Home Forums Siasi Discussion قائد محترم کا دھواں دھار انٹرویو

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    • This topic was modified 1 year, 7 months ago by shami11.
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    کچھ لوگوں کا خیال ہے عظیم سائنس دان اور قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب پوری قوم کو چینی فری دے کر شوگر کر وادیں گے ، ان لوگوں سے میری اتنی درخواست ہے کے اس چینی سے شوگر نہی ہو گی
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    یار قید محترم کے منہ میں ہوتا کیا ہے ؟؟؟ کچھ منہ میں لے کے بولتے ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    یار قید محترم کے منہ میں ہوتا کیا ہے ؟؟؟ کچھ منہ میں لے کے بولتے ہیں

    شامی کو علم نہیں ہوگا مگر قائد محترم بچپن میں جب اماں کے ٹرنک سے سکے چراتے تھے تو پکڑے جانے کے ڈر سے منہ میں ڈال لیتے تھے۔ اب لحمداللہ ایسے مسائل ختم ہوچکے ہیں مگر عادت نہیں جاتی کچھ نہ کچھ منہ میں رکھ کر ہی کانفیڈنس آتا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کچھ لوگوں کا خیال ہے عظیم سائنس دان اور قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب پوری قوم کو چینی فری دے کر شوگر کر وادیں گے ، ان لوگوں سے میری اتنی درخواست ہے کے اس چینی سے شوگر نہی ہو گی

    اس میں مٹھاس ہی نہیں ہوگی تو شوگر کیسے ہوگی؟

    :serious:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    یہ ہم ٹی وی چینل تھا کہ کارٹون نیٹ ورک؟

    :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    لگتا ہے میڈیا پر واقعی برا وقت آگیا ہے ۔ تھوڑا سا پٹرول ان پر چھڑک کر آگ لگادیں ۔۔۔

    😀😀😀😀

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    ہم کہا کرتے تھے کہ سارا پنڈ بھی مر جاۓ تو مراسیوں کا مُنڈا چوہدری نہیں بن سکتا لیکن پھر ہم نے دیکھا عمران خان وزیر اعظم لگ گیا
    ‏لگتا ہے سالار اعظم باجوہ صاب کی چوائس کاابھی تک صحیح سے اندازہ نہیں ہوا آپکو
    ‏یہ حسین مرد بھی کل کو آپکا وزیر اعظم لگ سکتا ہے، اسلئے احترام پلیز
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    باز آ جا پۂلےبھی آپ نے افواھ اڑائ تھی کے قائد منہ میں کینچے رکھ کر بات کرتے ہیں

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    شامی کو علم نہیں ہوگا مگر قائد محترم بچپن میں جب اماں کے ٹرنک سے سکے چراتے تھے تو پکڑے جانے کے ڈر سے منہ میں ڈال لیتے تھے۔ اب لحمداللہ ایسے مسائل ختم ہوچکے ہیں مگر عادت نہیں جاتی کچھ نہ کچھ منہ میں رکھ کر ہی کانفیڈنس آتا ہے
    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by shami11.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    باز آ جا پۂلےبھی آپ نے افواھ اڑائ تھی کے قائد منہ میں کینچے رکھ کر بات کرتے ہیں :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    کینچے؟؟ :omg: ۔

    ابھی اقتدار ملا نہیں اور ابھی سے کینچے منہ میں؟؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    کینچے؟؟ :omg: ۔ ابھی اقتدار ملا نہیں اور ابھی سے کینچے منہ میں؟؟

    اس گنڈوے کی فضول بکواس سن کر دل کرتا ہے اس کا سر موڈی پہ رکھ کر اتنے ٹوٹے کروں

    ۔۔پھر سے لوگ ۔

    دل ٹوٹے ٹوٹے ہوگیا ۔

    گانا ۔۔گانا شروع کردیں ۔۔

    ظلم خدا دا اس کے پاس بیٹھے بندے کو بھی شرم نہیں  آئی یہ ۔ڈب کا سٹہ ۔۔کیا بکواس کررہا ہے

    • This reply was modified 1 year, 7 months ago by SaleemRaza.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    دشمنوں نے ٹوئیٹر پر قائد موترم کی چونچ بند کروا دی ہے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    باز آ جا پۂلےبھی آپ نے افواھ اڑائ تھی کے قائد منہ میں کینچے رکھ کر بات کرتے ہیں :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    میں قائد محترم کی سوانح ممات (حیات)  لکھنا چاہتا ہوں آپ اس سلسلے میں کیا مدد کرسکتے ہو؟

    :thinking:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    جس دن عظیم لیڈر کے بھائی کے ہتھے چڑھے نہ تو ایک کراٹے کی چاپ سے دو حصوں میں تقسیم کر دیں گے

    اس گنڈوے کی فضول بکواس سن کر دل کرتا ہے اس کا سر موڈی پہ رکھ کر اتنے ٹوٹے کروں ۔۔پھر سے لوگ ۔ دل ٹوٹے ٹوٹے ہوگیا ۔ گانا ۔۔گانا شروع کردیں ۔۔ ظلم خدا دا اس کے پاس بیٹھے بندے کو بھی شرم نہیں آئی یہ ۔ڈب کا سٹہ ۔۔کیا بکواس کررہا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    لگتا ہے قائد کی سیاسی جدوجہد میں وہی موڑ آ گیا ہے جب جماعتیوں نے دوسرے نیازی کو پنجاب یونیورسٹی میں بند کر دیا تھا

    دشمنوں نے ٹوئیٹر پر قائد موترم کی چونچ بند کروا دی ہے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    فٹے منہ، مجھے تو یہ پلاسٹک کا بنا روبوٹ لگتا ہے۔ لازما چینیوں نے ہماری جاسوسی کے لئے بنایا ہوگا۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    فٹے منہ، مجھے تو یہ پلاسٹک کا بنا روبوٹ لگتا ہے۔ لازما چینیوں نے ہماری جاسوسی کے لئے بنایا ہوگا۔

    استاد جی

    چینی اتنے بد ذوق نہیں ہیں جو اس طرح کی چول ماریں  انہوں نے جو روبوٹ لڑکیاں  بنائی ہیں دیکھ کے بندے کا دل گردوں کی جگہ پہنچ جاتا ہے لگتا  ہے شامی   اور الطاف بھائی نے مل کر  یہ نمونہ  تخلیق کیا ہے تاکہ ہمارا خون جلتا رے ۔

    😩😭😭

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    قائد محترم کے بارے میں اتنی لغو باتیں آپ کی زیب نہی دیتی ، قائد فل بریڈ، میڈ ان پاکستان ہیں ، ان پر جاسوسی کا الزام لگا کر آپ نے ان قد محترمہ فاطمہ جناح سے ملانے کی کوشش کی ہے ، لگتا ہے آپ بھی اندرو اندری قائد کے متوالے ہیں

    چائنا نے قائد کو اپنی زیر زمین لیب اپنے دیس میں ٹرانسفر کرنے کے لئے دو سو ارب ڈالر کی پیش کش کی تھی ، مگر قائد نے انکار کر دیا

    اور ہاں بھائی صاحب ، یہ مراد سعید والے دو سو ارب نہی تھے جو صرف خیالوں میں ہی موجود تھے

    فٹے منہ، مجھے تو یہ پلاسٹک کا بنا روبوٹ لگتا ہے۔ لازما چینیوں نے ہماری جاسوسی کے لئے بنایا ہوگا۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    سلیم بھائی – قائد محترم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے آپ کا جلنا کڑھنا بنتا ہے

    :bhangra: :bhangra:

    استاد جی چینی اتنے بد ذوق نہیں ہیں جو اس طرح کی چول ماریں انہوں نے جو روبوٹ لڑکیاں بنائی ہیں دیکھ کے بندے کا دل گردوں کی جگہ پہنچ جاتا ہے لگتا ہے شامی اور الطاف بھائی نے مل کر یہ نمونہ تخلیق کیا ہے تاکہ ہمارا خون جلتا رے ۔ 😩😭😭
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    فٹے منہ، مجھے تو یہ پلاسٹک کا بنا روبوٹ لگتا ہے۔ لازما چینیوں نے ہماری جاسوسی کے لئے بنایا ہوگا۔

    جس دن یہ بندہ وزیر اعظم بن گیا نہ تو  تب آپ کو ہم پٹواریوں کا وہ درد محسوس ہوگا جو عمران خان کو وزیر اعظم بنے ہوئے دیکھ کر ہمیں محسوس ہوتا ہے کیونکہ خود عمران خان بھی شروع سے کوئی چینی روبوٹ ہی لگتا تھا۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi