Home Forums Siasi Video لوگ ٹوٹنےاس وقت شروع ہوتےہیں جب ریاستی ادارےناراض ہوتےہیں۔سہیل وڑائچ

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    یہاں سیاسی جماعتیں اور اتحادی فیصلہ نہیں کرتے ، یہاں ادارے فیصلہ کرتے ہیں حکومت چلنی ہے یا نہیں ، لوگ ٹوٹنے کو تیار بیٹھے ہوئے ہیں ق لیگ  ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی ، بی این پی لوگ ٹوٹنے اس وقت شروع ہوتے ہیں جب ریاستی ادارے حکومت سے ناراض ہوتے ہیں ۔

    ق لیگ اور ایم کیو ایم جب تک حکومت کے ساتھ ریاستی ادارے مطمئن ہے یہ ساتھ رہیں گے ، جیسے ہی ریاستی اداروں کا عمران خان کے ساتھ اختلاف ہوا ، ایک اشارہ ہوگا پنجاب کے اندر تبدیلی اور دوسری جماعت تبدیلیاں شروع ہوجائیں گی –

    اس حکومت کے پاس چھ مہینے ہیں اگر پرفارمنس بہتر ہوگی تو ٹھیک ہے نہیں تو کسی اور متبادل کی شروع ہو جائے گی ، ہمیشہ عمران خان نے نہیں رہنا ہے کسی نہ کسی متبادل نے ضرور آنا ہے ،یہی چھ مہینے ہیں اس میں حکومت کی پرفارمنس کا جائزہ بھی ہونا ہے اور متبادل بھی ڈھونڈا جانا ہے۔

    سہیل وڑائچ

    اختر مینگل کو منانے کے لیےحکومت اور اپوزیشن دونوں سرگرم؛سیاسی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی کا امکان

    اختر مینگل کو منانے کے لیےحکومت اور اپوزیشن دونوں سرگرم؛سیاسی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی کا امکانمہمان: سہیل وڑائچ#GeoNews #ASKKS

    Posted by Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath on Monday, June 22, 2020

    https://twitter.com/Shahzad_IQBALpk/status/1275129792107610112

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    https://pbs.twimg.com/media/EbLIjJVXkAA5wtj?format=jpg&name=medium

    کیا اپوزیشن پارٹیوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیے یا ریاستی اداروں کا؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    متبادل کون ہے؟

    شہباز شریف یا بلاول زرداری بھٹو؟

    ایک بوٹ چاٹنے والا جائے گا تو دوسرا آ جائے گا

    کیا اب قوم کی قسمت میں بوٹ چاٹنے والے ہی رہ گئے ہیں؟

    اسٹبلشمنٹ کے کرتوتوں کی سزا ہمیشہ عوام کو ہی کیوں ملتی ہے؟

    کب تک ملک پر قابض اسٹبلشمنٹ عوام کی قسمت کے فیصلے کرتی رہے گی؟

    پاکستان اپنے قیام سے لیکر اب تک تہتر سالوں میں بھی آزاد ہو کر آزاد نہیں ہو سکا ہے

    کب اس ملک میں آئین و قانون، پارلیمنٹ، جمہوریت اور سویلین بالادستی کا خواب پورا ہوگا؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    متبادل کون ہے؟ شہباز شریف یا بلاول زرداری بھٹو؟ ایک بوٹ چاٹنے والا جائے گا تو دوسرا آ جائے گا کیا اب قوم کی قسمت میں بوٹ چاٹنے والے ہی رہ گئے ہیں؟ اسٹبلشمنٹ کے کرتوتوں کی سزا ہمیشہ عوام کو ہی کیوں ملتی ہے؟ کب تک ملک پر قابض اسٹبلشمنٹ عوام کی قسمت کے فیصلے کرتی رہے گی؟ پاکستان اپنے قیام سے لیکر اب تک تہتر سالوں میں بھی آزاد ہو کر آزاد نہیں ہو سکا ہے کب اس ملک میں آئین و قانون، پارلیمنٹ، جمہوریت اور سویلین بالادستی کا خواب پورا ہوگا؟

    لیکن باوا جی ، حکومتی پارٹی بھی تو بولے نا کہ یہ ہمیں دبا رہے ہیں ، فیصلے ان کے ہیں اور بھگتنے ہمیں پڑ رہے ہیں، اپوزیشن پارٹیوں سے مدد تو مانگیں، یا اپوزیشن پارٹیاں خدائی فوجدار بن جائے؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    لیکن باوا جی ، حکومتی پارٹی بھی تو بولے نا کہ یہ ہمیں دبا رہے ہیں ، فیصلے ان کے ہیں اور بھگتنے ہمیں پڑ رہے ہیں، اپوزیشن پارٹیوں سے مدد تو مانگیں، یا اپوزیشن پارٹیاں خدائی فوجدار بن جائے؟؟

    حفیظ بھائی

    حکومتی پارٹی کس سے بولے اور کونسی اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگے؟ کیا انہی اپوزیشن پارٹیوں سے جو حکومتی پارٹی سے بڑھکر بوٹ چاٹنے کیلیے موقع کے انتظار میں بیٹھی ہیں؟

    حکومتی پارٹی ان اپوزیشن پارٹیوں کی اوقات اور اسٹبلشمنٹ کی طاقت کو اچھی طرح جانتی ہے اس لیے وہ اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگنے کی بجائے خود اسٹبلشمنٹ کے مزید بوٹ چاٹنے کو ترجیع دے گی

    ماضی میں بھی کونسی حکومتی پارٹی بولی ہے؟ زیادہ دور نہیں جاتے ہیں، پچھلی حکومت کی ہی بات کر لیتے ہیں. نواز شریف کو پتہ تھا کہ دھرنے کے پیچھے فوج ہے. جب اپوزیشن پارٹیاں بھی حکومت کے ساتھ کھڑی تھیں تو حکومت نے کیا فیصلہ کیا تھا؟ کیا اسی فوج کے آرمی چیف کو دھرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کیلیے مصالحت کنندہ مقرر نہیں کیا تھا جو فوج دھرنے کروا رہی تھی؟

    نواز شریف کو اگر ہڈی کی لالچ نہ ہوتی اور اسے اپنی عزت کا خیال ہوتا تو فوج کی مداخلت پر استیفہ فوج کے منہ پر مارتا اور قوم سے خطاب کرکے تمام حقائق قوم کو بتا کر گھر جا بیٹھتا لیکن اس نے حکومت کی ہڈی چھوڑ کر عزت سے گھر جانے کی بجائے فوج اور جوڈیشری کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو کر گھر جانا زیادہ مناسب سمجھا. اس سے تو یہ بھی نہ ہو سکا کہ جس آئی ایس آئی چیف کو اس نے رنگے ہاتھوں دھرنے والوں کو انگلی دیتے پکڑ لیا تھا اسے ہی گھر بھیج دیتا لیکن وہ اپنی حکومت بچانے کی خاطر اپنے ہی وزراء اور سیکریٹری کی قربانی دیتا رہا اور پھر اس کے ساتھ وہی ہوا جس کا وہ مستحق تھا

    ہڈی حکومت کی ہو یا اقتدار کی، نہ سیاست دان اپنے منہ سے حکومت کی ہڈی کبھی چھوڑتے ہیں اور نہ ہی فوج نے کبھی اقتدار کی ہڈی اپنے منہ سے چھوڑی ہے. حکومت تو پانچ سال کی مہمان ہوتی ہے وہ پانچ سال ہر قیمت پر ہڈی اپنے منہ میں دبائے رکھنا اپنا حق سمجھتی ہے بیشک وہ اس ہڈی کی خاطر جتنا مرضی ذلت اٹھا رہی ہو تو فوج جس نے اقتدار کی مستقل ہڈی پر قبضہ کر رکھا ہے وہ کیونکر یہ ہڈی اپنے منہ سے چھوڑ کر اقتدار سے الگ ہو کر واپس بیرکوں میں جا سکتی ہے؟

    اب فوج نے سب کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ اگر کسی نے حکومت میں آنا ہے اور حکومت میں رہنا ہے تو اسے سر جھکا کر بوٹ چاٹنے ہونگے ورنہ ان کا انجام بھی بھٹو اور نواز شریف والا ہو سکتا ہے. سیاست دانوں اور عوام میں اگر ہمت ہے تو بنگالی بنیں، فوج سے ٹکرائیں، ان وردی پوش دہشتگرد بھیڑیوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ اور اپنی خواتین کی عزتوں کی قربانی دیں. پھر کہیں جا کر آپ ان فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرنے، ان کی پتلونیں اتروانے اور انہیں اپنے میوزیم میں سجانے کے قابل ہونگے. کیا ہمارے سیاست دان اور عوام یہ قربانی دینے کو تیار ہیں؟

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7

    حفیظ بھائی حکومتی پارٹی کس سے بولے اور کونسی اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگے؟ کیا انہی اپوزیشن پارٹیوں سے جو حکومتی پارٹی سے بڑھکر بوٹ چاٹنے کیلیے موقع کے انتظار میں بیٹھی ہیں؟ حکومتی پارٹی ان اپوزیشن پارٹیوں کی اوقات اور اسٹبلشمنٹ کی طاقت کو اچھی طرح جانتی ہے اس لیے وہ اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگنے کی بجائے خود اسٹبلشمنٹ کے مزید بوٹ چاٹنے کو ترجیع دے گی ماضی میں بھی کونسی حکومتی پارٹی بولی ہے؟ زیادہ دور نہیں جاتے ہیں، پچھلی حکومت کی ہی بات کر لیتے ہیں. نواز شریف کو پتہ تھا کہ دھرنے کے پیچھے فوج ہے. جب اپوزیشن پارٹیاں بھی حکومت کے ساتھ کھڑی تھیں تو حکومت نے کیا فیصلہ کیا تھا؟ کیا اسی فوج کے آرمی چیف کو دھرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کیلیے مصالحت کنندہ مقرر نہیں کیا تھا جو فوج دھرنے کروا رہی تھی؟ نواز شریف کو اگر ہڈی کی لالچ نہ ہوتی اور اسے اپنی عزت کا خیال ہوتا تو فوج کی مداخلت پر استیفہ فوج کے منہ پر مارتا اور قوم سے خطاب کرکے تمام حقائق قوم کو بتا کر گھر جا بیٹھتا لیکن اس نے حکومت کی ہڈی چھوڑ کر عزت سے گھر جانے کی بجائے فوج اور جوڈیشری کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو کر گھر جانا زیادہ مناسب سمجھا. اس سے تو یہ بھی نہ ہو سکا کہ جس آئی ایس آئی چیف کو اس نے رنگے ہاتھوں دھرنے والوں کو انگلی دیتے پکڑ لیا تھا اسے ہی گھر بھیج دیتا لیکن وہ اپنی حکومت بچانے کی خاطر اپنے ہی وزراء اور سیکریٹری کی قربانی دیتا رہا اور پھر اس کے ساتھ وہی ہوا جس کا وہ مستحق تھا ہڈی حکومت کی ہو یا اقتدار کی، نہ سیاست دان اپنے منہ سے حکومت کی ہڈی کبھی چھوڑتے ہیں اور نہ ہی فوج نے کبھی اقتدار کی ہڈی اپنے منہ سے چھوڑی ہے. حکومت تو پانچ سال کی مہمان ہوتی ہے وہ پانچ سال ہر قیمت پر ہڈی اپنے منہ میں دبائے رکھنا اپنا حق سمجھتی ہے بیشک وہ اس ہڈی کی خاطر جتنا مرضی ذلت اٹھا رہی ہو تو فوج جس نے اقتدار کی مستقل ہڈی پر قبضہ کر رکھا ہے وہ کیونکر یہ ہڈی اپنے منہ سے چھوڑ کر اقتدار سے الگ ہو کر واپس بیرکوں میں جا سکتی ہے؟ اب فوج نے سب کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ اگر کسی نے حکومت میں آنا ہے اور حکومت میں رہنا ہے تو اسے سر جھکا کر بوٹ چاٹنے ہونگے ورنہ ان کا انجام بھی بھٹو اور نواز شریف والا ہو سکتا ہے. سیاست دانوں اور عوام میں اگر ہمت ہے تو بنگالی بنیں، فوج سے ٹکرائیں، ان وردی پوش دہشتگرد بھیڑیوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ اور اپنی خواتین کی عزتوں کی قربانی دیں. پھر کہیں جا کر آپ ان فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرنے، ان کی پتلونیں اتروانے اور انہیں اپنے میوزیم میں سجانے کے قابل ہونگے. کیا ہمارے سیاست دان اور عوام یہ قربانی دینے کو تیار ہیں؟

    Aik waqt Tha bro, jab is khittay main Jisay ab Punjab kehtay hain, kabhi Porus Aur Malhi (Multani Tribes) jaisey gheratmand and muzahmat pasand bahadur hautay thay jo apnay waqt ki super powers se bhi takkar leynay main darr mehsoos nahin kartay thay.

    Yehi kirdaar baad main Dulla Bhatti, Bhagat Singh Aur Malangi jaisay dharti Kay saputun nay adaa Kia, Punjab ki sarzameen main. Mager ab najanay Kyun Punjab ki Maaun nay ghayyur Aur hureyat-pasand baitay paida karnay band kar deye hain.

    Mujhe yeh Mulk buhut jald Punjab tak hi mehdood hauta nazar araha hay, woh waqt zeyada door nahin hay ab.

    Note. KPK, Tribal Belt, Balochistan Aur Sindh main Establishment Kay khilaaf jo nafrat Aur muzahmat ab paye jate hay, uskay paish-e-nazar mujhe in ilakun ka future kadray bright nazar aata hay.

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by brethawk.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    وزیروں نے پانچ مہینے میں کون سا ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لینا ہے ، رنگ برنگے وزیروں کی فوج سے ایسی کون سی تبدیلی آنی ہے جو نظر بھی آئے

    https://pbs.twimg.com/media/EbLIjJVXkAA5wtj?format=jpg&name=medium کیا اپوزیشن پارٹیوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیے یا ریاستی اداروں کا؟؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    Aik waqt Tha bro, jab is khittay main Jisay ab Punjab kehtay hain, kabhi Porus Aur Malhi (Multani Tribes) jaisey gheratmand and muzahmat pasand bahadur hautay thay jo apnay waqt ki super powers se bhi takkar leynay main darr mehsoos nahin kartay thay. Yehi kirdaar baad main Dulla Bhatti Aur Malangi jaisay dharti Kay saputun nay adaa Kia, Punjab ki sarzameen main. Mager ab najanay Kyun Punjab ki Maaun nay ghayyur Aur hureyat-pasand baitay paida karnay band kar deye hain. Mujhe yeh Mulk buhut jald Punjab tak hi mehdood hauta nazar araha hay, woh waqt zeyada door nahin hay ab. Note. KPK, Tribal Belt, Balochistan Aur Sindh main Establishment Kay khilaaf jo nafrat Aur muzahmat ab paye jate hay, uskay paish-e-nazar mujhe in ilakun ka future kadray bright nazar aata hay.

    برٹ ہاک بھائی

    آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اب پنجاب کے لوگوں کی مزاحمت میں بہت تبدیلی آ چکی ہیں ورنہ پنجابی وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا فتح کرنے نکلے ہوئے اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں تیر گھسا کر اسکا دنیا فتح کرنے کا خواب خاک میں ملا دیا تھا اور اسے دنیا فتح کرکے اپنے آبائی شہر مقدونیہ واپس جانے کے اپنے خواب آنکھوں میں موت کے منہ میں جانا پڑا تھا. یہ تیر لاکھ کوشش کے باوجود وہ اپنے پچھواڑے سے نہ نکال سکا تھا اور اس تیر کو کاٹ کر نکالنا پڑا تھا لیکن پھر بھی اسکا کچھ حصہ اسکے پچھواڑے کے اندر ہی رہا تھا جو اسے مرتے دم تک یاد دلاتا رہا تھا کہ پنجابیوں سے پنگا لینا اسکندر اعظم کو بھی منہگا پڑتا ہے. اس وقت چونکہ پاکستان میں اکثریت ہونے کی وجہ سے پاکستان کے اقتدار پر زیادہ تر پنجابی براجمان ہیں خواہ وہ فوج میں ہوں، بیوکریسی میں یا پھر سیاست میں، اس لیے ابھی ان میں کوئی مزاحمت نظر نہیں آتی ہے. شاید کبھی حالات پلٹا کھا جائیں اور پنجاب میں وہی مزاحمت زندہ ہو جائے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    حفیظ بھائی حکومتی پارٹی کس سے بولے اور کونسی اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگے؟ کیا انہی اپوزیشن پارٹیوں سے جو حکومتی پارٹی سے بڑھکر بوٹ چاٹنے کیلیے موقع کے انتظار میں بیٹھی ہیں؟ حکومتی پارٹی ان اپوزیشن پارٹیوں کی اوقات اور اسٹبلشمنٹ کی طاقت کو اچھی طرح جانتی ہے اس لیے وہ اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگنے کی بجائے خود اسٹبلشمنٹ کے مزید بوٹ چاٹنے کو ترجیع دے گی ماضی میں بھی کونسی حکومتی پارٹی بولی ہے؟ زیادہ دور نہیں جاتے ہیں، پچھلی حکومت کی ہی بات کر لیتے ہیں. نواز شریف کو پتہ تھا کہ دھرنے کے پیچھے فوج ہے. جب اپوزیشن پارٹیاں بھی حکومت کے ساتھ کھڑی تھیں تو حکومت نے کیا فیصلہ کیا تھا؟ کیا اسی فوج کے آرمی چیف کو دھرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کیلیے مصالحت کنندہ مقرر نہیں کیا تھا جو فوج دھرنے کروا رہی تھی؟ نواز شریف کو اگر ہڈی کی لالچ نہ ہوتی اور اسے اپنی عزت کا خیال ہوتا تو فوج کی مداخلت پر استیفہ فوج کے منہ پر مارتا اور قوم سے خطاب کرکے تمام حقائق قوم کو بتا کر گھر جا بیٹھتا لیکن اس نے حکومت کی ہڈی چھوڑ کر عزت سے گھر جانے کی بجائے فوج اور جوڈیشری کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو کر گھر جانا زیادہ مناسب سمجھا. اس سے تو یہ بھی نہ ہو سکا کہ جس آئی ایس آئی چیف کو اس نے رنگے ہاتھوں دھرنے والوں کو انگلی دیتے پکڑ لیا تھا اسے ہی گھر بھیج دیتا لیکن وہ اپنی حکومت بچانے کی خاطر اپنے ہی وزراء اور سیکریٹری کی قربانی دیتا رہا اور پھر اس کے ساتھ وہی ہوا جس کا وہ مستحق تھا ہڈی حکومت کی ہو یا اقتدار کی، نہ سیاست دان اپنے منہ سے حکومت کی ہڈی کبھی چھوڑتے ہیں اور نہ ہی فوج نے کبھی اقتدار کی ہڈی اپنے منہ سے چھوڑی ہے. حکومت تو پانچ سال کی مہمان ہوتی ہے وہ پانچ سال ہر قیمت پر ہڈی اپنے منہ میں دبائے رکھنا اپنا حق سمجھتی ہے بیشک وہ اس ہڈی کی خاطر جتنا مرضی ذلت اٹھا رہی ہو تو فوج جس نے اقتدار کی مستقل ہڈی پر قبضہ کر رکھا ہے وہ کیونکر یہ ہڈی اپنے منہ سے چھوڑ کر اقتدار سے الگ ہو کر واپس بیرکوں میں جا سکتی ہے؟ اب فوج نے سب کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ اگر کسی نے حکومت میں آنا ہے اور حکومت میں رہنا ہے تو اسے سر جھکا کر بوٹ چاٹنے ہونگے ورنہ ان کا انجام بھی بھٹو اور نواز شریف والا ہو سکتا ہے. سیاست دانوں اور عوام میں اگر ہمت ہے تو بنگالی بنیں، فوج سے ٹکرائیں، ان وردی پوش دہشتگرد بھیڑیوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ اور اپنی خواتین کی عزتوں کی قربانی دیں. پھر کہیں جا کر آپ ان فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرنے، ان کی پتلونیں اتروانے اور انہیں اپنے میوزیم میں سجانے کے قابل ہونگے. کیا ہمارے سیاست دان اور عوام یہ قربانی دینے کو تیار ہیں؟

    بالکل ٹھیک ہے کہ نون لیگ نے حکومت نہیں چھوڑی لیکن نون لیگ نے عوام کو ہمیشہ بتایا ہے کہ یہ سب کس کی طرف سے اور کیوں آرہا ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    برٹ ہاک بھائی آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اب پنجاب کے لوگوں کی مزاحمت میں بہت تبدیلی آ چکی ہیں ورنہ پنجابی وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا فتح کرنے نکلے ہوئے اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں تیر گھسا کر اسکا دنیا فتح کرنے کا خواب خاک میں ملا دیا تھا اور اسے دنیا فتح کرکے اپنے آبائی شہر مقدونیہ واپس جانے کے اپنے خواب آنکھوں میں موت کے منہ میں جانا پڑا تھا. یہ تیر لاکھ کوشش کے باوجود وہ اپنے پچھواڑے سے نہ نکال سکا تھا اور اس تیر کو کاٹ کر نکالنا پڑا تھا لیکن پھر بھی اسکا کچھ حصہ اسکے پچھواڑے کے اندر ہی رہا تھا جو اسے مرتے دم تک یاد دلاتا رہا تھا کہ پنجابیوں سے پنگا لینا اسکندر اعظم کو بھی منہگا پڑتا ہے. اس وقت چونکہ پاکستان میں اکثریت ہونے کی وجہ سے پاکستان کے اقتدار پر زیادہ تر پنجابی براجمان ہیں خواہ وہ فوج میں ہوں، بیوکریسی میں یا پھر سیاست میں، اس لیے ابھی ان میں کوئی مزاحمت نظر نہیں آتی ہے. شاید کبھی حالات پلٹا کھا جائیں اور پنجاب میں وہی مزاحمت زندہ ہو جائے

    بعد میں ہندوستان کو بھی منگول خان اور ہلاکو کے حملوں سے بچایا ، انگریز دوسری طرف سے آئے تھے اور پنجاب سب سے آخر میں فتح ہوا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    نون لیگیوں کو ابھی یقین نہیں ہے کہ کچھ ہوگا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    حفیظ بھائی حکومتی پارٹی کس سے بولے اور کونسی اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگے؟ کیا انہی اپوزیشن پارٹیوں سے جو حکومتی پارٹی سے بڑھکر بوٹ چاٹنے کیلیے موقع کے انتظار میں بیٹھی ہیں؟ حکومتی پارٹی ان اپوزیشن پارٹیوں کی اوقات اور اسٹبلشمنٹ کی طاقت کو اچھی طرح جانتی ہے اس لیے وہ اپوزیشن پارٹیوں سے مدد مانگنے کی بجائے خود اسٹبلشمنٹ کے مزید بوٹ چاٹنے کو ترجیع دے گی ماضی میں بھی کونسی حکومتی پارٹی بولی ہے؟ زیادہ دور نہیں جاتے ہیں، پچھلی حکومت کی ہی بات کر لیتے ہیں. نواز شریف کو پتہ تھا کہ دھرنے کے پیچھے فوج ہے. جب اپوزیشن پارٹیاں بھی حکومت کے ساتھ کھڑی تھیں تو حکومت نے کیا فیصلہ کیا تھا؟ کیا اسی فوج کے آرمی چیف کو دھرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کیلیے مصالحت کنندہ مقرر نہیں کیا تھا جو فوج دھرنے کروا رہی تھی؟ نواز شریف کو اگر ہڈی کی لالچ نہ ہوتی اور اسے اپنی عزت کا خیال ہوتا تو فوج کی مداخلت پر استیفہ فوج کے منہ پر مارتا اور قوم سے خطاب کرکے تمام حقائق قوم کو بتا کر گھر جا بیٹھتا لیکن اس نے حکومت کی ہڈی چھوڑ کر عزت سے گھر جانے کی بجائے فوج اور جوڈیشری کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو کر گھر جانا زیادہ مناسب سمجھا. اس سے تو یہ بھی نہ ہو سکا کہ جس آئی ایس آئی چیف کو اس نے رنگے ہاتھوں دھرنے والوں کو انگلی دیتے پکڑ لیا تھا اسے ہی گھر بھیج دیتا لیکن وہ اپنی حکومت بچانے کی خاطر اپنے ہی وزراء اور سیکریٹری کی قربانی دیتا رہا اور پھر اس کے ساتھ وہی ہوا جس کا وہ مستحق تھا ہڈی حکومت کی ہو یا اقتدار کی، نہ سیاست دان اپنے منہ سے حکومت کی ہڈی کبھی چھوڑتے ہیں اور نہ ہی فوج نے کبھی اقتدار کی ہڈی اپنے منہ سے چھوڑی ہے. حکومت تو پانچ سال کی مہمان ہوتی ہے وہ پانچ سال ہر قیمت پر ہڈی اپنے منہ میں دبائے رکھنا اپنا حق سمجھتی ہے بیشک وہ اس ہڈی کی خاطر جتنا مرضی ذلت اٹھا رہی ہو تو فوج جس نے اقتدار کی مستقل ہڈی پر قبضہ کر رکھا ہے وہ کیونکر یہ ہڈی اپنے منہ سے چھوڑ کر اقتدار سے الگ ہو کر واپس بیرکوں میں جا سکتی ہے؟ اب فوج نے سب کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ اگر کسی نے حکومت میں آنا ہے اور حکومت میں رہنا ہے تو اسے سر جھکا کر بوٹ چاٹنے ہونگے ورنہ ان کا انجام بھی بھٹو اور نواز شریف والا ہو سکتا ہے. سیاست دانوں اور عوام میں اگر ہمت ہے تو بنگالی بنیں، فوج سے ٹکرائیں، ان وردی پوش دہشتگرد بھیڑیوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ اور اپنی خواتین کی عزتوں کی قربانی دیں. پھر کہیں جا کر آپ ان فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرنے، ان کی پتلونیں اتروانے اور انہیں اپنے میوزیم میں سجانے کے قابل ہونگے. کیا ہمارے سیاست دان اور عوام یہ قربانی دینے کو تیار ہیں؟

    کوی بھی سیاستدان یا انسان فرشتہ نہیں ہوتا لیکن نواز شریف کا ووٹر جو دائیں بازو کی سیاست کا دلدادہ تھا ، نواز شریف نے اسے آہستہ آہستہ بائیں بازو کی سیاست کی طرف موڑ دیا ہے ، اس سے نواز شریف کو کچھ سیاسی نقصان ہوا ہے لیکن پنجاب میں اسے پیپلز پارٹی کا ایک بڑا ووٹ بینک بھی مل گیا ہے ، دائیں بازو کا ووٹر جو عمران خان کے گرد اکٹھا ہوگیا تھا اب نواز شریف کے زمانے پہنچے ہوئے سکون اور آرام کے چھن جانے کے خوف سے وہ بھی واپس آرہا ہے

    نواز شریف نے اپنے پچھلے دور میں بہت غلطیاں کیں ، اس نے فوجی عدالتیں بنوائیں ، اس نے سائبر کرائم پالیسی کو پنڈی والوں کے تابع کردیا ، یہ درست ہے کہ اس نے لشکر کو ایک حد تک روکے رکھا مگر آخر کار انہیں ان کا حصہ دینے پر راضی ہوگیا کیونکہ ڈان لیکس اور فیض آباد دھرنے میں اپوزیشن نے بالکل سپورٹ نہیں کیا بلکہ وہ مخالف کیمپ میں جا بیٹھے

    :(

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    Aik waqt Tha bro, jab is khittay main Jisay ab Punjab kehtay hain, kabhi Porus Aur Malhi (Multani Tribes) jaisey gheratmand and muzahmat pasand bahadur hautay thay jo apnay waqt ki super powers se bhi takkar leynay main darr mehsoos nahin kartay thay. Yehi kirdaar baad main Dulla Bhatti, Bhagat Singh Aur Malangi jaisay dharti Kay saputun nay adaa Kia, Punjab ki sarzameen main. Mager ab najanay Kyun Punjab ki Maaun nay ghayyur Aur hureyat-pasand baitay paida karnay band kar deye hain. Mujhe yeh Mulk buhut jald Punjab tak hi mehdood hauta nazar araha hay, woh waqt zeyada door nahin hay ab. Note. KPK, Tribal Belt, Balochistan Aur Sindh main Establishment Kay khilaaf jo nafrat Aur muzahmat ab paye jate hay, uskay paish-e-nazar mujhe in ilakun ka future kadray bright nazar aata hay.

    آپ کی یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ پنجا ب کی دھرتی نے ۔۔۔۔  راجہ پورس سے لیکر ۔۔۔ دلابھٹی ۔۔ تک  ۔۔۔ بہادر سپوت پیدا کیئے ۔۔۔۔

    تاریخ یہ بھی بتا تی ہے کہ ۔۔۔ راجہ پورس کی بہادری سے ہی متا ثر ہوکر ۔۔۔۔ سکندر اعظم نے ۔۔۔۔ راجہ پورس کو اس کا علاقہ واپس کردیا تھا ۔۔۔

    یہاں تک ٹکڑا ٹھیک ہے  ۔۔۔ شا ید راجہ پورس ۔۔۔ دلا بھٹی ۔۔۔ کچھ  نسلی خصوصیات رکھتے ہونگے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیونکہ ۔۔۔۔ ان کے بعد حالات ۔۔۔۔ پنجا ب  کی دھرتی کے بارے میں ۔۔۔ بہت دلچسپ تاریخ لکھی ہے ۔۔۔۔

    تاریخ میں لکھا ہے ۔۔۔۔ کہ انگریز کی غلامی کے بعد  پا کستانی پنجا بیوں نے ۔۔۔ کبھی بھی انگریز سے مذ احمت نہیں کی ۔۔

    نہ ا نگریز سے کبھی لڑائی لڑی نہ کبھی کسی انگریز کی چوکی پر قبضہ کیا نہ کسی انگریز چھاونی کے پاس سے گزرے ۔۔۔

    ۔۔پا کستانی پنجا بیوں نے ۔۔۔۔ انگریزکی غلامی کو ۔۔۔۔ سسرال سمجھ کر قبول کیا اور کبھی ۔۔۔ انگریز  کے خلاف صف آراء نہ ہوئے ۔۔۔

    انگریز حکومت کرتا رھا ۔۔۔ دوسری غریب قومیں مذ احمت کرتی رھیں مار کھا تی رھیں ۔۔۔۔

    ۔۔ھندوستان کے دوسری قومیں غریب اور کمزور ہونے کے باوجود ۔۔۔ وقتا۔۔۔ فوقتا ً ۔۔۔۔ مز احمت اور بغاوت کرتے رھے ۔۔۔۔

    لیکن پا کستانی پنجا بی ۔۔۔ انگریز کے لیئے ۔۔۔  اچھے سد ھے ہوئے غلام اور مخبر ثا بت ہوتے رھے   ۔۔

    اور انگریز کو دودھ مکھن  نکا ل نکا ل کر  کھلا تے رھے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس صورت حال کے بعد ۔۔۔ انگریز نے یہ حساب لگا لیا کہ ۔۔ پنجا بی قوم  مک مکا اور سودے بازی ۔۔۔ کے لیئے بہترین  قوم ہے ۔۔۔

    انگریز نے ۔۔۔۔ ایسا پا کستان ترتیب دیا جس میں ۔۔۔۔ ملک کا تمام کنٹرول ۔۔۔ پنجا بیوں کو عطا کردیا ۔۔۔۔۔

    کیونکہ انگریز نے حسا ب لگا لیا تھا ۔۔۔ کہ پورے ھندوستان میں پنجا بی ہی وہ قوم ہے ۔۔۔ جو اس ملک کو تبا ہ برباد کرسکتی ہے ۔۔۔

    اس لیے  انگریز نے ۔۔۔۔ پا کستان کا مکمل کنٹرول ۔۔۔۔ پنجا بیوں کو دے دیا ۔۔۔۔ اور انگریز کی  توقعات کے عین مطا بق۔۔۔

    پنجاب نے  بڑی کا میا بی سے ملک کے جسما نی ٹکڑے بھی کردیئے اور  ۔۔۔ ملک  کے لسانی علاقائی  ٹکڑے بھی کردیئے ۔۔۔

    بچھے کچھے پا کستان میں بھی پنجا بی فوج نے  ۔۔۔۔ پا کستان  میں پا نچ  ورئچوئل  ۔۔ حکومتی ۔۔ ٹکڑ ے بنا دیے ہیں ۔۔۔۔

    پا کستان کے  پہلے ورچوئیل  ٹکڑے سندھ پر ۔۔۔۔ مراد علی شاہ کی حکومت قائم ہے ۔۔۔۔

    اسلام آبا دی  ٹکڑے پر ۔۔۔ پوٹھوھاریوں ۔۔۔ پٹھا نوں ۔۔۔۔  پنجا بیوں کی حکو مت قائم ہے۔

    بلوچستان ۔۔۔۔ کے پی  ۔۔۔ میں ۔۔۔۔ بھی انٹ شنٹ ۔۔۔ حکومتیں قائم ہیں ۔۔۔

    آزاد کشمیر میں تو حد ہی ہوگئی وھاں ۔ واھیات ترین شکل والے ۔۔۔۔ ایک بیوروکریٹ جاسوس کی ۔۔۔ حکومت قا ئم ہے ۔۔۔۔ جس کی ٹریننگ بھار ت میں ہوئی ہے ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔ پنجا بی فوج کے کارن پا کستان ۔۔۔۔ انتقال سے پہلے ہی  ۔۔۔ چار پانچ ۔۔۔ ورچوئل ۔۔۔ ریا ستوں میں تقسیم ہوچکا ہے ۔۔

    اسلام آباد کے وزیراعظم کا کراچی کوئٹہ ۔۔۔۔ میں وزٹ بھی ایسے ہوتا ہے ۔۔۔۔ جیسے  کوئی مطعلقہ اپنے پرانے شوھر سے  عدا لت ٹکراجاتی ہے  ۔۔۔۔۔۔

    اس تمام قومی تباہ کاری اور بربادی کے لیئے ۔۔۔۔ پا کستانی پنجا بیوں کو پنجا بی فوج کو ۔۔۔ ھیٹس آف ۔۔۔۔ سلیوٹ جا تا ہے ۔۔

    یہ پنجا بی فوج کا ہی کارنامہ ہے کہ کراچی میں اسلا م آباد کے وزیراعظم کا حکم نہیں چلتا ہے ۔۔۔

    اور لاہور میں ۔۔۔ پنجا بیوں کے بجا ئے ۔۔۔  پٹھا نوں ۔۔۔ نیازیوں ۔۔۔ اور برطانیہ سے آئے مہمان اداکار ۔۔۔ چوھدری سرور ۔۔۔ کا حکم چلتا ہے   ۔۔۔۔۔ ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی بات درست ہے کہ ۔۔۔۔۔ آپ کو لگتا ہے کہ  ۔۔۔ سندھ پشتون بلوچ ۔۔۔ نفرت کے بعد ۔۔ پنجا ب ہی اکیلی حکومت بچے گا ۔۔

    ۔۔۔

    ایسا ہونا  زیادہ مشکل ہے بھی نہیں کیونکہ حالات و واقعات اسی طرف گامزن ہیں ۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ آپ کو د لچسپ با ت یہ بتاؤں ۔۔۔۔ کہ ۔۔ جب سندھ بلوچ پشتون ۔۔۔ فوجی نفرت کے بعد ۔۔۔ اگر پنجاب اکیلا رہ جاتا ہے ۔۔۔

    تب یہ نہیں ہوگا کہ ۔۔۔۔ پنجا ب اکیلا رہ گیا ہے ۔۔۔ اب پنجا ب پر ۔۔۔ لاہوریوں یا ملتا نیوں کی حکومت قائم ہوجائے گی ۔۔۔۔

    اس کے بعد پنجا ب کا حاکم کون بننے والا ہے ۔۔۔ یہ سن کر ۔۔۔۔ لوگوں کو الٹی آسکتی ہے ۔۔۔۔ لیکن بھلے الٹی  آئے ۔۔۔ ہونی کو کون ٹال سکتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔

    تاریخ کسی کی الٹی سے ۔۔۔ اپنا سفر تو نہیں روکے گی ۔۔۔ ہوگا تو وہی ۔۔۔۔  جو سکرپٹ میں لکھا جا چکا ہے ۔۔

    مسقتبل میں شا ید پنجاب کا نام ۔۔۔ جمہوریہ پنجاب نہ رکھا جائے  ۔۔۔۔ لیکن میرے حساب سے ۔۔۔ ستر فیصد چانس ہے ۔۔۔

    اس کا نا م بھی ۔۔۔۔۔ بد ل کر  ان کے نام پر رکھا جائے گا جن کا نام بھی نہیں ہے  فسا نے میں   ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Guilty.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    بالکل ٹھیک ہے کہ نون لیگ نے حکومت نہیں چھوڑی لیکن نون لیگ نے عوام کو ہمیشہ بتایا ہے کہ یہ سب کس کی طرف سے اور کیوں آرہا ہے

    سیاسی تجزہ کرتے ہوئے پوری بات کرنی چاہیے

    عوام کو کب اور کیا بتایا تھا اور بتانے والے کا کیا حال کیا تھا؟

    میرا خیال ہے کہ میری یاد داشت ابھی اتنی کمزور نہیں ہوئی ہے کہ پچھلے چند سالوں کی باتیں بھول جاؤں

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہم بھول چکے ہیں کہ نواز شریف نے حکومت کی ہڈی منہ سے چھوڑنے کی بجائے مشاہد الله خان، پرویز رشید، طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو قربانی کا بکرا بنایا تھا. اس نے تو اس نہال ہاشمی تک کو پارٹی سے نکال دیا تھا جس نے نواز شریف سے اپنی وفاداری کا اظہار کیا تھا

    اگر نواز شریف نے فوج کے اسے حکومت سے نکالنے اور اس کی پوری فیملی کو سپریم کورٹ، جے آئی ٹی اور نیب میں ذلیل و خوار کرنے کے بعد فوج کے خلاف تھوڑی بہت زبان کھولی بھی تھی تو اب جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر اس کا کفارہ بھی ادا کر دیا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    نون لیگیوں کو ابھی یقین نہیں ہے کہ کچھ ہوگا

    نون لیگیوں کو تو اتنا بھی پتہ نہیں ہے کہ وہ خود کہاں کھڑے ہیں؟

    شہباز شریف تو شروع سے ہی بوٹ چاٹیا تھا لیکن نواز شریف اور مریم نواز نے لوگوں کو خلائی مخلوق کی سرخ بتی کے پیچھے لگا کر اب خود فوج کے بوٹ چاٹنا شروع کر دیے ہیں. ذرا طلال چوہدری، دانیال عزیز، نہال ہاشمی اور ان کارکنوں کے بارے میں سوچا ہوتا جنہوں نے نواز شریف اور مریم نواز کو انٹی اسٹبلشمنٹ سمجھ کر فوج اور جوڈیشری کے خلاف بول کر اپنا سیاسی مستقبل اور گھر بار تک تباہ کر لیا ہے. کئی بیچارے تو فوج اور جوڈیشری کے خلاف نعرے بازی کرنے پر ایجنسیوں سے اپنی ہڈیاں تڑوا کر جیلوں اور ہسپتالوں میں پڑے ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    موضوع سے متعلق ما ضی قریب کا ایک مشا ھدہ یاد آگیا ہے ۔۔۔۔ پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے مشا ھدہ کیا ۔۔۔ جب کہ زرداری کی حکومت قائم ہوئی ۔۔۔۔ اس حکومت میں ۔۔ کم و بیش ۔۔۔ نو دس  وزیر مشیر ۔۔۔۔ راولپنڈی ڈویژزن سے تعلق رکھتے تھے ۔۔۔

    آئی ایس آے کے  بد نام  جاسوس شیخ رشید ۔۔۔ اور قاتل بے نظیر ۔۔۔ با بر اعوان ۔۔۔ پیش پیش تھے ۔۔۔۔۔

    اسی طریقے ۔۔۔۔ موجودہ  حکومت حالا نکہ ایک تبد یلی حکومت تھی لیکن اس کے باجود ۔۔۔

    ۔ عمران خان کی اسلام آبادی حکومت میں  ۔۔۔۔ پٹھا نوں ۔۔۔۔ پوٹھوھاریوں ۔۔۔ غیرملکی چھچھوروں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے ۔۔۔۔

    ااور دوسری طرف ۔۔۔ پا کستان کے ماڈرن ترین ۔۔۔ پڑھے لکھے شہر کراچی اور لاہور کے  بند ے نا پید ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔

    ۔،۔۔

    مجھے عمران خان کی  حکومت میں پٹھا نوں ۔۔۔ پوٹھوھاریوں ۔۔۔ عبا سیوں ۔۔۔۔ کے جھتے دیکھ کر ۔۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم یا د آجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے مشا ھدے میں ہے ۔۔۔۔ جب پا کستان کرکٹ ٹیم کو ۔۔۔ تباہ و برباد ۔۔۔۔ کرنے کا منصوبہ تیار ہوگیا تھا ۔۔۔۔

    تب ۔۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم میں ۔۔۔ کراچی کے لوکل لڑکے نا پید کردیئے گئے تھے اور ۔۔۔ پوری ٹیم ۔۔۔ پٹھا نوں  پنجا بیوں سے بھر دی گئی تھی ۔۔۔

    اور پھر دنیا نے دیکھا کہ ۔۔۔ ایک پٹھان زدہ  ۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم ۔۔۔۔ دن کی روشنی میں ۔۔۔ ڈوب کر غرق ہوگئی ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے عمران خان کی اسلا م آبادی حکومت میں  بھی وہی پیٹرن نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    موجودہ حکومت میں ۔۔۔ پٹھا نوں کی بھر مار ۔۔۔۔ ھزاریوں ۔۔۔ پوٹھوھاریوں کی بھر مار ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کراچی شہر کے اردو سپیکنگ  بندے کی ۔۔۔ معدومیت  ۔۔۔

    اس بات کو تقویت دیتی ہے ۔۔۔۔ یہ سب چھچھور خانے ۔۔۔۔ بھی موجود ہ حکومت کو ایسے ہی غرق کریں گے جیسے ۔۔۔ پٹھا نوں کے ھاتھوں ۔۔۔۔ کرکٹ ٹیم غرق ہوئی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Guilty.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    موضوع سے متعلق ما ضی قریب کا ایک مشا ھدہ یاد آگیا ہے ۔۔۔۔ پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے مشا ھدہ کیا ۔۔۔ جب کہ زرداری کی حکومت قائم ہوئی ۔۔۔۔ اس حکومت میں ۔۔ کم و بیش ۔۔۔ نو دس وزیر مشیر ۔۔۔۔ راولپنڈی ڈویژزن سے تعلق رکھتے تھے ۔۔۔ آئی ایس آے کے بد نام جاسوس شیخ رشید ۔۔۔ اور قاتل بے نظیر ۔۔۔ با بر اعوان ۔۔۔ پیش پیش تھے ۔۔۔۔۔ اسی طریقے ۔۔۔۔ موجودہ حکومت حالا نکہ ایک تبد یلی حکومت تھی لیکن اس کے باجود ۔۔۔ ۔ عمران خان کی اسلام آبادی حکومت میں ۔۔۔۔ پٹھا نوں ۔۔۔۔ پوٹھوھاریوں ۔۔۔ غیرملکی چھچھوروں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے ۔۔۔۔ ااور دوسری طرف ۔۔۔ پا کستان کے ماڈرن ترین ۔۔۔ پڑھے لکھے شہر کراچی اور لاہور کے بند ے نا پید ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔،۔۔ مجھے عمران خان کی حکومت میں پٹھا نوں ۔۔۔ پوٹھوھاریوں ۔۔۔ عبا سیوں ۔۔۔۔ کے جھتے دیکھ کر ۔۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم یا د آجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے مشا ھدے میں ہے ۔۔۔۔ جب پا کستان کرکٹ ٹیم کو ۔۔۔ تباہ و برباد ۔۔۔۔ کرنے کا منصوبہ تیار ہوگیا تھا ۔۔۔۔ تب ۔۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم میں ۔۔۔ کراچی کے لوکل لڑکے نا پید کردیئے گئے تھے اور ۔۔۔ پوری ٹیم ۔۔۔ پٹھا نوں پنجا بیوں سے بھر دی گئی تھی ۔۔۔ اور پھر دنیا نے دیکھا کہ ۔۔۔ ایک پٹھان زدہ ۔۔۔ پا کستان کرکٹ ٹیم ۔۔۔۔ دن کی روشنی میں ۔۔۔ ڈوب کر غرق ہوگئی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے عمران خان کی اسلا م آبادی حکومت میں بھی وہی پیٹرن نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ حکومت میں ۔۔۔ پٹھا نوں کی بھر مار ۔۔۔۔ ھزاریوں ۔۔۔ پوٹھوھاریوں کی بھر مار ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کراچی شہر کے اردو سپیکنگ بندے کی ۔۔۔ معدومیت ۔۔۔ اس بات کو تقویت دیتی ہے ۔۔۔۔ یہ سب چھچھور خانے ۔۔۔۔ بھی موجود ہ حکومت کو ایسے ہی غرق کریں گے جیسے ۔۔۔ پٹھا نوں کے ھاتھوں ۔۔۔۔ کرکٹ ٹیم غرق ہوئی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔

    اب آپ باقیوں کو بھول جائیں میری نظر میں ایک  صرف  ایک شخص ہے جو اس ملک کی تقدیر سنوار سکتا ہے ۔۔اگر  مقتدر طبقے اس کو باعزت پاکستان لے آئیں ۔۔۔

    ون انئڈ اونلی الطاف بھائی۔ ۔۔۔

    توسی اتنے دن کہیں  گئے تھے ۔۔مجھے خدشہ تھا یا تو آپ کرونا کے ہتھےچڑ گئے ہیں  یا پھرکروناکے ساتھ ڈیٹ مارنے نکل گئے ہیں ۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    گلٹی بھائی ۔۔ اب آپ باقیوں کو بھول جائیں میری نظر میں ایک صرف ایک شخص ہے جو اس ملک کی تقدیر سنوار سکتا ہے ۔۔اگر مقتدر طبقے اس کو باعزت پاکستان لے آئیں ۔۔۔ ون انئڈ اونلی الطاف بھائی۔ ۔۔۔ توسی اتنے دن کہیں گئے تھے ۔۔مجھے خدشہ تھا یا تو آپ کرونا کے ہتھےچڑ گئے ہیں یا پھرکروناکے ساتھ ڈیٹ مارنے نکل گئے ہیں ۔

    سلیم رضا

    الطاف بھائی کے دکھا ئے جانے والے حق پرستی کے جھوٹے منت گھڑت سپنے کب کے ٹوٹ کر ۔۔۔ چکنا چور ہوچکے ۔۔۔۔

    الطاف بھا ئی نے خوابوں کے عوض ۔۔۔ کراچی کے کروڑوں ۔۔۔ شہریوں کو ۔۔۔  ایسی شرمندگی اور ندا مت ۔۔۔۔ بخشی ہے کہ ۔۔۔ بےچارے کراچی والے قومی دھارے سے کٹ کر

    الگ کونے میں جا پڑے ہیں ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔ مہاجروں کو ۔۔۔۔۔ چاند تاروں کے وعدے کرکے ۔۔۔۔۔ گندگی بے روزگاری ابتری بد حالی غربت  میں ڈبوکر خود لندن میں بانسری بجا رھا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الطاف حسین ایک پرفیکٹ مثا ل ہے کہ ۔۔۔ کیسے بھروپئیے بھیس بد ل بد ل کر ۔۔۔ آتے ہیں اور کروڑوں لوگوں کو ۔۔۔ چ ۔۔۔ بنا جا تے ہیں ۔۔

    آنے والے وقت میں ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کی ناکام و نامراد ۔۔۔۔ چاند تاروں ۔۔۔۔ کی  کہا نیا ں کہا وتیں بھی ۔۔۔۔۔ جھوٹ کا پلندہ ثا بت ہوچکی ہونگی ۔۔۔۔۔۔۔

    چاھے بھروپیئہ ۔۔۔۔۔ گورا ہو یا کالا ۔۔۔۔ فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔ عوام خود ہی ۔۔۔ چ۔۔۔ ہوتے ہیں جو ھر چمکتی چیز پر چڑھ دوڑتے ہیں۔۔۔

    ایک بھروپیئہ کہتا تھا میں مرشد ہوں ۔۔۔ ایک بھروپیئہ کہتا تھا میں ۔۔۔ قائداعظم ثانی ہوں ۔۔۔۔ ایک کہتا میں ولی پیر ہوں ۔۔۔ دوسرا کہتا میں آسمان میں اگنے والا کرپشن کا فرشتہ ہوں

    ایک بھروپیئہ تو زلیل و خوار ہوچکا ۔۔۔ دوسرے بھروپیئے کی زلت کی فلم چل رھی ہے ۔۔۔ ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کراچی کے عوام  کا جھوٹا سپنا ٹوٹ چکا ہے ۔۔۔ اور ان کو روٹی دال کا بھاؤ پتہ چل رھا ہے ۔۔۔۔ اور وہ بھگت رھے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ اور جلد ہی ایسی نصیحت پا کستان کی جوان نسل کو لگنے والی ہے ۔۔۔ جھوٹے خواب ٹوٹنے پر ۔۔۔۔ یہ سب پڑھے لکھے نوجوان ۔۔۔ بھی ھمارے سا منے بھگتیں  گے ۔۔۔۔

    اور ھم پوٹیوں کا بھی تما شہ ایسے ہی دیکھیں گے ۔۔۔۔۔ جیسے ھم ۔۔۔۔ الطاف بھا ئی کی مذ احیہ ویڈیوز دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Guilty.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    سلیم رضا

    میں کہیں گیا نہیں تھا ۔۔۔۔ ھندوستان میں ۔۔۔ قتل ہونے والے ۔۔۔۔ مستقبل کے امیتابھ بچن اور مستقبل کے شا ہ رخان  ۔۔۔ کی قتل کی خبریں ۔۔۔ ویڈیوز ۔۔۔ دیکھ رھا تھا ۔۔۔۔

    شوشانت سنگھ ایک بہت ہونہار نوجوان تھا ۔۔۔۔ غریب گاؤں سے آیا تھا ۔۔ دھلی انجینئرنگ یونیورسٹی ۔۔۔ ٹی وی سے ہوتا ہوا با لی ووڈ پہنچا تھا ۔۔۔

    شوشانت با لی ووڈ پہنچ کر دو ھٹ فلمیں دے چکا تھا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ بیسوں فلموں کی آفر تھیں  ۔۔۔۔ شوشانت ۔۔۔۔ ٹیلنٹ میں ۔۔۔۔ شاہ رخ خان ۔۔۔ سلمان خان کو پیچھے چھوڑ رھا تھا ۔۔۔

    شوشانت کے ڈانس بھی ۔۔۔۔ پرانے ھیروز ۔۔۔۔ سے مختلف ایڈوانس اور نئے تھے ۔۔۔۔۔ وہ بھارت میں انجینئر نگ میں ساتویں پوزیشن بھی لے چکا تھا ۔۔۔۔

    شوشانت نے بھارت کے سارے ۔۔۔۔۔ ممی ڈیڈی پرانے ٹھپہ ۔۔۔۔ اداکاروں کی نیندیں حرام کردی تھیں ۔۔۔۔۔

    اور تو اور ۔۔۔۔ شو شانت ۔۔۔۔ نے اپنی ایکسٹریم سکلز اور قابلیت پر ۔۔۔۔۔ با لی ووڈ میں ۔۔۔۔ اپنی پروڈکشن کمپنی بھی کھڑی کر رھا تھا  ۔۔۔۔

    جو سلمان خان فلمز ۔۔۔۔ یش فلمز ۔۔۔۔ دھرما فلمز ۔۔۔۔۔ جیسے فلمی ما فیا کو برداشت نہ ہوا ۔۔۔۔۔

    اور ان سب نے مل کر ۔۔۔۔ اس پردیسی نوجوان کا ۔۔۔۔ اسکے اپارٹمنٹ میں ۔۔۔ چھ بندے بھیج کر ۔۔۔۔ تکیے سے سانس گھوٹ کر قتل کردیا ۔۔۔

    اور میڈ یا میں مشہور کردیا کہ ۔۔۔۔۔ شوشانت نے ۔۔۔ خود کشی کرلی ہے ۔۔۔۔۔

    بس یہ ھفتہ اسی قسم کی خبریں پڑھنے میں گزرا ۔۔۔۔ میرا دل کررھا تھا کا ش میں بھی بالی ووڈ کا فلم میکر ہوتا ۔۔۔۔

    میرے بھی چاروں طرف ۔۔۔۔ لڑکیاں ھیرونیں ہوتیں  ۔۔۔ اربوں کھربوں   ۔۔۔ کی تجوریاں ہوتیں ۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi