Home Forums Siasi Discussion محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

  • This topic has 9 replies, 7 voices, and was last updated 2 months ago by unsafe. This post has been viewed 366 times
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 290
    • Posts: 4615
    • Total Posts: 4905
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    آجکل خبریں گردش میں ہیں کے اس عہد کے سب سے کامیاب سیاستدان محترم میاں صاحب پر لندن میں ایک مبینہ حملہ کی کوشش کی گئی جو ناکام بنا دی گئی

    آنے والے دور کی سب سے کامیاب اور پاکستانیوں کی ہردل عزیز رہنما اور سیاستدان محترمہ مریم صاحبہ نے اپنے دشمنوں کی کم ظرفی کا گلابھی کیا ہے

    میاں صاحب کے سیاسی حریف کے مطابق ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور یہ صرف شعبدہ بازی ہے .

    سچ اور جھوٹ کیا ہے شاید کچھ ہی لوگوں کو علم ہو گا مگر میاں صاحب خیریت سے ہیں اور مجھے خوشی ہوئی

    News

    • This topic was modified 2 months, 2 weeks ago by JMP.
    #2
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9110
    • Total Posts: 9508
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    پی ٹی آی کے برگرز اسی طرح کی پھدو حرکتوں  کی وجہ سے برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کو بدنام اور کمزور کروا رہے ہیں یہان کبھی سیاست نہیں ہونی چاہئے ورنہ قوم ٹکڑون میں بٹ جاے گی
    #3
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1149
    • Total Posts: 1175
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    جے ایم پی بھائی ۔ سنا کچھ پیسوں کا لین دین ہے بٹ نامی کسی شخص کا۔ 
    #4
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5414
    • Total Posts: 5414
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    بہت مزہ آتا ہے جب ۔۔۔ لوگ ۔۔۔۔ لندن ایون فیلڈ کے سا منے ۔۔۔۔ مظا ھرے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

    شریف فمیلی کو گالیا ں نکا  لتے ہیں ۔۔۔۔۔

    مجھے سوچ سوچ کر ھنسی آتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    کہ کاش یہ لوگ ایک دن ۔۔۔۔۔ شریف فیملی ۔۔۔۔ راونڈ والے گھر کے سامنے بھی جا کر دکھا دیں ۔۔۔۔۔

    رائے ونڈ محل کے سا منے نہ مظاھرہ کرتے ہیں نہ گالیاں دیتے ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بے چارے ۔۔۔۔ کمزور  ناتواں  لوگ ۔۔۔ مظا ھرہ  کا شوق بھی صرف لندن میں پورا کر سکتے ہیں ۔۔۔۔ جہاں ہوا بھی ۔۔۔ تتی ۔۔۔ نہیں ہوتی  ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by Guilty.
    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8940
    • Total Posts: 9692
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    میرے خیال سے تو یہ مس انڈرسٹنڈنگ ہے جسے حملے کا نام دیا گیا ہے
    #6
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 290
    • Posts: 4615
    • Total Posts: 4905
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    جے ایم پی بھائی ۔ سنا کچھ پیسوں کا لین دین ہے بٹ نامی کسی شخص کا۔

    کک باکسر sahib

    بہت شکریہ

    کافی عرصہ بعد آپ تشریف لاۓ ہیں

    #7
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1592
    • Total Posts: 1605
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    اس خبر میں کتنی صداقت ہے اس کا مجھے نہیں پتا مگر جن انصافیوں نے میدان عرفات کا احترام نہیں کیا وہ لندن میں حملہ کرنے سے بھی نہیں گھبرا ئے گئے

    خان صاحب کا کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں

    دیکھیں

    #8
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1149
    • Total Posts: 1175
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    کک باکسر sahib

    بہت شکریہ

    کافی عرصہ بعد آپ تشریف لاۓ ہیں

    بہت شکریہ جے ایم بھائی۔ آپ کے محبت بھرے تھریڈ پڑھتا رہتا ہوں۔ امید میں آپ اور آپ کے گھر والے خیریت سے ہوں گے۔ اپنا بہت خیال رکھئے گا 

    #9
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 290
    • Posts: 4615
    • Total Posts: 4905
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    بہت شکریہ جے ایم بھائی۔ آپ کے محبت بھرے تھریڈ پڑھتا رہتا ہوں۔ امید میں آپ اور آپ کے گھر والے خیریت سے ہوں گے۔ اپنا بہت خیال رکھئے گا

    کک باکسر sahib

    محترم

    بہت شکریہ

    سیاسی نظریات ، مذہبی عقائد ، لسانی اور نسلی تعصبات نے اس قوم کو بہت توڑ پھوڑ دیا ہے اور افسوس ہوتا اس توڑ پھوڑ کو دیکھ کر . ان تمام اختلافات سے ملتا کچھ نہیں ہے مگر پھر بھی ہماری قوم میں یہ مسلہء بڑھتا جا رہا ہے

    اس محفل میں کچھ لمحات مل جاتے ہیں کچھ لکھنے کو کچھ پڑھنے کو اور کچھ سمجھنے کو اسی کو غنیمت جان لیتا ہوں میں

    #10
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1042
    • Total Posts: 1096
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: محترم میاں صاحب پر مبینہ حملہ کی کوشش

    باؤ جی کو لندن میں زیادہ خطرہ ہے . اس لئے ان کو واپس آ جانا چاہے . یہ پہ تو ان پر صرف جوتی سے حملہ ہوا تھا . ویسے مجھے یہ ڈرامہ بھی ان کا اپنا ہی بنایا ہوا لگتا ہے …
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi