Thread: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

Home Forums Non Siasi عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 161 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Ubaid Ullah Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 9
    • Posts: 84
    • Total Posts: 93
    • Join Date:
      11 Feb, 2018
    • Location: Currently Dubai U.A.E.

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    yahan is forum pr jitnai bhi mulhid sahiban hai mai un sai pochna chahta hon k “kia mulhido mai gherat bhi hota hai kia ap loog gherat jantai hai” ya mulhid hotai hi insan bai gherat aur ghthya ban jata hai. aur mardangi chord k khusra ban jata hai.

    Bura laga ho to muazirat likn jawab zaror dejye ga.

    #42
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    ۔ میرا جسم میری مرضی ۔۔۔۔ کا اصل مطلب یہ ہے کہ ۔۔۔۔ جیسے مغرب میں قانون بنے ہوئے ہیں کہ ۔۔۔۔ عورت کی مرضی کے بغیر شو ھر بھی ۔۔۔۔ زنا ۔۔۔ نہیں کرسکتا ۔۔۔ ماروی سرمد بھی یہ چا ھتی ہے ۔۔۔۔ کہ پا کستان میں بھی عورتوں کو یہ حق حاصل ہوجائے کہ ۔۔۔۔ جب عورت کی مرضی ہو وہ عورت اپنے شوھر سے سیکس کرلے ۔۔۔۔۔ اگر عورت کی مرضی نہ ہوتو عورت اپنے جسم پر اپنی مرضی کے حساب ۔۔۔۔ ماسٹروبیشن ۔۔۔۔ سیکس ٹوائے ۔۔۔۔ وغیرہ استعمال کرلے یا اپنے کسی بوائے فرینڈ سے متبادل سیکس کرلے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ چونکہ یہ قانون ۔۔ مغرب میں پہلے ہی موجود ہے ۔۔۔۔ عورتیں اپنی مرضی سے شوھر کو سیکس کرنے دیتی ہیں اور اپنی مرضی سے بوائے فرینڈ سے سکیس کرتی ہیں اور اپنی مرضی سے ۔۔۔۔ ماسٹربیشن ۔۔۔ کرتی ہیں ۔۔۔۔ اور اپنی مرضی سے سیکس ٹوائے کو استعمال کرتی ہیں ۔۔۔۔ ماروی سرمد ۔۔۔ بھی ۔۔۔ یہ حق پا کستانی عورتوں کو دینا چا ھتی ہیں کہ خاوند پسند ہوتو ٹھیک ہے ورنہ ۔۔۔ عورتیں ما سٹروبیشن وغیرہ کرلیا کریں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    اپنے جسم پر اپنی مرضی نہیں چلانی تو کس کی مرضی چلانی ہے؟؟

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Zinda Rood.
    #43
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    جس پر وہ پٹری سے اتر گیا

    Well summed up Bawa Ji

    As far as interruption is concerned, is there any TV discussion programme in Pakistani TV Channels where participants (including the host) do not have shouting matches? Even these shouting matches are deliberately allowed to happen otherwise the anchorperson and the programme director have a very simple tool (turn the sound off) available to them.

    I wish they learn few things from their European fellow professionals.

    #44
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    اپنے جسم پر اپنی مرضی نہیں چلانی تو کس کی مرضی چلانی ہے؟؟

    .

    ھر بندے عورت کی اپنے جسم  پر اپنی مرضی ہوتی ہے ۔۔۔۔ وہ اپنی مرضی سے نہاتا اور اپنی مرضی سے دھوتا ہے ۔۔۔

    اپنی مرضی سے لائف پارٹنر کے ساتھ سوتا ہے اور اپنی مرضی سے اپنے کتے کے سا تھ سوتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ ایسے میں ۔۔۔۔ ٹی وی پر یہ نعرے مارنا کہ میرا جسم میری مرضی ۔۔۔۔۔۔ واٹ از شی ٹرائنگ ٹو ۔۔۔۔ پرووو ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #45
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    یہ ہوئی نا بات۔ جھوٹ، سچ، اور سازشی تھیوریوں پر مشتمل ایک عجیب و غریب کہانی گھڑی ہے آپ نے۔ ماروی دن رات عمران خان کو گالیاں بکتی ہے، فوج سے لے کر خفیہ اداروں پر کھل کے تنقید کرتی ہے اور آپ نے اسے پی ٹی اِی کا کارکن بنا دیا ہے۔ واہ بھئی واہ ۔ اس کے بھائی اگر تحریک انصاف میں ہیں تو اس کا مطلب وہ بھی پی ٹی آئی میں ہے؟ گل بخاری کا باپ برگیڈیر تھا زبیر اور اسد عمر کی مثال بھی ہے

    ۔

    ماروی کی عمرا ن خان پر تنقید یا فوج پر تنقید ۔۔۔۔ نورا کشتی ۔۔۔۔ کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔ اس کا باپ ایک غدار بیوروکریٹ تھا ۔۔۔۔ اس کے بھا ئی ۔۔۔۔ عمران خان کی پارٹی کا  مال  کھا تے ہیں ۔۔۔۔

    سب کو پتہ ہے ۔۔۔۔ ماروی انٹرنیشل این جی اوز ۔۔۔۔ چلاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اداروں ۔۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ پر تنقید ۔۔۔ منفی لڑائی جھگڑے ۔۔۔۔۔ سے ہی اس کا پیشہ چلتا ہے ۔۔۔۔

    مردوں سے کنٹرو۔۔۔ ورسی ۔۔۔ لڑائی  جھگڑوں ۔۔۔ مظلومیت کے ڈھونگ سے ہی یہ بیرونی مما لک سے فنڈ نگ لیتی ہے ۔۔۔۔

    ۔ ماروی اور اس کا خاندا ن ۔۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔ٹی پی کل ۔۔۔۔۔ لوٹ مار نوسرباز خاندان ہے جس نے ھر اس جگہ ٹانگ پھنسا ئی ہوئی ہے جہاں پیسہ بنتا ہو ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے بات کی ۔۔۔ اسد عمر اور  زبیر عمر کی ۔۔۔۔۔

    تو بھا ئی میرے ۔۔۔ اسد عمر اور زبیر ۔۔۔۔ بد نام زمانہ جرنل اعظم غدار کے بیٹے ہیں ۔۔۔۔۔ ان کی رگوں میں غدار خون ہی ان کی ۔۔۔۔ کوا لیفیکشین بنا ہے کہ ۔۔۔۔ ان دونوں بھا ئیوں کو

    خلا ئی فرشتوں نے ملک کی گرد ن تک پہنچا د یا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔ اور ۔۔۔ اسد عمر  کو جس مقصد کے لیئے آگے لا یا گیا تھا ۔۔۔۔ عمران خا ن سے نتھی کیا گیا تھا ۔۔۔ اسد عمر نے اپنی غدارانہ وارادت ۔۔۔۔ نئی حکومت کے آغاز میں ہی انجام دے دی

    اسد عمر نے ۔۔۔۔ عمران خان کی کمزور نا تواں نئی حکومت پر نہ صرف دوسو روپے کا ڈالر چڑھا یا بلکہ ۔۔۔ عمران خا ن اور ۔۔ پا کستا ن کو ۔۔۔ آئی ایم ایف ۔۔۔ کے گھٹنوں میں پھنسا کر سا ئیڈ پر ہوگیا ہے ۔۔۔

    اسد عمر کے اندر ۔۔۔ ایک غدار جنریل کاغدار خون ۔۔۔۔ اپنی موٹی واردات کرکے ۔۔۔۔ عمران خان کی سول حکومت کو ۔۔۔۔ آغاز میں دونوں شا نے چت کر گیا ۔۔،

    یہ کیا ہے ۔۔۔۔ غدار جرنیل کے غدار بیٹے نے ۔۔۔۔۔ اپنے محسن کے ساتھ اور اپنے ملک کے سا تھ ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Guilty.
    #46
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    Zed

    ہن آرام اے ؟

    :bigsmile:

