Home › Forums › Islamic Corner › لونڈی
- This topic has 101 replies, 15 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Zinda Rood. This post has been viewed 4357 times
-
AuthorPosts
-
7 Aug, 2020 at 3:49 pm #1نیچے غامدی صاحب اور مولانا اسرار صاحب کا لونڈی بارے نکتہ نظر ہے ..میں بذات خود غامدی صاحب کے نکتہ نظر سے متفق ہوں ..قرآن میں واضح طور پر لونڈیوں کے نکاح کی بات کی گئی ہے
اور یہ ہے غامدی صاحب کا نکتہ نظر
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
الشرطہ.
- local_florist 1
- local_florist حسن داور thanked this post
7 Aug, 2020 at 6:46 pm #3غامدی تو عمران خان سے بھی لمبی لمبی چھوڑنے لگا ہے، اسلام نے قطعاً غلامی پر پابندی عائد نہیں کی، یہی وجہ ہے کہ سرکارِ دو عالم کی وفات تک وہ خود بھی غلام اور لونڈیاں رکھتے رہے اور ان کے بعد صحابہ بھی غلام اور لونڈیاں رکھتے رہے اور ان کی خرید و فروخت کرتے رہے۔۔ قرآن میں تو صاف صاف (اَو ما ملکت ایمانکم) لونڈیوں کے ساتھ بغیر نکاح کے جنسی تعلقات (یعنی ریپ) کی اجازت دی گئی ہے۔
نادان جی۔۔ اگر آپ سچ کی متلاشی ہیں تو اس کے لئے تھوڑی جرات اور تھوڑی دیانتداری کی ضرورت ہے۔ ہمت کرکے جو خامیاں سامنے ہیں ان کو تسلیم کریں۔ اور اگر آپ سچ کی متلاشی نہیں، تو پھر آپ خود کو پریشان مت کریں اور پرانے قرونِ اولیٰ والے مسلمانوں کا طریقہ اختیار کریں اور اضافی اذیت سے نجات پائیں۔ قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں کا طریق یہ تھا کہ وہ کہتے تھے ہم بغیر کسی دلیل کے، بغیر عقلی استدلال کے اللہ پر ایمان لائے اور جو بھی اسلام میں ہے اس پر ایمان لائے۔۔ آپ بھی ایسا ہی کریں بصورتِ دیگر آپ ساری زندگی غامدی کی ویڈیوز لگاتے لگاتے گزار دیں گی اور آخر میں آپ کو پتا چلے گا کہ ساری عمر خود آپ کو بھی غامدی کے ملغوبوں کی سمجھ نہیں آئی تھی۔
۔۔
- thumb_up 2 mood 3
- thumb_up BlackSheep, Qarar liked this post
- mood unsafe, حسن داور, Shirazi react this post
7 Aug, 2020 at 7:27 pm #4ویسے اَن سیف صاحب آپ کے خیال میں سرکار کو آخر ایسا کیا مسئلہ درپیش تھا کہ وہ غلامی کو یکمشت ہی ایک ہی جھٹکے میں ختم نہیں کرسکے۔۔۔۔۔ سرکار آخر تمام عالم کے سرکار تھے۔۔۔۔۔ اُن کو تو یہ کرنا چاہئے تھا کہ آج سے تمام غلام آزاد ہیں اور میری شریعت میں تمام انسان آزاد ہیں اور انہیں غلام نہیں بنایا جاسکتا۔۔۔۔۔ اب جتنا قرآن و حدیث مَیں نے پڑھا ہے اُس میں تو کہیں بھی ایسی بھی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔بھئی آخر سُود کو بھی تو ایک ہی وار میں ختم کیا گیا تھا ناں۔۔۔۔۔ غلامی کے معاملے میں ایسی کیا مشکل درپیش تھی۔۔۔۔۔
کچھ سمجھ نہیں آتا(مجھے نہیں۔۔۔۔۔ فنڈوئین کو)۔۔۔۔۔۔
™©
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
BlackSheep.
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up حسن داور liked this post
- mood unsafe, Zinda Rood, Qarar react this post
7 Aug, 2020 at 8:03 pm #5ویسے اَن سیف صاحب آپ کے خیال میں سرکار کو ایسا کیا مسئلہ درپیش تھا کہ وہ غلامی کو یکمشت ہی ایک ہی جھٹکے میں ختم کردیتے کہ آج سے تمام غلام آزاد ہیں اور میری شریعت میں تمام انسان آزاد ہیں اور انہیں غلام نہیں بنایا جاسکتا۔۔۔۔۔ اب جتنا قرآن و حدیث مَیں نے پڑھا ہے اُس میں تو کہیں بھی ایسی بھی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔ بھئی آخر سُود کو بھی تو ایک ہی وار میں ختم کیا گیا تھا ناں۔۔۔۔۔ غلامی کے معاملے میں ایسی کیا مشکل درپیش تھی۔۔۔۔۔ آخر سرکار تمام عالم کے سرکار تھے۔۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آتا(مجھے نہیں۔۔۔۔۔ فنڈوئین کو)۔۔۔۔۔۔™©
اگر لوگ آزاد ہو جاتے تو اسلام کون قبول کرتا …. اس لئے اسلام غلاموں کا مذہب ہے .. سیندا بلال سے لیکر زاہد بن حرث … اور اسلام نے جنت اور حور ایسی ٹرک کی بتی کے پیچھے غلاموں کو لگایا ہے کہ وہ قیامت تک اس کو پکڑ نہیں سکیں گے … پر افسوس مستورات جتنا مرضی اسلام کا پرچار کر لیں وہ جنت میں بھی لونڈی رہی رہیں گی اور اپنے سڑھے ہوے خاوند کو خوش کرنا ان کا نصّیب ہو گا … وہاں بھی قبائلی سسٹم ہو گا .. اہل بیت کی عورتوں تم جنتی عورتوں کی سردار ہوں گی اور پاکستانی تو دنیا میں بھی ان کے غلام ہیں جنت میں بھی غلام ہوں گے … آپ کو جنت میں انگریزوں کی کوئی کار نہیں ملنے والی بلکے کھوتھے گھوڑے پر ہی سفر ہو گا …
- local_florist 1 mood 1
- local_florist حسن داور thanked this post
- mood Zinda Rood react this post
7 Aug, 2020 at 8:11 pm #6مادام۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے کہ لوگ اللہ کو پیارے ہوگئے۔۔۔۔۔
آپ کے معاملے میں شاید کہا جائے گا کہ مادام غامدی کو پیاری ہوگئیں۔۔۔۔۔
™©
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
BlackSheep.
- mood 5
- mood Zinda Rood, unsafe, حسن داور, نادان, Shirazi react this post
7 Aug, 2020 at 8:12 pm #7پر افسوس مستورات جتنا مرضی اسلام کا پرچار کر لیں وہ جنت میں بھی لونڈی رہی رہیں گی اور اپنے سڑھے ہوے خاوند کو خوش کرنا ان کا نصّیب ہو گا … وہاں بھی قبائلی سسٹم ہو گا .. اہل بیت کی عورتوں تم جنتی عورتوں کی سردار ہوں گی اور پاکستانی تو دنیا میں بھی ان کے غلام ہیں جنت میں بھی غلام ہوں گے … آپ کو جنت میں انگریزوں کی کوئی کار نہیں ملنے والی بلکے کھوتھے گھوڑے پر ہی سفر ہو گا …
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔
- mood 1
- mood unsafe react this post
7 Aug, 2020 at 11:02 pm #8اسکا مطلب داعش اسلام کے عین مطابق تھے … جس علاقے پر قبضہ کرتے وہاں کی لڑکیوں کو لونڈیاں بنا لیتے یا نکاح کر لیتے انکی اجازت کے بغیر
- thumb_up 1
- thumb_up Zinda Rood liked this post
8 Aug, 2020 at 1:07 am #9اسکا مطلب داعش اسلام کے عین مطابق تھے … جس علاقے پر قبضہ کرتے وہاں کی لڑکیوں کو لونڈیاں بنا لیتے یا نکاح کر لیتے انکی اجازت کے بغیر
بالکل داعش اور طالبان خالص اسلام کے پیروکار ہیں۔ ملاعمر نے افغانستان میں جو اسلامی حکومت قائم کی تھی، ذرا پاکستان کا ڈیٹا تو کھنگالیے کہ کتنے پاکستانی مومنین نے یورپ اور امریکہ کے ویزے پھاڑ کر افغانستان کا رخ کیا تھا۔۔۔؟
الباکستانی امت المنافقین کی نظر میں ملا عمر کی حکومت عین اسلامی تھی، مگر کسی مومن نے افغانستان جاکر اسلامی حکومت کے فیوض و برکات سمیٹنے کا تردد نہیں کیا، اس کے برعکس کافر ممالک میں جاکر کفریہ اصولوں پر قائم کافر نظام سے مستفید ہوتے رہے اور آج بھی ہورہے ہیں، یہ تو ان کے ایمان کا عالم ہے۔۔
8 Aug, 2020 at 2:05 am #10ویسے اَن سیف صاحب آپ کے خیال میں سرکار کو آخر ایسا کیا مسئلہ درپیش تھا کہ وہ غلامی کو یکمشت ہی ایک ہی جھٹکے میں ختم نہیں کرسکے۔۔۔۔۔ سرکار آخر تمام عالم کے سرکار تھے۔۔۔۔۔ اُن کو تو یہ کرنا چاہئے تھا کہ آج سے تمام غلام آزاد ہیں اور میری شریعت میں تمام انسان آزاد ہیں اور انہیں غلام نہیں بنایا جاسکتا۔۔۔۔۔ اب جتنا قرآن و حدیث مَیں نے پڑھا ہے اُس میں تو کہیں بھی ایسی بھی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔ بھئی آخر سُود کو بھی تو ایک ہی وار میں ختم کیا گیا تھا ناں۔۔۔۔۔ غلامی کے معاملے میں ایسی کیا مشکل درپیش تھی۔۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آتا(مجھے نہیں۔۔۔۔۔ فنڈوئین کو)۔۔۔۔۔۔™©
آپ بھی آوروں کی طرح نکلے ..پوسٹ نمبر دو میں جو وڈیو لگائی ہے ..اس میں آپ کی اس پریشانی کا جواب ہے
8 Aug, 2020 at 2:52 am #11بالکل داعش اور طالبان خالص اسلام کے پیروکار ہیں۔ ملاعمر نے افغانستان میں جو اسلامی حکومت قائم کی تھی، ذرا پاکستان کا ڈیٹا تو کھنگالیے کہ کتنے پاکستانی مومنین نے یورپ اور امریکہ کے ویزے پھاڑ کر افغانستان کا رخ کیا تھا۔۔۔؟
الباکستانی امت المنافقین کی نظر میں ملا عمر کی حکومت عین اسلامی تھی، مگر کسی مومن نے افغانستان جاکر اسلامی حکومت کے فیوض و برکات سمیٹنے کا تردد نہیں کیا، اس کے برعکس کافر ممالک میں جاکر کفریہ اصولوں پر قائم کافر نظام سے مستفید ہوتے رہے اور آج بھی ہورہے ہیں، یہ تو ان کے ایمان کا عالم ہے۔۔
اگنوسٹک پیر بھائی … اسکا مطلب یہ ہوا داعش اور طالبان بلکل قرآن کو فالو کر رہے ہیں … بولنے والے تو یہ کہتے ہیں اسلام امن کا مذھب ہے مگر رحمدلی کا ذکر شاز و نادر ہی ملتا ہے … بس جنگیں …تلوار …. غلام … خون خرابہ … علاقوں پر قبضہ … کوئی مومن کیوں پر آشایش زندگی( یورپ امریکا یا دوسرے ملکوں) کی چھوڑ کر پہاڑوں میں جاکے لڑے گا …. ہاں مگر باتیں ضرور کرے گا … کافر ممالک میں قائم کافر نظام سے مستفید نہیں ہونگے تو پھر مومن کیسے کہلایں گے
- thumb_up 1
- thumb_up Zinda Rood liked this post
8 Aug, 2020 at 4:40 am #12Ghamdi like Tariq Jamil all other is knucklehead making stuff up. If Islam abolished slavery and concubines then how come prophet had slaves and concubines?@nadan Jee – are you saying you are ok with man doing 2nd and 3rd marriage?
- thumb_up 1
- thumb_up حسن داور liked this post
8 Aug, 2020 at 6:12 am #13Ghamdi like Tariq Jamil all other is knucklehead making stuff up. If Islam abolished slavery and concubines then how come prophet had slaves and concubines? @nadan Jee – are you saying you are ok with man doing 2nd and 3rd marriage?شیرازی صاحب …نادان جی “اسلامی فیمنسٹ” ہیں
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ فنڈو حضرات کی ہمخیال ہیں کہ مرد انصاف کرسکے اور پہلی بیویوں سے اجازت لے لے تو پھر ٹھیک ہے
- mood 5
- mood Zinda Rood, حسن داور, unsafe, BlackSheep, نادان react this post
8 Aug, 2020 at 6:39 am #14مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ ابا مسلم پتر کافروں اور فکری ہیجڑوں کو اسلام میں مسلمان مردوں کو ایک وقت میں چار عورتوں سے شادی کی اجازت ہونے پر کیا اعتراض ہے؟اگر ان کے پیٹ میں عورتوں کے حقوق کے اتنے مروڑ اٹھ رہے ہیں تو اپنی بیویوں کو ایک وقت میں چار مردوں سے شادی کی آزادی دے کر اپنے پیٹ کے مروڑوں سے چھٹکارا حاصل کر لیں
8 Aug, 2020 at 6:53 am #15مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ ابا مسلم پتر کافروں اور فکری ہیجڑوں کو اسلام میں مسلمان مردوں کو ایک وقت میں چار عورتوں سے شادی کی اجازت ہونے پر کیا اعتراض ہے؟ اگر ان کے پیٹ میں عورتوں کے حقوق کے اتنے مروڑ اٹھ رہے ہیں تو اپنی بیویوں کو ایک وقت میں چار مردوں سے شادی کی آزادی دے کر اپنے پیٹ کے مروڑوں سے چھٹکارا حاصل کر لیںباوا جی آپکو کس فکری بیوہ سے یہ امید ہے کہ وہ یہ حرکت کر جائے گا ؟
8 Aug, 2020 at 8:51 am #17According to this link Prophet had 19 women, 15 marriages 4 of which he divorced and 4 concubines.https://wikiislam.net/wiki/List_of_Muhammads_Wives_and_Concubines
- thumb_up 1
- thumb_up حسن داور liked this post
8 Aug, 2020 at 9:50 am #18باوا جی آپکو کس فکری بیوہ سے یہ امید ہے کہ وہ یہ حرکت کر جائے گا ؟سائیٹ بھائی
کیا آپ کو یاد نہیں ہے جب پچھلے مہینے ایک دہرئیے کی آفر ہر ہم تین لوگ گلے میں قربانی مبارک والے ہار ڈال کر گئے تھے اور سیلفی بناتے بناتے پل سے نیچے گر گئے تھے؟
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Bawa.
8 Aug, 2020 at 10:04 am #19Bawa Jee Why it has to be 1:4 or 4:1? Why it can’t be 1:1 ?شیرازی جی
کسی مرد کے چار بیویاں رکھنے پر کیا آپ کو کوئی بل آتا ہے؟
اگر نہیں تو پھر جس کی مرضی ایک بیوی رکھے اور جس کی مرضی چار بیویاں رکھے
اگر کوئی عورت اپنے خاوند کے دوسری، تیسری اور چوتھی بیوی رکھنے پر معترض نہیں ہے یا کوئی عورت کسی کی دوسری، تیسری یا چوتھی بیوی بننے پر تیار ہے جو کسی کو اعتراض کا حق کس نے دیا ہے؟
بندے کو بندے کام سے کام رکھنا چاہئیے اور دوسروں کے معاملات میں پنگے لینے سے گریز کرنا چاہئیے
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Bawa.
- thumb_up 1
- thumb_up نادان liked this post
8 Aug, 2020 at 11:44 am #20اگنوسٹک پیر بھائی … اسکا مطلب یہ ہوا داعش اور طالبان بلکل قرآن کو فالو کر رہے ہیں … بولنے والے تو یہ کہتے ہیں اسلام امن کا مذھب ہے مگر رحمدلی کا ذکر شاز و نادر ہی ملتا ہے … بس جنگیں …تلوار …. غلام … خون خرابہ … علاقوں پر قبضہ … کوئی مومن کیوں پر آشایش زندگی( یورپ امریکا یا دوسرے ملکوں) کی چھوڑ کر پہاڑوں میں جاکے لڑے گا …. ہاں مگر باتیں ضرور کرے گا … کافر ممالک میں قائم کافر نظام سے مستفید نہیں ہونگے تو پھر مومن کیسے کہلایں گے
حسن بھائی۔۔ میں نے تو کئی بار مومنین کو چیلنج کیا ہے کہ قرآن سے کوئی ایک ہی آیت نکال کر دکھا دیں جس میں لکھا ہو کہ “اے انسانوں آپس میں لڑو جھگڑو مت، امن اور سکون سے رہو، بے شک اسی میں سلامتی ہے”۔۔ اس کے برعکس قرآن میں جنگ و جدل، لڑائی، ماڑ دھاڑ ، اور ہر وقت حملوں کیلئے گھوڑے تیار رکھنے کی آیات کے انبار لگے ہوئے ہیں۔
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.