Home Forums Non Siasi عید مبارک

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    محفل کے تمام محترم شرکاء کو عید کی دلی مبارکباد

    سب خوش رہیں ، صحتمند رہیں ، آباد رہیں

    • This topic was modified 2 years, 10 months ago by الشرطہ.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    نمستے محترم جے بھائی جی

    امید ہے آپ خیریت سے ہیں

    بہت شکریہ اور آپ کو بھی عید کی دلی مبارکباد

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    بہت شکریہ جے بھیا ۔۔۔۔آپکو بھی عید مبارک ہو ۔۔

    فورم کے دوسرے تمام دوستوں کے عید مبارک ہوئے ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    بہت شکریہ جے بھیا ۔۔۔۔آپکو بھی عید مبارک ہو ۔۔ فورم کے دوسرے تمام دوستوں کے عید مبارک ہوئے ۔۔

    بہت شکریہ رضا بھائی

    خیر مبارک

    آپ کو اور سب فورم ممبرز کو بھی عید مبارک

    • This reply was modified 2 years, 10 months ago by Bawa.
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    سب دوستوں کو عید مبارک

    جے ایم پی بھائی کو واپسی بھی مبارک

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    میری طرف سے سب دوستوں ، سجنوں ، متروں کو بہت بہت عید مبارک

    جہاں رہو ، خوش رہو ، آباد رہو ، شاد رہو

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Bakra Eid ki tayyari and activities main thori bohat chillum chilli tou lazmi hai.

    Posted by Teeli on Wednesday, July 29, 2020

    Judge
    Moderator
    Offline
      #8
      عید مبارک ساراے دوستوں کو
      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      تمام ججز ، وکلا ،جہادیوں ،سیاسی کارکنوں اور دیگر ارکان کو دلی عید مبارک باد
      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #10

      سب دوستوں کو عید اور قربانی مبارک

      Awan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #11
      میری طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک – جے بھائی تھریڈ بنانے کا شکریہ ہمیشہ کی طرح آپ بازی لے گئے

      JMP

      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #12

      Eid Mubarak to everyone

      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      آپ سب کو عید مبارک۔
      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #14
      Eid Mubarak
    Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi