Thread:
قائد کی دھماکے دار انٹری
Home › Forums › Siasi Discussion › قائد کی دھماکے دار انٹری
- This topic has 10 replies, 4 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by
آپکا اپنا چاچو. This post has been viewed 724 times
-
AuthorPosts
-
22 Jan, 2021 at 7:56 pm #1عظیم قائد جناب ڈاکٹر محمد محمود خان نیازی صاحب کرونا کی سات بڑی ویکسین بنانے کے بعد دوبارہ پاکستان آ گئے ہیں ، ایئر پورٹ پر ان کا استقبال پاکستان امن لیگ کے عھدے داران اور انٹرنیشل فارمیسی کے سی ای اوز نے کیا اور ان کی صلاحیتوں کا لوہا مانا
آج کا دن پاکستان امن لیگ کے کروڑوں خاموش کارکنوں کے لیے انتہائی خوشی کا دن ھے قاید محترم معظم خان نیازی کا پاکستان وآپس آنا اور بہترین استقبال لوگوں کے دلوں میں آپکی چھپی محبت کو ظاہر کررہاھے یہ قوم حقیقی معنوں میں تبدیلی کے لیے سنجیدہ ھوچکی ھے
اے شیردل قاید کچھار سے نکل کر کروڑوں خاموش کارکنوں کی آواز بن جائیے۔۔۔
اب نہیں تو کب؟
آپ نہیں تو کون؟- mood 5
- mood Believer12, Ghost Protocol, Judge, shami11, صحرائی react this post
23 Jan, 2021 at 6:03 am #3شامی صاحب دھماکے دار انٹری تو آپ کی اپنی ہوی ہے وہ بھی کافی دنوں کے بعد ۔ پلیز ہمیں یہ بتا دیں کہ ان تینوں میں سے آپ کے قائد کونسے والے ہیں درمیان والے تو ہو نہیں سکتے کیونکہ ان کا منہ دکھای دے رہا ہے اور اگر سائیڈ والوں میں سے کوی ایک ہیں تو لیڈر کو سائیڈ لائین کیوں کیا گیا، لیڈر تو جیالوں کے وچ کار کھڑا ہوتا ہے؟اور ہاں آپکے قائد سات ویکسین بنا کر آے ہیں، کوی ایک آدھ خود کو بھی لگوای ہے یا نہیں ، ایسا نہ ہو کوی کارکن انہیں بدلی ہوی شکل والا کرونا سمجھ کر ڈمپ کردے؟
- mood 1
- mood shami11 react this post
23 Jan, 2021 at 9:19 am #4shami11پہلی مرتبہ ڈاکٹر معظم نیازی اور انکے وجہ نزول کی زیارت کی سعادت نصیب ہویی ہے اگر کبھی ان سے ملاقات ہو تو ایک سوال ضرور پوچھیے گا کہ اگر وہ صاحب اس رات سوتے ہی رہتے توکیا انکا نکاح منسوخ ہونے کا خطرہ تھا؟
- mood 2
- mood shami11, Believer12 react this post
24 Jan, 2021 at 1:48 am #5جتنے بھی لوگ یہاں قائد کے بارے میں لغو باتیں کر رہے ہیں وقت آنے پر شمسی توانائی سے چلنے والے ٹینک کے نیچے کچلے جائیں گے- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Amir Ali liked this post
- mood Believer12 react this post
24 Jan, 2021 at 10:58 am #7https://scontent-lhr8-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/138745665_2876796352550593_9047936003153173545_o.jpg?_nc_cat=111&ccb=2&_nc_sid=8bfeb9&_nc_eui2=AeG-TIjsTyQEhD4Rn8oTuywaL50RbjX9BGYvnRFuNf0EZgnuGsvg4vU3dokZOVmzsNplp17gm0rS-OFOIAaF7wCM&_nc_ohc=BOE-KRyMNkkAX8e2_p8&_nc_ht=scontent-lhr8-1.xx&oh=9680124e2385ee508f24f0e28dec5008&oe=602EAA01قائد محترم اپنے والد (دائیں) اور اپنی والدہ محترمہ (درمیان) میں
قائد محترم کے والد محترم بھی عظیم ساینس دان ہیں جنھوں نے اس ڈنڈے سے اپنی اولاد کو باہر کھینچا
قائد محترم کی والدہ کی مونچھیں بھی اسی ڈنڈا آپریشن سے نکلیں تھیں
- mood 3
- mood shami11, Believer12, Amir Ali react this post
25 Jan, 2021 at 5:13 am #10https://scontent-lhr8-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/138745665_2876796352550593_9047936003153173545_o.jpg?_nc_cat=111&ccb=2&_nc_sid=8bfeb9&_nc_eui2=AeG-TIjsTyQEhD4Rn8oTuywaL50RbjX9BGYvnRFuNf0EZgnuGsvg4vU3dokZOVmzsNplp17gm0rS-OFOIAaF7wCM&_nc_ohc=BOE-KRyMNkkAX8e2_p8&_nc_ht=scontent-lhr8-1.xx&oh=9680124e2385ee508f24f0e28dec5008&oe=602EAA01 قائد محترم اپنے والد (دائیں) اور اپنی والدہ محترمہ (درمیان) میں قائد محترم کے والد محترم بھی عظیم ساینس دان ہیں جنھوں نے اس ڈنڈے سے اپنی اولاد کو باہر کھینچا قائد محترم کی والدہ کی مونچھیں بھی اسی ڈنڈا آپریشن سے نکلیں تھیںٹیکنیکلی آپ کی بات غلط ہے۔ ڈنڈے سے باہر کھینچنا ناممکن ہے البتہ ڈنڈے سے اندر کی جانب دھکیلنے کی بات کریں تو میں ماننے کو تیار ہوں، سائینس کے اس ترقی یافتہ دور میں آپ کی بات جچی نہیں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.