    ۔ ماروی کی عمرا ن خان پر تنقید یا فوج پر تنقید ۔۔۔۔ نورا کشتی ۔۔۔۔ کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔ اس کا باپ ایک غدار بیوروکریٹ تھا ۔۔۔۔ اس کے بھا ئی ۔۔۔۔ عمران خان کی پارٹی کا مال کھا تے ہیں ۔۔۔۔ سب کو پتہ ہے ۔۔۔۔ ماروی انٹرنیشل این جی اوز ۔۔۔۔ چلاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اداروں ۔۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ پر تنقید ۔۔۔ منفی لڑائی جھگڑے ۔۔۔۔۔ سے ہی اس کا پیشہ چلتا ہے ۔۔۔۔ مردوں سے کنٹرو۔۔۔ ورسی ۔۔۔ لڑائی جھگڑوں ۔۔۔ مظلومیت کے ڈھونگ سے ہی یہ بیرونی مما لک سے فنڈ نگ لیتی ہے ۔۔۔۔ ۔ ماروی اور اس کا خاندا ن ۔۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔ٹی پی کل ۔۔۔۔۔ لوٹ مار نوسرباز خاندان ہے جس نے ھر اس جگہ ٹانگ پھنسا ئی ہوئی ہے جہاں پیسہ بنتا ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بات کی ۔۔۔ اسد عمر اور زبیر عمر کی ۔۔۔۔۔ تو بھا ئی میرے ۔۔۔ اسد عمر اور زبیر ۔۔۔۔ بد نام زمانہ جرنل اعظم غدار کے بیٹے ہیں ۔۔۔۔۔ ان کی رگوں میں غدار خون ہی ان کی ۔۔۔۔ کوا لیفیکشین بنا ہے کہ ۔۔۔۔ ان دونوں بھا ئیوں کو خلا ئی فرشتوں نے ملک کی گرد ن تک پہنچا د یا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اور ۔۔۔ اسد عمر کو جس مقصد کے لیئے آگے لا یا گیا تھا ۔۔۔۔ عمران خا ن سے نتھی کیا گیا تھا ۔۔۔ اسد عمر نے اپنی غدارانہ وارادت ۔۔۔۔ نئی حکومت کے آغاز میں ہی انجام دے دی اسد عمر نے ۔۔۔۔ عمران خان کی کمزور نا تواں نئی حکومت پر نہ صرف دوسو روپے کا ڈالر چڑھا یا بلکہ ۔۔۔ عمران خا ن اور ۔۔ پا کستا ن کو ۔۔۔ آئی ایم ایف ۔۔۔ کے گھٹنوں میں پھنسا کر سا ئیڈ پر ہوگیا ہے ۔۔۔ اسد عمر کے اندر ۔۔۔ ایک غدار جنریل کاغدار خون ۔۔۔۔ اپنی موٹی واردات کرکے ۔۔۔۔ عمران خان کی سول حکومت کو ۔۔۔۔ آغاز میں دونوں شا نے چت کر گیا ۔۔، یہ کیا ہے ۔۔۔۔ غدار جرنیل کے غدار بیٹے نے ۔۔۔۔۔ اپنے محسن کے ساتھ اور اپنے ملک کے سا تھ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    #47
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    #48
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    #49
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    #50
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    خاتون : میرا جسم میری مرضی

    مرد : اس نعرے سے آپ کی کیا مراد ہے

    خاتون : ہم سے زبردستی نہ کی جائے جب تک ہماری مرضی نہ ہو شوہر ہمیں بستر پر نہ بلائے

    مرد : کیا آپ کے شوہر آپ سے زبردستی کرتے ہیں

    خاتون : دراصل میں طلاق لے چکی ہوں

    #51
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    That’s a fake image. You can see the line is drawn right on that women’s hand on the left.

    #52
    Atif Qazi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7776
    • Total Posts: 7940
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    He is an imposter and a copy cat. He is copying Jordan Paterson’s philosophy and his drama serial was also copied from the movie “indecent proposal”. تھکا ہوا لنڈے کا دانشور۔

    زیڈ بھائی! یا تو آپ نے انڈیسنٹ پروپوزل نہیں دیکھی یا پھر میرے پاس تم ہو نہیں دیکھا۔ میں آپکو یقین دلاتا چلوں کہ دونوں میں مشترک محض پچاس لاکھ والی بات ہی ہے اور کچھ نہیں۔

    ویسے تو آپ کے پی ٹی آئی کی حمائیت کرنے سے ہی مجھے سمجھ لینا چاہیئے تھا کہ آپ سُنی سُنائی باتوں پر یقین رکھنے والے دانشور ہیں۔

    #53
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    That’s a fake image. You can see the line is drawn right on that women’s hand on the left.

    بھائی جی … ہوگی فیک مجھے کیا … تفریح کے لیے پوسٹ کردی میں نے تو

    #54
    Atif Qazi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7776
    • Total Posts: 7940
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    yahan is forum pr jitnai bhi mulhid sahiban hai mai un sai pochna chahta hon k “kia mulhido mai gherat bhi hota hai kia ap loog gherat jantai hai” ya mulhid hotai hi insan bai gherat aur ghthya ban jata hai. aur mardangi chord k khusra ban jata hai. Bura laga ho to muazirat likn jawab zaror dejye ga.

    عبیداللہ صاحب! آپکے نزدیک غیرت کا معیار کیا ہے؟؟ کیا آپ گھر کی خواتین کے پڑھنے لکھنے کے خلاف ہیں؟؟ کیا شادی کرتے وقت آپ گھر کی خواتین کی مرضی پوچھنے کے خلاف ہیں؟؟ کیا نبی کریم ﷺ کی طرح آپ گھر کی خواتین کا احترام کرنے اور انہیں وقت دینے کے بجائے ان چیزوں کے قائل نہیں؟؟

    اگر تو ایسا نہیں ہے اور آپ ان میں سے کسی چیز کے خلاف نہیں تو مبارک ہو آپ رائج الوقت بےغیرتی کے معیار پر پورا اترتے ہیں۔

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Atif Qazi.
    #55
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    I actually didn’t watch meray pass tum ho.

    :bigsmile:

    I only know about the 50 lakh dialogue. But isn’t the that basic plot. She left him for more money.

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Zed.
    #56
    Atif Qazi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7776
    • Total Posts: 7940
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    I actually didn’t watch meray pass tum ho. :bigsmile: I only know about the 50 lakh dialogue. But isn’t the that basic plot. She left him for more money.

    وہ تو اکثر انڈین پاکستانی فلموں میں بھی ہیروئین پیسوں کی خاطر ہی ہیرو کو چھوڑنے پر رضامند ہوجاتی ہے؟؟

    انڈیسنٹ پروپوزل میں ہیروئن نے اپنے شوہر کو رضامند کیا تھا کہ پیسوں کی خاطرولن کے ساتھ ایک رات سونا صرف ایک جسمانی تعلق ہوگا اور کچھ نہیں۔ شوہر کے دماغ میں اوٹ پٹانگ خیالات آتے گئے اور اس نے اتنی پاکباز بیوی پر شک کرنا شروع کردیا تھا جس کی وجہ سے نوبت طلاق اور پھر رجوع تک پہنچی۔

    میرے پاس تم ہو کی کہانی میں ہیروئین نے پیسوں کی خاطر شوہر کو چھوڑا اور ولن کے کنگال ہوجانے کے بعد شوہر سے رجوع کرنے کی کوشش فرمائی جو کہ ناکام ثابت ہوئی۔

    اب ان دونوں کو ایک ہی پلاٹ سمجھنا ایسی ہی کوشش ہے جیسے نواز شریف اور عمران کو ایک سمجھنا :bigsmile: ۔

    #57
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    بھائی جی … ہوگی فیک مجھے کیا … تفریح کے لیے پوسٹ کردی میں نے تو

    اس جعلی تصویر کا مقصد حی یہی تھا کے اس وائرل کر کے عورت مارچ کو بدنام کیا جائے ۔

    اور اس بیچاری عورت کی عزت کا کیا بنے گا؟

    ہمارا معاشرہ عورت کے ساتھ بہت بےرحم ہے، مرد تو قتل بھی کردے تو قبول ہے۔

    #58
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    میرا جسم میر ی مرضی سے ایک واقعہ یاد آگیا ہے ۔۔۔

    امریکہ میں مقیم ایک  پھدو ٹائپ ۔۔۔ کم آمد نی والے ۔۔۔۔ پا کستانی نے دھوکے سے پا کستان میں ایک انتہائی حسین لڑکی سے شا دی کرلی ۔۔۔۔

    لڑکی والوں کو بتا یا گیا کہ ۔۔۔۔ لڑکا امریکہ میں کاروبار کرتا ہے ۔۔۔۔۔ بہت پیسے والا ہے ۔۔۔۔

    لڑکی جب امریکہ پہنچی تو دیکھا کہ لڑکا معمولی سے اپارٹمنٹ میں رھتا ہے ۔۔۔۔

    دونوں کے جھگڑے شروع ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ لڑکی واپس بھا گ جا نا چاھتی تھی لیکن بوڑھے باپ کو جھٹکے سے بچا نے کے لیئے ۔۔۔ بے بس ہوجاتی ۔۔

