- This topic has 21 replies, 12 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
Sohraab. This post has been viewed 851 times
-
AuthorPosts
-
17 Jun, 2020 at 1:15 pm #1‘اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ’
- local_florist 2
- local_florist Believer12, SAIT thanked this post
17 Jun, 2020 at 1:18 pm #2Renowned Radio and TV compere Tariq Aziz passes away in Lahore https://t.co/gf3oxZMP3h pic.twitter.com/bg7u9tVa8u
— 92 News HD Plus (@92newschannel) June 17, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up SAIT liked this post
17 Jun, 2020 at 1:44 pm #3تاریخ۔۔۔ pic.twitter.com/Ar4vGIXh5E
— Dr Shahid Masood (@Shahidmasooddr) June 17, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up SAIT liked this post
17 Jun, 2020 at 1:51 pm #4دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کی رحلت سوگوار کر گئ
انا للہ وانا الیہ راجعون- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Sohraab, SAIT liked this post
17 Jun, 2020 at 2:03 pm #6دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا خداحافظ جیسے ڈائیلاگ سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان، اداکار اور سیاستدان طارق عزیز 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
وہ 1936 میں بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے تھے جہاں سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان، لاہور سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
طارق عزیز کو پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کے پہلے اینکر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، انہوں نے نومبر 1964 میں لاہور سے پی ٹی وی کی نشریات کا آغاز کیا تھا۔
انہوں نے 1974 میں پی ٹی وی پر نیلام گھر کے نام سے کوئز پروگرام کی میزبانی بھی کی جو 4 دہائیوں تک جاری رہا، اس پروگرام کو بعد ازاں طارق عزیز شو اور پھر بزم طارق عزیز کا نام دیا گیا تھا۔
طارق عزیز1997سے1999 تک رکن قومی اسمبلی بھی رہے اور انہیں 1992 میں فنی خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔
انہوں نے اپنے پروگرام میں دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا خداحافظ جیسےڈائیلاگس سے عالمی شہرت پائی۔
نجی چینل اے آر وائے پر طارق عزیز کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے معروف اداکار جاوید شیخ نے ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔
علاوہ ازیں معروف اداکار بہروز سبزواری نے طارق عزیز کو انے اساتذہ میں سے ایک قرار دیا اور کہا کہ ان کو پی ٹی وی کی پہلی اناؤنسمنٹ کا اعزاز حاصل تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا طارق عزیز کی شخصیت بہت ہما جہت تھی اور ان کا کوئی متبادل نہیں ان کی وفات سے بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا۔
بہروز سبزواری نے بھی ان کے بلند درجات اور مغفرت کی دعا کی اور کہا کہ ایک سفر کے دوران وہ میرے ہمراہ تھے جب انہوں نے بہت سی آیات ترجمے کے ساتھ بتائیں۔
نجی ٹی وی اے آر وائے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ طارق عزیز اپنی مثال آپ تھے، پوری انڈسٹری میں ان کوئی نہیں اور جو اعزازات انہیں ملے وہ کسی کے حصے میں نہیں آئے۔
غلام محی الدین نے کہا کہ طارق عزیز کے پروگراموں میں ان کا ادبی ذوق جھلکتا تھا اور انہیں 2 ہزار کے قریب اشعار یاد تھے۔
امستصنر حسین تارڑ نے کہا کہ طارق عزیز ٹیلی ویژن پر دبستان کی حیثیت رکھتے تھے وہ شاعری بھی بہت عمدہ کیا کرتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی خوبی پاکستان سے محبت کرنا ہے وہ دوسروں کی طرح نعرے نہیں لگاتے تھے بلکہ وطن کی محبت ان کے اندر سے کونپل کی طرح پھوٹتی تھی۔
معروف ادیب کا مزید کہنا تھا کہ طارق عزیز خوش کلام، خوش گفتار اور بے بہا خوبیوں کے مالک تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ان کی شرافت اور حب الوطنی کا قائل تھا ان میں میڈیا والے فریب نہیں پائے جاتے تھے وہ معصوم شخصیت تھے۔18 Jun, 2020 at 4:47 am #9انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور اس کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے، امینطارق عزیز کو دیکھ کر مجھے یہ خوبصورت گیت یاد آ جاتا تھا
اور فوجیوں کے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اوقات بھی یاد آ جاتی تھی
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
Bawa.
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
18 Jun, 2020 at 8:16 am #11Tariq Aziz was active in student politics during his college-era and had joined Zulfiqar Ali Bhutto’s Pakistan Peoples Party in 1970. In those days, Tariq Aziz was called a “firebrand socialist” known for charging up the crowds with revolutionary slogans at Bhutto’s rallies.[1] However, later he parted his ways with that party and went back to the entertainment world. In 1996, Tariq Aziz joined Pakistan Muslim League (N) and was elected member of Pakistan National Assembly from Lahore. He was one of the political activists who were charged with attacking the Supreme Court of Pakistan building in 1997.[5][1]During President Pervez Musharraf’s ruling period, he joined his political party Pakistan Muslim League(Q).[1] However, he could not attain any status of note in that party and was sidelined.
