Home › Forums › Islamic Corner › قربانی ….
- This topic has 55 replies, 18 voices, and was last updated 2 years, 10 months ago by
unsafe. This post has been viewed 2731 times
-
AuthorPosts
-
22 Jul, 2020 at 8:07 pm #1
قربانی سنت ابراہیمی ہےتوحضرت ابراہیم علیہ سلام سے لے کر نبی پاک صلی علیہ وسلم تک عمل کا کوئی حوالہ …..
اور دوسری بات ہے
اگر پاکستانی قربانی پہ اربوں روپیہ لگانے کی بجائے یہ پیسا ایک منظم طریقے سے اپنے ملک میں غربت ، بھوک ، افلاس اور ہسپتال ، فری ایجوکیشن اور ایسی چیزوں پہ لگائیں تو پاکستان جنت بن سکتا ہے .. ویسے بھی ہمارے ہاں قربانی کا زیادہ مقصد دکھاوا ہوتا ہے
-
This topic was modified 2 years, 10 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
22 Jul, 2020 at 10:23 pm #3بہت سے غریبوں کو سال میں ایک دفعہ اسی بہانے سے گوشت کھانے کو مل جاتا ہے اگر ہر حکومت ایمانداری سے قومی خزانہ قوم پر ہی خرچ کر دیتی تو آپ کو اس مشورے کی ضرورت نہ پڑتیمیڈم سب کو معلوم ہے پاکستان کے غریبوں کو گوشت سے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے …. اور گوشت کی تقسیم کا عمل غیر منصفانہ ہے … قربانی کے گوشت کے تین حصے… (1) قربانی کرنے والوں کا (2) رشتہ دار (3) غریب مسکینوں کا... سب سے اچھا حصہ قربانی کرنے والے خود رکھتے ہیں جیسے کلیجی ہو گئی … باقی اس سے کم درجے کا حصہ رشتہ داروں کے پاس جاتا ہے اور غریبوں کے نصیب میں آنتیں ، اوجڑھی اور چربی ہی اتی ہے ..
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
unsafe.
- mood 3
- mood Atif Qazi, BlackSheep, Zinda Rood react this post
23 Jul, 2020 at 1:58 am #4میڈم سب کو معلوم ہے پاکستان کے غریبوں کو گوشت سے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے …. اور گوشت کی تقسیم کا عمل غیر منصفانہ ہے … قربانی کے گوشت کے تین حصے… (1) قربانی کرنے والوں کا (2) رشتہ دار (3) غریب مسکینوں کا... سب سے اچھا حصہ قربانی کرنے والے خود رکھتے ہیں جیسے کلیجی ہو گئی … باقی اس سے کم درجے کا حصہ رشتہ داروں کے پاس جاتا ہے اور غریبوں کے نصیب میں آنتیں ، اوجڑھی اور چربی ہی اتی ہے ..
ان سیف بھائی! مجھے یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ بذاتِ خود آپ نے پاکستانیوں کے بھوک افلاس اور تعلیمی سہولیات وغیرہ کی کمی دور کرنے کیلئے آج تک کیا اقدامات کئے ہیں۔ مثلا” میں ہرماہ ایک مخصوص رقم ایک لنگر خانے کو دیتا ہوں جو غریبوں کو مفت کھانا کھلاتا ہے۔ کچھ یتیموں کی سرپرستی کا اعزاز بھی اللہ نے بخشا ہے اس کے علاوہ جتنی استطاعت ہے اتنی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔ جب بھی کوئی سوال کرتا ہے کہ قربانی کے پیسے غریبوں کو بانٹ دئیے جائیں تو میرا سوال یہ کرنے کو دل چاہتا ہے کہ جس موبائل سے آپ یہ سب لکھ رہے ہیں آپ نے یہ خریدنے کے بجائے کسی غریب کی مدد کیوں نہیں کی؟؟ یا آپ کے دل میں جو غریبوں کا اتنا درد ہے تو آپ نے غریبوں کے درد دور کرنے کیلئے کیا کیا اقدامات کئے ہیں؟؟ آج قسمت سے آپ نے یہ سوال اٹھا دیا ہے تو مجھے بھی موقع مل گیا ہے آپ کی بانہہ مروڑنے کا۔
جواب سے نوازنے کا ایڈوانس شکریہ
23 Jul, 2020 at 7:25 am #5عاطف بھائی اصل میں بات یہ ہے آپ غریبوں کی مدد کرتے ہیں میں بھی کرتا ہوں … ہو سکتا ہے آپ مجھ سے زیادہ کرتے ہوں … آپ کا یہ عمل بہت اچھا ہے…. اس میںکوئی شک نہیں ….لیکن آپ کے اس عمل سے اجتمائی طور پر ملک معاشرے پہ کوئی اثر نہیں پڑھ رہا ہے …. غربت، جرم ، بھوک افلاس زیادہ ہی ہو رہا ہے .. آپ نے جہاں لنگر لگایا ہوا ہے وہاں بھی ہو سکتا ہے کھانا ختم ہو جاتا ہو اور بہت سے غریب بھوکھے ہی سوتے ہوں… …. میری بات کرنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ پاکستان میں غریبوں کی کوئی مدد نہیں کرتا بلکے بات کا مقصد یہ تھا کہ جیسے عربوں نے پاکستانیوں کو ہر سال ایک منظم طریقے سے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگوایا ہوا ہے اور یہ پیسا ایک ایسے کام کے لئے .ضا یع کرتے ہیں جس سے غریبوں کے حالات پر کوئی فرق نہیں پڑھ تو یہی پیسا اگر ایک منظم طریقے سے ہر سال بجٹ بنا کر غریبوں کے لئے وقف کر دیا جاے …..
پاکستان میں ایک غریب آدمی جو اپنے بچوں کو موبائل نہیں لے دے سکتا وہ بھی قربانی لازمی کرتا ہے یا اس میں حصہ ڈالتا ہے ….. ایک آدمی کے پاس پیسا ہے وہ وہ پیسہ…ضا یع کر رہا ہے تو یہ بات تو چلو سمجھ آتی ہے کہ پیسہ بہت ہے لیکن ایک غریب کے پاس پیسا بھی نہیں ہے اور پھر بھی وہ پیسا اپنے بچوں اپنے خاندان پہ لگانے کی بجاے ایک رسم پہ لگا دے تو یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے،،،،
باقی آپ نے کہا میں موبائل بیچ دوں … موبائل ایک ضرورت کی چیز ہے … جس سے آدمی لوگوں سے رابطے میں رہتا ہے …… اور قربانی کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں کیوں کہ قربانی ایک غیر ضروری چیز ہے … آپ کریں نہ ..کریں …. کسی پہ کوئی فرق نہیں پڑھتا …. موبائل سے جہاں آدمی رشتداروں ، دوستوں اور گھر والوں سے رابطے میں رہتا ہے اس کے علاوہ اور بھی دنیا کی خبریں اس تک پونچھتی ہیں ….
اور ویسے بھی میں نے موبائل بیچ دیا تو آپ کا فورم ایک دانش گرد سے محروم ہو جاے گا .. جو اس فورم کے ساتھ ساتھ ملک کے پی ایچ ڈی حضرات کے لئے نہ قابل تلافی نقصان ہے…- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up nayab liked this post
- mood BlackSheep, Qarar, Zinda Rood, Zaidi react this post
23 Jul, 2020 at 12:43 pm #7عاطف بھائی اصل میں بات یہ ہے آپ غریبوں کی مدد کرتے ہیں میں بھی کرتا ہوں … ہو سکتا ہے آپ مجھ سے زیادہ کرتے ہوں … آپ کا یہ عمل بہت اچھا ہے…. اس میںکوئی شک نہیں ….لیکن آپ کے اس عمل سے اجتمائی طور پر ملک معاشرے پہ کوئی اثر نہیں پڑھ رہا ہے …. غربت، جرم ، بھوک افلاس زیادہ ہی ہو رہا ہے .. آپ نے جہاں لنگر لگایا ہوا ہے وہاں بھی ہو سکتا ہے کھانا ختم ہو جاتا ہو اور بہت سے غریب بھوکھے ہی سوتے ہوں… …. میری بات کرنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ پاکستان میں غریبوں کی کوئی مدد نہیں کرتا بلکے بات کا مقصد یہ تھا کہ جیسے عربوں نے پاکستانیوں کو ہر سال ایک منظم طریقے سے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگوایا ہوا ہے اور یہ پیسا ایک ایسے کام کے لئے .ضا یع کرتے ہیں جس سے غریبوں کے حالات پر کوئی فرق نہیں پڑھ تو یہی پیسا اگر ایک منظم طریقے سے ہر سال بجٹ بنا کر غریبوں کے لئے وقف کر دیا جاے …..
پاکستان میں ایک غریب آدمی جو اپنے بچوں کو موبائل نہیں لے دے سکتا وہ بھی قربانی لازمی کرتا ہے یا اس میں حصہ ڈالتا ہے ….. ایک آدمی کے پاس پیسا ہے وہ وہ پیسہ…ضا یع کر رہا ہے تو یہ بات تو چلو سمجھ آتی ہے کہ پیسہ بہت ہے لیکن ایک غریب کے پاس پیسا بھی نہیں ہے اور پھر بھی وہ پیسا اپنے بچوں اپنے خاندان پہ لگانے کی بجاے ایک رسم پہ لگا دے تو یہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے،،،،
باقی آپ نے کہا میں موبائل بیچ دوں … موبائل ایک ضرورت کی چیز ہے … جس سے آدمی لوگوں سے رابطے میں رہتا ہے …… اور قربانی کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں کیوں کہ قربانی ایک غیر ضروری چیز ہے … آپ کریں نہ ..کریں …. کسی پہ کوئی فرق نہیں پڑھتا …. موبائل سے جہاں آدمی رشتداروں ، دوستوں اور گھر والوں سے رابطے میں رہتا ہے اس کے علاوہ اور بھی دنیا کی خبریں اس تک پونچھتی ہیں …. اور ویسے بھی میں نے موبائل بیچ دیا تو آپ کا فورم ایک دانش گرد سے محروم ہو جاے گا .. جو اس فورم کے ساتھ ساتھ ملک کے پی ایچ ڈی حضرات کے لئے نہ قابل تلافی نقصان ہے…
عاطف صاحب نے یہ کب کہا کہ آپ اپنا موبائل بیچ دیں انہوں نے تو آپکے موبائل خریدنے پہ سوال اٹھایا تھا
- mood 1
- mood Bawa react this post
23 Jul, 2020 at 5:25 pm #8عاطف صاحب نے یہ کب کہا کہ آپ اپنا موبائل بیچ دیں انہوں نے تو آپکے موبائل خریدنے پہ سوال اٹھایا تھاموبائل خریدنے کی بات ہو جا بیچنے کی اس کا تعلق قربانی سے نہیں ہے قربانی ایک غیر ضروری عمل ہے جس کے بغیر بھی گزارا ہو جاتا ہے پر موبائل آج کل کے دور کی ایک ضرورت ہے ….
23 Jul, 2020 at 5:41 pm #9If you could reason with religious people, there would be no religious people.
Rational arguments don’t usually work on religious people. Otherwise, there wouldn’t be religious people.
You talk to God, you’re religious. God talks to you, you’re psychotic.
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
BlackSheep.
- thumb_up 2
- thumb_up unsafe, Zinda Rood liked this post
23 Jul, 2020 at 5:58 pm #10موبائل خریدنے کی بات ہو جا بیچنے کی اس کا تعلق قربانی سے نہیں ہے قربانی ایک غیر ضروری عمل ہے جس کے بغیر بھی گزارا ہو جاتا ہے پر موبائل آج کل کے دور کی ایک ضرورت ہے ….اگر بحث غیر ضروری کی ہی ہے تو کیا آپ اپنی پدائیش کی ضرورت پر کوئی روشنی ڈال سکتے ہیں
اپنے اور سائنس کے علم کی روشنی سے
23 Jul, 2020 at 6:08 pm #11ایسے ہی منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئےکاپی پیسٹ کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے
https://twitter.com/iVeenaKhan/status/1286286415475679232
وینا ملک سے یاد آیا ، یہ زیڈ کہاں غائب ہے آج کل ؟
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
shami11.
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
23 Jul, 2020 at 6:10 pm #12If people don’t have money to buy mobile phone for kids but they do qurbani that’s the spirit of qurbani. That’s the sort of sacrifice people make. I know many people who fall in this category.Traditions usually are stupid and when you add religious element in those they become harmful as well. There is no rational behind dehydrating for 16 hours for weeks, or doing yoga 5 times a day or glorifying animal slaughtering. All these stupid and senseless traditions are to test waters, if people will go for stupidity in the name of God.
The whole idea behind such festivities is beef up economic activity. Why it can’t be just Black Friday or Cyber Monday kind of sale. Why it has to torture animals or glorify unjust stupid wars?