    کرتے کرتے ۔۔۔ بچہ پیدا ہوگیا ۔۔۔۔

    لیکن پھر بھی لڑکی کو شوھر ایک پیسے جتنا بھی پسند نہیں تھا ۔۔۔۔ لڑکی سید ھے منہ لڑکے سے بات تک نہ کرتی تھی ۔۔۔

    چونکہ لڑکی حسین بہت زیادہ تھی ۔۔۔ رات کو لڑکا ۔۔۔۔ لڑکی کے سا تھ سونے کی کوشش کرتا لڑکی انکار کردیتی ۔۔۔۔

    وہ پھدو لڑکا ۔۔۔ لڑکی کو ۔۔۔ اسلام ۔۔۔ مذ ھب کے احکا ما ت سنا نے لگتا کہ ۔۔۔ میرا شرعی حق ہے ۔۔۔ مجھے کرنے دیا جائے ۔۔۔

    پھدو انسان بجا ئے لڑکی کا دل جیتنے  کے ۔۔۔۔ مذ ھبی اور معا شرتی ۔۔۔۔ پریشر سے ۔۔۔ خواھش پوری کرجاتا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ پھر یوں ہوا کہ ۔۔ دو بچے ہوگئے ۔۔۔۔ اور بچے ۔۔۔ سا ت آتھ سال کے ہوگئے ۔۔۔

    میں نے ایک دن اس پھدو سے پوچھا کہ ۔۔۔ کیسا چل رھا ہے ۔۔۔۔ لڑکی کے سا تھ کیسے کاروائی کرتے ہو

    کہنے لگا پہلے میں ۔۔۔  اپنا شرعی حق ۔۔۔ بتا کر ۔۔۔ کا م چلا لیتا تھا ۔۔۔ لیکن اب اور مشکل بن گئی ہے ۔۔۔ جب میں زبردستی کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔۔

    بیوی اٹھ کر ۔۔۔ بچوں کے کمرے میں بچوں کے ساتھ لیٹ جاتی ہے ۔۔۔ اور میری سخت بے عزتی ہوجا تی ہے ۔۔۔

    اور میں ۔۔۔ سہک سہک کر اکیلا ہی سو جاتا ہوں ۔۔۔

    ۔۔۔۔

    کہنے کا مقصد ۔۔۔ عورت ۔۔۔ مرد ۔۔۔ اتنا کنٹرول تو رکھتے ہی ہیں کہ ۔۔۔  ان کا لائف پارٹنر ۔۔۔۔ ز بردستی ۔۔۔ لمبا نہ کرسکے ۔۔۔۔

    یہ ایک نیچرل عمل ہے اگر عورت انکار کرنا چا ھے تو سو طریقے ہیں وہ انکار کرسکتی ہے ۔۔۔۔

    لیکن   بات یہ ہے کہ ۔۔۔ بجا ئے بیڈ روم میں انکار کرنے کے ۔۔۔ ماروی سرمد ۔۔۔کو ۔۔۔۔ ٹی وی پر ۔۔۔۔  نعرے  مار کر ۔۔۔۔ کیا ۔۔۔ ثا بت کرنا چا رھی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by Guilty.
    #59
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    پاکستانی عورت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ معاشی طور پر خودکفیل نہیں ہے۔ اگر وہ مالی طور پر خود مختار ہوجائے تو اسے کسی سے کوئی حق مانگنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ وہ مرد کے تسلط سے خودبخود نکل جائے گی۔ پاکستان میں ایک ہی گھر میں لڑکا اور لڑکی کو مختلف سوچ کے تحت پروان چڑھایا جاتا ہے۔ لڑکے کی اس امید کے ساتھ پرورش اور تربیت ہوتی ہے کہ وہ ماں باپ کا سہارا بنے گا، گھر کاروبار کو سنبھالے گا، جبکہ لڑکی کی اس نیت کے ساتھ تعلیم، تربیت کی جاتی ہے کہ یہ تو پرایا دھن ہے، اس نے تو دوسرے گھر ہی جانا ہے۔ بھلے لڑکی کو پی ایچ ڈی کروالیں، مگر اس کو اس بات کی آزادی نہیں دی جاتی کہ وہ اپنی زندگی کا فیصلہ خود کرسکے، وہ شادی کرنا چاہتی ہے یا نہیں، اس فیصلے کا اختیار اس کے ہاتھ میں نہیں، پاکستانی سماج میں ایک لڑکے کا کنوارا رہنا تو گوارا ہوجاتا ہے، مگر ایک بن بیاہی لڑکی کیلئے کوئی جگہ نہیں، کیونکہ وہ معاشی طور پر کسی نہ کسی مرد (باپ / بھائی وغیرہ) پر ڈپینڈنٹ ہوتی ہے، اس لئے اس کی زندگی کے فیصلے بھی کسی مرد کے ہاتھ میں ہوتے ہیں۔

    پاکستان میں ایک لڑکا بڑی آزادی کے ساتھ گھر سے نکلتا ہے، سائیکل، موٹر بائیک یا گاڑی چلاتے ہوئے کہیں بھی چلاجاتا ہے۔ مگر لڑکی کو یہ آزادی حاصل نہیں، اسے لڑکوں کی طرح سائیکل اور موٹر سائیکل چلانے کی آزادی نہیں۔ وہ لڑکوں کی طرح اکیلے کہیں آجا نہیں سکتی، وہ بغیر برقعے یا کالی چادر کو اوڑھے گھوم پھر نہیں سکتی، میں نے دیکھا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں اچھی بھلی پڑھی لکھی لڑکیاں بھی گھروں سے نکلتی ہیں تو کالا برقعے اوڑھے بھتنی بنی نکلتی ہیں، مئی جون کی انتہائی گرمی اور حبس میں وہ کالے برقعے کے عذاب کو خود پر جھیلتی رہتی ہیں۔۔

    عورت کو مالی طور پر مرد کے ماتحت کرنے پر عورت کی شناخت ہی ختم ہوگئی ہے، وہ یا تو کسی کی بیٹی کے طور پر جانی جاتی ہے، یا بہن کے طور یا بیوی کے طور پر۔ عورت کو یہ حق کیوں نہیں کہ وہ بھی جب چاہے اپنے شوہر کے منہ پر طلاق مار کر اس سے خلاصی حاصل کرسکے، عورت کو جائیداد میں مرد کے برابر حق کیوں نہیں دیا جاتا، عورت کو یہ فیصلہ کرنے کا پورا حق ہونا چاہیے کہ اس کے کتنے بچے ہوں گے، ہمارے سماج میں بچوں کی تعداد کا مکمل فیصلہ مرد کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور عورت بے چاری کو محض بچہ پیدا کرنے کی مشین سمجھا جاتا ہے۔

    پاکستان میں اسلامی تہذیب کے زیرِ اثر  پروان چڑھنے والی خواتین اعتماد سے کلی طور پر محروم ہوتی ہیں، یہاں تک کہ جو چند خواتین کچھ شعبوں میں آگے نکل آتی ہیں، وہ بھی اتنی پراعتماد نہیں ہوتیں، جتنی کسی دوسرے آزاد معاشرے کی خاتون ۔ پاکستان کے میڈیا کی خواتین کا موازنہ انڈین خواتین اینکرز سے کرلیں، پاکستانی میڈیا میں ایک بھی خاتون اتنی بااعتماد نہیں ملے گی، جتنی انڈین میڈیا کی خواتین ہیں۔

    عورت مارچ میں عورت کی آزادی سے متعلق متنازعہ نعروں کا فائدہ یہ ہوا ہے کہ یہ اشو بھرپور طریقے سے ہائی لائیٹ ہونا شروع ہوگیا، میڈیا پر بھی اور عورت مارچ کے مخالفین بھی اپنی فطری حماقت کے زیر اثر اس کی خوب تشہیر کررہے ہیں۔ جس سے اب کم از کم عورت کے حقوق کی بحث تو چھڑ گئی ہے۔ اگر یہ متنازعہ نعرے نہ ہوتے تو کسی کو پتا بھی نہ ہوتا کہ عورت مارچ کونسی سڑک سے گزر کر ختم ہوگیا ہے۔۔ یہ متنازعہ نعرے عورت مارچ کی کامیابی ہیں۔۔ 

    #60
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث

    میرا جسم میر ی مرضی سے ایک واقعہ یاد آگیا ہے ۔۔۔ امریکہ میں مقیم ایک پھدو ٹائپ ۔۔۔ کم آمد نی والے ۔۔۔۔ پا کستانی نے دھوکے سے پا کستان میں ایک انتہائی حسین لڑکی سے شا دی کرلی ۔۔۔۔ لڑکی والوں کو بتا یا گیا کہ ۔۔۔۔ لڑکا امریکہ میں کاروبار کرتا ہے ۔۔۔۔۔ بہت پیسے والا ہے ۔۔۔۔ لڑکی جب امریکہ پہنچی تو دیکھا کہ لڑکا معمولی سے اپارٹمنٹ میں رھتا ہے ۔۔۔۔ دونوں کے جھگڑے شروع ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ لڑکی واپس بھا گ جا نا چاھتی تھی لیکن بوڑھے باپ کو جھٹکے سے بچا نے کے لیئے ۔۔۔ بے بس ہوجاتی ۔۔ کرتے کرتے ۔۔۔ بچہ پیدا ہوگیا ۔۔۔۔ لیکن پھر بھی لڑکی کو شوھر ایک پیسے جتنا بھی پسند نہیں تھا ۔۔۔۔ لڑکی سید ھے منہ لڑکے سے بات تک نہ کرتی تھی ۔۔۔ چونکہ لڑکی حسین بہت زیادہ تھی ۔۔۔ رات کو لڑکا ۔۔۔۔ لڑکی کے سا تھ سونے کی کوشش کرتا لڑکی انکار کردیتی ۔۔۔۔ وہ پھدو لڑکا ۔۔۔ لڑکی کو ۔۔۔ اسلام ۔۔۔ مذ ھب کے احکا ما ت سنا نے لگتا کہ ۔۔۔ میرا شرعی حق ہے ۔۔۔ مجھے کرنے دیا جائے ۔۔۔ پھدو انسان بجا ئے لڑکی کا دل جیتنے کے ۔۔۔۔ مذ ھبی اور معا شرتی ۔۔۔۔ پریشر سے ۔۔۔ خواھش پوری کرجاتا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ پھر یوں ہوا کہ ۔۔ دو بچے ہوگئے ۔۔۔۔ اور بچے ۔۔۔ سا ت آتھ سال کے ہوگئے ۔۔۔ میں نے ایک دن اس پھدو سے پوچھا کہ ۔۔۔ کیسا چل رھا ہے ۔۔۔۔ لڑکی کے سا تھ کیسے کاروائی کرتے ہو کہنے لگا پہلے میں ۔۔۔ اپنا شرعی حق ۔۔۔ بتا کر ۔۔۔ کا م چلا لیتا تھا ۔۔۔ لیکن اب اور مشکل بن گئی ہے ۔۔۔ جب میں زبردستی کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔۔ بیوی اٹھ کر ۔۔۔ بچوں کے کمرے میں بچوں کے ساتھ لیٹ جاتی ہے ۔۔۔ اور میری سخت بے عزتی ہوجا تی ہے ۔۔۔ اور میں ۔۔۔ سہک سہک کر اکیلا ہی سو جاتا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔۔ کہنے کا مقصد ۔۔۔ عورت ۔۔۔ مرد ۔۔۔ اتنا کنٹرول تو رکھتے ہی ہیں کہ ۔۔۔ ان کا لائف پارٹنر ۔۔۔۔ ز بردستی ۔۔۔ لمبا نہ کرسکے ۔۔۔۔ یہ ایک نیچرل عمل ہے اگر عورت انکار کرنا چا ھے تو سو طریقے ہیں وہ انکار کرسکتی ہے ۔۔۔۔ لیکن بات یہ ہے کہ ۔۔۔ بجا ئے بیڈ روم میں انکار کرنے کے ۔۔۔ ماروی سرمد ۔۔۔کو ۔۔۔۔ ٹی وی پر ۔۔۔۔ نعرے مار کر ۔۔۔۔ کیا ۔۔۔ ثا بت کرنا چا رھی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی آپ بیتی بہت ہی درد ناک ہے۔ سن کر بہت افسوس ہوا۔ جتنی آپ دین کی خدمت کرتے ہیں  انشاء اللہ آپ کو اس سے بہتر، خوبصورت اور خوب سیرت بیگم ملے گی۔

    بس ذرا سٹرپ کلب کی پریوں کے جھانسے میں مت آنا۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 161 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!