Home Forums Non Siasi فورم چھوڑنے کا اعلان

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 138 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    میں مومن صاحب کا شکر گزار ہو جو بغیر کسی لالچ کے ایک با مقصد فورم چلا رہے ہیں – چند مہینے پہلے مومن صاحب کی فورم پر آمد ہوئی ، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ان کے خلاف کافی محاذ بھی گرم ہو گئے – مومن صاحب کسی تعارف کے محتاج نہی وہ ملحدوں کے خلاف بے پناہ محاذ لڑ چکے ہیں – ہم سب نے دیکھا کے مومن صاحب نے ایک واضح موقف لیا اور اس فورم کی انتظامیہ نے انھیں ان کے پرانے دوستوں سے کاٹنے کی کوشش بھی کی –

    فورم کی انتظامیہ نے کبھی ان پر کافر کی آئی ڈی کا الزام دیا اور کبھی ان پر یہاں کے ممبر توڑنے کے ڈر سے بین کرنے کی دھمکی دی – مومن صاحب نے اپنے فورم پر جس طرح عاطف صاحب کی کلاس لی ہے اور ان کے کردار پر پڑے پردے اٹھائیں ہیں میں ان کا شکر گزار ہو ، مومن صاحب نے مجھے بھی اس فورم پر آنے کی دعوت دی اور انتظامیہ کا رویہ میرے ساتھ اچانک تبدیل ہو گیا ، اس بارے میں میں آپ لوگوں کو بعد میں بتاؤ ں گا

    سچ بات بتاوں تو مجھے ان کا فورم تفصیل سے دیکھنے کے بعد دانش گردی اور عاطف سے بیزاریت ہونے لگی ہے، عاطف کے کچے چٹھے جس طرح مومن صاحب نے کھولے ہیں اور ہمیں اپنی حلال کی کمائی جانے کا جس طرح احساس دلایا اس کے بعد میرا اب یہاں رہنے کا بالکل پروگرام نہیں۔ یہاں ہر ماہ ہر ممبر کو ایک ہزار ڈالر چندہ دینا پڑتا ہے اور بدلے میں ملتا کیا ہے؟ بار بار کا بین؟ اور جج کی گونگی بدمعاشی؟ کیا اس سے اچھا نہیں کہ ہم سب مومن کے فورم پر شفٹ ہوجائیں اور مجھے یقین ہے کہ ہم اگر ہر ماہ مومن صاحب کو سو ڈالر چندہ بھی دیں تو ہم سب کو وہاں وی آئی پی سٹیٹس حاصل ہوجائے گا۔ یہاں تو نادان جو ہر ماہ ایک ہزار ڈالر سے بھی زیادہ چندہ یہاں بھجواتی ہیں انکی آئی ڈی بھی انتظامیہ کی جانب سے پچھلے دنوں ہیک کرلی گئی اور وہ بےچاری عاطف کے ساتھ اپنی پرانی دوستی کی وجہ سے اس غلط کام پر پردہ ڈالنے پر مجبور ہیں۔

    عاطف کی ملٹیپل آئی ڈیز ہیں ، اور یہ ممبران کو ڈرا دھمکا کر یہاں سے نہ جانے پر مجبور کئے ہویے ہے

    جبکہ یہ ملحدین اور دہرئیے جو یہاں صرف ہر ماہ تین سو ڈالر دیتے ہیں انکو اپنا کھیل کھیلنے کی مکمل آزادی ہے یہ لوگ یہاں دندناتے پھرتے ہیں اور جج کا زور ان پر نہیں چلتا کیوں کہ عاطف نے یقینا ان جج کو دھمکایا ہوگا کہ اگر ملحدین کو روکا ٹوکا تو اس کی نوکری ختم کردی جائے گی۔

    میرا عاطف سے مطالبہ ہے کہ پچھلے چار سالوں میں جو میں نے اس فورم کو تقریبا پچاس ہزار ڈالر چندہ دیا ہے وہ مجھے واپس کرے تاکہ میں اس میں کچھ فنڈز مومن صاحب کے فورم کو دے سکوں جہاں ہمارے ساتھ ایسی ناانصافیاں بالکل بھی نہیں ہونگی۔

    میری دوسرے ممبران سے بھی گزارش ہے کے وہ مومن صاحب کا فورم جلد سے جلد جوائن کریں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    • This reply was modified 3 years ago by shami11.
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    یار شامی جی ۔۔۔۔

    مومن نے فورم پر بہت ہی ایک اوچھی اور گری ہوئی موومنٹ چلا ئی ہے ۔۔۔۔۔ جو کہ انتہا ئی نا پسندیدہ ہے ۔۔۔

    میرا مشورہ ہے ۔۔۔۔۔ ھمیں اس قصے کو ختم کرنا چاھیے ۔۔۔۔ اس کو ڈسکس یا مزاق بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔

    مومن کو بھی چا ھیے کہ ۔۔۔۔۔ اگر اس میں نسوار جتنی غیرت بھی ہے وہ اپنے دشمن کے فورم پر مت آئے ۔۔۔۔۔

    مومن کو بلا ک ہونے کی صفا ئیاں دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔

    میرا مشورہ ہے مومن کو ۔۔۔۔۔ لا ت مارکر ۔۔۔۔ اس فورم ۔۔۔۔ سے نکا لنا چاھیے ۔۔۔۔۔

    اور اس کی تمام آئی ڈیز ۔۔۔۔ فوری ڈیلیٹ ہونی چاھیں ۔۔۔۔۔

    ایسا کب دنیا میں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ کہ آپ جس فورم پر آئے ہو اسی فورم کو گرانے کی کوشش میں ہو ۔۔۔

    مطلب یہ وہ بے وقوف ہے ۔۔۔۔۔ جو اسی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے جس کرسی کو یہ کا ٹنا چاہ رھا ہے ۔۔۔۔

    ایسے احمق ۔۔۔ نا ھنجار ۔۔۔ شخص سے فوری خلاصی ہونی چا ھیے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    مومن صاحب کو بلکل بھی بین نہیں کرنا چاہیے

    ان جیسے بیشرموں کا روز خون جلانا ہی ان کا بہترین علاج ہے

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    مجھے تو جناب مومن کچھ کچھ میمن لگتے ہیں

    کاروبار کو مذہب اور سیاست سے بالکل الگ رکھتے ہیں

    اور کاروبار بڑھانے کی لئے سب جائز مانتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    مجھے آپ کے درد کی شدت کا اندازہ ہے

    عاطف کو ایکسپوز کرنے سے پہلے مومن صاحب آپ کو اپنے فورم پر پہلے ہی ایکسپوز کر چکے ہیں اور میں وہ آپ کی خدمت میں یہاں پیش بھی کر چکا ہو

    یار شامی جی ۔۔۔۔ مومن نے فورم پر بہت ہی ایک اوچھی اور گری ہوئی موومنٹ چلا ئی ہے ۔۔۔۔۔ جو کہ انتہا ئی نا پسندیدہ ہے ۔۔۔ میرا مشورہ ہے ۔۔۔۔۔ ھمیں اس قصے کو ختم کرنا چاھیے ۔۔۔۔ اس کو ڈسکس یا مزاق بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ مومن کو بھی چا ھیے کہ ۔۔۔۔۔ اگر اس میں نسوار جتنی غیرت بھی ہے وہ اپنے دشمن کے فورم پر مت آئے ۔۔۔۔۔ مومن کو بلا ک ہونے کی صفا ئیاں دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔ میرا مشورہ ہے مومن کو ۔۔۔۔۔ لا ت مارکر ۔۔۔۔ اس فورم ۔۔۔۔ سے نکا لنا چاھیے ۔۔۔۔۔ اور اس کی تمام آئی ڈیز ۔۔۔۔ فوری ڈیلیٹ ہونی چاھیں ۔۔۔۔۔ ایسا کب دنیا میں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ کہ آپ جس فورم پر آئے ہو اسی فورم کو گرانے کی کوشش میں ہو ۔۔۔ مطلب یہ وہ بے وقوف ہے ۔۔۔۔۔ جو اسی کرسی پر بیٹھا ہوا ہے جس کرسی کو یہ کا ٹنا چاہ رھا ہے ۔۔۔۔ ایسے احمق ۔۔۔ نا ھنجار ۔۔۔ شخص سے فوری خلاصی ہونی چا ھیے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

    ۔۔۔۔۔ اگر اس میں نسوار جتنی غیرت بھی ہے وہ اپنے دشمن کے فورم پر مت آئے ۔۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    بھیا۔ یہ کیا قصہ ہے ۔ چار سال میں 50 ھزار ڈالر کیسے دے بیٹھے ، میں ایک فراڈیے کو آج سے بیس سال پہلے 5 ھزار ڈالر دے بیٹھا تھا کہ وہ مرچوں کے مرتبان میں بند کرکے چھ مہینوں میں مجھے دس ھزار ڈالر دے گا۔ ان بیس سالوں میں صرف دوھزار ڈالر ہی نکلوا سکا ہوں ، تمہاری منزل تو بڑی دور ہے ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    Check this out for yourself please

    بھیا۔ یہ کیا قصہ ہے ۔ چار سال میں 50 ھزار ڈالر کیسے دے بیٹھے ، میں ایک فراڈیے کو آج سے بیس سال پہلے 5 ھزار ڈالر دے بیٹھا تھا کہ وہ مرچوں کے مرتبان میں بند کرکے چھ مہینوں میں مجھے دس ھزار ڈالر دے گا۔ ان بیس سالوں میں صرف دوھزار ڈالر ہی نکلوا سکا ہوں ، تمہاری منزل تو بڑی دور ہے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    I don’t know what you are up to but there is something fishy going on here. I don’t want to get in to the politics of the things but if someone pay and write here and he is still sticking around here, then he must be a Buddha from the Himalayan isolated valleys…..

    • This reply was modified 3 years ago by Zaidi.
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    عاطف کی ایک سے زائد آئی ڈیز ہیں ، مومن بھائی جو سیاست ڈاٹ پی کے پر آصف کے نام سے لکھتے ہیں ، اور ان کے دوست جمال ناصر صاحب نے ان آئی ڈیز کے نام تک بتا دئیے ہیں ، انجان ایسے ہی بدنام ہے

    توبہ توبہ :o :o :o  

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    زیدی صاحب – آپ اس فورم پر نئے ہیں ، جنھیں بیک گراؤنڈ کی سٹوری معلوم ہے ان کے ہانسے میری پہلی پوسٹ کے نیچے دیکھ سکتے ہیں

    کچھ انتظار کریں ، سب سمجھ آ جائے گا

    I don’t know what you are up to but there is something fishy going on here. I don’t want to get in to the politics of the things but if someone pay and write here and he is still sticking around here, then he must be a Buddha from the Himalayan isolated valleys…..
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    شامی بھائی

    آپ نے مومن بھائی سے فورم چھڑوا کر زیادتی کی ہے

    ابھی تو انہوں نے عاطف بھائی کو اچھی طرح ایکسپوز کرنا تھا

    لگتا ہے آپ سب لوگ مومن بھائی سے ڈر گئے ہیں

    :bigsmile:

    shami11

    Atif Qazi

    مومن

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    نصر من اللہ و فتح قریب،، اما بعد

    گزارش ہے کہ جہاں اپنا پچاس ہزار واگزار کرواو گے وہاں میرے تیس پاونڈ بھی واپس کروانے کیلئے کوشش ضرور کرنا

    عاطف سے میں بھی بیزار ہوں کیونکہ گزشتہ دنوں جب میں نے اپنے پٹھان بھائیوں کی بعض غلط باتوں پر جائز تنقید شروع کی تو عاطف نے فورا ہی اپنی برادری کے حق میں میرے خلاف سٹانس لیا اور  مجھے پرائیویٹ میسیج بھیجنے شروع کردئے جن میں فیصل آبادیوں کے متعلق انتہای ناواجب لطائف جو کبھی کبھی حد سے گرے ہوتے تھے اور بعض ایسی تصاویر بھجوائیں جن پر تبصرہ کرنا یہاں پر مناسب نہیں لگتا

    میں عاطف کو بھی اطلاعا بتاتا چلوں کہ میں فیصل آبادی نہیں لائلپوری ہوں لہذا فیصل اباد کے متعلق کوی بھی مواد ہو وہ سعودیہ بھجوا دیا جاے جسے پڑھ کر شائد وہ فیصلہ کرلیں کہ اپنے کنگ کا نام اس شہر سے ہٹا لیا جاے ورنہ نت نئی جگتیں ہمیشہ ان کیلئے بنتی رہیں گی، سعودیہ کا اپنا نام واپس لینا ہمارے لئے ایک طرح کی امداد غیبی ہوگی بالکل ویسی ہی امداد غیبی جیسی ایوب خان نے جنرل یحیی کو چھمب جوڑیاں کے محاذ پر بھجوا کر انڈین فوجیوں کو بہم پنہچای تھی

    • This reply was modified 3 years ago by Believer12.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    عاطف کی ایک سے زائد آئی ڈیز ہیں ، مومن بھائی جو سیاست ڈاٹ پی کے پر آصف کے نام سے لکھتے ہیں ، اور ان کے دوست جمال ناصر صاحب نے ان آئی ڈیز کے نام تک بتا دئیے ہیں ، انجان ایسے ہی بدنام ہے توبہ توبہ :o :o :o

    ہوسکتا ہے جمال ناصر کی آی دی کے پیچھے بھی عاطف خود ہو تاکہ  مومن کو گمراہ کرے اور چند دوسرے شریف بندوں کے پیچھے پڑوا کر خود مزے کرے؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    میری سمجھ سے باہر ہے کہ نیب کیوں اسطرح کے سیلف سٹیٹمینٹ حاصل نہیں کرپاتی؟

    :o

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    مومن بھائی نے کسی کی بھینس چوری کی ہے جو یہاں سے بھاگ جائیں گے

    :serious:

    شامی بھائی آپ نے مومن بھائی سے فورم چھڑوا کر زیادتی کی ہے ابھی تو انہوں نے عاطف بھائی کو اچھی طرح ایکسپوز کرنا تھا لگتا ہے آپ سب لوگ مومن بھائی سے ڈر گئے ہیں :bigsmile: shami11 Atif Qazi مومن
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 138 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi