Thread:
غصہ ..دیندار ہونے کی علامت ؟
Home › Forums › Islamic Corner › غصہ ..دیندار ہونے کی علامت ؟
- This topic has 18 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
Bawa. This post has been viewed 980 times
-
AuthorPosts
-
10 Aug, 2020 at 7:17 am #3اس بات سے قطع نظر کہ یہ دونوں مولوی غصے کے بارے میں کیا کہتے ہیں، میں غصے کو ایک فطری انسانی عمل سمجھتا ہوں
ان مولویوں کو تو میں نے تب بھی نہیں سنا تھا جب کالی بھیڑ مولوی غامدی کے ہتھے چڑھ کر کافر ہونے سے پہلے مجھے مسلمان کرنے کی غرض سے ہر ہفتے پانچ سات مولوی غامدی کی ویڈیوز بھیجا کرتی تھی اور پھر فون کرکے فیڈ بیک لیا کرتی تھی اور میں پطرس بخاری کی طرح بغیر وڈیو دیکھے ہی مولانا غامدی کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا دیا کرتا تھا
خیر مذاق سے ہٹ کر بات آگے بڑھاتا ہوں
غصہ ایک فطری عمل ہے لیکن اس پر قابو پانا ایک اچھا اور قابل تعریف عمل ہے۔ غصے پر قابو وہی شخص پا سکتا ہے جو مضبوط اعصاب کا مالک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قران پاک کی سورت ال عمران میں غصے پر قابو پانے کو پسندیدہ عمل قرار دیا کیا ہے اور اسے مومن کی ایک نشانی کہا گیا ہے
یہ وہ لوگ ہیں جو فراغی اور تنگی دونوں میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ ضبط کرنے والے اور لوگوں کی غلطیوں سے درگزر کرنے والے ہیں۔ اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Urban liked this post
- mood Ghost Protocol, brethawk react this post
10 Aug, 2020 at 10:09 pm #5ا۔ غصے پر قابو وہی شخص پا سکتا ہے جو مضبوط اعصاب کا مالک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قران پاک کی سورت ال عمران میں غصے پر قابو پانے کو پسندیدہ عمل قرار دیا کیا ہے اور اسے مومن کی ایک نشانی کہا گیا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو فراغی اور تنگی دونوں میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ ضبط کرنے والے اور لوگوں کی غلطیوں سے درگزر کرنے والے ہیں۔ اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہےماشاللہ حکیم ال امت جناب باوا صاحب تو بڑھی اچھی باتیں کر رہے ہیں لیکن ان باتوں پر عمل بھی کر لیا کریں . اپنے اعصاب کو بھی قابو میں رکھا کریں … چوٹی چوٹی باتیں دل پہ نہ لیا کریں …
- mood 2
- mood BlackSheep, Bawa react this post
11 Aug, 2020 at 10:13 am #6ماشاللہ حکیم ال امت جناب باوا صاحب تو بڑھی اچھی باتیں کر رہے ہیں لیکن ان باتوں پر عمل بھی کر لیا کریں . اپنے اعصاب کو بھی قابو میں رکھا کریں … چوٹی چوٹی باتیں دل پہ نہ لیا کریں …
غیر محفوظ فکری بیوہ
آج تو بڑے احترام سے بلا رہی ہیں
ارادے تو نیک ہی ہیں ناں؟
ویسے آپ اعصاب کس چیز کو سمجھتی ہیں؟
11 Aug, 2020 at 7:27 pm #7غیر محفوظ فکری بیوہ آج تو بڑے احترام سے بلا رہی ہیں ارادے تو نیک ہی ہیں ناں؟ویسے آپ اعصاب کس چیز کو سمجھتی ہیں؟
باوا مفلوج آدمی کا احترام ہی کرنا چاہے کیوں کہ اس کے اعصاب کام نہیں کرتے اور ہتھیار بھی
11 Aug, 2020 at 8:02 pm #8باوا مفلوج آدمی کا احترام ہی کرنا چاہے کیوں کہ اس کے اعصاب کام نہیں کرتے اور ہتھیار بھیغیر محفوظ فکری بیوہ
تم اسے فوجیوں کا ہتھیار سمجھ بیٹھی ہو جو وہ پچانوے ہزار کی تعداد میں ہونے کے باوجود بے شرمی سے پھینک دیتے ہیں. فوجیوں کے ہتھیار اور جمہوریت پسندوں کے ہتھیار میں بہت فرق ہوتا ہے. جمہوریت پسند ایک بھی ہو تو وہ ہتھیار نہیں پھینکتا ہے
ہتھیار کے بارے میں عرض کیا ہے
تو اسے بھول گئی ہے تو خطا اس میں میری کیا ہے
تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں اسے چاہنے والوں کی طرح11 Aug, 2020 at 8:14 pm #9غیر محفوظ فکری بیوہ تم اسے فوجیوں کا ہتھیار سمجھ بیٹھی ہو جو وہ پچانوے ہزار کی تعداد میں ہونے کے باوجود بے شرمی سے پھینک دیتے ہیں. فوجیوں کے ہتھیار اور جمہوریت پسندوں کے ہتھیار میں بہت فرق ہوتا ہے. جمہوریت پسند ایک بھی ہو تو وہ ہتھیار نہیں پھینکتا ہے ہتھیار کے بارے میں عرض کیا ہے تو اسے بھول گئی ہے تو خطا اس میں میری کیا ہے تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں اسے چاہنے والوں کی طرحپاکستانی جمہوریت پسندوں کی جمہوریت اس نائکہ ا جیسی ہے جسے ہر دس سال بعد جرنیلوں سے حلالہ کروانا پڑتا ہے
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
unsafe.
- mood 1
- mood BlackSheep react this post
11 Aug, 2020 at 8:34 pm #10پاکستانی جمہوریت پسندوں کی جمہوریت اس نائکہ ا جیسی ہے جسے ہر دس سال بعد جرنیلوں سے حلالہ کروانا پڑتا ہےغیر محفوظ فکری بیوہ
جرنیلوں کے ساتھ کتے والی …… میرا مطلب ……. پلٹن گراونڈ والی کون کرتے ہیں؟
11 Aug, 2020 at 8:50 pm #11غیر محفوظ فکری بیوہ جرنیلوں کے ساتھ کتے والی …… میرا مطلب ……. والی کون کرتے ہیں؟سیاستدانوں کے احتساب کی بات کریں تو ان کے جمہوریت پسند چمچوں کی جموریت خطرےمیں پڑجاتی ہے اور ان کو پلٹن گراؤنڈ یاد آ جاتا ہے .. پلٹن گراؤنڈ کے بعد ایک سیاسی حکمران ہی لٹکنے ہوا تھا کوئی جرنیل نہیں
11 Aug, 2020 at 9:00 pm #12سیاستدانوں کے احتساب کی بات کریں تو ان کے جمہوریت پسند چمچوں کی جموریت خطرےمیں پڑجاتی ہے اور ان کو پلٹن گراؤنڈ یاد آ جاتا ہے .. پلٹن گراؤنڈ کے بعد ایک سیاسی حکمران ہی لٹکنے ہوا تھا کوئی جرنیل نہیں
احتساب؟
کسی سیاست دان کی نہ لی جانے والی سیلری کو بلیک ڈکشنری کی مدد سے اثاثہ بنا کر احتساب کوئی بے شرم پاکستانی جرنیل یا جج ہی کر سکتا ہے
ایک عدالت نے ایک غدار کو آئین توڑنے پر گلے میں پٹا ڈال کر گھسیٹے ہوئے لا کر پارلیمنٹ کے سامنے لٹکا کر گردن دس فٹ لمبی کرنے کی سزا سنائی تو فوری فوج کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں نکل آیا
ویسے وہ احتساب والا جج آجکل کہاں ہوتا ہے؟
11 Aug, 2020 at 9:20 pm #13احتساب؟ کسی سیاست دان کی نہ لی جانے والی سیلری کو بلیک ڈکشنری کی مدد سے اثاثہ بنا کر احتساب کوئی بے شرم پاکستانی جرنیل یا جج ہی کر سکتا ہے ایک عدالت نے ایک غدار کو آئین توڑنے پر گلے میں پٹا ڈال کر گھسیٹے ہوئے لا کر پارلیمنٹ کے سامنے لٹکا کر گردن دس فٹ لمبی کرنے کی سزا سنائی تو فوری فوج کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں نکل آیا ویسے وہ احتساب والا جج آجکل کہاں ہوتا ہے؟پرویز مشرف کو خصوصی عدالت نے غدار تو قرار دے دیا لیکن اس کے باوجود اگر آج بھی کسی بھارتی چینل پر اس کا انٹرویو ہوتا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ پرویز مشرف کس طرح بھارتیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پاکستان کا دفاع کرے گا۔
دوسری طرف آپ مجھے پٹواری نوازشریف کا کوئی ایک ایسا انٹرویو دکھا دیں جس میں وہ بھارتی چینلز پر بیٹھ کر مودی اور بھارت پر مشرف کی طرح تنقید کرے اور پاکستان کی پالیسیوں کا دفاع کرے بلکے اس پٹواری نے جب بھی بولا پاکستان کے خلاف ہی بولا …. جس سے پتا چلتا ہے کہ حقیقی غدار پٹواری ہیں11 Aug, 2020 at 9:28 pm #14نواز شریف وہ مافیا ہے جس نے اس ملک کے ھر ادارے کو آ کٹوپوس کی طرح جکڑ ا اور اپنا آخری پتہ ایک عظیم فوجی جرنیل کے خلاف ایک جج کے زریعے کھیلا .. لیکن پھر بھی ذلیل ہوا … ابھی کبھی لندن کی سڑکوں میں ذلیل ہو رہا ہے تو کبھی اپنی ہی بیوقوف بیٹی کے ہاتھوں …11 Aug, 2020 at 10:23 pm #15پرویز مشرف کو خصوصی عدالت نے غدار تو قرار دے دیا لیکن اس کے باوجود اگر آج بھی کسی بھارتی چینل پر اس کا انٹرویو ہوتا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ پرویز مشرف کس طرح بھارتیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پاکستان کا دفاع کرے گا۔ دوسری طرف آپ مجھے پٹواری نوازشریف کا کوئی ایک ایسا انٹرویو دکھا دیں جس میں وہ بھارتی چینلز پر بیٹھ کر مودی اور بھارت پر مشرف کی طرح تنقید کرے اور پاکستان کی پالیسیوں کا دفاع کرے بلکے اس پٹواری نے جب بھی بولا پاکستان کے خلاف ہی بولا …. جس سے پتا چلتا ہے کہ حقیقی غدار پٹواری ہیں
چار جنگیں ہار کر، آدھا ملک گنوا کر، پچاس ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر، سیاچن بھارت اور انگور اڈا افغانستان کو دے کر اور گارگل میں شہیدوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگنے اور انہیں اپنے فوجی ماننے سے انکار کے بعد اب فوجیوں کا ٹی وی چینلز پر بیٹھکر بھڑکیں مارنا ہی بنتا ہے
اب تو اتنی جرات بھی نہیں رہی ہے کہ کشمیر آزاد کروانے کیلیے لڑنے کا نام ہی لے لیں. اگر لڑ کر کشمیر آزاد کروانے والی اوقات نہیں تھی تو پھر کشمیر لیتے لیتے مشرقی پاکستان کیوں گنوا دیا تھا؟
اب فوجی اور ان کے بوٹ چاٹنے والے نہایت ہی بے شرمی سے بزدلوں کی طرح گانے ریلیز کرتے، نقشے تبدیل کرتے اور یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ
ہم کشمیر کا فوجی نہیں بلکہ سیاسی حل چاہتے ہیں
خان عبدالولی خان نے کیا خوب کہا تھا کہ
پاکستان غداروں کی وجہ سے ایک انچ نہیں ٹوٹا اور حب وطنی کے وردی پوش ماموؤں نے آدھا ملک گنوا دیا
11 Aug, 2020 at 10:53 pm #16چار جنگیں ہار کر، آدھا ملک گنوا کر، پچاس ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر، سیاچن بھارت اور انگور اڈا افغانستان کو دے کر اور گارگل میں شہیدوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگنے اور انہیں اپنے فوجی ماننے سے انکار کے بعد اب فوجیوں کا ٹی وی چینلز پر بیٹھکر بھڑکیں مارنا ہی بنتا ہے اب تو اتنی جرات بھی نہیں رہی ہے کہ کشمیر آزاد کروانے کیلیے لڑنے کا نام ہی لے لیں. اگر لڑ کر کشمیر آزاد کروانے والی اوقات نہیں تھی تو پھر کشمیر لیتے لیتے مشرقی پاکستان کیوں گنوا دیا تھا؟ اب فوجی اور ان کے بوٹ چاٹنے والے نہایت ہی بے شرمی سے بزدلوں کی طرح گانے ریلیز کرتے، نقشے تبدیل کرتے اور یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ ہم کشمیر کا فوجی نہیں بلکہ سیاسی حل چاہتے ہیںخان عبدالولی خان نے کیا خوب کہا تھا کہ پاکستان غداروں کی وجہ سے ایک انچ نہیں ٹوٹا اور حب وطنی کے وردی پوش ماموؤں نے آدھا ملک گنوا دیا
فوجی غدار نہیں ہیں اصل میں بنگالی غدار تھے اور سیاست دان جنوں نے اپنی حکومت کے لئے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا … اور بھٹو نے ہی پاکستانی فوج کو بنگال میں بیجوایا تھا تا کہ وہ وہاں بغوات کچل سکتے بنگالی پاکستان کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتے تھے ….. جو اصل وجہ تھی …. اور جہاں تک کشمیر کی بات ہے تو اس کا سیاسسی ھل بہترین حل ہے نہ کہ فوجی حل … باوا تماری باتیں بلکل انڈیا کی اس اینکر کی طرح ہیں ..اس لئے مشرف صاحب کو دعوت دیتے ہیں کہ تمارا پٹواری پن ٹھیک کرے …
12 Aug, 2020 at 1:15 am #17فوجی غدار نہیں ہیں اصل میں بنگالی غدار تھے اور سیاست دان جنوں نے اپنی حکومت کے لئے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا … اور بھٹو نے ہی پاکستانی فوج کو بنگال میں بیجوایا تھا تا کہ وہ وہاں بغوات کچل سکتے بنگالی پاکستان کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتے تھے ….. جو اصل وجہ تھی …. اور جہاں تک کشمیر کی بات ہے تو اس کا سیاسسی ھل بہترین حل ہے نہ کہ فوجی حل … باوا تماری باتیں بلکل انڈیا کی اس اینکر کی طرح ہیں ..اس لئے مشرف صاحب کو دعوت دیتے ہیں کہ تمارا پٹواری پن ٹھیک کرے …غیر محفوظ فکری بیوہ
تم تو بہت بڑی پولیٹیکل انالسٹ نکلی ہو
میں تو تمہیں اب تک مذہبی مجرے کرنے والی ایک فکری بیوہ ہی سمجھتا رہا ہوں
قسم سے کسی کو آج تک پتہ ہی نہیں چلا تھا کہ
بھٹو نے پاکستانی فوج کو بنگال میں بیجوایا تھا اور بنگالی غدار تھے جنہوں نے اپنی حکومت کے لئے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا
یہ ہوتی ہے ایک ویزنری فکری بیوہ جو وہ کچھ دیکھ پاتی ہے جو دوسروں کو نظر نہیں آتا ہے
یہ سارا علم تجھے تیری نائیکہ نے سکھایا ہوگا
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
Bawa.
13 Aug, 2020 at 1:35 pm #18غیر محفوظ فکری بیوہ تم تو بہت بڑی پولیٹیکل انالسٹ نکلی ہو میں تو تمہیں اب تک مذہبی مجرے کرنے والی ایک فکری بیوہ ہی سمجھتا رہا ہوںقسم سے کسی کو آج تک پتہ ہی نہیں چلا تھا کہ بھٹو نے پاکستانی فوج کو بنگال میں بیجوایا تھا اور بنگالی غدار تھے جنہوں نے اپنی حکومت کے لئے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا یہ ہوتی ہے ایک ویزنری فکری بیوہ جو وہ کچھ دیکھ پاتی ہے جو دوسروں کو نظر نہیں آتا ہے یہ سارا علم تجھے تیری نائیکہ نے سکھایا ہوگا
انیس سو اکہتر میں جو کچھ بھی ہوا اس کے زیادہ قصور وار بھٹو صاحب ہیں جو جنرل یحییٰ خان کی حکومت میں نائب وزیرِاعظم رہے کچھ عرصے تک صدر اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے عہدوں پر ایک ساتھ فائز رہنے کے بعد اور مشرقی پاکستان توروانے کے بعد وزیر عظم بنے …۔ اور بھٹو نے اپنے ایک جلسے میں مجیب و رحمان کو مخاطب کر کے کہا تھا تم چپ کر کے ہماری حکومت تسلیم کر لو … یہ نہیں ہو سکتا کہ ادھر تم اور ادھر ہم … اور بھٹو کو مشرقی پاکستان پر حملہ کروانے کے لئے کافی جرنیلوں کی پشت بناہی حاصل تھی … جن کو اس نے خفیہ ملاقاتوں سے مائل کیا کہ مشرقی پاکستان میں فوج بیجنی چاہے
13 Aug, 2020 at 6:32 pm #19انیس سو اکہتر میں جو کچھ بھی ہوا اس کے زیادہ قصور وار بھٹو صاحب ہیں جو جنرل یحییٰ خان کی حکومت میں نائب وزیرِاعظم رہے کچھ عرصے تک صدر اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے عہدوں پر ایک ساتھ فائز رہنے کے بعد اور مشرقی پاکستان توروانے کے بعد وزیر عظم بنے …۔ اور بھٹو نے اپنے ایک جلسے میں مجیب و رحمان کو مخاطب کر کے کہا تھا تم چپ کر کے ہماری حکومت تسلیم کر لو … یہ نہیں ہو سکتا کہ ادھر تم اور ادھر ہم … اور بھٹو کو مشرقی پاکستان پر حملہ کروانے کے لئے کافی جرنیلوں کی پشت بناہی حاصل تھی … جن کو اس نے خفیہ ملاقاتوں سے مائل کیا کہ مشرقی پاکستان میں فوج بیجنی چاہےغیر محفوظ فکری بیوہ
اس کا مطلب ہے کہ فوج کے سارے جرنیل چ تھے جنہیں بھٹو نے انگلی دے پر مشرقی پاکستان میں ملٹری آپریشن کروا لیا تھا؟
تم ان چ جرنیلوں کے بوٹ کیوں چوستی ہو جنہیں سیاست دان فدو بنا جاتے ہیں؟
نائکہ نے تجھے یہ نہیں سکھایا ہے کہ فوج چ نہیں کانسٹینٹ ہوتی ہے
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
Bawa.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.