Home Forums Non Siasi مفتی نعیم صاحب عارضہ قلب کے باعث انتقال فرما گئے

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    معروف عالم دین اور مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی نعیم انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

    ترجمان جامعہ بنوریہ نے مفتی نعیم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ کی شام کو اچانک طبعیت ناز ساز ہوئی اور ان کو فوری طور پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم راستے میں ہی خالق حقیقی سے جاملے۔

    ترجمان کے مطابق مفتی نعیم دل کے عارضے سمیت گردوں، پھیپڑوں اور آنکھوں کے امراض میں مبتلا اور کافی عرصے سے علیل تھے۔

    ترجمان کے مطابق مفتی نعیم کی نماز جنازہ کل (اتوار) بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی، جبکہ ان کی تدفین بنوریہ عالمیہ کے قبرستان میں ہوگی۔

    کراچی میں سال 1958 میں پیدا ہونے والے مفتی محمد نعیم نے ابتدائی تعلیم اپنے والد قاری عبدالحلیم سے حاصل کی۔

    مفتی نعیم جامعتہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن سے 1979 میں فارغ التحصیل ہوئے۔

    مفتی محمد نعیم نے 16 سال تک جامعتہ العلوم الاسلامیہ میں بطور استاد خدمات انجام دیں۔

    ان کا شمار جامعتہ العلوم الاسلامیہ کے بہترین اساتذہ میں ہوتا تھا۔

    مفتی نعیم 7 جلدوں پر مشتمل تفسیر روح القرآن، شرح مقامات، نمازِ مدلل اور دیگر کتب کے مصنف ہیں۔

    1979 میں ان کے والد قاری عبدالحلیم جامعہ بنوریہ عالمیہ کا قیام عمل میں لائے۔

    مفتی محمد نعیم کے والد قاری عبدالحلیم جب چار برس کے تھے تو اپنے والد (مفتی نعیم ) کے دادا کے ہمراہ پارسی سے مسلمان ہوئے

    ان کا آبائی تعلق بھارتی گجرات کے علاقے سورت سے تھا، تقسیم ہند سے قبل ہی پاکستان آئے تھے۔

    مرحوم کے سوگواروں میں 2 بیٹے مفتی محمد نعمان نعیم اور مفتی محمد فرحان نعیم ،اہلیہ، دو بیٹیاں ، 5 بھائی، تین بہنیں اور لاکھوں شاگرد اور عقیدت مند شامل ہیں۔

    مفتی محمد نعیم پاکستان میں مدارس انتظامی طور جدید اصلاحات کرنے والے پہلے عالم دین تھے۔

    مفتی نعیم کے بڑے صاحبزادے مولانا نعمان نعیم جامعہ بنوریہ عالمیہ میں بحیثیت وائس پرنسپل منسلک ہیں جبکہ چھوٹے صاحبزادے مولانا فرحان نعیم بھی جامعہ کے دیگر امور دیکھتے ہیں۔

    جامعہ بنوریہ میں 52 ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ زیرِ تعلیم ہیں۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان جیسے مزید مفتیوں اور ملاؤں کو اپنے پاس بلاۓ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    مفتی صاحب کی جنت میں آمد کی خبر سن کر مفتی کے  حوروں والے طبیلے میں تو کھلبلی مچ گئی ہوگئی۔۔۔ حوریں بیچاری تاعمر یہ سوچتی رہیں گی کہ انہیں کس گناہ کی سزا  ملی۔۔ :cwl: :cwl: ۔۔؟؟

    دوزخ کی دیوار پہ چڑھ کے میں نے اور شیطان نے دیکھا

    سہمی ہوئی حوروں کے پیچھے وحشی مفتی دوڑ رہا تھا

    :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by Zinda Rood.
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    حوریں دوزخ کی دیوار پہ چڑھ کر خوبصورت کلین شیو کافروں سے عشق لڑا رہی ہوں گی اور خدا سے شکوہ کر رہی ہوں یا خدا یہ بیڑی بوتھی والے مولوی ، مفتی جن کی لمبی داڑھیوں میں ہر قسم کے جراثیم ملتے ہیں ہمارا نصیب ہی کیوں 
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    یہ تعزیتی تھریڈ ہے ، یہاں بھی آپ دونوں اپنی روایتی بے شرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں

    :serious:

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان جیسے مزید مفتیوں اور ملاؤں کو اپنے پاس بلاۓ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین

    مفتی صاحب کی جنت میں آمد کی خبر سن کر مفتی کے حوروں والے طبیلے میں تو کھلبلی مچ گئی ہوگئی۔۔۔ حوریں بیچاری تاعمر یہ سوچتی رہیں گی کہ انہیں کس گناہ کی سزا ملی۔۔ :cwl: :cwl: ۔۔؟؟

    دوزخ کی دیوار پہ چڑھ کے میں نے اور شیطان نے دیکھا

    سہمی ہوئی حوروں کے پیچھے وحشی مفتی دوڑ رہا تھا

    :cwl: :cwl: :cwl:

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    حوریں دوزخ کی دیوار پہ چڑھ کر خوبصورت کلین شیو کافروں سے عشق لڑا رہی ہوں گی اور خدا سے شکوہ کر رہی ہوں یا خدا یہ بیڑی بوتھی والے مولوی ، مفتی جن کی لمبی داڑھیوں میں ہر قسم کے جراثیم ملتے ہیں ہمارا نصیب ہی کیوں

    اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جنت میں جنتیوں کی داڑھی نہیں ہو گی ۔۔۔اور جہنمی پیاس سے مجبور ہو کر  پیپ پی رہے ہونگیں۔۔

    اس لیے یہ دنیا کافر کے لیے جنت اور مومن کے لیے قید خانہ۔۔۔موت کے بعد کی زندگی میں الٹا ہو جائے گا۔۔۔

    اس لیے عقل مند انسان وہ ہے جو موت سے پہلے موت کے بعد کی زندگی کی تیاری کرے۔۔۔کیونکہ دنیا کی زندگی عارضی زندگی ہے اور موت کے بعد کی زندگی ہمشہ ہمشہ کے لیے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by مومن.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جنت میں جنتیوں کی داڑھی نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔۔

    کیوں جنت میں نائی زیادہ ہیں

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #14
      انا للہ وانا الیہ راجعون
    Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi