Thread:
لفافہ بمقابلہ شہزادیِ جمہوریت
Home › Forums › Siasi Discussion › لفافہ بمقابلہ شہزادیِ جمہوریت
- This topic has 33 replies, 10 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
GeoG. This post has been viewed 2006 times
-
AuthorPosts
-
12 Aug, 2020 at 5:12 pm #2https://www.dawn.com/news/1347990
BANI GALA: BUILT ON ILLEGALITIES
جاتی عمرا میں تو کچھ زمین سستی مل گئی ہو گی وہ بھی پرائیویٹ لوگوں سے اسٹیٹ نے نہ کچھ بیچا نہ کچھ خریدا
بنی گالا میں تو پوری ہانڈی کالی ہے – غیر قانونی
ثاقب نثار سے ہی کروا لیا ہوتا
اب یہ پی ٹی آئی کا چنگر صحافی بنی گالا پر کب پروگرام کرے گا
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
GeoG.
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Bawa liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
12 Aug, 2020 at 5:23 pm #3اس چور صحافی کے پرانے تبد یلی کے جھوٹے ۔۔۔۔ پروگرام ۔۔۔ نکال کر دیکھے جا ئیں ۔۔۔۔اس کا پرانا تمام کا تمام ۔۔۔ نیرے ٹیو ۔۔۔۔ فیل فلا پ ہوچکا ۔۔۔ تبد یلی و ترقی کا جنازہ نکل چکا ۔۔۔۔
اس حساب سے اس چور صحافی ۔۔۔۔ کی ۔۔۔ کریڈ یبیلیٹی ۔۔۔ زیرو ۔۔۔ بنتی ہے ۔۔۔۔
یہ کل بھی فرضی جھوٹ کہانی ۔۔۔ گھڑتا تھا ۔۔۔۔ آج بھی اس کسی بات میں وزن نہیں ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
Guilty.
- mood 1
- mood SaleemRaza react this post
12 Aug, 2020 at 5:53 pm #4See this and decide if it was only pelting of stones or a well thought out act far more sinister in nature. The police were unaware that the car was an armoured one. What they intended to do is clear. When you can’t prosecute, persecute. pic.twitter.com/6FMCWwjjmV
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 12, 2020
بڑے ظالم ہیں یہ پولیس والے، پتھر بھی ساتھ لے کے آتے ہیں
- thumb_up 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
12 Aug, 2020 at 6:15 pm #5بہت دنوں بعد شہزادی گھر سے نکلی تھی ۔۔۔۔ لیکن بزدل ڈرپوک حکومت ۔۔۔۔۔ نے پلان کیا کہ ۔۔۔۔ شہزادی پر سنگ باری کرکے ۔۔۔۔اس کو ۔۔۔۔ با ھر نکلنے اور سیا ست کرنے سے ۔۔۔۔ باز رکھنے کی کوشش کی جائے ۔۔۔۔۔
میرا خیال اس لیئے شہزادی کی گاڑی پر ۔۔۔ پتھر پھینکے گئے ۔۔۔
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up Zaidi, Bawa liked this post
- mood SaleemRaza react this post
12 Aug, 2020 at 7:06 pm #6بڑے ظالم ہیں یہ پولیس والے، پتھر بھی ساتھ لے کے آتے ہیں
The ambushed black SUV is mine & clearly I am the target. They kept attacking viciously even after the car turned back & ran after it until it was out of range. Unprovoked assault. pic.twitter.com/506OQZeuRD
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 12, 2020
یہ پولیس والے ہی ہیں نا ؟؟
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
12 Aug, 2020 at 7:08 pm #7گاڑی پر پتھر پھنکے گئے ۔۔یا ۔۔پھول برسائے گئے اصل مدعے کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیا ۔۔۔ظالمو ۔۔کون سی بلٹ پروف گاڑی ہے ۔۔ جس کا ششہ پتھر لگنے سے ٹوٹ جاتا ہے ۔۔مریم صاحبہ کو ایسی کوئی بھی ایکٹوٹی کرنے سے پہلے کسی کھانگڑ لیگی سے مشورہ کرنا چاہئے ۔ورنہ نیو کمر کے مشوروں سے جگ ہنسائی بھی ہوسکتی ہے ۔-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
SaleemRaza.
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
- mood Guilty react this post
12 Aug, 2020 at 11:15 pm #8https://www.dawn.com/news/1347990 BANI GALA: BUILT ON ILLEGALITIES جاتی عمرا میں تو کچھ زمین سستی مل گئی ہو گی وہ بھی پرائیویٹ لوگوں سے اسٹیٹ نے نہ کچھ بیچا نہ کچھ خریدا بنی گالا میں تو پوری ہانڈی کالی ہے – غیر قانونی ثاقب نثار سے ہی کروا لیا ہوتا اب یہ پی ٹی آئی کا چنگر صحافی بنی گالا پر کب پروگرام کرے گاواقعی پتہ نہیں کیوں نیب اس معصوم سی لڑکی کے پیچھے پڑ گئی ہے جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں، جو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہے اور جس کی والدہ اور بہن بھائیوں کی پراپرٹیز پتہ نہیں یہ کہاں سے نکال کے لے آئے ہیں ، بس یہی نہتی لڑکی ایک آخری امید ہے جمہوریت کی
ہن خوش ؟؟ پوسڑی دیا
12 Aug, 2020 at 11:39 pm #9واقعی پتہ نہیں کیوں نیب اس معصوم سی لڑکی کے پیچھے پڑ گئی ہے جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں، جو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہے اور جس کی والدہ اور بہن بھائیوں کی پراپرٹیز پتہ نہیں یہ کہاں سے نکال کے لے آئے ہیں ، بس یہی نہتی لڑکی ایک آخری امید ہے جمہوریت کی ہن خوش ؟؟ پوسڑی دیاجج صاحب یہ اب پرمننٹ بین ہونے کو مانگتا
- mood 1
- mood Bawa react this post
13 Aug, 2020 at 1:10 am #10جج صاحب یہ اب پرمننٹ بین ہونے کو مانگتاتو وی اپنی باجی طرح منافق ایں ، جب خود یوز کیا تو گالی نہیں تھی ، میری دفعہ پرمننٹ بین
13 Aug, 2020 at 12:09 pm #11پوسڑی دیا
مطلب پوری پنجاب حکومت وفاقی ایجنسیاں ایک پیشی نہیں کروا سکے؟؟ جب سب کچھ ختم ہوگیا تو پھر نیب نے جواب کیوں نہیں سنا؟؟نیب اور پنجاب حکومت نے یہ سارا ڈرامہ اسی لئے رچایا کہ جواب سننا مقصد تھا ہی نہیں اور اس جیسے سپن ماسٹر اسی لئے رکھے ہوۓ ہیں کہ بات گھمائی جائے لیکن بات بنی نہیں13 Aug, 2020 at 12:20 pm #12بڑے ظالم ہیں یہ پولیس والے، پتھر بھی ساتھ لے کے آتے ہیں
پی ٹی آئی کے حامی صحافی کہہ رہا ہے کہ ایجنسیوں کے لوگ پتھر لےکر آئے ، نون لیگ کے لوگ اتنے عقلمند تھے کہ ویگو ڈالے کے پیچھے پتھر رکھ کر لائے تاکہ سب کو نظر آئیں؟؟ یا پولیس کی نگرانی میں پتھر گاڑی میں رکھ کر وڈیو بھی بنوائیں؟؟
13 Aug, 2020 at 7:11 pm #13مطلب پوری پنجاب حکومت وفاقی ایجنسیاں ایک پیشی نہیں کروا سکے؟؟ جب سب کچھ ختم ہوگیا تو پھر نیب نے جواب کیوں نہیں سنا؟؟نیب اور پنجاب حکومت نے یہ سارا ڈرامہ اسی لئے رچایا کہ جواب سننا مقصد تھا ہی نہیں اور اس جیسے سپن ماسٹر اسی لئے رکھے ہوۓ ہیں کہ بات گھمائی جائے لیکن بات بنی نہیںزیدی صاحب آپ ٹینشن نا لیں ، نیب ضرور سنے گا
- mood 1
- mood Zaidi react this post
13 Aug, 2020 at 10:12 pm #15You are banned for one week. Never ever discuss family members espacially female.جج صاحب ۔۔۔۔
ن لیگ والے تقربیا سارے مریم صفدر صاحبہ کو باجی کہتے ہیں ۔۔اور عامر صدیق کا آشارہ بھی مریم صاحبہ کی طرف ہی تھا ۔۔نہ کہہ جیو کی پرنسل فیملی کی طرف ۔۔۔۔۔باقی آپ نے جو فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔۔ٹھیک ہی کیا ہوگا ۔ میں خود اس چیز کے سخت خلاف ہوں کہہ خواتین پر جملے بازی نہیں کرنی چایئے ۔
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
SaleemRaza.
- thumb_up 1
- thumb_up unsafe liked this post
14 Aug, 2020 at 3:28 am #18عا مر صدیق ۔۔۔۔یا ر تم نے حد ہی کردی ہے ۔۔۔ اگر ایک بندہ اپنے گندے ہولناک جذبات پر اتنا بھی قا بو نہیں رکھ سکتا کہ ۔۔۔۔
ھفتوں مہینوں سے ۔۔۔ گالم گلوچ شروع کی ہوئی ۔۔۔۔۔۔ ایسا بندہ ۔۔۔۔ کتنا خر دماغ ہوگا ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ تم گالیاں دو یا جیو گالیاں دے ۔۔۔۔ دونوں کا نقصان ہے ۔۔۔۔۔۔
بس کرو یار ۔۔۔۔۔ سیلف کنٹرول کرنا سیکھو ۔ ۔۔۔ بچوں والی حرکتیں نہ کرو ۔۔۔ با لغوں والے کا م سیکھو۔۔
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up SaleemRaza liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
14 Aug, 2020 at 1:14 pm #19You are banned for one week.Never ever discuss family members espacially female.جج صاحب۔۔۔۔۔
میرے خیال میں آپ نے عامر صدیق کو غلط بَین کردیا ہے۔۔۔۔۔
اِس جملے میں باجی سے مُراد مریم نواز ہی ہے۔۔۔۔۔
اُمید ہے آپ اپنے رویے پر نظرِ ثانی فرمائیں گے۔۔۔۔۔
- thumb_up 2
- thumb_up SaleemRaza, Aamir Siddique liked this post
14 Aug, 2020 at 3:32 pm #20جج صاحب۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آپ نے عامر صدیق کو غلط بَین کردیا ہے۔۔۔۔۔ اِس جملے میں باجی سے مُراد مریم نواز ہی ہے۔۔۔۔۔ اُمید ہے آپ اپنے رویے پر نظرِ ثانی فرمائیں گے۔۔۔۔۔Your khayal is not right.
He should have mention to whom he is addressing.
Geog and aamir use this fithy term in there fights i-e apni baji nu bhej, teri niki baji, waddi baji etc. So this is a tricky term for oponant.
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.