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
Shirazi.
- thumb_up 3
- thumb_up unsafe, BlackSheep, Zinda Rood liked this post
23 Jul, 2020 at 6:29 pm #15شیرازی جی آج کل یوتھیا ہونا بھی ایک سزا ہے ، اگر زیڈ یہ سوچ رہا ہے کے پی ٹی آئی کوئی اچھا کام کرے گی تو وہ آ کر یہاں پھوتیں مارے گا تو دور دور تک اس کے آثار نظر نہی آ رہےZed is around, I talk to him often. He is waiting for PTI govt to do something good so that he can make an entry with a thread. He is Youthia but has limits can’t brag about Matiullah kidnapping 😀😀😀23 Jul, 2020 at 6:30 pm #16ایسے ہی منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے کاپی پیسٹ کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہےSuch a wise statement. Please pass it on to the Chief COPY-PASTER of the Forum!
24 Jul, 2020 at 12:50 am #18میں یہاں ایک تاریخی غلطی پر بات کرنا چاہوں گا …یہودیوں یا عیسائیوں کی کسی بھی مذہبی کتاب سے یا کسی اور تاریخی حوالے سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ حضور کے زمانے سے پہلے ..سنت ابراہیمی کبھی جانوروں کی قربانی کرکے منائی گئی ہو …یہودیوں کی کتابوں میں اس واقعے کا ریفرنس تو ضرور ملتا ہے کہ اللہ نے ابراہیم کو بیٹے کی قربانی حکم دیا اور ابراہیم کے سرخرو ہونے کے بعد میں وہاں ایک جانور آگیا …لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہودیوں نے کبھی بھی اس واقعے کو اتنی اہمیت نہیں دی تھی جتنا گلوریفائی اس کو مسلمانوں نے کیا ہےمیرا ایک جاننے والا یہودی ہے ..ایک دفعہ اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ ہاں اس نے بھی ایسا کوئی واقعہ کتاب میں پڑھا ہے مگر زیادہ تر لوگ اس کو اہمیت نہیں دیتے کیونکہ یہ واقعہ اللہ کی کوئی اچھی شبیہ سامنے نہیں لاتا ..یعنی اندازہ کریں کہ اس کائنات کا بنانے والا خدا ..کسی باپ کو اس کا بیٹا ذبح کرنے کا کہ رہا ہو
ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اوریجنل واقعے میں ابراہیم کو اسحاق کی قربانی کا کہا گیا تھا …اسمعیل کا کسی یہودی یا عیسائی کتاب میں حوالہ نہیں ہے …بس مسلمانوں نے اپنی مرضی سے اس واقعے میں اسحاق کو اسمعیل سے تبدیل کردیا
میں متفق ہوں کہ یہ مسلمانوں کی دعوتیں اڑانے کی ایک ترکیب ہے …ورنہ براہ راست پیسہ دینا زیادہ کارآمد ہے ..آجکل چھوٹا موٹا بکرا بھی شاید ایک لاکھ کا آتا ہوگا …اگر اس لاکھ روپے کو بیس خاندانوں میں تقسیم کردیا جاۓ تو پانچ پانچ ہزار روپے ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہیں بجاۓ یہ کہ ایک وقت کا گوشت کھا لیں
-
This reply was modified 2 years, 10 months ago by
Qarar.
- thumb_up 3
- thumb_up Shirazi, Zinda Rood, unsafe liked this post
24 Jul, 2020 at 11:23 am #19کچھ عرصہ پہلے خبر آئی تھی کہ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو اپنے بیٹے کو ذبح کرنے پر تلا ہوا تھا، اس کی بیوی نے اس کو گرفتار کروایا۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ اسے اللہ نے حکم دیا ہے کہ اپنے بیٹے کو ذبح کرو۔۔۔ اور وہ اللہ کے حکم پر عمل کرنا چاہتا تھا کہ اس کی بیوی نے اسے پاگل قرار دے کر گرفتار کروا دیا۔۔۔
زمانہ کس قدر بے درد ہوگیا ہے۔ اگر یہی شخص پرانے زمانوں میں ہوتا تو اس کا کیا مقام ہوتا، مگر آج کے زمانے میں اس کو دماغی خلل کا شکار قرار دے کر اندر کردیا گیا۔۔۔
-
This topic was modified 2 years, 10 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.