RIP
- thumb_up 1
- thumb_up Zed liked this post
18 Jun, 2020 at 8:22 am #12انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور اس کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے، امین طارق عزیز کو دیکھ کر مجھے یہ خوبصورت گیت یاد آ جاتا تھا اور فوجیوں کے سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اوقات بھی یاد آ جاتی تھیBawa ji,
You conveniently forgot that Eatablihsment was fully backing Nawaz in these elections. Establishment taketh back that which it giveth i.e. est gave him a 2/3rd majority and took it back when they desired. That’s it for Nawaz Sharif’s auqat.
- mood 1
- mood Bawa react this post
18 Jun, 2020 at 10:42 am #13Bawa ji, You conveniently forgot that Eatablihsment was fully backing Nawaz in these elections. Establishment taketh back that which it giveth i.e. est gave him a 2/3rd majority and took it back when they desired. That’s it for Nawaz Sharif’s auqat.زیڈ بھائی جی
کیا آپ واقعی اسٹبلشمنٹ کو اتنا بیوقوف سمجھتے ہیں جو کسی سیاست دان کو دو تہائی اکثریت دے کر حکومت دلا دے؟
اسٹبلشمنٹ نے جسے لانا ہوتا ہے، عمران خان کی طرح اس کے تانگے کی سواریاں بھی اپنے بندے بٹھا کر پوری کرتی ہے تاکہ بوقت ضرورت اپنی سواریاں اتار کر دوسرے تانگے میں بٹھا سکے
کیا اسٹبلشمنٹ کا لایا ہوا بندہ اسٹبلشمنٹ کے طاقتور ترین آدمیوں یعنی آرمی چیف، اٹھاون بی ٹو والے صدر اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو کان سے پکڑ کر گھر بھیج سکتا ہے؟
اگر اسٹبلشمنٹ نے نواز شریف کو دو تہائی اکثریت دلائی ہوتی تو اپنی سواریاں اتار کر دوسرے تانگے میں بٹھانے کی بجائے ملک میں مارشل لاء لگا کر کبھی پوری دنیا سے منہ کالا نہ کرواتی
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
Bawa.
19 Jun, 2020 at 11:52 am #14Tariq Aziz was active in student politics during his college-era and had joined Zulfiqar Ali Bhutto’s Pakistan Peoples Party in 1970. In those days, Tariq Aziz was called a “firebrand socialist” known for charging up the crowds with revolutionary slogans at Bhutto’s rallies.[1] However, later he parted his ways with that party and went back to the entertainment world. In 1996, Tariq Aziz joined Pakistan Muslim League (N) and was elected member of Pakistan National Assembly from Lahore. He was one of the political activists who were charged with attacking the Supreme Court of Pakistan building in 1997.[5][1] During President Pervez Musharraf’s ruling period, he joined his political party Pakistan Muslim League(Q).[1] However, he could not attain any status of note in that party and was sidelined. RIPشیرازی جی
مانا کہ کاپی پیسٹ ملحدوں کی مجبوری ہے لیکن جب کسی کی کوئی تحریر کاپی پیسٹ کیا کریں تو اس کا ریفرنس دے دیا کریں
بہت شکریہ
19 Jun, 2020 at 12:06 pm #15Zedزیڈ بھائی
یہ ہوتی ہے اسٹبلشمنٹ کی بنائی ہوئی حکومت
اسٹبلشمنٹ اپنی ایک سواری تانگے سے اتار لے تو پوری حکومت ہلنے لگتی ہیں
سوچیں اگر اسٹبلشمنٹ ایک دو سواریاں اور اتار لے تو پورا عمران خان کا تو تانگہ ہی خالی ہو جائے گا
جہاں اسٹبلشمنٹ تانگہ خالی کر سکتی ہو وہاں مارشل لاء نہیں لگاتی ہے
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کو منانے کیلئے پرویز خٹک کی سربراہی میں مذاکراتی ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا گیا
وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل )کو منانے کیلئے پرویز خٹک کی سربراہی میں مذاکراتی ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اسد عمر‘پرویز خٹک‘ اسد قیصر‘ شفقت محمود ،بابر اعوان سمیت دیگر پارٹی رہنمائوں نے شرکت کی‘ا جلاس میں بی این پی مینگل کے 6 مطالبات کے نکات پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں تمام شرکاء نے اختر مینگل کے مطالبات کی حمایت کی ہے اور انہیں حل کرنے پر اتفاق کیا ہے
19 Jun, 2020 at 2:25 pm #18اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بزرگو آپ کے ساتھ کا ایک اور بندا اس دنیا سے چلا گیا
19 Jun, 2020 at 10:33 pm #19بزرگو آپ کے ساتھ کا ایک اور بندا اس دنیا سے چلا گیا
Mr Jack sparrow
main 33 saal ka hoon
meri age ka pata Aamir Siddique ne lagaya hai aur phir khud iqrar kia hai ke aap 33 saal ke lag bhag hain
aziz e mohtram se khud pooch lain
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
Sohraab.
19 Jun, 2020 at 11:47 pm #20Mr Jack sparrow main 33 saal ka hoon meri age ka pata Aamir Siddique ne lagaya hai aur phir khud iqrar kia hai ke aap 33 saal ke lag bhag hain aziz e mohtram se khud pooch lainعزیز من ایک لکھ بھول گیا تھا میں
133
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.