Home Forums Islamic Corner لونڈی

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 102 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: لونڈی

    بیس قسم کے کھا نے نوش کرنے کے بعد سوشل میڈیا کے یو ٹرن مفکر کہتے ہیں کہ اسلام تلوار نہیں پھیلا … مولانا صاحب کا زبردست جوا ب

    #22
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: لونڈی

    حسن بھائی۔۔ میں نے تو کئی بار مومنین کو چیلنج کیا ہے کہ قرآن سے کوئی ایک ہی آیت نکال کر دکھا دیں جس میں لکھا ہو کہ “اے انسانوں آپس میں لڑو جھگڑو مت، امن اور سکون سے رہو، بے شک اسی میں سلامتی ہے”۔۔ اس کے برعکس قرآن میں جنگ و جدل، لڑائی، ماڑ دھاڑ ، اور ہر وقت حملوں کیلئے گھوڑے تیار رکھنے کی آیات کے انبار لگے ہوئے ہیں۔

    اور اے ایمان والو …. تم ہمیشہ خون خرابہ …. جنگ و جدل، لڑائی، ماڑ دھاڑ …. علاقوں پر قبضہ …. خواتین اور بچوں کو یرغمال بنانے کی تیاری میں لگے رہو … بیشک اسی میں ہی دنیا اور آخرت کی بھلائ ہے

    #23
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لونڈی

    آپ بھی آوروں کی طرح نکلے ..پوسٹ نمبر دو میں جو وڈیو لگائی ہے ..اس میں آپ کی اس پریشانی کا جواب ہے

    مادام۔۔۔۔۔

    آپ نے تو ابھی تازہ تازہ خستہ خستہ بَیعتِ غامدی فرمائی ہے۔۔۔۔۔ مگرآپ کیوں بھول جاتی ہیں کہ میری مذہبی ٹرین بھی غامدی جنکشن سے ہو کر ہی گذری ہے۔۔۔۔۔

    مَیں بھی اسلام کا روشن خیال چہرہ دیکھنے ہی غامدی صاحب کے حلقہِ ارادات مند میں ذرا ذرا شامل ہوا تھا۔۔۔۔۔

    مگر وہ پَری چہرہ یوں معصوم نہ تھا مَیں نے فقط چاہا تھا کہ یوں ہوجائے۔۔۔۔۔

    ;-) :facepalm: ;-) ™©

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by BlackSheep.
    #24
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: لونڈی

    شیرازی صاحب …نادان جی “اسلامی فیمنسٹ” ہیں جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ فنڈو حضرات کی ہمخیال ہیں کہ مرد انصاف کرسکے اور پہلی بیویوں سے اجازت لے لے تو پھر ٹھیک ہے

    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    یہ پہلی بیوی(بیویوں) سے اجازت والی بات خالص اسلام میں کھلی ملاوٹ ہے۔۔۔۔۔ یعنی دودھ جیسے خالص اسلام میں پیشاب کا وہ کمینہ قطرہ ہے جو اسلام کو ہی ناپاک بنادیتا ہے۔۔۔۔۔

    شاید آپ کو علم ہو کہ انیس سو ساٹھ میں جو عائلی قوانین مرتب ہوئے تھے وہ امیریکہ پلٹ ڈاکٹر فضل الرحمٰن کے بنائے ہوئے تھے اور اُن میں یہ پہلی بیوی سے اجازت والی شق رکھی گئی تھی۔۔۔۔۔ اُس زمانے میں بھی مذہبی علماؤں کی طرف سے اِن عائلی قوانین کی شدید مخالفت کی گئی تھی۔۔۔۔۔

    اب اِس معاملے میں تو صحیح حدیث و ضعیف حدیث و بدکردار راوی وغیرہ کا چکر ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ قرآن کی واضح آیت(سورہ نساء) ہے۔۔۔۔۔ اور اِس آیت کے مخاطب بھی مرد ہیں اور یہ فیصلہ اُن پر چھوڑ دیا گیا ہے کہ اگر وہ(مرد حضرات) سمجھتے ہیں کہ وہ انصاف کرسکتے ہیں تو ظالم سماج سے لیکر دُنیا کی کوئی طاقت اُنہیں(مرد حضرات) بارات لے جانے سے نہیں روک سکتی۔۔۔۔۔

    بنو فنڈوئین کا خدا اُنہیں اسلام کو اُس کی رُوح کے مطابق سمجھ پر اُس پر عمل کرکے دو دو، تین تین اور چار چار بار گھوڑی چڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور روشن خیال ملاوٹی علماء کا روزِ قیامت مُنہ کالا کرائے۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔۔۔ ثم آمین۔۔۔۔۔

    :) ;-) :) ™©

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by BlackSheep.
    #25
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    یا اللہ عورتوں کے حقوق کے ٹھیکیدار دہرئیوں کو اپنی بیویوں کو چار چار خاوند رکھنے کی آزادی دینے کی توفیق عطا فرما

    اے پروردگار چار چار بیویوں کے خواہشمند مسلمانوں کی دعائیں قبول فرما

    #26
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: لونڈی

    According to this link Prophet had 19 women, 15 marriages 4 of which he divorced and 4 concubines. https://wikiislam.net/wiki/List_of_Muhammads_Wives_and_Concubines

    شیرازی صاحب۔۔ تقریباً تمام مومن مرد اور تمام مومن عورتیں اسلام کے چار شادیوں والے قانون کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور دفاع بھی کرتے ہیں۔  مگر کسی بھی مومن مرد سے پوچھ لیں کیا وہ اپنی بہن یا بیٹی کے خاوند کو دوسری بیوی لانے کی اجازت دے گا؟ مومن کی ہکلاہٹ دیکھنے والی ہوگی۔ اسی طرح کسی بھی مومنہ خاتون سے پوچھ لیں کیا وہ اپنے خاوند کو دوسری شادی کی اجازت دے گی؟ مومنہ خاتون سر پھاڑے دے گی جواب میں۔ سرکارِ دو عالم کے داماد جنابِ مولا علی نے جب دوسری شادی کا ارادہ کیا تھا تو حضرت فاطمہ بھی ناراض ہوگئی تھیں اور سرکارِ دو عالم تو باقاعدہ برہم ہو گئے تھے۔۔ اسلام کا یہ چار شادیوں والا قانون مومنانہ منافقت اور دہرے معیار کی شاندار مثال ہے۔۔ 

    #27
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    According to this link Prophet divorced 4 times but popular believe is he never divorced. Similarly some of his wives and concubines remarried but popular believe is his wives were not forbidden remarriages
    #28
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    شیرازی صاحب۔۔ تقریباً تمام مومن مرد اور تمام مومن عورتیں اسلام کے چار شادیوں والے قانون کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور دفاع بھی کرتے ہیں۔ مگر کسی بھی مومن مرد سے پوچھ لیں کیا وہ اپنی بہن یا بیٹی کے خاوند کو دوسری بیوی لانے کی اجازت دے گا؟ مومن کی ہکلاہٹ دیکھنے والی ہوگی۔ اسی طرح کسی بھی مومنہ خاتون سے پوچھ لیں کیا وہ اپنے خاوند کو دوسری شادی کی اجازت دے گی؟ مومنہ خاتون سر پھاڑے دے گی جواب میں۔ سرکارِ دو عالم کے داماد جنابِ مولا علی نے جب دوسری شادی کا ارادہ کیا تھا تو حضرت فاطمہ بھی ناراض ہوگئی تھیں اور سرکارِ دو عالم تو باقاعدہ برہم ہو گئے تھے۔۔ اسلام کا یہ چار شادیوں والا قانون مومنانہ منافقت اور دہرے معیار کی شاندار مثال ہے۔۔

    Didn’t”t @naden Jee also allowed second or third marriage as long as it’s with concubine?

    #29
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    Ghamdi like Tariq Jamil all other is knucklehead making stuff up. If Islam abolished slavery and concubines then how come prophet had slaves and concubines? @nadan Jee – are you saying you are ok with man doing 2nd and 3rd marriage?

    میں جس ادارے میں کام کرتی ہوں .وہاں کی کچھ پالیسیز سے متفق نہیں ہوں ..لیکن اس کے باوجود وہاں ہی کام کرنا پسند کرتی ہوں کہ زیادہ تر میری پسند کا ماحول ہے .

    میں جس کی دنیا میں رہتی ہوں ..میں اسے متفق ہوں یا نہ ہوں ..مجھے اس کا حکم ماننا ہے

    اب آتے ہیں اس کی تشریح کی طرف ..جہاں میں ہوں ..اور جہاں اور دوسرے ممبرز رہتے ہیں پاکستان سے باہر ..کیا وہاں تمام لوگ اپنی زندگی ایک ہی سپاوس کے ساتھ گزار دیتے ہیں ..میرا نہیں خیال ..کم کم ہی ہونگے

    اب آتے ہیں اجازت کی طرف ..میں اسے اس طرح بھی دیکھتی ہوں کہ مرد تو باز نہیں آتا ..اگر اس نے دوسری شادی کرنی ہی کرنی ہے ..چاہے اولاد نہ ہونے کا بہانہ بنائے یا کوئی اور دل کو بھا جائے ..وجہ کچھ بھی ہو ..اس نے اگر شادی کا ارادہ کر ہی لیا تو یہاں کے معاشرے میں سیدھا سیدھا طلاق دے کر دوسری شادی کر لیتا ہے .

    اسلامی معاشرے میں بھی مرد کو یہ سہولت حاصل ہے ..بلکہ عورت کو بھی حاصل ہے کہ اگر اس مرد کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو جان چھڑا  لے .

    لیکن بسا اوقات ایسا  بھی ہوتا ہے کہ عورت بچوں کی وجہ سے طلاق نہیں چاہتی ..یا اس وجہ سے نہیں چاہتی کہ اس کے پاس اتنی تعلیم یا ہنر نہیں کہ وہ خود اپنی یا اگر بچے بھی اس کے ساتھ ہیں تو اس کا خرچہ برداشت کر لے ..لڑکی کی اگر ایک دفعہ  شادی ہو جائے تو اس کا اپنے میکہ  بھی اتنا ویل کمنگ نہیں رہتا ..وہاں بھی اسے یہ ہی درس مل رہا ہوتا ہے کہ ہر حال میں نبھاؤ ..

    تو ایسے میں مجھے لگتا ہے یہ سہولت کسی حد تک ان عورتوں کے حق میں چلی جاتی ہے کہ انہیں طلاق نہیں ملتی ..

    اب حالات بدل رہے ہیں ..اب لڑکیاں اپنا بوجھ اٹھا لیتی ہیں ..تو ایسے حالات میں ساتھ رہنا پسند نہیں کرتیں ..

    دیکھا جائے تو یہاں الله نے مردوں کی ہی آخرت میں پکڑ کرنی ہے ..کہ اجازت تو دی ہے ..ساتھ کڑی  شرط  بھی لگا دی کہ اگر انصاف کر سکو تو …ورنہ تمھارے لئے ایک ہی بہتر ہے …ظاہر ہے مرد انصاف نہیں کر پاتا تو عورت کو یہ اطمنان تو ہے کہ یہاں زیادتی کر لی ..وہاں بھگتنا

    :bigsmile:

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    مادام۔۔۔۔۔ آپ نے تو ابھی تازہ تازہ خستہ خستہ بَیعتِ غامدی فرمائی ہے۔۔۔۔۔ مگرآپ کیوں بھول جاتی ہیں کہ میری مذہبی ٹرین بھی غامدی جنکشن سے ہو کر ہی گذری ہے۔۔۔۔۔ مَیں بھی اسلام کا روشن خیال چہرہ دیکھنے ہی غامدی صاحب کے حلقہِ ارادات مند میں ذرا ذرا شامل ہوا تھا۔۔۔۔۔ مگر وہ پَری چہرہ یوں معصوم نہ تھا مَیں نے فقط چاہا تھا کہ یوں ہوجائے۔۔۔۔۔ ;-) :facepalm: ;-) ™©

    آپ کی گزر گئی ..میری ٹہر  گئی

    بس فرق اتنا سا ہے

    #31
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 152
    • Posts: 2951
    • Total Posts: 3103
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: لونڈی

    Bawa Jee Why it has to be 1:4 or 4:1? Why it can’t be 1:1 ?

    Do you think it 1:1 in west? How many partners a male or female have in west? If you cannot force people on 1:1 then what is wrong in 4:1? Is it better to give birth to several children and leave it to the mercy of single women or have four marriages and take responsibilities of all children from any wife.

    #32
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: لونڈی

    میں جس ادارے میں کام کرتی ہوں .وہاں کی کچھ پالیسیز سے متفق نہیں ہوں ..لیکن اس کے باوجود وہاں ہی کام کرنا پسند کرتی ہوں کہ زیادہ تر میری پسند کا ماحول ہے . میں جس کی دنیا میں رہتی ہوں ..میں اسے متفق ہوں یا نہ ہوں ..مجھے اس کا حکم ماننا ہے اب آتے ہیں اس کی تشریح کی طرف ..جہاں میں ہوں ..اور جہاں اور دوسرے ممبرز رہتے ہیں پاکستان سے باہر ..کیا وہاں تمام لوگ اپنی زندگی ایک ہی سپاوس کے ساتھ گزار دیتے ہیں ..میرا نہیں خیال ..کم کم ہی ہونگے اب آتے ہیں اجازت کی طرف ..میں اسے اس طرح بھی دیکھتی ہوں کہ مرد تو باز نہیں آتا ..اگر اس نے دوسری شادی کرنی ہی کرنی ہے ..چاہے اولاد نہ ہونے کا بہانہ بنائے یا کوئی اور دل کو بھا جائے ..وجہ کچھ بھی ہو ..اس نے اگر شادی کا ارادہ کر ہی لیا تو یہاں کے معاشرے میں سیدھا سیدھا طلاق دے کر دوسری شادی کر لیتا ہے . اسلامی معاشرے میں بھی مرد کو یہ سہولت حاصل ہے ..بلکہ عورت کو بھی حاصل ہے کہ اگر اس مرد کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو جان چھڑا لے . لیکن بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ عورت بچوں کی وجہ سے طلاق نہیں چاہتی ..یا اس وجہ سے نہیں چاہتی کہ اس کے پاس اتنی تعلیم یا ہنر نہیں کہ وہ خود اپنی یا اگر بچے بھی اس کے ساتھ ہیں تو اس کا خرچہ برداشت کر لے ..لڑکی کی اگر ایک دفعہ شادی ہو جائے تو اس کا اپنے میکہ بھی اتنا ویل کمنگ نہیں رہتا ..وہاں بھی اسے یہ ہی درس مل رہا ہوتا ہے کہ ہر حال میں نبھاؤ .. تو ایسے میں مجھے لگتا ہے یہ سہولت کسی حد تک ان عورتوں کے حق میں چلی جاتی ہے کہ انہیں طلاق نہیں ملتی .. اب حالات بدل رہے ہیں ..اب لڑکیاں اپنا بوجھ اٹھا لیتی ہیں ..تو ایسے حالات میں ساتھ رہنا پسند نہیں کرتیں .. دیکھا جائے تو یہاں الله نے مردوں کی ہی آخرت میں پکڑ کرنی ہے ..کہ اجازت تو دی ہے ..ساتھ کڑی شرط بھی لگا دی کہ اگر انصاف کر سکو تو …ورنہ تمھارے لئے ایک ہی بہتر ہے …ظاہر ہے مرد انصاف نہیں کر پاتا تو عورت کو یہ اطمنان تو ہے کہ یہاں زیادتی کر لی ..وہاں بھگتنا :bigsmile:

    Are you saying you don’t like 4 marriages clause and this whole concubines structure but are forced to oblige because of other things that you like?

    #33

    نادان جی۔۔۔ کسی بھی معاملے میں انسان کی خالص سوچ جاننے کا میری نظر میں ایک طریقہ یہ ہے کہ وہ صورتحال خود اس پر اپلائی کرکے دیکھی جائے۔ کیونکہ ہوتا عموماً یہ ہے کہ دوسروں کے بارے میں رائے دینا تو بہت آسان ہوتا ہے، مگر خود کو اسی سچویشن میں رکھ کر دیکھنا ذرا مشکل ہوتا ہے۔

    میں آپ سے ایک فرضی سوال پوچھتا ہوں اور امید  کرتا ہوں کہ آپ دیانتداری سے جواب دیں گی۔۔۔ فرض کریں آپ کی شادی ہوجاتی ہے ، آپ اپنے شوہر کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہی ہیں کہ ایک دن آپ کا مجازی خدا کہتا ہے کہ مجھے ایک اور لڑکی پسند آگئی ہے، اب میں اس سے بھی شادی کرنا چاہتا ہوں۔ تو کیا آپ اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے کی اجازت دیں گی۔؟۔

    #34

    میں نے کہاں ہیر پھیر کی ہے ..میری پوسٹ ہجے کر کے پڑھیں

    صاف لکھا ہے کہ مرد دوسری شادی پر تل جائے تو کر کے رہتا ہے

    صاف لکھا ہے عورت کے پاس طلاق کا آپشن ہے

    اس کے بعد لکھا ہے کہ غیر اسلامی معاشرے میں لازمی طلاق دی جائے گی

    اور اسلامی معاشرے میں اگر کوئی بے بس عورت پھر بھی مرد کے ساتھ مالی یا حفاظتی نکتہ نظر کے تحت رہنا چاہے تو اس کے پاس ساتھ رہنے کا  بھی آپشن ہے

    اس کے بعد لکھا ہے کہ میرے نزدیک تو الله نے یہ معاملہ کر کے مرد کو یہاں نہیں تو وہاں سزا دینے کا بندوبست کیا ہے ..کیونکہ انصاف اس کے بس کی بات نہیں

    اب  آتے ہیں زندہ رود کے ڈائریکٹ سوال کی طرف

    ظاہر ہے میں طلاق کا آپشن استعمال کروں گی ..ویسے بھی اس کے ساتھ کیوں رہنا جسے کوئی اور پسند آ جائے

    اور کچھ

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by نادان.
    #35
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: لونڈی

    اب آتے ہیں زندہ رود کے ڈائریکٹ سوال کی طرف ظاہر ہے میں طلاق کا آپشن استعمال کروں گی ..ویسے بھی اس کے ساتھ کیوں رہنا جسے کوئی اور پسند آ جائے اور کچھ

    نادان جی۔۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام کے چار شادیوں والے غیر منصفانہ اور صنفی امتیاز پر مبنی قانون کو ناپسندیدہ سمجھتے ہوئے اس سے بغاوت کا اظہار کیا۔۔۔

    آپ نے کہا کہ آپ طلاق کا آپشن استعمال کریں گی۔۔ یہاں آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ اسلام میں طلاق کا آپشن صرف مرد کے پاس ہے، عورت مرد کو طلاق دے کر اس سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتی۔ ہاں عورت کے پاس خلع کا آپشن ہے، اور خلع یہ ہے کہ آپ اپنے خاوند سے دست بستہ درخواست کریں گی کہ وہ آپ کو طلاق دے دے۔ یہاں بھی آپ کی معلومات میں مزید اضافے کی خاطر بتاتا چلوں کہ اسلام میں بغیر شرعی عذر کے خلع مانگنے والی عورتوں کے بارے میں بڑے سخت الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔ اور یہ تو ظاہر سی بات ہے کہ شوہر کی دوسری یا تیسری شادی اس کو اسلام کی طرف سے دیا گیا شرعی حق ہے، لہذا ایسی صورت میں تو عورت کا طلاق مانگنا سراسر غیر شرعی قرار پاتا ہے۔ اس کے باوجود اگر آپ پھر بھی اپنے حقِ خلع کا استعمال کرتے ہوئے مصر رہتی ہیں کہ نہیں طلاق ہی لینی ہے تو یہ اختیار سراسر آپ کے خاوند کے ہاتھ میں ہے کہ وہ چاہے تو آپ کو طلاق دے اور چاہے تو طلاق نہ دے۔۔

    اور خلع کا مطالبہ کرنے والی خواتین کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے، وہ بھی جان لیجئے۔۔

    ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس عورت نے اپنے شوہر سے بغیر کسی ایسی تکلیف کے جو اسے طلاق لینے پر مجبور کرے طلاق کا مطالبہ کیا تو اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے “ ۔(سنن ابی داؤد ۔ 2226۔ صحیح۔)۔

    https://sunnah.com/abudawud/13/52

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(خاوندوں سے) خلع لینے والی اور الگ ہونے والی عورتیں منافق ہوتی ہیں۔“۔۔

    https://www.islamicurdubooks.com/hadith/mukarrat-.php?hadith_number=1550&bookid=10

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Zinda Rood.
    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    میں نے کہاں ہیر پھیر کی ہے ..میری پوسٹ ہجے کر کے پڑھیں صاف لکھا ہے کہ مرد دوسری شادی پر تل جائے تو کر کے رہتا ہے صاف لکھا ہے عورت کے پاس طلاق کا آپشن ہے اس کے بعد لکھا ہے کہ غیر اسلامی معاشرے میں لازمی طلاق دی جائے گی اور اسلامی معاشرے میں اگر کوئی بے بس عورت پھر بھی مرد کے ساتھ مالی یا حفاظتی نکتہ نظر کے تحت رہنا چاہے تو اس کے پاس ساتھ رہنے کا بھی آپشن ہے اس کے بعد لکھا ہے کہ میرے نزدیک تو الله نے یہ معاملہ کر کے مرد کو یہاں نہیں تو وہاں سزا دینے کا بندوبست کیا ہے ..کیونکہ انصاف اس کے بس کی بات نہیں اب آتے ہیں زندہ رود کے ڈائریکٹ سوال کی طرف ظاہر ہے میں طلاق کا آپشن استعمال کروں گی ..ویسے بھی اس کے ساتھ کیوں رہنا جسے کوئی اور پسند آ جائے اور کچھ

    اب تک آپ کو اندازہ ہو چکا ہوگا کہ آپ فکری بیواؤں کو دلیل سے قائل کرنے کی جتنی بھی کوشش کر لیں ان کا اسلام کا نام لے لے کر رنڈی رونا کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے

    اپنے خاوند کی دوسری بیوی کو برداشت کرنا یا اس سے علیحدگی اختیار کرنا مذہبی سے زیادہ کلچرل ایشو ہے۔ برصغیر کی عورتوں میں اپنے خاوند کی دوسری بیوی برداشت کرنے کا کلچر نہیں ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر خواتین اپنے خاوندوں سے علیحدگی اختیار کر لیتی ہیں جبکہ عربوں، سوڈانی، صومالی اور دیگر اسلامی ممالک کا کلچر مختلف ہے۔ یہ عورتیں نہ صرف اپنے خاوندوں کی دوسری تیسری اور چوتھی بیوی کو برداشت کرتی ہیں بلکہ اپنے خاوند کو شادی کرنے پر بھی مجبور کرتی ہیں

    میں نے خود یہاں عربی اور صومالی عورتوں کو پاکستانی عورتوں کی دوسری شادی پر اپنے خاوندوں سے علیحدگی پر حیران ہوتے اور یہ کہتے دیکھا ہے کہ ہم تو اپنے خاوندوں کو دوسری شادی پر مجبور کرتی ہیں۔ چونکہ کینیڈا میں دوسری بیوی کی اجازت نہیں ہے اس لئے ان کے خاوندوں کی دوسری بیویاں عموما ان کے آبائی ممالک میں ہی رہتی ہیں لیکن میں کچھ صومالین اور دوسرے افریقی ممالک کے لوگوں کو جانتا ہوں جن کی دوسری بیویاں بھی کینیڈا میں ہی رہتی ہیں لیکن انکا نکاح اور شادی یہاں رجسٹر نہیں ہے

    اسلام نے عورت کو حق دیا یے کہ وہ اپنے خاوند کی دوسری شادی کرنے پر ہی نہیں بلکہ جب چاہے اس سے خلع لے کر علیحدگی اختیار کر سکتی ہے

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    نادان جی۔۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام کے چار شادیوں والے غیر منصفانہ اور صنفی امتیاز پر مبنی قانون کو ناپسندیدہ سمجھتے ہوئے اس سے بغاوت کا اظہار کیا۔۔۔

    آپ نے کہا کہ آپ طلاق کا آپشن استعمال کریں گی۔۔ یہاں آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ اسلام میں طلاق کا آپشن صرف مرد کے پاس ہے، عورت مرد کو طلاق دے کر اس سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتی۔ ہاں عورت کے پاس خلع کا آپشن ہے، اور خلع یہ ہے کہ آپ اپنے خاوند سے دست بستہ درخواست کریں گی کہ وہ آپ کو طلاق دے دے۔ یہاں بھی آپ کی معلومات میں مزید اضافے کی خاطر بتاتا چلوں کہ اسلام میں بغیر شرعی عذر کے خلع مانگنے والی عورتوں کے بارے میں بڑے سخت الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔ اور یہ تو ظاہر سی بات ہے کہ شوہر کی دوسری یا تیسری شادی اس کو اسلام کی طرف سے دیا گیا شرعی حق ہے، لہذا ایسی صورت میں تو عورت کا طلاق مانگنا سراسر غیر شرعی قرار پاتا ہے۔ اس کے باوجود اگر آپ پھر بھی اپنے حقِ خلع کا استعمال کرتے ہوئے مصر رہتی ہیں کہ نہیں طلاق ہی لینی ہے تو یہ اختیار سراسر آپ کے خاوند کے ہاتھ میں ہے کہ وہ چاہے تو آپ کو طلاق دے اور چاہے تو طلاق نہ دے۔۔

    اور خلع کا مطالبہ کرنے والی خواتین کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے، وہ بھی جان لیجئے۔۔

    ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس عورت نے اپنے شوہر سے بغیر کسی ایسی تکلیف کے جو اسے طلاق لینے پر مجبور کرے طلاق کا مطالبہ کیا تو اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے “ ۔(سنن ابی داؤد ۔ 2226۔ صحیح۔)۔ https://sunnah.com/abudawud/13/52

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(خاوندوں سے) خلع لینے والی اور الگ ہونے والی عورتیں منافق ہوتی ہیں۔“۔۔ https://www.islamicurdubooks.com/hadith/mukarrat-.php?hadith_number=1550&bookid=10

    مجھے آپ کے سمجھدار ہونے پر شبہ ہونے لگا ہے ..شبہ کیا یقین ہونے لگا ہے ..

    میں نے الله کے اس قانون کو ہر گز غیر منصفانہ نہیں کہا ..اب زور زور سے پڑھیں  جو دوبارہ لکھنے لگی ہوں ..

    اسلامی معاشرے میں ایک اس عورت کو جس کے پاس خود کو پالنے  کے مالی وسائل نہیں ہیں ..یا جو صرف بچوں کی وجہ سے اپنے شوہر کے ساتھ ہر حال میں رہنا چاہتی ہے ..یا اپنی محبت میں رہنا چاہتی ہے ..وہ جائز طریقے سے اپنے شوہر کے پاس رہ سکتی ہے ..ورنہ تو غیر مسلم معاشرے میں اسے طلاق ملنی ہی ملنی تھی ..

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے یہاں غیر مسلم معاشرے  میں ہر مرد ایک بیوی کے ساتھ ہی پوری زندگی گزار دیتا ہے ..یہ تو اپنی گرل فرینڈز کپڑوں کی طرح بدلتے ہیں ..

    مجھے غلط سلط حدیثیں نہ سنائیں ..خلع  کہیں یا طلاق ..عورت کے پاس پورا اختیار ہے کہ وہ اگر شوہر سے الگ ہونا چاہے تو الگ ہو سکتی ہے

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے نبی کے پاس ایک عورت ایسا ہی کیس لے کر آئی تھی ..کہ اپنے شوہر سے طلاق چاہتی ہے ..وجہ پوچھی تو کہا کہ کوئی وجہ نہیں …جس پر رسول نے اجازت دے دی .

    اس عورت نے کہا کہ مجھے طلاق نہیں چاہئے ..صرف یہ جاننا چاہتی تھی کہ کیا بنا وجہ کے عورت طلاق لے سکتی ہے

    #38
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    اب تک آپ کو اندازہ ہو چکا ہوگا کہ آپ فکری بیواؤں کو دلیل سے قائل کرنے کی جتنی بھی کوشش کر لیں ان کا اسلام کا نام لے لے کر رنڈی رونا کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے اپنے خاوند کی دوسری بیوی کو برداشت کرنا یا اس سے علیحدگی اختیار کرنا مذہبی سے زیادہ کلچرل ایشو ہے۔ برصغیر کی عورتوں میں اپنے خاوند کی دوسری بیوی برداشت کرنے کا کلچر نہیں ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر خواتین اپنے خاوندوں سے علیحدگی اختیار کر لیتی ہیں جبکہ عربوں، سوڈانی، صومالی اور دیگر اسلامی ممالک کا کلچر مختلف ہے۔ یہ عورتیں نہ صرف اپنے خاوندوں کی دوسری تیسری اور چوتھی بیوی کو برداشت کرتی ہیں بلکہ اپنے خاوند کو شادی کرنے پر بھی مجبور کرتی ہیں میں نے خود یہاں عربی اور صومالی عورتوں کو پاکستانی عورتوں کی دوسری شادی پر اپنے خاوندوں سے علیحدگی پر حیران ہوتے اور یہ کہتے دیکھا ہے کہ ہم تو اپنے خاوندوں کو دوسری شادی پر مجبور کرتی ہیں۔ چونکہ کینیڈا میں دوسری بیوی کی اجازت نہیں ہے اس لئے ان کے خاوندوں کی دوسری بیویاں عموما ان کے آبائی ممالک میں ہی رہتی ہیں لیکن میں کچھ صومالین اور دوسرے افریقی ممالک کے لوگوں کو جانتا ہوں جن کی دوسری بیویاں بھی کینیڈا میں ہی رہتی ہیں لیکن انکا نکاح اور شادی یہاں رجسٹر نہیں ہے اسلام نے عورت کو حق دیا یے کہ وہ اپنے خاوند کی دوسری شادی کرنے پر ہی نہیں بلکہ جب چاہے اس سے خلع لے کر علیحدگی اختیار کر سکتی ہے

    اندروں سندھ بھی  مرد عموما دو دو بیویاں رکھتے ہیں اور بیویوں کو کوئی پرابلم نہیں ہے ..یہ بات درست ہے کہ یہ کلچرل مسلہ  ہے ..مذہبی نہیں .

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by نادان.
    #39
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: لونڈی

    مجھے آپ کے سمجھدار ہونے پر شبہ ہونے لگا ہے ..شبہ کیا یقین ہونے لگا ہے .. میں نے الله کے اس قانون کو ہر گز غیر منصفانہ نہیں کہا ..اب زور زور سے پڑھیں جو دوبارہ لکھنے لگی ہوں .. اسلامی معاشرے میں ایک اس عورت کو جس کے پاس خود کو پالنے کے مالی وسائل نہیں ہیں ..یا جو صرف بچوں کی وجہ سے اپنے شوہر کے ساتھ ہر حال میں رہنا چاہتی ہے ..یا اپنی محبت میں رہنا چاہتی ہے ..وہ جائز طریقے سے اپنے شوہر کے پاس رہ سکتی ہے ..ورنہ تو غیر مسلم معاشرے میں اسے طلاق ملنی ہی ملنی تھی .. آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے یہاں غیر مسلم معاشرے میں ہر مرد ایک بیوی کے ساتھ ہی پوری زندگی گزار دیتا ہے ..یہ تو اپنی گرل فرینڈز کپڑوں کی طرح بدلتے ہیں .. مجھے غلط سلط حدیثیں نہ سنائیں ..خلع کہیں یا طلاق ..عورت کے پاس پورا اختیار ہے کہ وہ اگر شوہر سے الگ ہونا چاہے تو الگ ہو سکتی ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے نبی کے پاس ایک عورت ایسا ہی کیس لے کر آئی تھی ..کہ اپنے شوہر سے طلاق چاہتی ہے ..وجہ پوچھی تو کہا کہ کوئی وجہ نہیں …جس پر رسول نے اجازت دے دی . اس عورت نے کہا کہ مجھے طلاق نہیں چاہئے ..صرف یہ جاننا چاہتی تھی کہ کیا بنا وجہ کے عورت طلاق لے سکتی ہے

    نادان جی۔۔ جذباتی نہ ہوں۔ آپ نے بھلے صاف الفاظ میں نہ کہا ہو، مگر آپ کا مطلب وہی نکلتا ہے۔ بہرحال آپ اختلاف کرسکتی ہیں۔۔

    خیر۔۔۔ آپ نے اپنے ذہن میں اسلام کی اچھی سی ایک شبیہہ بنا  رکھی ہے جو حقائق کے خلاف ہے۔ آپ کی اس خیالی شبیہہ کے مطابق عورت بھی طلاق کا اتنا ہی اختیار رکھتی ہے جتنا کہ مرد۔ مگر اس کے دفاع میں آپ کوئی قرآنی آیت یا حدیث پیش نہیں کرسکیں۔ قرآن میں بھی واضح طور پر مردوں کو ہی کہا گیا ہے کہ ایک بیوی رکھ لو، یا دو رکھ لو، یا تین چار رکھ لو، مگر کہیں بھی عورت کو نہیں کہا گیا چاہو تو تم شوہر کی دوسری تیسری شادی پر اسکو چھوڑدو اور چاہو تو اس کے ساتھ رہو۔

    آپ میری حوالے کے ساتھ پیش کردہ احادیث کو غلط سلط احادیث کہہ رہی ہیں اور اپنے خیال میں گم گشتہ کسی بھولی بھٹکی یاد کو حدیث بنا کر دعویٰ کررہی ہیں کہ عورت کو پورا حق ہے اپنی مرضی سے شوہر سے الگ ہونے کا۔۔ خیر اسلام میں عورت کو مرد کی کس قدر تابع فرمانی کا حکم دیا گیا ہے، وہ آپ اس حدیث میں ملاحظہ کرسکتی ہیں۔۔۔ 

    #40
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: لونڈی

    نادان جی۔۔ جذباتی نہ ہوں۔ آپ نے بھلے صاف الفاظ میں نہ کہا ہو، مگر آپ کا مطلب وہی نکلتا ہے۔ بہرحال آپ اختلاف کرسکتی ہیں۔۔

    خیر۔۔۔ آپ نے اپنے ذہن میں اسلام کی اچھی سی ایک شبیہہ بنا رکھی ہے جو حقائق کے خلاف ہے۔ آپ کی اس خیالی شبیہہ کے مطابق عورت بھی طلاق کا اتنا ہی اختیار رکھتی ہے جتنا کہ مرد۔ مگر اس کے دفاع میں آپ کوئی قرآنی آیت یا حدیث پیش نہیں کرسکیں۔ قرآن میں بھی واضح طور پر مردوں کو ہی کہا گیا ہے کہ ایک بیوی رکھ لو، یا دو رکھ لو، یا تین چار رکھ لو، مگر کہیں بھی عورت کو نہیں کہا گیا چاہو تو تم شوہر کی دوسری تیسری شادی پر اسکو چھوڑدو اور چاہو تو اس کے ساتھ رہو۔

    آپ میری حوالے کے ساتھ پیش کردہ احادیث کو غلط سلط احادیث کہہ رہی ہیں اور اپنے خیال میں گم گشتہ کسی بھولی بھٹکی یاد کو حدیث بنا کر دعویٰ کررہی ہیں کہ عورت کو پورا حق ہے اپنی مرضی سے شوہر سے الگ ہونے کا۔۔ خیر اسلام میں عورت کو مرد کی کس قدر تابع فرمانی کا حکم دیا گیا ہے، وہ آپ اس حدیث میں ملاحظہ کرسکتی ہیں۔۔۔

    آپ کے ذہن میں عورت کوئی کند ذہن مخلوق ہے ..تبھی ایسے سوال کر رہے ہیں ..مجھے اپنی زندگی گزارنے کا اختیار مذھب دیتا ہے ..عورت کی مرضی کے بغیر اس کی شادی کہیں بھی نہیں کی جا سکتی .

    دوبارہ سے غلط سلط حدیث لگا دی ہے ..

    مجھے اپنے مذھب سے پرابلم نہیں ہے تو آپ کو میرے پرابلم نہ ہونے سے کیوں پرابلم ہے ؟

    :thinking:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 102 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi