Thread: قربانی کے پیسے سے غریب لڑکیوں کی شادیاں کراؤ

Home Forums Islamic Corner قربانی کے پیسے سے غریب لڑکیوں کی شادیاں کراؤ

  • This topic has 21 replies, 6 voices, and was last updated 4 months ago by unsafe. This post has been viewed 513 times
Viewing 2 posts - 21 through 22 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: قربانی کے پیسے سے غریب لڑکیوں کی شادیاں کراؤ

    ایک درزی عید سے پہلے لوگوں کے کپڑے لیکر بھاگ گیا۔ اگلے روز اسکی دوکان کے سامنے مجمع اکٹھا ہوگیا کوئی کہے کہ میری قمیص لے گیا کوئی کہے کہ میری شلوار لے گیا کوئی پینٹ اور کوئی شرٹ کی دہائ دے رہا تھا لیکن وہاں سب سے زیادہ شور میراثی نے مچایا ہوا تھا کسی نے جُھنجلا کر کہا ماما تیرا کی گیا (درزی تمہارا کیا لے گیا ہے)
    مراثی
    ناپ

    تمہاری حالت بلکل اس مراثی جیسی ہے ، جو سب سے زیادہ شور کرتا ہے مگر ہوتا اس کے پاس کچھ بھی نہی ہے ، زندہ رود کی ڈھولکی پر شاہ ڈولے والے ہلکے ہلکے ٹھمکے لگاتے رہو

    بہت خوب آپ نے تو اس کی فورم پر ساری کارگردگی کا خلاصہ دو لفظوں میں بیان کر دیا .. اس کے تو نونہال پینے کے دن ہیں … ننی سی دماغی پر کہاں اتنا بوجھ ڈال دیا گیا

    #22
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: قربانی کے پیسے سے غریب لڑکیوں کی شادیاں کراؤ

    شکر الحمدو کرونا اس مرتبہ حج کامیاب رہا سوشل ڈسٹینس کی وجہ سے بدو طواف حج کے دوران پاکستانی خواتین کو جنسی ہراساں کرنے میں ناکام رہے

Viewing 2 posts - 21 through 22 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!