Home Forums Siasi Discussion مریم نواز کے جوتے

  • This topic has 124 replies, 18 voices, and was last updated 1 year, 1 month ago by GeoG. This post has been viewed 4049 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 125 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    مریم نواز نے اپنی تصویر شئیر کی جس میں اتفاق سے اس کے جوتے بھی نظر آرہے ہیں۔ یہ جوتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈ کرسچئن ڈیور کے ہیں جو کہ ڈائریکٹ ریٹیل کی بجائے مخصوص آرڈر پر ہی تیار ہوتے ہیں۔
    انٹرنیٹ پر استعمال شدہ یعنی سیکنڈ ہینڈ جوتوں کی قیمت چیک کریں تو ٹیکس ملا کر تقریباً 957 ڈالرز بنتے ہیں، یعنی پاکستانی ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے – اگر یہ استعمال شدہ کی قیمت ہے تو نئے جوتے یقینناً ڈبل قیمت کے ہوں گے۔ دوسرے الفاظ میں مریم صفدر نے ڈھائی لاکھ کے جوتے اپنے گھر میں بطور سلیپر پہن رکھے ہیں۔
    کرسچئن ڈیور کی ویب سائٹ کے مطابق ان جوتوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ خچر کی کھال سے بنے چمڑے سے تیار ہوئے اور یہ مشینوں کی بجائے مکمل ہاتھ سے تیار کئے گئے۔
    جوتوں کی کھال کیلئے استعمال ہونے والا چمڑہ بطور خاص کینیڈا سے امپورٹ کیا جاتا ہے جہاں کے خچروں کی کھال جوتوں کیلئے دنیا میں سب سے زیادہ مضبوط لیکن آرام دہ تصور کی جاتی ہے۔ یہ کھال مہنگی ترین ہوتی ہے اور صرف مشہور برانڈز ہی اسے استعمال کرتے ہیں۔
    پٹواری ساری عمر اپنے حرامخور لیڈروں کی حرامکاریوں کا دفاع کرکے اپنے لئے جہنم کی آگ جمع کرتے رہے لیکن ان کی لیڈر نے اپنے ان پٹواری کو اس قابل بھی نہ سمجھا کہ ان کی کھال سے اپنے جوتے ہی سلوا لیتی، تو یہ تھوڑے بہت امیر ہو جاتے بلکہ اس نے کینیڈا کے خچر کی کھال کو ترجیح دی۔
    ابھی یہ خاتون اپنے گھر میں تقریباً ہاؤس اریسٹ ہے اور اس کے یہ لچھن ہیں۔ سوچیں ذرا کہ اس کا باپ نااہل نہ ہوا ہوتا اور ابھی تک حکومت میں ہوتا تو شاید اس کے باتھ روم کے میٹ بھی خچر کی کھال سے بنی اون کے بنوائے جارہے ہوتے۔

    • This topic was modified 1 year, 1 month ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    غیر محفوظ فکری بیوہ

    کیا انٹرنیٹ پر جنرل پرویز مشرف کے چوسنے والے استعمال شدہ بوٹوں یعنی سیکنڈ ہینڈ بوٹوں کی قیمت چیک کی ہے؟ سیکنڈ ہینڈ بوٹ ٹیکس ملا کر کتنے کے ہونگے؟ نئے چوسنے والے بوٹوں کی کیا قیمت ہوگی؟

    ویسے کل تو آپ جنرل پرویز مشرف کے بوٹ چوستے ہوئے بوٹوں سے لپٹ لپٹ کر بہت روئی ہونگی کیونکہ کل وہ دن تھا جب جنرل پرویز مشرف حکومت سے دفعہ ہونے سے پہلے ٹی وی پر آ کر دھاریں مار مار کر رویا تھا

    #3
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    غیر محفوظ فکری بیوہ کیا انٹرنیٹ پر جنرل پرویز مشرف کے چوسنے والے استعمال شدہ بوٹوں یعنی سیکنڈ ہینڈ بوٹوں کی قیمت چیک کی ہے؟ سیکنڈ ہینڈ بوٹ ٹیکس ملا کر کتنے کے ہونگے؟ نئے چوسنے والے بوٹوں کی کیا قیمت ہوگی؟ ویسے کل تو آپ جنرل پرویز مشرف کے بوٹ چوستے ہوئے بوٹوں سے لپٹ لپٹ کر بہت روئی ہونگی کیونکہ کل وہ دن تھا جب جنرل پرویز مشرف حکومت سے دفعہ ہونے سے پہلے ٹی وی پر آ کر دھاریں مار مار کر رویا تھا

    پٹواریوں کی بیٹی مریم نواز پر پتھر برساے گیے ۔ مگر پنجابی پٹواری سوتے رھے .. یہ ووہی پنجابی پٹواری ہیں جنہوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھسا کر اس کو مقدونیہ بیجوایا تھا … اور اب کینیڈا پہ بیٹھ کر فورموں پی فکری مشت زنی کیا کرتے ہیں…

    :hilar:

    #4
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    پٹواریوں کی بیٹی مریم نواز پر پتھر برساے گیے ۔ مگر پنجابی پٹواری سوتے رھے .. یہ ووہی پنجابی پٹواری ہیں جنہوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھسا کر اس کو مقدونیہ بیجوایا تھا … اور اب کینیڈا پہ بیٹھ کر فورموں پی فکری مشت زنی کیا کرتے ہیں… :hilar:

    لگتا ہے تمہیں افسوس مشت زنی پر ہوا ہے

    سوچ رہے ہو گے اس ضیا ع سے بہتر تھا تمہارا بھلا کر دیا جاتا

    :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by GeoG.
    #5
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 53
    • Posts: 2269
    • Total Posts: 2322
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: مریم نواز کے جوتے

    And I thought the thread starter wanted to highlight the expensive slippers merely by seeing a picture but now has got involved in Musht-zani.

    How sad!

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    پٹواریوں کی بیٹی مریم نواز پر پتھر برساے گیے ۔ مگر پنجابی پٹواری سوتے رھے .. یہ ووہی پنجابی پٹواری ہیں جنہوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھسا کر اس کو مقدونیہ بیجوایا تھا … اور اب کینیڈا پہ بیٹھ کر فورموں پی فکری مشت زنی کیا کرتے ہیں… :hilar:

    جب بزدل کمانڈو جنرل پرویز مشرف کی بوٹ چوسنے والی غیر محفوظ فکری بیوائیں کنواروں کے ہوتے ہوئے انگشت زنی کرکے “گزارا” کرنے لگ جائیں تو کنوارے مشت زنی نہ کریں تو اور کیا کریں؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #7
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5598
    • Total Posts: 5598
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    مریم شہزادی ایک امیر کبیر رئیس کھرب پتی باپ کی بیٹی ہے ۔۔۔۔۔۔

    مریم شہزادی ۔۔۔ اربوں کھربوں ۔۔۔ ڈالر کی خود بھی مالک ہے ۔۔۔۔۔۔

    ایسے میں اگر مریم شہزادی ۔۔۔۔ تین لا کھ کا یا چھ لاکھ کا جوتا پہنتی ہے ۔۔۔۔ تو یہ اس کی مرضی ہے ۔۔۔۔

    اس میں کسی کو کیا پرابلم ہے ۔۔۔۔۔۔

    دنیا میں ھر انسان ۔۔۔۔ اپنی جیب اپنی اوقات کے مطا بق ہی کپڑے جوتے پہنتا ہے ۔۔۔۔

    مثا ل کےطورپر۔۔۔ اینکر حامد میر ۔۔۔۔۔ ایک لاکھ کا کوٹ پینٹ پہنتا ہے ۔۔۔۔۔  سلمان خان تقریبا ً چھ سا ت لاکھ کا پینٹ سوٹ پہنتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔

    تیسری طرف ۔۔۔۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کوٹ پینٹ ۔۔۔ بارہ پندرہ لا کھ کا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    اب ھم ڈونلڈ ٹرمپ یہ درخواست نہیں کرسکتے کہ ۔۔۔۔۔ ایک لا کھ والا پینٹ سوٹ پہنا کرے ۔۔۔۔

    جس کے پاس جتنا پیسہ ہوگا وہ اتنے ہی پیسے کے کپڑے جوتے پہنے گا ۔۔۔۔۔

    زھن کو کھلا رکھیں ۔۔۔۔ امیروں سے حسد بغض ختم  کریں ۔۔۔۔۔

    #8
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    مریم صفدر کے بینظیر بننے میں صرف باؤ جی  کی پھانسی رہ گئی ہے
    اللّه کامیاب کرے..  پر باولا جی خود لندن میں چھپے بیٹھے ہیں ویسے بی بی مریم نے کوشش تو کافی کی تھی .. لیکن باؤ جی کی قسمت میں شائد بھٹو جیسا عظیم سیاست دان بننا نہیں لکھا تھا

    #9
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    جب بزدل کمانڈو جنرل پرویز مشرف کی بوٹ چوسنے والی غیر محفوظ فکری بیوائیں کنواروں کے ہوتے ہوئے انگشت زنی کرکے “گزارا” کرنے لگ جائیں تو کنوارے مشت زنی نہ کریں تو اور کیا کریں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    میں تو خود آرمی والوں پہ تنقید کرتا ہوں مجھے کیا لگے مشرف سے چاہے پھانسی دو اس کو …. اب یہ بات پرانی ہو گئی ہے کوئی  بات ڈھونڈو …. میں نے تو خود کیں بار لکھا سارے جنرل کرپٹ ہیں پر مشرف کی ایک بات ہے ان نے پٹواریوں کے ساتھ جو

      :clap: کچھ کیا اس کی مثال آج بھی لوگ دیتے ہیں

    #10
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    کاش وہ تصویر بھی لگائی ہوتی
    • This reply was modified 1 year, 1 month ago by Athar. Reason: مناسب الفاظ
    #11
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    ابے یوطیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تصویر ہی شئیر کر دینی تھی

    جس میں مریم”شہزادی”نے وہ جوتے پہن رکھے تھے

    کم از کم تھریڈ میں روشنی روشنی محسوس ہونے لگتی

    جل سڑ کے سوا ہوجااااا

    #12
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    ابے یوطیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تصویر ہی شئیر کر دینی تھی جس میں مریم”شہزادی”نے وہ جوتے پہن رکھے تھے کم از کم تھریڈ میں روشنی روشنی محسوس ہونے لگتی جل سڑ کے سوا ہوجااااا

    اگر یہ شہزادی ہے تو اس کے شرک کی طرح کے کدو بھایئوں کو شہزادے نہ کہ دینا تیری مرھبانی ہو گی پٹواری بھائی یہ لو تصویر

    #13
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5598
    • Total Posts: 5598
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    مریم شہزادی ۔۔۔۔ بیس لا کھ کا جوتا بھی پہنے تو کسی کو کیا اعتراض ہے ۔۔۔۔۔

    وہ کھرب پتی عورت ہے ۔۔۔۔۔ جتنا مرضی خرچہ کرے ۔۔۔ کسی کا حق نہیں اس کے پرسنل کپڑوں جوتوں پر ۔۔۔

    ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔  مہنگے کرتہ شلوار سوٹ پہنتا ہے ۔۔۔۔ فواد چوھدری ۔۔۔ میڈ یم ٹائپ سستے شلوار قمیض پہنتا ہے ۔۔۔۔

    اب کوئی عمران خان کو مجبور نہیں کرسکتا کہ ۔۔۔۔ مہنگے کرتے شلوار مت پہنو ۔۔۔۔۔ فواد چو ھدری کی طرح ۔۔۔ جہلم کا سستا شلوار سوٹ پہنو ۔۔۔

    ھر آدمی اپنی جیب اپنے شوق کے حساب سے کپڑے جوتے پہنتا ہے ۔۔۔۔ آپ کسی بھی انسان کو ۔۔۔ اپنی پسند کے جوتے کپڑے نہیں پہنا سکتے ۔۔۔۔

    اس پا گل پن سے درر ھیں ۔۔۔ زھین کو کھلنے کا موقع دیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #14
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5598
    • Total Posts: 5598
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    مریم شہزادی ۔۔۔۔ بیس لا کھ کا جوتا بھی پہنے تو کسی کو کیا اعتراض ہے ۔۔۔۔۔

    وہ کھرب پتی عورت ہے ۔۔۔۔۔ جتنا مرضی خرچہ کرے ۔۔۔ کسی کا حق نہیں اس کے پرسنل کپڑوں جوتوں پر ۔۔۔

    ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔  مہنگے کرتہ شلوار سوٹ پہنتا ہے ۔۔۔۔ فواد چوھدری ۔۔۔ میڈ یم ٹائپ سستے شلوار قمیض پہنتا ہے ۔۔۔۔

    اب کوئی عمران خان کو مجبور نہیں کرسکتا کہ ۔۔۔۔ مہنگے کرتے شلوار مت پہنو ۔۔۔۔۔ فواد چو ھدری کی طرح ۔۔۔ جہلم کا سستا شلوار سوٹ پہنو ۔۔۔

    ھر آدمی اپنی جیب اپنے شوق کے حساب سے کپڑے جوتے پہنتا ہے ۔۔۔۔ آپ کسی بھی انسان کو ۔۔۔ اپنی پسند کے جوتے کپڑے نہیں پہنا سکتے ۔۔۔۔

    اس پا گل پن سے درر ھیں ۔۔۔ زھن کو کھلنے کا موقع دیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    میں تو خود آرمی والوں پہ تنقید کرتا ہوں مجھے کیا لگے مشرف سے چاہے پھانسی دو اس کو …. اب یہ بات پرانی ہو گئی ہے کوئی بات ڈھونڈو …. میں نے تو خود کیں بار لکھا سارے جنرل کرپٹ ہیں پر مشرف کی ایک بات ہے ان نے پٹواریوں کے ساتھ جو

    :clap: کچھ کیا اس کی مثال آج بھی لوگ دیتے ہیں

    اگر ایسا ہے تو پھر کھل کر کہیں کہ

    میں جنرل پرویز مشرف سمیت ان تمام جرنیلوں پر لعنت بھیجتا ہوں جنہوں نے آئین توڑ کر ملک میں مارشل لاء لگایا تھا

    #16
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    مریم شہزادی ۔۔۔۔ بیس لا کھ کا جوتا بھی پہنے تو کسی کو کیا اعتراض ہے ۔۔۔۔۔ وہ کھرب پتی عورت ہے ۔۔۔۔۔ جتنا مرضی خرچہ کرے ۔۔۔ کسی کا حق نہیں اس کے پرسنل کپڑوں جوتوں پر ۔۔۔ ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ مہنگے کرتہ شلوار سوٹ پہنتا ہے ۔۔۔۔ فواد چوھدری ۔۔۔ میڈ یم ٹائپ سستے شلوار قمیض پہنتا ہے ۔۔۔۔ اب کوئی عمران خان کو مجبور نہیں کرسکتا کہ ۔۔۔۔ مہنگے کرتے شلوار مت پہنو ۔۔۔۔۔ فواد چو ھدری کی طرح ۔۔۔ جہلم کا سستا شلوار سوٹ پہنو ۔۔۔ ھر آدمی اپنی جیب اپنے شوق کے حساب سے کپڑے جوتے پہنتا ہے ۔۔۔۔ آپ کسی بھی انسان کو ۔۔۔ اپنی پسند کے جوتے کپڑے نہیں پہنا سکتے ۔۔۔۔ اس پا گل پن سے درر ھیں ۔۔۔ زھین کو کھلنے کا موقع دیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلتی صاحب یہ سارا پیسا پاکستانی غریب عوام کا ہے .مریم بی بی مجرم ہے ۔ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے ۔ کیلبری فونٹ کا جھوٹ بولنے ، عدالت سے تعاون نہ کرنے اور آمدن سے زائد اثاثوں کی وجہ سے مقدمات بنے ہیں ۔

    #17
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    اگر ایسا ہے تو پھر کھل کر کہیں کہ میں جنرل پرویز مشرف سمیت ان تمام جرنیلوں پر لعنت بھیجتا ہوں جنہوں نے آئین توڑ کر ملک میں مارشل لاء لگایا تھا

    میری طرف سے مشرف سمیت سب سیاست دانوں جرنیلوں اور ان کے چمچوں پر ڈوبل لعنت … مجھے کیا فرق پڑتا ہے … باوا کون سی دنیا میں بیٹھے ہو …. ہم بوٹ پالشیا نہیں جہاں بھی لکھتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پہ لکھتے ہیں کسی سے کوئی عقیدت نہیں ہے

      :hilar: :hilar: جناب …. میری طرف سے تو باوے قائد اور علامہ اقبال پہ بھی لعنت جنوں نے غازی علم دین کا کیس لڑا ہے

    #18
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5598
    • Total Posts: 5598
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    گلتی صاحب یہ سارا پیسا پاکستانی غریب عوام کا ہے .مریم بی بی مجرم ہے ۔ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے ۔ کیلبری فونٹ کا جھوٹ بولنے ، عدالت سے تعاون نہ کرنے اور آمدن سے زائد اثاثوں کی وجہ سے مقدمات بنے ہیں ۔

    ۔

    کس بنک ۔۔۔ کس اکاؤنٹ ۔۔ کس ادارے ۔۔۔۔ کس تاریخ ۔۔۔ کو مریم شہزادی نے ۔۔۔۔۔ پیسہ چوری کیا ہے ۔۔۔۔

    افسا نوی سٹوریاں ۔۔۔ جگتنیں نہ سناؤ بھا ئی ۔۔۔۔

    یہ بتاؤ ۔۔۔ مریم شہزادی کس ادارے کس ۔۔۔ اکاؤنٹ ۔۔۔ کس بنک ۔۔۔ کس تاریخ ۔۔۔ کو ۔۔۔ کس چیک ۔۔۔ کس اے ٹی ایم ۔۔۔۔ سے پیسہ نکا لا ۔۔۔۔ یا خرد برد کیا ۔۔۔

    ہوا میں تیر چلا کر مت دکھاؤ ۔۔۔۔ یہ فرضی بہتان بازی ۔۔۔۔ ھم کنیٹینر کے زمانے سے سن رھے بغیر ثبوت  کے  الزام ۔۔۔۔۔

    #19
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: مریم نواز کے جوتے

    میری طرف سے مشرف سمیت سب سیاست دانوں جرنیلوں اور ان کے چمچوں پر ڈوبل لعنت … مجھے کیا فرق پڑتا ہے … باوا کون سی دنیا میں بیٹھے ہو …. ہم بوٹ پالشیا نہیں جہاں بھی لکھتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پہ لکھتے ہیں کسی سے کوئی عقیدت نہیں ہے

    :hilar: :hilar: جناب …. میری طرف سے تو باوے قائد اور علامہ اقبال پہ بھی لعنت جنوں نے غازی علم دین کا کیس لڑا ہے

    غیر محفوظ فکری بیوی

    مجبوری کی حالت میں فوجیوں پر لعنت ڈالنے کا اتنا غصہ

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    چلیں اب لگے ہاتھوں ایک لعنت ان پر بھی ڈال دو جنہوں نے تمہیں مسلمان پیدا کرنے کی غلطی کی تھی

    :bigthumb:

    #20
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1112
    • Total Posts: 1166
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: مریم نواز کے جوتے

    ۔ کس بنک ۔۔۔ کس اکاؤنٹ ۔۔ کس ادارے ۔۔۔۔ کس تاریخ ۔۔۔ کو مریم شہزادی نے ۔۔۔۔۔ پیسہ چوری کیا ہے ۔۔۔۔ افسا نوی سٹوریاں ۔۔۔ جگتنیں نہ سناؤ بھا ئی ۔۔۔۔ یہ بتاؤ ۔۔۔ مریم شہزادی کس ادارے کس ۔۔۔ اکاؤنٹ ۔۔۔ کس بنک ۔۔۔ کس تاریخ ۔۔۔ کو ۔۔۔ کس چیک ۔۔۔ کس اے ٹی ایم ۔۔۔۔ سے پیسہ نکا لا ۔۔۔۔ یا خرد برد کیا ۔۔۔ ہوا میں تیر چلا کر مت دکھاؤ ۔۔۔۔ یہ فرضی بہتان بازی ۔۔۔۔ ھم کنیٹینر کے زمانے سے سن رھے بغیر ثبوت کے الزام ۔۔۔۔۔

    https://www.dawn.com/news/1418326/avenfield-reference-verdict-announced

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 125 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi