمل سے آپکی بیرو ساکھ صفر ہو کر رہ جاتی ہے اور آئیندہ مستقبل میں ایسے کئ سمجھوتے کرنے والے کئ مرتبہ سوچیں گے ۔
    دوسری بات کیا ایسے متناذع طیارے کو بیرون ملک پروازوں پر چلانا اتنا ضروری کیوں تھا ۔ اس طیارے کو اندرون ملک پروازوں پر چلایا جاسکتا تھا اور اس خفت اور شرمندگی سے بچا جاسکتا تھا ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    زیدی صاحب، ویسے ان جہازوں کی لیز شرائط سے تو مجھے مکمل آگاہی نہیں ہے اگر لیز کے پیچھے گارنٹی حکومت پاکستان کی ہے تو اسکے جو بھی بیرون ملک اثاثے موجود ہوں گے وہ سب خطرے میں ہوں گے پھر تو اس بات کی اہمیت نہیں ہو گی کہ یہ وہی جہاز ہے جو لیز پر تھا یا کویی دوسرا جہاز تھا اس لحاظ سے سبھی جہاز خطرے میں ہیں ہمارے وزیر اعظم سمیت

    مجھے لگتا ہے آپ بندوں سمیت جہاز کنفیسکیٹ کرواو گے

    :serious:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    گھوسٹ صاحب، آپ کی بات درست ہے ، پی آئ اے کے تمام اثاثوں کو خطرہ ہے اور ممکن ہے کہ کئ اور طیاروں کی لیز بھی موجودہ حکومت دبائے بیٹھی ہو ۔ سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ ایسا طیارہ جس سے آپ منافع کما رہے ہوں لیکن اس کی مالک کمپنی کو پچھلے چھ ماہ سے ایک ٹکا ادا نہ کیا ہو ، اس قسم کے طرز عمل سے آپکی بیرو ساکھ صفر ہو کر رہ جاتی ہے اور آئیندہ مستقبل میں ایسے کئ سمجھوتے کرنے والے کئ مرتبہ سوچیں گے ۔ دوسری بات کیا ایسے متناذع طیارے کو بیرون ملک پروازوں پر چلانا اتنا ضروری کیوں تھا ۔ اس طیارے کو اندرون ملک پروازوں پر چلایا جاسکتا تھا اور اس خفت اور شرمندگی سے بچا جاسکتا تھا ۔

    زیدی صاحب،
    ایئر لائنز کا بزنس ایک مشکل ماڈل ہے اور عموما ریاستیں کسی نہ کسی طرح اپنی اس انڈسٹری کی مدد کرتی رہتی ہیں پرانے زمانے میں (کووڈ کی وبا سے پرانا زمانہ) جبکہ دنیا اور خطہ کی دیگر ہوائی کمپنیاں کافی نفع بخش تھیں تو دیگر قومی اداروں کی طرح پی آئ اے کو بھی جمہوری وائرس لڑا ہوا تھا جس نے اسکی بنیادوں کو تقریبا کھوکھلا کیا ہوا تھا .اب پوسٹ کوڈ دور میں تو جن دیگر کاروباروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے انمیں ایک ایئر لائنز کا بزنس بھی ہے ممکن ہے کہ جیسے ہی کووڈ کی پابندیاں نرم ہوں گیں تو ہوائی سفر میں ایک بڑ ہوتری آئے گی مگر میرا خیال ہے کہ یہ صنعت کبھی بھی پرانی جیسی نہیں رہے گی خصوصا کاروباری سفر بہت محدود ہو جائے گا اب اس انڈسٹری کو اپنے بزنس ماڈل کو مزید لین اور ایفی شینٹ بنانا ہوگا
    اب اس تناظر میں اپنی وائرس لگی پی آئی اے کا جائزہ لیں تو اسکی صورتحال تو پہلے ہی لاغر تھی ارشد ملک اپنی سی کوششیں تو کررہا تھا اور شائد یہ لیز پر لئے گئے جہاز بھی پی آئی اے کو بحال کرنے کی کوششوں کا حصہ ہی ہو ظاہر سی بات ہے پی آئ اے کا مقابلہ گلف کی ایئر لائنز کے ساتھ ساتھ ٹرکش ، ملائشین اور دیگر ایئر لائنز کے ساتھ بھی ہے بد قسمتی کہہ لیجئے کہ کووڈ کی وجہ سے کاروبار تباہ ہو گیا تو ظاہر ہے لیز کی قسطیں کہاں سے دیں گے؟ اب کچھ حضرات کہتے ہیں کہ یہ والا جہاز باہر جانے ہی کیوں دیا؟ میرے خیال میں یہ غیر سنجیدہ سوچ ہے اگر آپ ڈیفالٹ کریں گے تو جو بھی اثاثے ہوں گے وہ ضبط ہو جائیں گے اگر اسکی لیز کے پیچھے گارنٹی ریاست پاکستان کی ہے تو اسکے دیگر اثاثے بھی زیر خطرہ رہیں گے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    زیدی صاحب، ایئر لائنز کا بزنس ایک مشکل ماڈل ہے اور عموما ریاستیں کسی نہ کسی طرح اپنی اس انڈسٹری کی مدد کرتی رہتی ہیں پرانے زمانے میں (کووڈ کی وبا سے پرانا زمانہ) جبکہ دنیا اور خطہ کی دیگر ہوائی کمپنیاں کافی نفع بخش تھیں تو دیگر قومی اداروں کی طرح پی آئ اے کو بھی جمہوری وائرس لڑا ہوا تھا جس نے اسکی بنیادوں کو تقریبا کھوکھلا کیا ہوا تھا .اب پوسٹ کوڈ دور میں تو جن دیگر کاروباروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے انمیں ایک ایئر لائنز کا بزنس بھی ہے ممکن ہے کہ جیسے ہی کووڈ کی پابندیاں نرم ہوں گیں تو ہوائی سفر میں ایک بڑ ہوتری آئے گی مگر میرا خیال ہے کہ یہ صنعت کبھی بھی پرانی جیسی نہیں رہے گی خصوصا کاروباری سفر بہت محدود ہو جائے گا اب اس انڈسٹری کو اپنے بزنس ماڈل کو مزید لین اور ایفی شینٹ بنانا ہوگا اب اس تناظر میں اپنی وائرس لگی پی آئی اے کا جائزہ لیں تو اسکی صورتحال تو پہلے ہی لاغر تھی ارشد ملک اپنی سی کوششیں تو کررہا تھا اور شائد یہ لیز پر لئے گئے جہاز بھی پی آئی اے کو بحال کرنے کی کوششوں کا حصہ ہی ہو ظاہر سی بات ہے پی آئ اے کا مقابلہ گلف کی ایئر لائنز کے ساتھ ساتھ ٹرکش ، ملائشین اور دیگر ایئر لائنز کے ساتھ بھی ہے بد قسمتی کہہ لیجئے کہ کووڈ کی وجہ سے کاروبار تباہ ہو گیا تو ظاہر ہے لیز کی قسطیں کہاں سے دیں گے؟ اب کچھ حضرات کہتے ہیں کہ یہ والا جہاز باہر جانے ہی کیوں دیا؟ میرے خیال میں یہ غیر سنجیدہ سوچ ہے اگر آپ ڈیفالٹ کریں گے تو جو بھی اثاثے ہوں گے وہ ضبط ہو جائیں گے اگر اسکی لیز کے پیچھے گارنٹی ریاست پاکستان کی ہے تو اسکے دیگر اثاثے بھی زیر خطرہ رہیں گے

    گھوسٹ صاحب ، کووڈ نے واقعی ساری ہوائ کمپینیوں کو مالی خسارے سے ہمکنار کیا ہے تاہم پی آئ اے تو موجودہ حکومت کے نااہل وزیر کی چرب زبانی کی نظر ہوگئ تھی جب بغیر سوچے سمجھے احمق نے ایک پریس میں یہ انکشاف کیا تھا کہ پی آئ اے میں جعلی پائیلٹز کی بہتات ہے ۔ یورپ نے آج تک پابندی لگائ ہوئ ہے صرف کچھ سیکٹرز ہیں جن پر ان کی پروازیں جاری ہیں ۔
    پی آئ کی بربادی میں ساری سیاسی جماعتیں شامل ہیں لیکن سب سے زیادہ خرابی سندھ اور پھر کراچی میں کی گئ جہاں پی پی پی اور ایم کیو ایم نے بھاری تعداد میں اپنے حمایتی کو بھرتی کروایا ۔
    مجھے اچھی طرح سے یاد ہے جب 2015 میں حکومت پی آئ اے میں ریفارم اور چھانٹی کروانا چاہتی تھی اس وقت پی ٹی آئ اور پی پی پی اس کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرتی نظر آئیں تھیں ، اور آج وہی پی ٹی آئ مسلم لیگ نون کو کوئ ریفامز نہ لانے کا الزام دے رہی ہے ۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    گھوسٹ صاحب ، کووڈ نے واقعی ساری ہوائ کمپینیوں کو مالی خسارے سے ہمکنار کیا ہے تاہم پی آئ اے تو موجودہ حکومت کے نااہل وزیر کی چرب زبانی کی نظر ہوگئ تھی جب بغیر سوچے سمجھے احمق نے ایک پریس میں یہ انکشاف کیا تھا کہ پی آئ اے میں جعلی پائیلٹز کی بہتات ہے ۔ یورپ نے آج تک پابندی لگائ ہوئ ہے صرف کچھ سیکٹرز ہیں جن پر ان کی پروازیں جاری ہیں ۔ پی آئ کی بربادی میں ساری سیاسی جماعتیں شامل ہیں لیکن سب سے زیادہ خرابی سندھ اور پھر کراچی میں کی گئ جہاں پی پی پی اور ایم کیو ایم نے بھاری تعداد میں اپنے حمایتی کو بھرتی کروایا ۔ مجھے اچھی طرح سے یاد ہے جب 2015 میں حکومت پی آئ اے میں ریفارم اور چھانٹی کروانا چاہتی تھی اس وقت پی ٹی آئ اور پی پی پی اس کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرتی نظر آئیں تھیں ، اور آج وہی پی ٹی آئ مسلم لیگ نون کو کوئ ریفامز نہ لانے کا الزام دے رہی ہے ۔

    زیدی صاحب،
    موجودہ حکومت کی گرد جب چھٹے گی تواصل تباہی کا اندازہ ہو گا، انکی بات تو رہنے ہی دیں .
    جیسا کہ آپ نے خود ہی فرمایا کہ انسے قبل بھی پی آئ اے کی حالت دگر گوں تھی اور پی ایم ایل این بھی اپنے زمانے میں سیاسی دباؤ کی وجہ سے اسکی حالت سدھار نہیں سکی .ایم قیو ایم کا بھی حصہ ہو گا اس خرابی میں مگر یہ یاد رکھیں کہ ٢٠١٣ سے تو میاں صاحب نے کراچی میں اپنا سب سے پسندیدہ کام یعنی آپریشن لاونچ کیا ہوا تھا اور پارٹی اپنی بقا کی جنگ لڑرہی تھی اب اگر ایسی پارٹی کے دباؤ میں میاں صاحب آگئے تھے تو پھر تو انکی صلاحیت پر سوال اٹھنے چاہئیں . مشرف کی رخصتی کے وقت پی ای اے اور اسٹیل ملز دونوں نفع بخش ادارے بن چکے تھے مگر پھر اس قوم کو افتخار چوہدری کی شکل میں انصافی سانپ لڑگیا تمام سیاسی جماعتوں نے اسکا کاندھا استعمال کیا اور سیاسی پی ایچ ڈی کے صدر بنتے ہی جیالوں کی موج شروع ہو گئی اور ملک کا بھٹہ بیٹھنا شروع ہوا
    پی آئ اے کی خرابیاں ایک تو وہ ہیں جو زبان زد عام ہیں مگر پی آئ اے کے پائلٹس کی زبانی اس کے اندر کے حالات اور جاری کرپشن کی داستانیں سن کر تو کانوں کو ہاتھ لگانے کا من کرنے لگا مگر یہ سوچ کر نہیں لگاے کہ دفع کرو ہمیں کیا ہمارا ملک تو نہیں ہے نا.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    زیدی صاحب، موجودہ حکومت کی گرد جب چھٹے گی تواصل تباہی کا اندازہ ہو گا، انکی بات تو رہنے ہی دیں . جیسا کہ آپ نے خود ہی فرمایا کہ انسے قبل بھی پی آئ اے کی حالت دگر گوں تھی اور پی ایم ایل این بھی اپنے زمانے میں سیاسی دباؤ کی وجہ سے اسکی حالت سدھار نہیں سکی .ایم قیو ایم کا بھی حصہ ہو گا اس خرابی میں مگر یہ یاد رکھیں کہ ٢٠١٣ سے تو میاں صاحب نے کراچی میں اپنا سب سے پسندیدہ کام یعنی آپریشن لاونچ کیا ہوا تھا اور پارٹی اپنی بقا کی جنگ لڑرہی تھی اب اگر ایسی پارٹی کے دباؤ میں میاں صاحب آگئے تھے تو پھر تو انکی صلاحیت پر سوال اٹھنے چاہئیں . مشرف کی رخصتی کے وقت پی ای اے اور اسٹیل ملز دونوں نفع بخش ادارے بن چکے تھے مگر پھر اس قوم کو افتخار چوہدری کی شکل میں انصافی سانپ لڑگیا تمام سیاسی جماعتوں نے اسکا کاندھا استعمال کیا اور سیاسی پی ایچ ڈی کے صدر بنتے ہی جیالوں کی موج شروع ہو گئی اور ملک کا بھٹہ بیٹھنا شروع ہوا پی آئ اے کی خرابیاں ایک تو وہ ہیں جو زبان زد عام ہیں مگر پی آئ اے کے پائلٹس کی زبانی اس کے اندر کے حالات اور جاری کرپشن کی داستانیں سن کر تو کانوں کو ہاتھ لگانے کا من کرنے لگا مگر یہ سوچ کر نہیں لگاے کہ دفع کرو ہمیں کیا ہمارا ملک تو نہیں ہے نا. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    سیاسی مجبوریاں ہی ہیں جن کی وجہ سے ملک اس تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے ۔ میاں صاحب نے بھی کچھ کم گند نہیں پھیلایا ہے ۔ اس شخص کو تین دفعہ ملک کی سربراہی کا موقع ملا لیکن سیاسی مصلحتوں ، اقربا پروری اور مفاد کے باعث یہ ملک میں وہ اصلاحات نہیں کرسکا جو بہت آسانی سے ہو سکتیں تھیں ۔ اپنے آخری چار سال میں اس بندے نے بہت بہتر کام کیا ہے مگر پی ٹی آئ، اسٹبلشمنٹ کی مدد سے اس کے گوڈے گھٹوں میں بیٹھی رہی ۔ میاں صاحب کوئ زیادہ اسمارٹ نہیں رہے ورنہ ان گراس اسموکر کو نکیل ڈالنا بہت مشکل کام نہ تھا ۔ میاں صاحب کی سب سے بڑی ناکامی فوج کو سیاسی معاملات سے دور رکھنے میں ناکامی ہے ، مشرف کے کیس میں بھی یہ اپنے بالز کو بجائے بڑا کرنے کے ، سکیڑ کے بیٹھ گیا اور اپنے چند مصلحت پسند دوستوں کے مشورے پر اسے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ۔ مشرف کا کیس ایک لٹمس ٹیسٹ تھا جو مستقبل میں فوج کے کردار کا آئین کی روح سے تعین کردیتا ، میاں صاحب آخر میں کشمیریوں کی بندوق کیطرح اس کے خود تپنے اور خود ٹھس کرنے کا انتظار کرتے رہے ۔ مشرف کے کام بھی کوئ زیادہ مختلف نہ تھے ۔ پنجاب کے دو بڑے چوروں پرویز الہی اور شجاعت اس کی حکومت کے سرکردہ گماشتہ تھے ، شیدا ٹلی ، اعجاز شاہ اس دور میں بھی آج کی طرح بڑکیں مارتے رہے ہیں ۔ موجودہ حکومت میں مشرف کی کابینہ کے بیشتر رکن موجود ہیں ،یہ حکومت نا اھلی میں اپنی مثال آپ ہے ۔ لیکن آپ ذرا باریک بینی سے دیکھیں تو ہمارے فوجی جنرل ہر دور میں آسودہ رہے ہیں ۔ نجم سیٹھی کی براڈ شیٹ پر وڈیو دیکھ لیں ، سر پیٹ کر رہ جائیں گے کہ ملک کے غریب لوگوں کی رقم کو کس بے رحمی سے بہایا گیا اور ان میں مرکزی کردار ہمارے فوجی جنرلوں کا رہا ہے جن کی آج تک پوچھ نہیں ہوسکی ہے ۔

Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi