Home › Forums › Science and Technology › لا پالما آتش فشاں، ایک مہیب خطرہ
- This topic has 12 replies, 4 voices, and was last updated 1 year, 5 months ago by
unsafe. This post has been viewed 505 times
-
AuthorPosts
-
30 Sep, 2021 at 11:02 pm #1افریقین سہارا کے بالکل قریب بحر اٹلانٹک میں دنیا کے چند خوبصورت ترین جزائر ہیں جنہیں کیناری آی لینڈ کہا جاتا ہے یہ خوبصورت جزائر اسپین کی ملکیت ہیں اور ان کا وجود بھی شائد اسی آتش فشانی کا مرہون منت ہے۔ یہ جزائر زبردست ٹورسٹ سپاٹس ہیں ہر سال لاکھوں ٹورسٹس ان جزائر کی سیر کرنے آتے ہیں۔ ان جزائر کی شہرت کی ایک وجہ وہاں بہت سارے آتش فشاں پہاڑوں کا وجود بھی ہے جن میں سے کئی ایک بہت ایکٹیو ہیں اور ان سے دھواں یا راکھ نکلتی رہتی ہے۔ آتش فشانی کی وجہ سے یہاں کی زمین بہت ہی زرخیز ہے اور لوکل فارمرز یہاں کیلے کے باغات کاشت کرتے اور ان سے بہت سارا پیسہ کماتے ہیں اس کے علاوہ لوکلز یہاں ریستوران اور ہوٹلز بھی چلاتے ہیں اس جزیرے پر سفید اور کالی ریت پر مشتمل ساحل بھی ہیں جو یورپین ٹورسٹس میں بہت پاپولر ہیں
کیناری آی لینڈز کے مختصر تعارف کے بعد میں اصل موضوع کی طرف آتا ہوں انہی جزائر میں سب سے بڑا جزیرہ لاپالما بھی ہے۔ جس کی ساخت بہت اونچی آتش فشانی راکھ سے بنی پہاڑیاں بھی ہیں۔ جن دنوں جاپان میں ایک سونامی کے بعد زبردست تباہی آی تھی انہی دنوں ایک جیالو جسٹ نے پیشین گوی کی تھی کہ امریکہ کے ساحلی شہروں میں مستقبل قریب میں سو فٹ بلند سونامی آنے کا شدید خطرہ موجود ہے اور یہ خطرہ امریکہ کے قرب و جوار مٰیں کسی زلزلے سے پیدا نہیں ہوگا بلکہ یہ خطرہ امریکی ساحل سے ہزاروں میل دور اس جزیرے سے ہے جو کیناری آی لینڈز کا ایک جزیرہ لا پالما ہے
یہ جزیرہ عام قسم کی آتش فشانی کی بجاے شدید آتش فشانی کی وجہ سے اونچی پہاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اور بعض جگہوں پر یہ پہاڑیاں سمندر سے کافی بلندی پر ہیں۔ جیالوجسٹ کے مطابق یہ پہاڑ اندرسے کھوکھلے بھی ہیں۔ اور ان کے اندر پانی بھی رستا رہتا ہے۔ دنیا میں اییسے بہت سارے پہاڑ ہیں جن میں آتش فشاں لاوا اپنا رستہ بناتا رہا ہے۔ جیالوجسٹ ان غار نما راستوں میں اندر میلوں تک جاکر تحقیق کرتے رہتے ہیں اسی طرح کے پہاڑی سلسلہ ہمیں لاپالما جزیرے پر بھی ملتا ہے جو کیناری آی لینڈ کا ایک اہم جزیرہ ہے۔
