Thread:
لاگ ان مسائل
Home › Forums › Suggestions & Support › لاگ ان مسائل
- This topic has 13 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
Bawa. This post has been viewed 624 times
-
AuthorPosts
-
10 Jun, 2020 at 10:44 am #1السلامُ علیکم
فورم پر لاگ ان ہونا دن بہ دن مشکل سے مشکل ترین ہوتا جارہا ہے
اج موزیلا فائر فوکس سے آن لائن ہونے کی کوشش کی تو یہ پیج کھل گیا
یہ کیا چکر ہے؟ ان چکروں سے کب جان چھوٹے گی
https://danishgardi.pk/wp-login.php
-
This topic was modified 2 years, 11 months ago by
الشرطہ.
10 Jun, 2020 at 11:42 am #3You were submitting wrong password so became locked.A user with IP addr ..*******…. has been locked out from signing in or using the password recovery form for the following reason: Exceeded the maximum number of login failures which is: 5. The last username they tried to sign in with was: ‘Athar
10 Jun, 2020 at 1:58 pm #4You were submitting wrong password so became locked. A user with IP addr ..*******…. has been locked out from signing in or using the password recovery form for the following reason: Exceeded the maximum number of login failures which is: 5. The last username they tried to sign in with was: ‘Atharمیں نے اردو میں تھریڈ لگایا ہے
اردو میں رپلائی کریں
10 Jun, 2020 at 1:59 pm #5و علیکم السلام اطہر بھائی آپ نے یوزر نیم یا پاسورڈ غلط لکھ دیا ہوگا جس کی وجہ سے یہ پیج کھلا ہوگا میرے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسا ہوتا ہےاگر یوزر نیم اور پاسورڈ غلط ہے تو پھر کروم سے بھی لاگ ان نہیں ہونا چاہئے :(۔
10 Jun, 2020 at 2:08 pm #7اطہر بھائی – آپ کے ڈالر انتظامیہ تک نہی پہنچے ، شائد اسی وجہ سے آپ کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہو ؟اگر یوزر نیم اور پاسورڈ غلط ہے تو پھر کروم سے بھی لاگ ان نہیں ہونا چاہئے :(۔10 Jun, 2020 at 4:52 pm #9Please always make thread in right section. This thread is related to Suggestions & Support. Thank You Athar
پتہ نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں
موڈریٹر ہیں تو یہ بات ضرور سمجھیں کہ ممبر نے جس زبان میں تھریڈ لگایا ہے اُسی تھریڈ میں رپلائی کریں شکریہ
اردو تحریر کریں تا کہ مجھے بھی سمجھ آئے کیا فرما رہے ہیں؟
10 Jun, 2020 at 9:14 pm #11نام اور پاسورڈ تو چلیں میرا مسلہ ہوگیا لیکن فورم تک پہنچنے سے قبل جو “جوئے شیر:”لانا پڑتی ہے وہ؟؟؟لمبے چکروں میں پڑنے کی بجائے ایک دو بار پیج کو ریفریش کریں تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور فورم تک پہنچنے سے قبل جوئے شیر لانے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
10 Jun, 2020 at 9:30 pm #12پتہ نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں موڈریٹر ہیں تو یہ بات ضرور سمجھیں کہ ممبر نے جس زبان میں تھریڈ لگایا ہے اُسی تھریڈ میں رپلائی کریں شکریہ اردو تحریر کریں تا کہ مجھے بھی سمجھ آئے کیا فرما رہے ہیں؟
اطہر بھائی – الشرطه صاحب فرما رہے ہیں کہ کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑہ اکٹھا نہ کیا جایے اور ہر علاقے کی اینٹوں اور روڑوں کو علیحدہ علیحدہ رکھا جایے
الشرطه صاحب کو چک پر جاتی ہے اور چک نکالنے والی آجکل کرونا کیا وجہ سے پابند سلاسل ہے
11 Jun, 2020 at 8:29 am #13لمبے چکروں میں پڑنے کی بجائے ایک دو بار پیج کو ریفریش کریں تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور فورم تک پہنچنے سے قبل جوئے شیر لانے کی ضرورت نہیں پڑتی ہےاچھا ایسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر کے دیکھتا ہوں لیکن رہے گا تو مسلہ ہی
کبھی فورم کہتا ہے کہ میں آپ کا براوزر چیک کر رہا ہوں
کبھی ہماری آنکھوں کا امتحان شروع کر دیتا ہے کہ بتاو سائیکل کہاں ہے۔بتاو چھتری کہاں ہے بتاو جہاز کہاں ہے
اب اس کو کیا بتاوں کہ نیازی جہاز، ق لیگ کی سائیکل پر بیٹھ کر بوٹ والوں کی چھتری تلے اقتدار کا سہانا سفر یہ گاتے ہوئے طے کر رہا ہے
سہانا سفر اور یہ موسم حسیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں ڈر ہے ہم کھو ناں جائیں کہیں
۔
- mood 1
- mood Bawa react this post
11 Jun, 2020 at 8:35 am #14اچھا ایسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر کے دیکھتا ہوں لیکن رہے گا تو مسلہ ہی کبھی فورم کہتا ہے کہ میں آپ کا براوزر چیک کر رہا ہوں کبھی ہماری آنکھوں کا امتحان شروع کر دیتا ہے کہ بتاو سائیکل کہاں ہے۔بتاو چھتری کہاں ہے بتاو جہاز کہاں ہے اب اس کو کیا بتاوں کہ نیازی جہاز، ق لیگ کی سائیکل پر بیٹھ کر بوٹ والوں کی چھتری تلے اقتدار کا سہانا سفر یہ گاتے ہوئے طے کر رہا ہے سہانا سفر اور یہ موسم حسیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں ڈر ہے ہم کھو ناں جائیں کہیں۔
آپ ان آنکھوں والے امتحان میں نہ پڑیں
جب بھی ایسا کچھ آئے تو ایک دو بار پیج ریفریش کر لیں
- thumb_up 1
- thumb_up Athar liked this post
-
This topic was modified 2 years, 11 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.