Thread:
مظلومیت کا ایک اور ڈرامہ
Home › Forums › Siasi Discussion › مظلومیت کا ایک اور ڈرامہ
- This topic has 34 replies, 6 voices, and was last updated 5 years, 2 months ago by
EasyGo. This post has been viewed 1911 times
-
AuthorPosts
-
30 Mar, 2018 at 5:20 am #1١- شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں نہیں ہے
٢- پیشیوں میں دس دس دن کا گیپ ہے ، جس میں میاں صاحب آرام سے جا کے عیادت کر کے واپس آ سکتے ہیں لیکن مظلومیت کارڈ کھیلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
- This topic was modified 53 years, 5 months ago by .
30 Mar, 2018 at 5:33 am #3بھونکنے والے تو یہ بھی بھونکتے رہے ہیں کہ نواز شریف کا ہارٹ آپریشن نہیں ہوا تھا پلاسٹک سرجری کروا کے آ گیا تھا
آج سے دن گن لو اگلی پیشی پانچ دن بعد ہے یا دس دن بعد ؟؟
30 Mar, 2018 at 5:37 am #4بھونکنے والے تو یہ بھی بھونکتے رہے ہیں کہ نواز شریف کا ہارٹ آپریشن نہیں ہوا تھا پلاسٹک سرجری کروا کے آ گیا تھا
آج سے دن گن لو اگلی پیشی پانچ دن بعد ہے یا دس دن بعد ؟؟
آپ نے پچھلے کچھ عرصے میں نوٹ کر ہی لیا ہو گا میں بھونکنے والوں کو پتھر مارنا خاص پسند نہیں کرتا ، جاری رکھیے
- thumb_down 1
- thumb_down Athar disliked this post
30 Mar, 2018 at 5:45 am #5عامر بھائی
گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو انہی جج بشیر صاحب نے کس بنا پر مستقل استثنیٰ دے رکھا ہے ؟ ان حضرات کی تو کوئی مجبوری بھی نہیں تھی – نواز ور مریم کا پیشی کے دوران موجود ہونا کیوں ضروری ہے – اور انکی غیر موجودگی سے کیس کی پروسیڈنگز پر کیا فرق پڑ جاتا – اور جج صاحب ہمیشہ استثنیٰ کی درخواست کے فیصلے سے پہلے بیس منٹ کیلئے اپنے چیمبر میں کیوں چلے جاتے ہیں- اصل سوالات تو یہ ہیں ناکہ یہ کہ پیشی میں دس دن کا (اصل میں پانچ دن) وقفہ تھا – فیئر ٹرائل کے کچھ اصول ہوتے ہیں جنکی اس ٹرائل میں دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں –- local_florist 1 thumb_up 4
- local_florist Aamir Siddique thanked this post
- thumb_up GeoG, JMP, Bawa, Malik495 liked this post
30 Mar, 2018 at 5:48 am #6آپ نے پچھلے کچھ عرصے میں نوٹ کر ہی لیا ہو گا میں بھونکنے والوں کو پتھر مارنا خاص پسند نہیں کرتا ، جاری رکھیےمگر میں تو بھونکنے والوں کو پتھر مارتا ہوں اور اسی لیے مارا ہے
30 Mar, 2018 at 6:22 am #8گیلانی نے عدالت کا فیصلہ مانا تھا اور چپ کر کے بیٹھ گیا تھا مگر میاں صاحب کو درست یا غلط شکایات ہیں
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist SAIT thanked this post
- thumb_up Bawa, Aamir Siddique liked this post
30 Mar, 2018 at 6:33 am #9عامر بھائی گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو انہی جج بشیر صاحب نے کس بنا پر مستقل استثنیٰ دے رکھا ہے ؟ ان حضرات کی تو کوئی مجبوری بھی نہیں تھی – نواز ور مریم کا پیشی کے دوران موجود ہونا کیوں ضروری ہے – اور انکی غیر موجودگی سے کیس کی پروسیڈنگز پر کیا فرق پڑ جاتا – اور جج صاحب ہمیشہ استثنیٰ کی درخواست کے فیصلے سے پہلے بیس منٹ کیلئے اپنے چیمبر میں کیوں چلے جاتے ہیں- اصل سوالات تو یہ ہیں ناکہ یہ کہ پیشی میں دس دن کا (اصل میں پانچ دن) وقفہ تھا – فیئر ٹرائل کے کچھ اصول ہوتے ہیں جنکی اس ٹرائل میں دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں –سائیٹ بھائی
نیب کورٹ کے جج وقفے کے دوران واپس اپنے چیمبر جا کر آئی ایس آئی والوں سے احکامات لیتے ہیں
یہ سالا کرنل نیب کورٹ سے منہ چھپائے نکلتا پکڑا گیا تھا
30 Mar, 2018 at 6:36 am #11عامر بھائی گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو انہی جج بشیر صاحب نے کس بنا پر مستقل استثنیٰ دے رکھا ہے ؟ ان حضرات کی تو کوئی مجبوری بھی نہیں تھی – نواز ور مریم کا پیشی کے دوران موجود ہونا کیوں ضروری ہے – اور انکی غیر موجودگی سے کیس کی پروسیڈنگز پر کیا فرق پڑ جاتا – اور جج صاحب ہمیشہ استثنیٰ کی درخواست کے فیصلے سے پہلے بیس منٹ کیلئے اپنے چیمبر میں کیوں چلے جاتے ہیں- اصل سوالات تو یہ ہیں ناکہ یہ کہ پیشی میں دس دن کا (اصل میں پانچ دن) وقفہ تھا – فیئر ٹرائل کے کچھ اصول ہوتے ہیں جنکی اس ٹرائل میں دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں –حاضری سے استثنی کیوں نہیں ملا اس کی وجوہات تو میں نہیں جانتا ٹھیک سے لیکن یہ بات بہت واضح ہے کہ بقول آپ کے اگر پانچ دن بھی ہوں تو کافی ہیں تیمار داری کے لئے لیکن اسے مریم نواز نے ایسا مظلومیت کارڈ بنایا کہ ہمیں ماں سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ، اس ویڈیو سے پہلے میں خود یہ سمجھ رہا تھا کہ شریف خاندان کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے
30 Mar, 2018 at 6:44 am #13- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- mood 2
- mood SAIT, Muhammad Hafeez react this post
30 Mar, 2018 at 6:48 am #14——-بھائی آپ جو بھی ہیں جانے دیں ، پتھر مارنے کا کوئی فائدہ نہیں ، اس آئی ڈی کو ڈی ایکٹیویٹ کر دیں ، شکریہ
30 Mar, 2018 at 6:50 am #16بھائی آپ جو بھی ہیں جانے دیں ، پتھر مارنے کا کوئی فائدہ نہیں ، اس آئی ڈی کو ڈی ایکٹیویٹ کر دیں ، شکریہہاہا – ایڈی میں پولی
30 Mar, 2018 at 6:51 am #17سائیٹ بھائی نیب کورٹ کے جج وقفے کے دوران واپس اپنے چیمبر جا کر آئی ایس آئی والوں سے احکامات لیتے ہیں یہ سالا کرنل نیب کورٹ سے منہ چھپائے نکلتا پکڑا گیا تھااچھا مطلب آئی یس آئی کا کرنل آتا ہے ، ججز ان سے بیس منٹ کی ملاقات کر کے پوچھتے ہیں جی بتایئے اب کیا کرنا ہے ؟؟
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
30 Mar, 2018 at 6:53 am #18بھائی آپ جو بھی ہیں جانے دیں ، پتھر مارنے کا کوئی فائدہ نہیں ، اس آئی ڈی کو ڈی ایکٹیویٹ کر دیں ، شکریہماڈریٹر صاحب جو بکواس لکھی گئی تھی اس پر بین بنتا ہے ترلا نہیں
مگر آپ خود کو یا اپنی امریکن ایڈ کو بین کیوں کریں گے
30 Mar, 2018 at 6:55 am #19ماڈریٹر صاحب جو بکواس لکھی گئی تھی اس پر بین بنتا ہے ترلا نہیںمگر آپ خود کو یا اپنی امریکن ایڈ کو بین کیوں کریں گے
بین کا آپشن کام نہیں کر رہا ، ورنہ آپ بھی کافی دفعہ بین ہو چکے ہوتے
30 Mar, 2018 at 7:04 am #21ہاہا تیری یہ حسرت دل میں رہے گی تو جتنی مرضی آئی دی بنا لے یا دوسرے فورم سے بھونکوں کو بلا لےمجھے کسی کو بلانے کی ضرورت نہیں ، میرے علاوہ بھی آپ کے چاہنے والے بہت ہیں جو کہ پتھر مارنے کے آپ سے زیادہ شوقین ہیں
30 Mar, 2018 at 7:05 am #22مجھے کسی کو بلانے کی ضرورت نہیں ، میرے علاوہ بھی آپ کے چاہنے والے بہت ہیں جو کہ پتھر مارنے کے آپ سے زیادہ شوقین ہیںتم لوگوں کی گندی خصلت کا پتا ہے ہمیں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.