لاپالما کے انہی پہاڑوں میں اب پچاس سال بعد دوبارہ آتش فشانی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ لاوا آج بارھویں دن بھی نکل رہا ہے اور ہزاروں ایکڑ زمین پر آبادی، باغات اور بلڈنگیں روندتا ہوا اب سمندر میں گر رہا ہے۔ ماضی میں کی گئی ریسرچ کے مطابق اگر یہ جزیرہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے تو اس سے یورپ بالخصوص امریکہ کے مشرقی ساحلی شہروں کو زبردست خطرہ لاحق ہوجاے گا ۔ جیالوجسٹ کے مطابق امریکی حکومت کو اس خطرے سے نمٹنے کیلئے تیا رہنا چاہئے اور اگر ہوسکے تو کوشش کرنی چاہئے کہ کیناری آی لینڈز پر ہونے والی لینڈ سلائیڈ کو روکا جاسکے ۔ جیالوجسٹ کے مطابق یہ لینڈ سلائیڈ ہوکررہے گی سواے اس کے کہ ہم کسی طریقے سے اس کو روک دیں ورنہ مستقبل قریب میں یہ ممکن ہے کہ ایک بہت بڑا پہاڑ آدھا ٹوٹ کر سمندر میں جاگرے گا جس کے نتیجے میں اٹلانٹک سی میں ایک خوفناک حد تک بلند (تین ہزار فٹ) لہر پیدا ہوگی جو ہزاروں میل دور تک موجود ملکوں کے ساحلوں سے ٹکراے گی۔ اس لہر کا ڈائیریکٹ سامنا صرف ایک ملک کرے گا جس کا نام امریکہ ہے
یہ ایک چار سال پرانی ویڈیو ہے جو اس جزیرے کی سائنسی ریسرچ پر مشتمل معلومات فراہم کرتی ہے
30 Sep, 2021 at 11:03 pm #2میں سمجھتا ہوں کہ ہم لاپالما میں پچاس سال بعد شروع ہونے والی آتش فشانی جو بحراٹلانٹک پر موجود ملکوں کیلئے ایک بڑھتا ہوا خطرہ ہے کی طرف زیادہ متوجہ نہیں ہیں۔ لاپالما جزیرے پر دنیا بھر کا میڈیا لائیو کوریج دے رہا ہے اور بعض لوگ ولاگ بنا کر بھی دکھا رہے ہیں ایسے ہی ایک ولاگر کو میں دیکھتا ہوں جو سیاحت کیلئے آتا رہتا ہے مگر اب دوسرے ٹورسٹس کی طرح جزیرے سے نکل بھاگنے کی بجاے وہیں پر قیام پزیر ہے اور کافی حد تک حالات سے باخبر کررہا ہے۔-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
Believer12.
1 Oct, 2021 at 12:15 pm #3بھائی جان پوری کی پوری دنیا ہی خطرے میں ہیں … خلا میں اڑ رہی ہے … ایک دن سورج کے اندر گر جاے گی … …. اور زمین کا ماحول خود بڑی تیزی سے خراب ہو رہا ہے ….. ان خوفوں سے فرار پانے کے لئے کچھ انسانوں نے دوسرے انسانوں کو مذھب کی بوٹی سنگاہی ہے … تا کہ خود مزے لے کر ماریں اور باقی دنیا بھاڑ میں جاے ….. انسانوں کو چاہے دنیا میں رنگ نسل، مذہب اور کلچر کا اختلاف ختم کر کے ایک ہو کر سوچیں تو شائد انسانوں کی نسل کو کسی دوسرے سیارے میں لے جانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں .. آج انسانوں میں مجود مذھب ، کلچر اور اس طرح کی دوسری نفرتیں ان کو اپنے مقصد سے دور رکھے ہوے ہہیں
- local_florist 1
- local_florist Believer12 thanked this post
1 Oct, 2021 at 5:39 pm #4بھائی جان پوری کی پوری دنیا ہی خطرے میں ہیں … خلا میں اڑ رہی ہے … ایک دن سورج کے اندر گر جاے گی … …. اور زمین کا ماحول خود بڑی تیزی سے خراب ہو رہا ہے ….. ان خوفوں سے فرار پانے کے لئے کچھ انسانوں نے دوسرے انسانوں کو مذھب کی بوٹی سنگاہی ہے … تا کہ خود مزے لے کر ماریں اور باقی دنیا بھاڑ میں جاے ….. انسانوں کو چاہے دنیا میں رنگ نسل، مذہب اور کلچر کا اختلاف ختم کر کے ایک ہو کر سوچیں تو شائد انسانوں کی نسل کو کسی دوسرے سیارے میں لے جانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں .. آج انسانوں میں مجود مذھب ، کلچر اور اس طرح کی دوسری نفرتیں ان کو اپنے مقصد سے دور رکھے ہوے ہہیں
میرے خیال میں مذہب ہی انسانیت کو بچانے کیلئے ایک آخری امید ہے۔ رہی بات سائینس کی تو زمین سورج کے گرد اپنے مدار میں گھومتی رہے گی کیونکہ یہ سورج سے اتنے فاصلے پر ہے کہ سورج اسے واپس نہیں کھینچ سکتا، زمین ہی کیا مرکری سیارہ جو سورج کے سب سے زیادہ نزدیک ہے اور وہاں کا ٹمپریچر چار سو پچاس ڈگری تک بھی پنہچ جاتا ہے اس کا بھی سورج میں گرنے کا کوی امکان نہیں
زمین کو خطرہ مذہبی لوگوں سے نہیں بلکہ انہی سائیسی ایجادات کرنے والی قوموں سے جنہوں نے زمین کے ماحول میں خطرناک قسم کی گیسز اور دھواں پھیلا کراس کے قدرتی ماحول کو تباہ کردیا ہے، گلیشئر پگھلنے کی وجہ بھی یہی کاربن ڈای آکسائیڈ گیس ہے جو فیکٹریوں اور کاروں کے ذرئعے ہوا میں جارہی ہے، دنیا میں سب سے زیادہ پولیوشن پھیلانے والی قومیں امریکہ، روس ،چین، اور بھارت ہیں
پھر بھی ان تمام ممالک کی آبادی بھی مذہبی لوگوں پر مشتمل ہے لہذا میری ایک پرانی تجویز پر عمل کریں اور کوی ایک ایسا ملک ملحدین کا بنائیں جہاں امن و امان اور ہر طرح کا صحت افزا ماحول ہو؟؟
مگر یہ کریں کہ وہاں کوی فیکٹری نہ ہو، کاریں نہ ہوں، جہاز اور بجلی بنانے کے بجلی گھر نہ ہوں، کوئلے کا استعمال نہ ہو اور نہ ہی پیٹرول کا، اس کے بعد میرے خیال میں آپ پتے باندھ کر جنگل میں نیزہ اور بھالا لے کر خرگوشوں کے تعاقب میں بھاگتے دکھای دیں گے؟
ملحدوں کا ایک بھی ایسا ملک نہیں جس کی مثال دی جاسکے اور لوگ مزہب کو چھوڑ کر آپ کی طرف بھاگ بھاگ کر آئیں کہ دیکھو یہ ہیں اصل ہیرے؟
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
Believer12.
1 Oct, 2021 at 6:00 pm #5بھائی جان پوری کی پوری دنیا ہی خطرے میں ہیں … خلا میں اڑ رہی ہے … ایک دن سورج کے اندر گر جاے گی … …. اور زمین کا ماحول خود بڑی تیزی سے خراب ہو رہا ہے ….. ان خوفوں سے فرار پانے کے لئے کچھ انسانوں نے دوسرے انسانوں کو مذھب کی بوٹی سنگاہی ہے … تا کہ خود مزے لے کر ماریں اور باقی دنیا بھاڑ میں جاے ….. انسانوں کو چاہے دنیا میں رنگ نسل، مذہب اور کلچر کا اختلاف ختم کر کے ایک ہو کر سوچیں تو شائد انسانوں کی نسل کو کسی دوسرے سیارے میں لے جانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں .. آج انسانوں میں مجود مذھب ، کلچر اور اس طرح کی دوسری نفرتیں ان کو اپنے مقصد سے دور رکھے ہوے ہہیں
دنیا میں سب سے پہلے ملحدوں کا صفا یا ہونا چاھیے۔۔۔۔ جو جمتے غریب ملکوں میں ہیں اور پنا ہ امیر ملکوں میں لیتے ہیں ۔۔۔۔
ان مفت خوروں کا صفا یا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ یہ نا سور ۔۔۔۔۔ اینٹی مذ ھب کی آڑ میں ۔۔۔۔ امیر ملکوں میں ۔۔۔۔ نفرتیں پھیلا کر ۔۔۔۔۔ اپنی روٹیاں سیدھی کرتے پھرتے ہیں ۔۔۔۔
یہ نا سور ۔۔۔۔ اپنے باپ کے مذ ھب کے نہ ہو ئے تو ۔۔۔۔۔ کسی اور کے کیسے ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ناسور نہ گھر کے نہ گھاٹ کے ۔۔۔۔۔۔۔
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
1 Oct, 2021 at 7:41 pm #6دنیا میں سب سے پہلے ملحدوں کا صفا یا ہونا چاھیے۔۔۔۔ جو جمتے غریب ملکوں میں ہیں اور پنا ہ امیر ملکوں میں لیتے ہیں ۔۔۔۔ ان مفت خوروں کا صفا یا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ یہ نا سور ۔۔۔۔۔ اینٹی مذ ھب کی آڑ میں ۔۔۔۔ امیر ملکوں میں ۔۔۔۔ نفرتیں پھیلا کر ۔۔۔۔۔ اپنی روٹیاں سیدھی کرتے پھرتے ہیں ۔۔۔۔ یہ نا سور ۔۔۔۔ اپنے باپ کے مذ ھب کے نہ ہو ئے تو ۔۔۔۔۔ کسی اور کے کیسے ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ناسور نہ گھر کے نہ گھاٹ کے ۔۔۔۔۔۔۔یہ ہم مذہبی ملکوں کے لوگوں کو امیر اور ترقی یافتہ عیسای قوموں کے ملکوں میں بیٹھ کر جہالت اور غریبی اور بے امنی کے طعنے دیتے ہیں مگر ہمیں ایک ملک ملحدستان کے نام سے بنا کر نہیں دکھاتے جہاں کی ہر چیز مثالی ہو
انہوں نے پچھلی بار بھی میری اس بات پر دو سو گیارہ ملکوں میں سے ایک چھوٹی سی آبادی کا ملک آئیس لینڈ ڈھونڈا تھا مگر گوگل کرنے پر معلوم ہوا کہ وہاں کا سب سے بڑا مزہب عیسائیت ہے اور اس کےبعد یہودیت اور پھر اسلام اور دیگر مذاہب جو چند سو سے زیادہ نہٰیں ہیں
2 Oct, 2021 at 12:01 am #7یہ ہم مذہبی ملکوں کے لوگوں کو امیر اور ترقی یافتہ عیسای قوموں کے ملکوں میں بیٹھ کر جہالت اور غریبی اور بے امنی کے طعنے دیتے ہیں مگر ہمیں ایک ملک ملحدستان کے نام سے بنا کر نہیں دکھاتے جہاں کی ہر چیز مثالی ہو انہوں نے پچھلی بار بھی میری اس بات پر دو سو گیارہ ملکوں میں سے ایک چھوٹی سی آبادی کا ملک آئیس لینڈ ڈھونڈا تھا مگر گوگل کرنے پر معلوم ہوا کہ وہاں کا سب سے بڑا مزہب عیسائیت ہے اور اس کےبعد یہودیت اور پھر اسلام اور دیگر مذاہب جو چند سو سے زیادہ نہٰیں ہیںملحد لوگ ملحد ستان نہیں بنا سکتے کیونکہ ان کے پاس نہ کوئی کتاب ہے نہ کوئی لیڈرہے ۔۔۔۔۔
یہ مادر پدر آزاد ۔۔۔۔ ننگ د ھڑنگ لوگ ہوتے ہیں ۔۔۔ ان کا ملحد ستان صرف ۔۔۔ پورن ویڈ یوز ۔۔۔ میں ہی دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔
4 Oct, 2021 at 12:37 pm #8میرے خیال میں مذہب ہی انسانیت کو بچانے کیلئے ایک آخری امید ہے۔ رہی بات سائینس کی تو زمین سورج کے گرد اپنے مدار میں گھومتی رہے گی کیونکہ یہ سورج سے اتنے فاصلے پر ہے کہ سورج اسے واپس نہیں کھینچ سکتا، زمین ہی کیا مرکری سیارہ جو سورج کے سب سے زیادہ نزدیک ہے اور وہاں کا ٹمپریچر چار سو پچاس ڈگری تک بھی پنہچ جاتا ہے اس کا بھی سورج میں گرنے کا کوی امکان نہیں زمین کو خطرہ مذہبی لوگوں سے نہیں بلکہ انہی سائیسی ایجادات کرنے والی قوموں سے جنہوں نے زمین کے ماحول میں خطرناک قسم کی گیسز اور دھواں پھیلا کراس کے قدرتی ماحول کو تباہ کردیا ہے، گلیشئر پگھلنے کی وجہ بھی یہی کاربن ڈای آکسائیڈ گیس ہے جو فیکٹریوں اور کاروں کے ذرئعے ہوا میں جارہی ہے، دنیا میں سب سے زیادہ پولیوشن پھیلانے والی قومیں امریکہ، روس ،چین، اور بھارت ہیں پھر بھی ان تمام ممالک کی آبادی بھی مذہبی لوگوں پر مشتمل ہے لہذا میری ایک پرانی تجویز پر عمل کریں اور کوی ایک ایسا ملک ملحدین کا بنائیں جہاں امن و امان اور ہر طرح کا صحت افزا ماحول ہو؟؟ مگر یہ کریں کہ وہاں کوی فیکٹری نہ ہو، کاریں نہ ہوں، جہاز اور بجلی بنانے کے بجلی گھر نہ ہوں، کوئلے کا استعمال نہ ہو اور نہ ہی پیٹرول کا، اس کے بعد میرے خیال میں آپ پتے باندھ کر جنگل میں نیزہ اور بھالا لے کر خرگوشوں کے تعاقب میں بھاگتے دکھای دیں گے؟ ملحدوں کا ایک بھی ایسا ملک نہیں جس کی مثال دی جاسکے اور لوگ مزہب کو چھوڑ کر آپ کی طرف بھاگ بھاگ کر آئیں کہ دیکھو یہ ہیں اصل ہیرے؟بھائی جان آپ نے بہت لمبی چھوڑ دی ہے .. اب جب حقائق طلب ہوں گے تو آپ یو ٹرن لے لو گے … آپ نے کہا میرے خیال میں مذہب ہی انسانیت کو بچانے کیلئے ایک آخری امید ہے….. تو بسمللہ کرتے ہیں …. آپ کیا عیسایت قبول کر سکتے ہو .. یہ عیسائی کیا اسلام قبول کر سکتے ہیں …. مذہب کبھی انسانوں کو ایک نہیں کر سکتا …. جب تک خون ریزی قتل و غارت نہ ہو …. ہر مذھب کی تاریخ خون سے بھری ہوئی ہے…. سائنس انسان کی ضرورت ہے .. اگر سائنس کی وجہ سے ماحولیاتی الوگدگی بڑھی ہے تو سائنس نے انسان کو زمین سے نکلنے کا موقع بھی دیا ہے … کائنات بہت بڑی ہے ایک زمین خراب ہو گئی تو دوسری مل جاے گی … لیکن سائنس کی اس ترقی کی رہ میں رکاوٹ صرف مذھب نے بنائی .. گلیلیو کو دیکھ لو .. اس غریب کے ساتھ کیا ہوا … صرف اور صرف لوگوں کو سچ بتانے پر
4 Oct, 2021 at 3:24 pm #9ملحد لوگ ملحد ستان نہیں بنا سکتے کیونکہ ان کے پاس نہ کوئی کتاب ہے نہ کوئی لیڈرہے ۔۔۔۔۔ یہ مادر پدر آزاد ۔۔۔۔ ننگ د ھڑنگ لوگ ہوتے ہیں ۔۔۔ ان کا ملحد ستان صرف ۔۔۔ پورن ویڈ یوز ۔۔۔ میں ہی دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔بھائی جان .. آپ دنیا میں ہی بیٹھنا چاہتے ہو … پر دنیا کسی کی نہیں ہے …. انسان دوبارہ کبھی زندہ نہیں ہو سکتا … نا کبھی ہوا … کیا آپ نے کبھی کسی مرے ہوے انسان کو قبر سے واپس اتے دیکھا ہے ……. البتہ انسان اپنی نسل کو آگے بڑھا سکتا ہے .. اور اس کو محفوظ مستقبل دے سکتا ہے …. زمین نے ایک نہ ایک دن ختم ہو جاتا ہے … مومکن ہے کل وهی پتھر نمودار ہو جاے جس نے ڈیاناسور کی آبادی کو ختم کیا تھا ….. تو پھر آپ کا مذھبی اور مذھبی خدا کا بھانڈا اسی وقت پھوٹ جاے گا … آپ کے سامنے ہی زمین میں سونامی آتے ہیں … مسجدیں، مندر ، گرجا گھر سبھی تباہ ہو جاتے ہیں … لیکن آپ لوگ پھر بھی ٹرک کی بتی کی پیچھے لگے ہو
10 Oct, 2021 at 12:11 am #10بھائی جان آپ نے بہت لمبی چھوڑ دی ہے .. اب جب حقائق طلب ہوں گے تو آپ یو ٹرن لے لو گے … آپ نے کہا میرے خیال میں مذہب ہی انسانیت کو بچانے کیلئے ایک آخری امید ہے….. تو بسمللہ کرتے ہیں …. آپ کیا عیسایت قبول کر سکتے ہو .. یہ عیسائی کیا اسلام قبول کر سکتے ہیں …. مذہب کبھی انسانوں کو ایک نہیں کر سکتا …. جب تک خون ریزی قتل و غارت نہ ہو …. ہر مذھب کی تاریخ خون سے بھری ہوئی ہے…. سائنس انسان کی ضرورت ہے .. اگر سائنس کی وجہ سے ماحولیاتی الوگدگی بڑھی ہے تو سائنس نے انسان کو زمین سے نکلنے کا موقع بھی دیا ہے … کائنات بہت بڑی ہے ایک زمین خراب ہو گئی تو دوسری مل جاے گی … لیکن سائنس کی اس ترقی کی رہ میں رکاوٹ صرف مذھب نے بنائی .. گلیلیو کو دیکھ لو .. اس غریب کے ساتھ کیا ہوا … صرف اور صرف لوگوں کو سچ بتانے پر
ایک جیسی سوچ والے روبوٹ والی دنیا میں کون رہنا چاہے گا؟انسان اس زمین پر صرف ایک ملین سال سے ہے جبکہ یہ زمین چار ہزار پانچ سو ملین سال سے یہیں ہے، لہذا اپنی فکر ہونی چاہیے۔مزہب انسانی تاریخ کی ابتدا سے ہے، ضرورت کی وجہ سے۔ جب تک ضرورت رہے گی، یہ رہے گا، کوئ ختم نہیں کر سکتا۔ شاید اگلے ملینز سال تک، اگر بنی نوع انسان زندہ رہی، خاردشیف سکیل تین تک پہنچنے تک ۔ جہاں تک قتل و غارت ہے تو یہ انسانی فطرت میں لالچ کی وجہ سے ہے نا کہ مذہب کی وجہ سے۔ جنگ عظیم اول و دوم سمیت ہزاروں جنگوں میں کوئ مذہب کا استعمال نہیں تہا۔ یہ ساری سوچ ہی بہت تنگ اور فضول ہے
10 Oct, 2021 at 1:09 pm #11ایک جیسی سوچ والے روبوٹ والی دنیا میں کون رہنا چاہے گا؟انسان اس زمین پر صرف ایک ملین سال سے ہے جبکہ یہ زمین چار ہزار پانچ سو ملین سال سے یہیں ہے، لہذا اپنی فکر ہونی چاہیے۔مزہب انسانی تاریخ کی ابتدا سے ہے، ضرورت کی وجہ سے۔ جب تک ضرورت رہے گی، یہ رہے گا، کوئ ختم نہیں کر سکتا۔ شاید اگلے ملینز سال تک، اگر بنی نوع انسان زندہ رہی، خاردشیف سکیل تین تک پہنچنے تک ۔ جہاں تک قتل و غارت ہے تو یہ انسانی فطرت میں لالچ کی وجہ سے ہے نا کہ مذہب کی وجہ سے۔ جنگ عظیم اول و دوم سمیت ہزاروں جنگوں میں کوئ مذہب کا استعمال نہیں تہا۔ یہ ساری سوچ ہی بہت تنگ اور فضول ہےبھائی جان اپ نے تو بلیور صاحب سے زیادہ لمبی چھوڑ دی اور کہا کہ مذھب انسان کی ضرورت ہے …چلیں آپ سے ایک سوال کرتے ہیں …. آپ تین دن پانی نہیں پیتے تو آپ مر جایں گے … اس سے ثابت ہوا پانی روٹی انسان کی ضرورت ہے .. آپ تین دن مندر جاتے ہیں … تین دن جیسز کو خدا مان لیتے ہیں … چھوتے دن کسی خدا کو نہیں مانتے .. آپ کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا … لہٰذا ثابت ہوا مذھب انسان کی ضرورت نہیں .. بلکے اس کا پیٹ اور اس کی جان ہے … جس کی وجہ سے وہ مذھب بناتا ہے اور لوگوں سے زبردستی قبول کرواتا ہے
11 Oct, 2021 at 5:25 am #12بھائی جان اپ نے تو بلیور صاحب سے زیادہ لمبی چھوڑ دی اور کہا کہ مذھب انسان کی ضرورت ہے …چلیں آپ سے ایک سوال کرتے ہیں …. آپ تین دن پانی نہیں پیتے تو آپ مر جایں گے … اس سے ثابت ہوا پانی روٹی انسان کی ضرورت ہے .. آپ تین دن مندر جاتے ہیں … تین دن جیسز کو خدا مان لیتے ہیں … چھوتے دن کسی خدا کو نہیں مانتے .. آپ کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا … لہٰذا ثابت ہوا مذھب انسان کی ضرورت نہیں .. بلکے اس کا پیٹ اور اس کی جان ہے … جس کی وجہ سے وہ مذھب بناتا ہے اور لوگوں سے زبردستی قبول کرواتا ہے
معصوم انسان ۔۔۔۔۔
زندگی میں پانی اور کھا نے کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ہوتی ہیں۔۔۔۔ جن سے ز ند گی ۔۔۔۔ خوشحال یا درگور ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔
انسان کو ز ند گی میں پا نی کھا نے کے علاوہ بہت سی اھم چیزیں ہوتی ہیں جن کی اشد ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔
مثال کے طور پر پورا انسا نیت روز پانی پیتی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن پوری انسا نیت ۔۔۔۔۔ سیکس ۔۔۔۔ کے بغیر ۔۔۔ زند گی کا تصور بھی نہیں کرسکتی ۔۔۔۔
اسی طریقے سے بہت سے انسان روزآنہ پا نی پیتے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ان کے جسم اور روح پر لگے زخموں کے مرھم علاج کے بغیر زند گی نا ممکن ہو تی ہے ۔۔۔۔
اسی طریقے سے بہت سے انسا نوں ۔۔۔۔ کو اپنی ۔۔۔۔ نیند نہ آ نے اور ۔۔۔ پوٹی نہ آ نے ۔۔۔۔۔ کا علاج و سکو ن ڈ ھونڈ ے بغیر زند گی نا ممکن ہوجاتی ہے ۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
Guilty.
- thumb_up 1
- thumb_up muhammad moazzam niaz liked this post
12 Oct, 2021 at 12:32 pm #13بھائی جان آپ نے جو باتیں بیان کی ہیں ان سے کہاں ثابت ہوتا ہے کہ یہ چیزیں مذھب کے بغیر ممکن نہیں .. جانوروں سے لے کر انسانوں تک ہر چیز سیکس کرتی ہے .. پوٹی بھی کرتی ہے اور اپنی نسل کو بھی آگے بڑھاتی ہے ….. انسان جب جنگلوں میں رہتا تھا تب بھی شادی کرتا تھا … جن سے آج انسانی نسل آگے بڑھی ہے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.