Home Forums Siasi Discussion لے باندھ سفر، کیا ڈرتا ہے ۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 84 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    ڈاکٹر حفیظ شیخ ظل الہی کا پاکستان کا یہ تیسرا یا چوتھا دورہ تھا ۔ کچھ تو اپنی نوکری کے ادارے آئ ایم ایف کا دباؤ تھا ، کچھ ہتھیلیوں میں ہونے والی خارش بھی انجانی دولت کی نشاندھی کر رہی تھی اور کچھ دل ناہنجار بھی کوئے یار کو دیکھنے پر بےتاب تھا سو ان کے چوتھے ظہور نے بوٹوں کی آبیاری کے باعث پاکستان کے واحد ، صادق اور امین حکمران کی خدمت میں دست بستہ سلام کے بعد اپنی گزارشات پیش کردیں ۔

    برا ہو اس بوڑھے ، خصی یافتہ ، لمبے دانتوں والے زرداری کا کہ اچھی بھلی ، چلتی پھرتی ، کوکین پاڑی کے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ۔ جیسے کو تیسے نے شکست دی اور یہ خواب درمیان میں ہی چکنا چور ہوا۔
    مجھے ہنسی شیدے کی اس ٹلی پر آتی ہے جو ایک روز پہلے ہی حفیظ کے والد کو قائد اعظم کا ساتھی بنا بیٹھا تھا ۔ میرا دل چاھا کہ میں اس سے پوچھوں کہ کیا معین قریشی کے دادا نے بھی زندگی میں ایک بار پاکستان بننے کا خواب ضرور دیکھا ہوگا ۔

    حفیظ صاحب تو قطعا” پریشان نہیں ہونگے ۔ یار زندہ صحبت باقی ۔ جب تک بوٹوں میں دم ہے حفیظ صاحب اپنا پاسپورٹ تیار رکھیں ۔ اس بدقسمت ملک کے خوش قسمت پیزا فروش حفیظ جیسے بندوں کی تلاش میں ہمیشہ رہتے ہیں ۔ فی الحال تو شیخ صاحب نے سوٹ کیس تیار کرلیا ہوگا ۔

    Please feel free to reply all. Thanks

    • This topic was modified 2 years ago by Zaidi.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سر جی تھوڑا سینٹ الیکشن پر روشنی ڈالیں
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Hafeez Sheikh to quit in two days as per media news

    Question is why he was not given a SAFE seat from Punjab

    He even qualified for a technocrat seat

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Hafeez Sheikh to quit in two days as per media news Question is why he was not given a SAFE seat from Punjab He even qualified for a technocrat seat

    If wishes were horses , the beggar would ride . But your question is very valid . May be perhaps the Boots wanted to tech this licky a lesson or IK didn’t come out of his IM the Dim personality. Whatever it is , he was beaten all corners by clever Zardari. Where were you all January and Feb ? 

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    سر جی تھوڑا سینٹ الیکشن پر روشنی ڈالیں

    آپ چاھتے ہیں کہ کالی سلیٹ پر مزید کالخ ملیں ۔ واہ رے تیریاں شوقاں ۔ اج تے تسی خوش ہو لووں ۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    If wishes were horses , the beggar would ride . But your question is very valid . May be perhaps the Boots wanted to tech this licky a lesson or IK didn’t come out of his IM the Dim personality. Whatever it is , he was beaten all corners by clever Zardari. Where were you all January and Feb ?

    Zaidi Bhai just returned back from Pakistan and wondering why i did that :.(   :17: :bigsmile:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Zaidi Bhai just returned back from Pakistan and wondering why i did that :.( :17: :bigsmile:

    I thought you would close the door behind IK ‘s departure…. Sometimes too much fun is also counterproductive …  Anyway, Welcome back to the land of Boris...

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    جیسے تو نے پاسپورٹ تیار رکھ کر کینیڈا کا سفر باندھ لیا تھا؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    جیسے تو نے پاسپورٹ تیار رکھ کر کینیڈا کا سفر باندھ لیا تھا؟

    Try It, It might help ….

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    Try It, It might help ….

    زبردست بات کی ہے کہ اگر خواہشات گھوڑے بن جاتیں تو تمام بھک منگے گھڑسوار بن جاتے

    :bigthumb:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    Try It, It might help ….

    اپنے پچھواڑے میں لگا اور نعرہ لگا زور سے۔ 

    جئے بھٹو ۔ امید ہے یہ نعرہ لگانے کے بعد کل سے برنال ہی لگا رہے ہو گے 

    :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    زبردست بات کی ہے کہ اگر خواہشات گھوڑے بن جاتیں تو تمام بھک منگے گھڑسوار بن جاتے :bigthumb:

    جھوٹے چمونے

    اس جیدی سے قادیانیوں کے بارے میں تو پوچھ۔ یقین نہیں آتا تو سیاست پی کے پر سرچ کر۔ چودہ طبق روشن ہو جائیں گے 

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    اپنے پچھواڑے میں لگا اور نعرہ لگا زور سے۔ جئے بھٹو ۔ امید ہے یہ نعرہ لگانے کے بعد کل سے برنال ہی لگا رہے ہو گے :hilar:

    اتنا غصہ ؟ نسوار کی ڈبیہ دے ماری دیوار پہ ۔ 😂 ۔لگتا ہے زرداری کے ڈر سے منہ کے بجائے ناک کے زریعے چڑھا لی ہے ۔ اب ہفتہ کو خیال کرنا کہیں اب کے ناک بھی نہ ملے نسوار چڑھانے کے لیے ۔

    • This reply was modified 2 years ago by Zaidi.
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15

    اتنا غصہ ؟ نسوار کی ڈبیہ دے ماری دیوار پہ ۔ 😂 ۔لگتا ہے زرداری کے ڈر سے منہ کے بجائے ناک کے زریعے چڑھا لی ہے ۔ اب ہفتہ کو خیال کرنا کہیں اب کے ناک بھی نہ ملے نسوار چڑھانے کے لیے ۔

    ہاہا تیرے جیسے کھوتوں کے میں منہ میں استعمال شدہ نسوار پچکاری مار کر ڈالتا ہوں اور پچھواڑے میں نسوار۔ منافق مولبی

    :hilar:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    ہاہا تیرے جیسے کھوتوں کے میں منہ میں استعمال شدہ نسوار پچکاری مار کر ڈالتا ہوں اور پچھواڑے میں نسوار۔ منافق مولبی :hilar:

    تمہیں اپنی اصلیت پر تو فورا” آنا تھا لیکن یہ چوغا تیرا مجھے ہی اتارنا پڑا ۔ بحرحال یہ پچکاریاں تو ہم بہت دیکھتے رہے ہیں ، آج کل بنی غالہ کے اردگرد تو باقائدہ ان کی پہاڑیاں دیکھائ دیتی ہیں ۔ ویسے بھی نیازی کو خان صرف ناک میں ہی نسوار چڑھانے والا ہی کہتا ہے ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17

    چل نکل زرداری کی رکھیل 

    :hilar:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    چل نکل زرداری کی رکھیل :hilar:

    زبان سنبھالو ۔ میری کوشش ہے کہ میں تمہارے لیول پر نہ گروں ، ورنہ الفاظ کا ایک کثیر ذخیرہ ہے جو تم جیسے لوگوں کو اچھی طرح سے ڈیفائن کرتا ہے ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    زبان سنبھالو ۔ میری کوشش ہے کہ میں تمہارے لیول پر نہ گروں ، ورنہ الفاظ کا ایک کثیر ذخیرہ ہے جو تم جیسے لوگوں کو اچھی طرح سے ڈیفائن کرتا ہے ۔

    اچھا؟؟؟ نسل پرستی دکھائے گا تو تجھے تیرے نیچ پن کے ساتھ تیرے گھر پہنچا کر آؤں گا۔ اب مرضی تیری ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    اچھا؟؟؟ نسل پرستی دکھائے گا تو تجھے تیرے نیچ پن کے ساتھ تیرے گھر پہنچا کر آؤں گا۔ اب مرضی تیری ہے

    کونسی نسل پرستی ؟ ذرا کھل کے بتا ۔ تم جیسے بھگولے کونسی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 84 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi