Thread:
قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں
Home › Forums › Siasi Discussion › قومیں سڑکوں سے نہیں بنتیں
- This topic has 7 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by
Ghost Protocol. This post has been viewed 639 times
-
AuthorPosts
-
13 Aug, 2020 at 4:37 pm #1https://twitter.com/RaiWaheedkharl1/status/1293872080937771008?s=20
قوم یوتھیا اب آپکو سڑکوں اور جنگلہ بسوں کے فوائد پر درس دے گی
- mood 4
- mood Bawa, shami11, brethawk, Believer12 react this post
13 Aug, 2020 at 5:40 pm #2اگر نواز شریف نے پشاور میں میٹرو بس سروس بنائی تو میں اس کے خلاف کھڑا ہوں گا ۔ عمران خان pic.twitter.com/gAJa5TdU5o
— Shahid khaqan Abbasi Fan (@Fan_SKAbbasi) August 13, 2020
- mood 3
- mood GeoG, Bawa, Believer12 react this post
13 Aug, 2020 at 5:46 pm #313 Aug, 2020 at 8:03 pm #6سڑکیں جز ہیں کل نہیں لیکن نوروں کو سڑکوں کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں کیونکہ سب سے زیادہ مال اسی میں بنتا ہے سڑکوں سے قومیں بنتیں تو قائد اعظم بھی پاکستان کے بجائے سڑکیں بناتےآپ تاویلات پیش کرنے کے بجائے
آپ کو ہمدردانہ مشورہ ہے کہ آپ جگہ جگہ کا تھوکا صاف کرنے کے لیے ایک ایسا ویکیوم کلینر بنانے پر توجہ دیں جو صرف تھوک صاف کرتا ہو میں یقین سے کہتا ہوں کہ آپ اپنی پارٹی کی مانگ کبھی پوری نہیں کر سکیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیازی نے تھوکا ہی اتنا ہے کہ پوری پارٹی کا ان بچہ بھی لگ جائے تو صفائی مکمل نہیں کر سکتا
14 Aug, 2020 at 10:40 am #7میرے کپتان کے پشاور BRT سے متعلق ماضی کے بیانات pic.twitter.com/ah3cHPDaKs
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) August 13, 2020
14 Aug, 2020 at 11:37 am #8اہل پشاور کو یہ عظیم و شان منصوبہ مبارک ہو
یہ منصوبہ پی ٹی آیی کا فلیگ کیرئر منصوبہ ہوگا ، منصوبہ لیٹ ہوگیا، اسمیں کرپشن ہو گئی یا خان صاحب ماضی میں کیا کہتے تھے اسکی کویی خاص اہمیت نہیں ہے خان صاحب سیاسی لحاظ سے ماضی میں بھی درست تھے اور آج بھی درست ہیں- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.