Thread:
عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
- This topic has 160 replies, 19 voices, and was last updated 11 months, 2 weeks ago by
Muhammad Hafeez. This post has been viewed 3772 times
-
AuthorPosts
-
4 Mar, 2020 at 1:54 pm #1
حسن داور
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 4284
- Posts: 2770
- Total Posts: 7054
- Join Date:
8 Nov, 2016
Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
خواتین کے حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیموں نے آئندہ ہفتے عالمی یوم خواتین پر 8 مارچ کو ملک بھر میں ’عورت مارچ‘ منعقد کرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور عدالت نے بھی خواتین کو اپنے حقوق کے لیے مارچ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
جہاں عدالت نے ’عورت مارچ‘ کرنے کی اجازت دی ہے، وہیں عدالت نے مارچ کے منتظمین کو ہدایت کر رکھی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مارچ کے دوران نامناسب نعروں اور بینرز کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔
عدالتی فیصلے کے علاوہ بھی ’عورت مارچ‘ کے حوالے سے ملک بھر میں بحث جاری ہے اور سیاسی سماجی رہنماؤں کے علاوہ اس معاملے پر ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کرتا دکھائی دیتا ہے۔
عورت مارچ‘ پر بحث کی گونج سینیٹ میں سنائی دی جب کہ عام جلسوں اور سوشل میڈیا پر بھی عورت مارچ‘ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔
عدالت کی جانب سے ’عورت مارچ‘ کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد نجی ٹی وی ’نیو‘ نے اس حوالے سے 3 مارچ کی شب ایک پروگرام نشر کیا جس میں معروف ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر، سینیٹر مولانا فیض محمد اور خواتین رہنما ماروی سرمد شامل ہوئیں۔
پروگرام ’آج عائشہ احتشام کے ساتھ‘ میں تینوں شخصیات نے آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے عورت مارچ‘ پر بحث کی، جس دوران ماروی سرمد نے کہا کہ ’خواتین کے جسموں پر ان کی ہی مرضی چلے گی، وہ چاہیں گی تو بچے پیدا کریں گی، نہیں چاہیں گی تو بچے پیدا نہیں کریں گی۔
ماروی سرمد نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ ’خواتین چاہیں گی تو اپنے شوہروں سے تعلقات بنائیں گی اور اگر ان کی مرضی نہیں ہوگی تو وہ ان سے تعلقات بھی نہیں بنائیں گی۔
ماروی سرمد نے بحث کے دوران پروگرام میں شامل مہمان سینیٹر مولانا فیض محمد کو مخاطب ہوتے کہا کہ ’وہ کیا چاہتے ہیں کہ ملک میں لڑکیوں کے ’ریپ‘ ہوتے رہیں اور وہ خاموشی سے ظلم برداشت کرتی رہیں، انہوں نے کہا کہ اب ایسا نہیں ہوگا، اب خواتین اپنی مرضی کے مطابق اپنے فیصلے خود کریں گی۔
ماروی سرمد نے اپنی گفتگو کے دوران مزید کہا کہ عدالت نے خواتین کو مشروط اجازت دی ہے اور خواتین پر امن طریقے سے باہر نکل کر احتجاج کریں گی مگر سماج میں خواتین کو برداشت کرنے کا فقدان ہے۔
ماروی سرمد کے بعد جب میزبان عائشہ احد نے خلیل الرحمٰن قمر سے سوال کیا کہ ’عورت مارچ‘ کے متنازع نعروں پر ایسے لوگوں کو بھی اعتراض تھا جو خواتین کے حقوق کی بات کرتے ہیں اور اب عدالت نے بھی ایسے نعروں کو استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور اگر اس بار خواتین اپنے حقوق کے لیے باہر نکلتیں ہیں تو کیا ان کا احتجاج ضروری ہے یا غیر ضروری؟
میزبان کے سوال پر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنی گفتگو کے آغاز میں ہی پروگرام کے دونوں مہمانوں یعنی ماروی سرمد اور سینیٹر مولانا فیض محمد کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ دونوں ان کی بات مکمل طور پر سنیں اور درمیان میں نہ بولیں۔
بات کا آغاز کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ ’اگر عدالت نے ’میرا جسم میری مرضی‘ جیسے غلیظ نعرے کو استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے تو وہ جب ماروی سرمد جیسی خواتین کو اس پر بات کرتے ہوئے سنتے ہیں تو ان کا کلیجہ ہلتا ہے۔
خلیل الرحمٰن قمر کے اسی جملے کے دوران ماروی سرمد نے ’میرا جسم، میری مرضی‘ کا نعرہ لگایا تو خلیل الرحمٰن قمر ایک دم غصے میں آگئے اور انہوں نے پہلی بار ہی ماروی سرمد کو سخت لہجے میں تنبیہ کی کہ ’درمیان میں نہ بولیں۔
جس پر ماروی سرمد نے ایک بار پھر ’میرا جسم، میری مرضی‘ کا نعرہ لگایا تو خلیل الرحمٰن قمر مزید غصے میں آگئے اور انہوں نے انتہائی بدتمیزی سے خاتون رہنما کو بولا کہ ’بیچ میں مت بولو تم، تیرے جسم میں ہے کیا، اپنا جسم دیکھو جاکے۔
اس دوران ماروی سرمد اور خلیل الرحمