Home Forums Islamic Corner لونڈی

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 102 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    آپ کے ذہن میں عورت کوئی کند ذہن مخلوق ہے ..تبھی ایسے سوال کر رہے ہیں ..مجھے اپنی زندگی گزارنے کا اختیار مذھب دیتا ہے ..عورت کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کہیں بھی نہیں کی جا سکتی . دوبارہ سے غلط سلط حدیث لگا دی ہے .. مجھے اپنے مذھب سے پرابلم نہیں ہے تو آپ کو میرے پرابلم نہ ہونے سے کیوں پرابلم ہے ؟ :thinking:

    کہا تھا ناں کہ انکا رنڈی رونا ختم ہونے والا نہیں ہے

    آپکی کوئی دلیل اور کوئی بات ان فکری بیواؤں کو اسلام کا نام لے لے کر اپنا منہ کالا کرکے اور سر میں راکھ ڈال کر شام غریباں منانے سے نہیں روک سکتی ہے

    :bigthumb:

    #43
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: لونڈی

    آپ کے ذہن میں عورت کوئی کند ذہن مخلوق ہے ..تبھی ایسے سوال کر رہے ہیں ..مجھے اپنی زندگی گزارنے کا اختیار مذھب دیتا ہے ..عورت کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کہیں بھی نہیں کی جا سکتی . دوبارہ سے غلط سلط حدیث لگا دی ہے .. مجھے اپنے مذھب سے پرابلم نہیں ہے تو آپ کو میرے پرابلم نہ ہونے سے کیوں پرابلم ہے ؟ :thinking:

    نادان جی۔۔ میری رائے میں تو عورت کندن ذہن نہیں ہے، نہ ہی مرد سے کم تر ہے، میں تو عورت اور مرد کو برابر کا درجہ دیتا ہوں۔ ہاں مگر آپ کے اسلام اور سرکارِ دو عالم کی نظر میں عورت ناقص العقل ضرور ہے۔۔ ملاحظہ فرمایئے۔۔۔ یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے۔۔ 

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا ، انھوں نے کہا مجھے زید نے اور یہ زید اسلم کے بیٹے ہیں ، انھوں نے عیاض بن عبداللہ سے ، انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہ آپ نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالاضحی یا عیدالفطر میں عیدگاہ تشریف لے گئے ۔ وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس سے گزرے اور فرمایا اے عورتوں کی جماعت ! صدقہ کرو ، کیونکہ میں نے جہنم میں زیادہ تم ہی کو دیکھا ہے ۔ انھوں نے کہا یا رسول اللہ ! ایسا کیوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم لعن طعن بہت کرتی ہو اور شوہر کی ناشکری کرتی ہو ، باوجود عقل اور دین میں ناقص ہونے کے میں نے تم سے زیادہ کسی کو بھی ایک عقلمند اور تجربہ کار آدمی کو دیوانہ بنا دینے والا نہیں دیکھا ۔ عورتوں نے عرض کی کہ ہمارے دین اور ہماری عقل میں نقصان کیا ہے یا رسول اللہ ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا عورت کی گواہی مرد کی گواہی سے نصف نہیں ہے ؟ انھوں نے کہا ، جی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بس یہی اس کی عقل کا نقصان ہے ۔ پھر آپ نے پوچھا کیا ایسا نہیں ہے کہ جب عورت حائضہ ہو تو نہ نماز پڑھ سکتی ہے نہ روزہ رکھ سکتی ہے ، عورتوں نے کہا ایسا ہی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی اس کے دین کا نقصان ہے ۔ (صحیح بخاری۔ 304)۔۔

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    https://sunnah.com/bukhari/6/9

    مجھے اپنے مذھب سے پرابلم نہیں ہے تو آپ کو میرے پرابلم نہ ہونے سے کیوں پرابلم ہے ؟

    کول ڈاؤن۔۔۔ کول ڈاؤن۔۔۔ آپ پھر جذباتی ہورہی ہیں۔ آپ کے اندر ایک جنگ جاری ہے، اسکو تحمل سے فیس کیجئے :) ;-) :serious: :bigsmile: ۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Zinda Rood.
    #43
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    نادان جی۔۔ میری رائے میں تو عورت کندن ذہن نہیں ہے، نہ ہی مرد سے کم تر ہے، میں تو عورت اور مرد کو برابر کا درجہ دیتا ہوں۔ ہاں مگر آپ کے اسلام اور سرکارِ دو عالم کی نظر میں عورت ناقص العقل ضرور ہے۔۔ ملاحظہ فرمایئے۔۔۔ یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے۔۔

    ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا ، انھوں نے کہا مجھے زید نے اور یہ زید اسلم کے بیٹے ہیں ، انھوں نے عیاض بن عبداللہ سے ، انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہ آپ نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالاضحی یا عیدالفطر میں عیدگاہ تشریف لے گئے ۔ وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس سے گزرے اور فرمایا اے عورتوں کی جماعت ! صدقہ کرو ، کیونکہ میں نے جہنم میں زیادہ تم ہی کو دیکھا ہے ۔ انھوں نے کہا یا رسول اللہ ! ایسا کیوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم لعن طعن بہت کرتی ہو اور شوہر کی ناشکری کرتی ہو ، باوجود عقل اور دین میں ناقص ہونے کے میں نے تم سے زیادہ کسی کو بھی ایک عقلمند اور تجربہ کار آدمی کو دیوانہ بنا دینے والا نہیں دیکھا ۔ عورتوں نے عرض کی کہ ہمارے دین اور ہماری عقل میں نقصان کیا ہے یا رسول اللہ ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا عورت کی گواہی مرد کی گواہی سے نصف نہیں ہے ؟ انھوں نے کہا ، جی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بس یہی اس کی عقل کا نقصان ہے ۔ پھر آپ نے پوچھا کیا ایسا نہیں ہے کہ جب عورت حائضہ ہو تو نہ نماز پڑھ سکتی ہے نہ روزہ رکھ سکتی ہے ، عورتوں نے کہا ایسا ہی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی اس کے دین کا نقصان ہے ۔ https://sunnah.com/bukhari/6/9

    کول ڈاؤن۔۔۔ کول ڈاؤن۔۔۔ آپ پھر جذباتی ہورہی ہیں۔ آپ کے اندر ایک جنگ جاری ہے، اسکو تحمل سے فیس کیجئے :) ;-) :serious: :bigsmile: ۔۔۔

    عقل کا دامن پکڑو …میں کہہ رہی ہوں کہ مردوں کی گڑھی حدیثیں مجھے نہ سنائیں ..آپ لگاتار وہی کام کر رہے ہیں ..کیا آپ کے حوالے سے میں میں مردوں کو ناقص العقل سمجھوں ؟

    :bigsmile:

    #44
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    کہا تھا ناں کہ انکا رنڈی رونا ختم ہونے والا نہیں ہے آپکی کوئی دلیل اور کوئی بات ان فکری بیواؤں کو اسلام کا نام لے لے کر اپنا منہ کالا کرکے اور سر میں راکھ ڈال کر شام غریباں منانے سے نہیں روک سکتی ہے :bigthumb:

    ان کے اندر جنگ چل رہی ہے ..دل کہتا ہے قرآن صحیح ہے ..ادھر ادھر کی سن کر دماغ گھوم جاتا ہے ..اس لئے بار بار مجھ سے پوچھتے ہیں

    دلیل اور تحمل سے ہی  ان کو سمجھایا جا سکتا ہے

    :)

    #45
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    ان کے اندر جنگ چل رہی ہے ..دل کہتا ہے قرآن صحیح ہے ..ادھر ادھر کی سن کر دماغ گھوم جاتا ہے ..اس لئے بار بار مجھ سے پوچھتے ہیں دلیل اور تحمل سے ہی ان کو سمجھایا جا سکتا ہے :)

    چلیں آپ انہیں سمجھانے کی کوشش کرکے دیکھ لیں

    جب وہ آپ سے سمجھ جائیں گے تو مجھے بتا دیجیے گا

    میرے خیال میں تو یہ سمجھنے والی نسل ہی نہیں ہے

    #46
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    چلیں آپ انہیں سمجھانے کی کوشش کرکے دیکھ لیں جب وہ آپ سے سمجھ جائیں گے تو مجھے بتا دیجیے گا میرے خیال میں تو یہ سمجھنے والی نسل ہی نہیں ہے

    الله کا فرمان ہے ..اے نبی تمہارا کام صرف پیغام پہنچانا ہے

    میں اسی نبی کی امت ہوں ..باقی ہدایت الله کی مرضی سے ہی ائے گی ..

    #47
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    Bawa Jee

    Why these African and middle eastern girls push there husbands to have second and third wives? What advantage do they get especially if 2nd and 3rd wives are back home?

    #48
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    الله کا فرمان ہے ..اے نبی تمہارا کام صرف پیغام پہنچانا ہے میں اسی نبی کی امت ہوں ..باقی ہدایت الله کی مرضی سے ہی ائے گی ..

    And also 19 sex partners including 4 sex slaves, 4 divorced wives and 11 he never divorced. Most of his adult life, 25 years, he had to live with rich widow and no hanky phanky.

    You have a lot to explain here but why would you he was just a typical man.

    #49
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 2880
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    نادان جی …آپ خوش قسمت ہیں کہ امریکا میں موجود ہیں جہاں قانون عورت کو بھی حق دیتا ہے کہ وہ طلاق دے سکے …پاکستان یا اسلامی معاشرے میں خلع لینے میں کئی کئی سال لگ جاتے ہیں کیونکہ خلع اور طلاق کے حق میں فرق ہے …مرد کو طلاق جسٹیفائی کرنے کی ضرورت نہیں …جبکہ عورت کو عدالت میں جج کو جائز وجوہات دینا لازمی ہے …مثال کے طور پر عورت اس وجہ سے خلع نہیں مانگ سکتی کہ شوہر مارتا ہے …وجہ یہ کہ قران میں خدا خود مرد کو نافرمانی پر عورت کی پٹائی کی اجازت دیتا ہے

    اس بات پر بھی خلع نہیں مانگی جا سکتی کہ شوہر دوسری شادی کر چکا ہے کیونکہ قرآن مرد کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے اور غیر مشروط دیتا ہے …کچھ روشن خیال مولویوں نے پہلی بیویوں سے اجازت کی پخ ڈال دی ہے جو قران میں موجود نہیں

    لہٰذا مہربانی فرما کر خواب خرگوش سے بیدار ہوجائیں …خلع مرد کی مرضی کے بغیر بہت مشکل ہے

    جہاں تک کلچرل بات ہے کہ صومالی اور عرب دنیا میں مردوں کی ایک سے زائد شادیاں عام رواج ہے تو عرض ہے کہ آپ نے خود ایک دلیل دے دی ہے کہ اسلام صرف عرب بدوؤں کے لیے آیا تھا …اس لیے یورپ امریکا کینیڈا یا پھر پاکستان میں ان عرب دقیانوسی قوانین اور روایات کی کوئی جگہ نہیں کیونکہ یہاں کا کلچر مختلف ہے

    نادان

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Qarar.
    #50
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    Bawa Jee Why these African and middle eastern girls push there husbands to have second and third wives? What advantage do they get especially if 2nd and 3rd wives are back home?

    میرے مشاہدے میں عربوں میں کم سے کم دو شادیاں تو بہت ہی عام ہیں ، ایک شادی عموما گھر والوں کی پسند سے بہت چھوٹی عمر میں کرتے ہیں پھر ایک شادی اپنی مرضی سے دودھ کے دانت ٹوٹنے کے بعد کرتے ہیں
    میرا پڑھی لکھی اور ماڈرن قسم کی عرب خواتین سے پیشہ ورانہ طور پر بہت واسطہ رہا ہے میرے اپنے مشاہدے کے مطابق وہ مردوں کی دوسری شادی یا دوسری بیوی بننے پر بہت زیادہ حساس نہیں تھیں . وہ اسکو مذھب کے ایک حکم کے طور پر قبول کرتی تھیں.
    یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عربوں کے پاس اگر پیسے ہوں تو دو تو چھوڑیں چار شادیوں سے بھی انکا کچھ نہیں بگڑتا جب تک رشین یا موراکن حسن پر ہاتھ صاف نہ کریں انکو چین نہیں آتا

    #51
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    Bawa Jee Why these African and middle eastern girls push there husbands to have second and third wives? What advantage do they get especially if 2nd and 3rd wives are back home?

    دو وجوہات ہو سکتی ہیں

    ان کے مرد لڑاکو ہوتے ہیں ..زیادہ  بیویاں ہونگی تو لڑائیاں بٹ  جائیں گی ..

    یا

    ان عورتوں سے شادی کرواتی ہونگی جن سے بدلہ لینا چاہتی ہونگی

    #52
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    And also 19 sex partners including 4 sex slaves, 4 divorced wives and 11 he never divorced. Most of his adult life, 25 years, he had to live with rich widow and no hanky phanky. You have a lot to explain here but why would you he was just a typical man.

    دیکھیں جی ..تاریخ سے نا بلد ہوں اور دلچسپی بھی نہیں

    :serious:

    #53
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    نادان جی …آپ خوش قسمت ہیں کہ امریکا میں موجود ہیں جہاں قانون عورت کو بھی حق دیتا ہے کہ وہ طلاق دے سکے …پاکستان یا اسلامی معاشرے میں خلع لینے میں کئی کئی سال لگ جاتے ہیں کیونکہ خلع اور طلاق کے حق میں فرق ہے …مرد کو طلاق جسٹیفائی کرنے کی ضرورت نہیں …جبکہ عورت کو عدالت میں جج کو جائز وجوہات دینا لازمی ہے …مثال کے طور پر عورت اس وجہ سے خلع نہیں مانگ سکتی کہ شوہر مارتا ہے …وجہ یہ کہ قران میں خدا خود مرد کو نافرمانی پر عورت کی پٹائی کی اجازت دیتا ہے اس بات پر بھی خلع نہیں مانگی جا سکتی کہ شوہر دوسری شادی کر چکا ہے کیونکہ قرآن مرد کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے اور غیر مشروط دیتا ہے …کچھ روشن خیال مولویوں نے پہلی بیویوں سے اجازت کی پخ ڈال دی ہے جو قران میں موجود نہیں لہٰذا مہربانی فرما کر خواب خرگوش سے بیدار ہوجائیں …خلع مرد کی مرضی کے بغیر بہت مشکل ہے جہاں تک کلچرل بات ہے کہ صومالی اور عرب دنیا میں مردوں کی ایک سے زائد شادیاں عام رواج ہے تو عرض ہے کہ آپ نے خود ایک دلیل دے دی ہے کہ اسلام صرف عرب بدوؤں کے لیے آیا تھا …اس لیے یورپ امریکا کینیڈا یا پھر پاکستان میں ان عرب دقیانوسی قوانین اور روایات کی کوئی جگہ نہیں کیونکہ یہاں کا کلچر مختلف ہے نادان

    اسلام کا پیغام ساری دنیا کے لئے ہے ..لیکن اس وقت ان کے کچھ باتوں کے لئے مخاطب بدو ہی تھے

    رہی بات ..خلع  لینے میں مشکلات کی ..تو میں جاننا چاہوں گی کہ اور اسلامی ممالک میں کیا صورت حال ہے ..پاکستان میں تو آپ کرایا دار سے اپنا گھر بھی خالی نہیں کرا سکتے

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by نادان.
    #54
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: لونڈی

    میرے مشاہدے میں عربوں میں کم سے کم دو شادیاں تو بہت ہی عام ہیں ، ایک شادی عموما گھر والوں کی پسند سے بہت چھوٹی عمر میں کرتے ہیں پھر ایک شادی اپنی مرضی سے دودھ کے دانت ٹوٹنے کے بعد کرتے ہیں میرا پڑھی لکھی اور ماڈرن قسم کی عرب خواتین سے پیشہ ورانہ طور پر بہت واسطہ رہا ہے میرے اپنے مشاہدے کے مطابق وہ مردوں کی دوسری شادی یا دوسری بیوی بننے پر بہت زیادہ حساس نہیں تھیں . وہ اسکو مذھب کے ایک حکم کے طور پر قبول کرتی تھیں. یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عربوں کے پاس اگر پیسے ہوں تو دو تو چھوڑیں چار شادیوں سے بھی انکا کچھ نہیں بگڑتا جب تک رشین یا موراکن حسن پر ہاتھ صاف نہ کریں انکو چین نہیں آتا

    سنا تھا جنے لاہور نیں ویکھیا او جمیا ای نیں

    اس میں تھوڑا اضافہ کر لیں

    جنے موروکو نیں ویکھیا اونے جم کے وی کی کیتا

    باقی اگر مقابلہ کرنا ہے تو رشین چٹے آٹے کی بوری – یوکرینین ہول میل اور موروکن جوسی زیتون

    :bigsmile:

    #55
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    سنا تھا جنے لاہور نیں ویکھیا او جمیا ای نیں اس میں تھوڑا اضافہ کر لیں جنے موروکو نیں ویکھیا اونے جم کے وی کی کیتا باقی اگر مقابلہ کرنا ہے تو رشین چٹے آٹے کی بوری – یوکرینین ہول میل اور موروکن جوسی زیتون :bigsmile:

    چلیں جی اسی بہانے آپ کی ٹھرک کا راز بھی معلوم ہوا .

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #56
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5574
    • Total Posts: 5657
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: لونڈی

    چلیں جی اسی بہانے آپ کی ٹھرک کا راز بھی معلوم ہوا . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    استغفرالله

    میں تو سنی سنائی باتیں کر رہا ہوں

    :bigsmile:

    #57
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    استغفرالله میں تو سنی سنائی باتیں کر رہا ہوں :bigsmile:

    سر جی سب کچھ کرئیے گا مگر جائداداں نہیں ویچنی

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #58
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    Bawa Jee Why these African and middle eastern girls push there husbands to have second and third wives? What advantage do they get especially if 2nd and 3rd wives are back home?

    شیرازی جی

    پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ انکا کلچر ہے۔ انہوں نے بچپن سے لیکر شادی تک اپنے دادا، نانا، باپ، رشتہ داروں اور اردگرد والوں کو ایک سے زیادہ شادیاں کرتے دیکھا ہے اور وہ اپنے اسی کلچر کے تحت ایسا کرتی ہیں۔ انہیں اپنے خاوند کی دوسری بیوی سے وہ جلن نہیں ہوتی ہے جو برصغیر کی عورتوں کو ہوتی ہے

    دوسری بات یہ ہے کہ خاوند کی دوسری شادی کروا کر وہ کچھ دن سکون سے سونا چاہتی ہونگی

    :)

    تیسری بات یہ ہے کہ انہیں گھر کے کام کاج میں مدد مل جاتی ہے۔ بجائے اس کے کہ ایک عورت ایمرجنسی، بیماری یا ناسازی طبیعت کے باوجود سارے گھر کو سنبھالے، کھانے پکائے، صفائی کرے، بچوں کو سنبھالے، ایسی حالت میں گھر میں ایک دوسری عورت گھر سنبھالنے کے لئے موجود ہوتی ہے

    آبائی ملک میں بیوی ہونے کے بھی کافی فوائد ہیں۔ وہ وہی کام کرتی ہیں جو پاکستانیوں کے مڈل ایسٹ میں کام کرنے کے دوران ان کی بیویاں پاکستان میں کرتی ہیں یعنی اپنے خاوند کے والدین کی خدمت کرتی ہیں، جائیداد کی دیکھ بھال کرتی ہیں، عزیزوں اور رشتہ داروں کی خوشی اور غمی میں شریک ہوتی ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ ویسے بھی کینیڈا میں بندہ دو بیویاں نہیں رکھ سکتا ہے اس لئے دوسری بیوی عموما آبائی ممالک میں ہی ہوتی ہیں۔ پھر اپنے بیوی بچے کو ملنے کے بہانے ان کا اپنے آبائی ملک آنا جانا بھی رہتا ہے

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Bawa.
    #59
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    آج ایک ٹک ٹاک وڈیو دیکھ رہا تھا، ایک عورت کہہ رہی تھی کہ

    مردو! کسی عورت سے یہ دیکھ کر منہ نہ پھیر لیا کرو کہ وہ شادی شدہ ہے، آخر رجسٹرڈ گاڑیاں بھی تو چوری ہو جاتی ہیں

    مجھے یہ وڈیو دیکھ کر خاتون اول یاد آ گئی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Bawa.
    #60
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    Bawa Jee & Ghostprotocol bhai

    if you google 0.31% of Saudis have multiple wives. Not sure what Arabs are you referring to with high cultural acceptance. Huge majority is like @nadan Jee , Islamic feminists

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 102 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi