Thread: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

Home Forums Non Siasi قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 81 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    زیڈ چندہ. تمہاری رانی توپ نے تو گولہ تم پے ہی گرا دیا ہے – اور تمہاری ساری محنت پر پانی پھر دیا یہ کہ کر کہ قرآن شاعری نما نثر ہے اور اس اچھے انداز میں لکھا ہوا ہے کہ اس زمانے کے عرب بھی اس چیز کو مانتے تھے – یعنی قران کا ماخذ رسول الله ہی ہیں – یہ تو تمھارے کاپی والے ریڈی میڈ اعتراض کی روح کے خلاف سی بات نہیں ہے ؟ اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ عرب قران کو اعلی پائے کی نثر یا شاعری مانتے تھے – لیکن ایمان لانے والے حضرات اپنے زمانے کے ارسطو نا تھے بلکہ جذباتی قسم کے عام سے لوگ تھے – پر ابو جہل جو کہ ہارورڈ کا پڑھا ہوا تھا اور روشن خیال تھا وہ اسلام پر ایمان تو نا لایا البتہ اسکی روشن خیالی نے اسے کعبہ میں پڑے بیشمار بتوں کو پوجنے سے بلکل منع نا کیا – واہ مزہ آگیا اج تے :hilar: :hilar: :hilar:

    آپ میری سوچ سے کہیں زیادہ چول اور کند ذہن  ثابت ہو رہے ہیں۔ یہ پڑھیں، اور مٹھایاں بانٹنا بند کریں۔ اگر میں نے کاپی پیسٹ کیا ہے تو نشاندھی کریں۔

    میں اس اجتماعی انسانی دانش کا موازنہ ایک ایسی کتاب سے کرنا جس کو کسی فردِ واحد نے کسی صحرا یا غار میں بیٹھ کر لکھا ہو

    #62
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    آپ میری سوچ سے کہیں زیادہ چول اور کند ذہن ثابت ہو رہے ہیں۔ یہ پڑھیں، اور مٹھایاں بانٹنا بند کریں۔ اگر میں نے کاپی پیسٹ کیا ہے تو نشاندھی کریں۔

    ڈیگا کھوتے توں تے غصہ کمہار تے-
    پہلے تو آپ کہ رہے تھے کہ اس فرد واحد نے کہیں سے چھاپہ مارا تھا – پر اب آپ کہ رہے ہیں کہ خود کہیں غار یا صحرا میں بیٹھ کر لکھا ہے-آپ کی
    پوزیشن کیا ہے – اور پھر یہ بھی کہ اتنا اچھا لکھا ہے کہ عرب جو کے انکے شدید ترین مخالف تھے وہ بھی مانتے تھے کہ ادبی یا شعری لحاظ سے یہ اعلی پائے کا کام ہے – تو کیا میں سمجھوں آپ ابھی اس بات پے قائم ہیں کہ قرآن بائبل اور تورات سے کاپی شدہ ہے ؟ تو پھر رانی توپ کو چھوڑیں اور خود ہی یہ گولہ فائر کر دیں

    باقی آپ نے اپنی رانی توپ کا جو قوٹ لکھا ہے اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ وہ بھی آپ کی طرح کا ایک عام سا دہریہ ہے کوئی علامہ اقبال کا پتر نہیں ہے کہ اسکی ہر بات سے متفق ہونا ضروری ہے –

    :bigthumb:

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by SAIT.
    #63
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    اگر محض اچھی شاعری پیغمبری کی دلیل  ہے تو پھر اقبال بھی پیغمبر ہے، ولیم وڈز ورتھ رسول اللہ ہے، میر تقی میر نبی ہے، اور غالب تو امام الانبیاء ہے پھر۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zinda Rood.
    #64
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    علامہ اقبال ، اچھے آدمی تھے ؟ یا گمراہ کن شیخصیت کے مالک تھے ؟

    آپ کے اس اٹھائے ہوئے پواینٹ پر پہلے بات ہو چکی ہے

    اگر محض اچھی شاعری پیغمبری کی دلیل ہے تو پھر اقبال بھی پیغمبر ہے، ولیم وڈز وتھ بھی رسول اللہ ہے، میر تقی میر بھی نبی ہے، اور غالب تو امام الانبیاء ہے پھر۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

    #65
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    ہیں اقبال بھی پیغمبر تھا – تو وہ کون تھا جو اقبال پے الزام لگا کر یہ دہائیاں دیتا تھا ہائے وے لوکو میں لٹی گئی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by SAIT.
    #66
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    علامہ اقبال ، اچھے آدمی تھے ؟ یا گمراہ کن شیخصیت کے مالک تھے ؟ آپ کے اس اٹھائے ہوئے پواینٹ پر پہلے بات ہو چکی ہے

    قد و گیسو میں قیس و کوہکن کی آزمائش ہے

    جہاں ہم ہیں وہاں دار و رسن کی آزمائش ہے

    بوجھو یہ کس پیغمبر کا شعر ہے۔۔۔؟؟

    #67
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    قد و گیسو میں قیس و کوہکن کی آزمائش ہے

    جہاں ہم ہیں وہاں دار و رسن کی آزمائش ہے

    بوجھو یہ کس پیغمبر کا شعر ہے۔۔۔؟؟

    اگنوسٹک پیر بھائی کا

    #68
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    گوگل کرنے سے پتا چلا ہے ، یہ غالب صاحب تھے

    مجھے شیر و شاعری سے کبھی لگا ؤ نہی رہا

    قد و گیسو میں قیس و کوہکن کی آزمائش ہے

    جہاں ہم ہیں وہاں دار و رسن کی آزمائش ہے

    بوجھو یہ کس پیغمبر کا شعر ہے۔۔۔؟؟

    #69
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    گوگل کرنے سے پتا چلا ہے ، یہ غالب صاحب تھے مجھے شیر و شاعری سے کبھی لگا ؤ نہی رہا

    Phir kis chez se lagao raha biryani wali sarkar

    #70
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    یار شیر و شاعری کبھی سمجھ ہی نہی آئے اور نہ کبھی کوشش کی نہ مجھے کبھی بھی موسیقی سے اتنا لگاؤ رہا ہے

    Phir kis chez se lagao raha biryani wali sarkar

    #71
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    زیڈ چندہ. تمہاری رانی توپ نے تو گولہ تم پے ہی گرا دیا ہے – اور تمہاری ساری محنت پر پانی پھر دیا یہ کہ کر کہ قرآن شاعری نما نثر ہے اور اس اچھے انداز میں لکھا ہوا ہے کہ اس زمانے کے عرب بھی اس چیز کو مانتے تھے – یعنی قران کا ماخذ رسول الله ہی ہیں – یہ تو تمھارے کاپی والے ریڈی میڈ اعتراض کی روح کے خلاف سی بات نہیں ہے ؟ اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ عرب قران کو اعلی پائے کی نثر یا شاعری مانتے تھے – لیکن ایمان لانے والے حضرات اپنے زمانے کے ارسطو نا تھے بلکہ جذباتی قسم کے عام سے لوگ تھے – پر ابو جہل جو کہ ہارورڈ کا پڑھا ہوا تھا اور روشن خیال تھا وہ اسلام پر ایمان تو نا لایا البتہ اسکی روشن خیالی نے اسے کعبہ میں پڑے بیشمار بتوں کو پوجنے سے بلکل منع نا کیا – واہ مزہ آگیا اج تے :hilar: :hilar: :hilar:

    Where did Zinda Rood say that Quran’s source is Allah?  He clearly stated that the whole of Quran is Prophet Muhammad’s concoction.

    میں اس اجتماعی انسانی دانش کا موازنہ ایک ایسی کتاب سے کرنا جس کو کسی فردِ واحد نے کسی صحرا یا غار میں بیٹھ کر لکھا ہو

    Prophet spent years with Waraka Bin Naufel who was a Nestorian monk, Prophet learned a lot from him and also by traveling around Arabia with trade caravans of Khadijah. Persian religious mythology, Christian and Jewish scriptures, cultural practices of other communities were all known to Prophet Muhammad. Another important point to be noted is that first revelation to Prophet was sent when he was 40 years old, by this time he was very well versed in the matters of religion. Also note that Prophet’s first revelation was merely weeks after Waraka’s death.

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zed.
    #72
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    ڈیگا کھوتے توں تے غصہ کمہار تے- پہلے تو آپ کہ رہے تھے کہ اس فرد واحد نے کہیں سے چھاپہ مارا تھا – پر اب آپ کہ رہے ہیں کہ خود کہیں غار یا صحرا میں بیٹھ کر لکھا ہے-آپ کی پوزیشن کیا ہے – اور پھر یہ بھی کہ اتنا اچھا لکھا ہے کہ عرب جو کے انکے شدید ترین مخالف تھے وہ بھی مانتے تھے کہ ادبی یا شعری لحاظ سے یہ اعلی پائے کا کام ہے – تو کیا میں سمجھوں آپ ابھی اس بات پے قائم ہیں کہ قرآن بائبل اور تورات سے کاپی شدہ ہے ؟ تو پھر رانی توپ کو چھوڑیں اور خود ہی یہ گولہ فائر کر دیں باقی آپ نے اپنی رانی توپ کا جو قوٹ لکھا ہے اس سلسلے میں عرض یہ ہے کہ وہ بھی آپ کی طرح کا ایک عام سا دہریہ ہے کوئی علامہ اقبال کا پتر نہیں ہے کہ اسکی ہر بات سے متفق ہونا ضروری ہے – :bigthumb:

    Your idiocy knows no bounds yet you expect me to engage with you in any kind of serious discussion? I didn’t tag Zindarood to support my theory, it was to seek his opinion on it. I could’ve just sent him a private message to comment on it but I didn’t because I had no ulterior motives.

    #73
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    زیڈ صاحب۔۔ تاریخ انسانی میں ایسے بہت سے لوگ گزرے ہیں اور ہر زمانے میں ہوتے ہیں جن کے پاس مزین کلام کرنے کی فطری صلاحیت ہوتی ہے جس کو مذہبی ٹرم میں خداداد صلاحیت بھی کہا جاتا ہے۔ مثلاً آپ غالب، میر، اقبال وغیرہ کی شاعری دیکھ لیں، ان کے اشعار منفرد طرز رکھتے ہیں اور کوئی شخص اگر تمام عمر بھی کوشش کرتا رہے تو شاید ان جیسا ایک شعر بھی نہ کہہ پائے۔ اسی طرح کچھ لوگ نثر اس طرح کہتے ہیں کہ شاعری لگتی ہے، ہمارے فورم پر ہی ایک مثال موجود ہے کیسانووا کی صورت میں۔ اسی طرح میری نظر میں حضرت محمد کے پاس فطری صلاحیت تھی کہ وہ شاعرانہ طرز کی نثر کہنے کے ماہر تھے۔ عرب کے لوگ بھی قرآن سن کر حضرت محمد کو شاعر ہی کہتے تھے، جس کی حضرت محمد نے قرآن میں کئی بار یہ کہہ کر تردید کرنے کی کوشش کی یہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے۔ آپ ذرا غور کریں، جب حضرت محمد نے نبی ہونے کا دعویٰ کیا اور لوگوں کو اپنا کلام وحی کہہ کر سنانا شروع کیا تو عرب کے پڑھے لکھے اور بالغ نظر لوگ آپ پر ایمان نہیں لائے، نہ آپ کو نبی مانا۔ اسلام کی ابتدا میں ایمان لانے والے لوگوں پر نظر دوڑائیں، حضرت ابوبکر جو غور وفکر کرنے والے نہیں تھے، جب حضرت محمد نے ایک ہی رات میں سات آسمانوں کی سیر کا دعویٰ کیا تو یہ ابوبکر ہی تھے جنہوں نے سب سے پہلے کہا تھا کہ میں بغیر کوئی سوال کئے آپ کی بات پر یقین رکھتا ہوں۔ اسی طرح علی، جو اس وقت کمزور سے بچے تھے، وہ آپ پر ایمان لائے۔ حضرت عمر جذباتی قسم کے انسان تھے، بلال حبشی غلام تھے۔۔ یعنی اس دور کے جو لوگ علمی اعتبار سے کسی شمار قطار میں نہ تھے، وہ حضرت محمد پر ایمان لائے۔ عمر وبن ہشام جس کو عرب کے لوگ ابوالحکمت کہتے تھے اور اس جیسے دوسرے پڑھے لکھے لوگ، جو معاشرے کی کریم تھے، انہوں نے تو آپ کے نبوت کے دعوے کو ایک مذاق سے زیادہ اہمیت نہ دی۔۔ عرب کے باعلم طبقے کے نزدیک آپ کا کلام اچھی شاعری سے زیادہ کچھ نہ تھا۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ عرب کے علمی طبقے کی نظر میں حضرت محمد کا کلام (قرآن) کوئی علمی چیز نہیں تھی ۔ اور آج بھی (مسلمان بھائیوں سے معذرت کے ساتھ) علمی میدان میں اس کتاب کی حیثیت پرِکاہ جتنی بھی نہیں۔ اس لئے مسلمان حضرات جب قرآن سے سائنسی علوم نکالنے کے دعوے کرتے ہیں تو میں اس پر بحث سے احتراز ہی کرتا ہوں، کیونکہ میری نظر میں سائنس انسان کی اجتماعی دانش کا نام ہے جو ہزاروں سال کے ارتقائی سفر پر محیط ہے اور ابھی بھی جاری و ساری ہے۔ میں اس اجتماعی انسانی دانش کا موازنہ ایک ایسی کتاب سے کرنا جس کو کسی فردِ واحد نے کسی صحرا یا غار میں بیٹھ کر لکھا ہو، ان تمام لاکھوں کروڑوں انسانوں کی توہین سمجھتا ہوں جنہوں نے اپنے اپنے زمانے میں اپنی دانش سے اس علم میں اپنا حصہ ڈالا۔ دنیا کے سارے مذاہب اور ان کے بانیان کو اکٹھا کرلیں، وہ سب مل کر نیوٹن یا آئین سٹائن کی ایک علمی دریافت کی برابری نہیں کرسکتے۔ میں تو اکثر مذہبی لوگوں کو یہ چیلنج کیا کرتا ہوں کہ انسان کے پاس آج جتنے بھی علوم ہیں، ان میں سے کسی ایک علم یا علمی دریافت کا نام بتادیں جو انسان نےکسی مذہبی کتاب یا مذہب سے کشید کی ہو۔۔

    Beautiful never heard such detail analysis of quran before. just to add few words

    سرکار دو عالم کو شاعری کے اصول و ضوابط پتا نہیں تھے . قرآن انہوں نے شاعری کی طرز کا بنانے کی برپور کوشش کی . لیکن کچھ آیتوں میں ردیف کافیا ملا دیا کچھ جگہ شاعری بنا دی تو کچھ جگہ نثر . اگر یہ واقعی ہی شاعری ہوتی تو سرکار دو عالم ضرور خود کو شاعر کہتے لیکن آدمی خود جو کچھ لکھتا ہے اس کو پتا ہوتا ہے کہ اس نے کیا لکھا ہے . اس لئے حضور نے بلا ججک تسلیم کر لیا کہ یہ کسی شاعر کا کلام نہیں

    #74
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    Beautiful never heard such detail analysis of quran before. just to add few words سرکار دو عالم کو شاعری کے اصول و ضوابط پتا نہیں تھے . قرآن انہوں نے شاعری کی طرز کا بنانے کی برپور کوشش کی . لیکن کچھ آیتوں میں ردیف کافیا ملا دیا کچھ جگہ شاعری بنا دی تو کچھ جگہ نثر . اگر یہ واقعی ہی شاعری ہوتی تو سرکار دو عالم ضرور خود کو شاعر کہتے لیکن آدمی خود جو کچھ لکھتا ہے اس کو پتا ہوتا ہے کہ اس نے کیا لکھا ہے . اس لئے حضور نے بلا ججک تسلیم کر لیا کہ یہ کسی شاعر کا کلام نہیں

    درست کہا۔۔ اس لئے میں نے شاعرانہ طرز کی نثر کہا ہے۔  شعری محاسن اور شاعرانہ قواعد و ضوابط کے تناظر میں بات کی جائے تو قرآنی کلام کا مرزا غالب اور میر کی شاعری سے موازنہ کیا ہی نہیں جاسکتا، کیونکہ موخرالذکر حضرات کی شاعری کا مقام کہیں آگے ہے اور اول الذکر کلام خالصتاً شاعری کی حدود میں ہی نہیں آتا۔   اسی لئے تو میں نے کہا کہ اگر شاعری پیغمبری کی دلیل ہوسکتی ہے تو پھر مرزا غالب کو تو امام الانبیاء ہونا چاہیے۔۔۔ 

    #75
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    درست کہا۔۔ اس لئے میں نے شاعرانہ طرز کی نثر کہا ہے۔ شعری محاسن اور شاعرانہ قواعد و ضوابط کے تناظر میں بات کی جائے تو قرآنی کلام کا مرزا غالب اور میر کی شاعری سے موازنہ کیا ہی نہیں جاسکتا، کیونکہ موخرالذکر حضرات کی شاعری کا مقام کہیں آگے ہے اور اول الذکر کلام خالصتاً شاعری کی حدود میں ہی نہیں آتا۔ اسی لئے تو میں نے کہا کہ اگر شاعری پیغمبری کی دلیل ہوسکتی ہے تو پھر مرزا غالب کو تو امام الانبیاء ہونا چاہیے۔۔۔

    Mirza Ghalib himself claim

    آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں

    غالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے

    Oh Ghalib, these poems directly revealed by God almighty . My pen acts like Jibreal.  I am prophet of poetry. Such a prophet lived in us and we worship some foreign who book is a poetry at all

    #76
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    Where did Zinda Rood say that Quran’s source is Allah? He clearly stated that the whole of Quran is Prophet Muhammad’s concoction. Prophet spent years with Waraka Bin Naufel who was a Nestorian monk, Prophet learned a lot from him and also by traveling around Arabia with trade caravans of Khadijah. Persian religious mythology, Christian and Jewish scriptures, cultural practices of other communities were all known to Prophet Muhammad. Another important point to be noted is that first revelation to Prophet was sent when he was 40 years old, by this time he was very well versed in the matters of religion. Also note that Prophet’s first revelation was merely weeks after Waraka’s death.

    یار یہ کہانیاں بہت پرانی ہو چکی ہیں-آپکی ساری واردات سنی سنائی باتو ں پر مبنی ہے- اگر حضور نے کسی دوسری مذھبی کتاب کی تعلیم حاصل کی ہوتی تو کفار مکہ یہ بات چپ چاپ ہضم کر جاتے ؟ کفار مکہ کے حضور پر بہت اعتراضات تھے لیکن یہ مذھبی کتابوں سے تعلیم حاصل کرنے والا الزام انہوں نے بھی کبھی نہیں لگایا – یہ بات بہت بعد میں عسائیوں کو یاد آئی تاکہ اپنے لوگوں اسلام کی طرف جانے سے روکیں –
    تاجر کے طور پر بھی حضور نے بہت زیادہ سفر نہیں کئے- مکہ کی زیادہ تر تجارت اس زمانے میں کعبہ آنے والے لوگوں سے خرید و فروخت پر مبنی تھی یا پھر ان تاجروں سے جن کے بحری جہاز انڈیا اور یورپ کے درمیان  تجارت کرتے تھے وہ عرب بندرگاہ پر رکتے تھے- تجارتی سفر بھی قافلوں کی صورت میں ہوتے تھے ایسے میں اگر حضور نے کس تاجر سے مذھبی علم حاصل کیا ہوتا تو تو یہ بات انکے ساتھ تجارتی سفر پر موجود باقی اہل مکہ سے چھپ نہیں سکتی تھی –

    آپ کا یہ کہنا کہ ورقہ بن نوفل کی وفات کے بعد پہلی وہی نازل ہوئی – اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپکو اسلام کے بارے میں بنیادی معلومات بھی درست طریقے سے معلوم نہیں ہیں – پہلی وہی کے بعد ہی حضور پاک ورقہ بن نوفل کے پاس گئے تھے – اور ورقہ بن نوفل نے کھا تھا کہ اگر وہ زندہ رہے تو آپ کی نبوت کے اعلان کی حمایت کریں گے – لیکن وہ ا علان نبوت سے پہلے ہی وفات پا گئے -یاد رہے کہ ورقہ بن نوفل وہ شخص ہیں جنہیں نے اپنا آبائی مذھب چھوڑ کر حق کی تلاش میں مکہ سے باہر کا سفر کیا اور آخر کار تحقیق کے بعد عیسائی مذھب اختیار کیا – اگر ورقہ بن نوفل کو حضورکے نبی ہونے پر ذرا سا بھی شک ہوتا تو وہ ضرور آپ کی مخالفت کرتے اور باقی لوگوں کو بھی اس سے آگاہ کرتے –

    آپ کے سارے اعتراض کے سلسلہ میں مزید تفصیل یہاں سے مل سکتی ہے

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by SAIT.
    #77
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    Your idiocy knows no bounds yet you expect me to engage with you in any kind of serious discussion? I didn’t tag Zindarood to support my theory, it was to seek his opinion on it. I could’ve just sent him a private message to comment on it but I didn’t because I had no ulterior motives.

    یار غصہ نا کرو – اگر میں نے بھی آپ والی زبان استعمال کرنا شروع کر دی تو بدمزگی پیدا ہو جائے گی اور ماضی ایسا ہوتا بھی رہا ہے -آپ کی فرسٹریشن بتا رہی ہےکہ آپ سے بات بن نہیں رہی – اور پھر جب آپ مان رہے ہیں کہ آپ نے رانی توپ کو خود بلایا ہے تو پھر غصہ کس بات کا – وہ کیا اندھا تھا اسکو یہ تھریڈ نظر نہیں آ رہا تھا-اگر اس نے کومنٹ کرنا ہوتا تو خود کر لیتا -آپ کو ٹیگ کرنے کی ضرورت نا پڑتی – بات وہی ہے جو میں نے کہی ہے -آپ مانیں یا نا مانیں آپ کی توپ مس فائر کر گئی ہے –
    باقی اگر آپ نے اپنی رانی توپ کی کوالٹی آف آرگیومنٹ دیکھ لی ہے تو آپکو سمجھ آ جانی چاھیئے کہ یہاں نا آنے کی وجہ کیا تھی

    #78
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    Beautiful never heard such detail analysis of quran before. just to add few words سرکار دو عالم کو شاعری کے اصول و ضوابط پتا نہیں تھے . قرآن انہوں نے شاعری کی طرز کا بنانے کی برپور کوشش کی . لیکن کچھ آیتوں میں ردیف کافیا ملا دیا کچھ جگہ شاعری بنا دی تو کچھ جگہ نثر . اگر یہ واقعی ہی شاعری ہوتی تو سرکار دو عالم ضرور خود کو شاعر کہتے لیکن آدمی خود جو کچھ لکھتا ہے اس کو پتا ہوتا ہے کہ اس نے کیا لکھا ہے . اس لئے حضور نے بلا ججک تسلیم کر لیا کہ یہ کسی شاعر کا کلام نہیں

    ہاں شاعر ی کے اصول ضوابط کا صرف تمھیں پتا ہے – لیکن جہاں سے تم نے یہ اصول ضوابط سیکھے ہیں وہ کتاب تمہاری لائیبریری سے گم گئی ہے اور انٹرنیٹ پر موجود نہیں – مجھے لگ رہا کہ تمہاری لائبریری سے ہی ساری گمشدہ کتابیں مل سکتی ہیں -بس بازو تھوڑا لمبا کرنا پڑے گا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #79
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    ہاں شاعر ی کے اصول ضوابط کا صرف تمھیں پتا ہے – لیکن جہاں سے تم نے یہ اصول ضوابط سیکھے ہیں وہ کتاب تمہاری لائیبریری سے گم گئی ہے اور انٹرنیٹ پر موجود نہیں – مجھے لگ رہا کہ تمہاری لائبریری سے ہی ساری گمشدہ کتابیں مل سکتی ہیں -بس بازو تھوڑا لمبا کرنا پڑے گا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Glad to get your attention. Donot be afraid. Here are my points for your next assignment and my research i hope you will answer them all.

    1. At some points quran look like unreadable and out or order.. Like in many sooras.. God started swearing of things… Kharkharnay wali tm ko kia maloom kharkharnay wali kia etc
    2.  the chapters are not in chronological order… The longest are 1st and shortest are last
    3.  Some ayats need context which is completes missing… No one understands them without context
    4. Quran pak repeats things. It is not good signs. Quran repeats story of Jews and christian with error… For example Jew never claimed Izra as son of god.. Many Jews are monothiest and never done shirk
    5.  Quran Pak is not written to understand but to be obyed
    #80
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: قران پاک پر ایک تنقیدی جائزہ

    Glad to get your attention. Donot be afraid. Here are my points for your next assignment and my research i hope you will answer them all.

    1. At some points quran look like unreadable and out or order.. Like in many sooras.. God started swearing of things… Kharkharnay wali tm ko kia maloom kharkharnay wali kia etc
    2. the chapters are not in chronological order… The longest are 1st and shortest are last
    3. Some ayats need context which is completes missing… No one understands them without context
    4. Quran pak repeats things. It is not good signs. Quran repeats story of Jews and christian with error… For example Jew never claimed Izra as son of god.. Many Jews are monothiest and never done shirk
    5. Quran Pak is not written to understand but to be obyed

    یہ چھوڑو -اور بتاؤ کہ کتابیں ملی ہیں کہ نہیں

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 81 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!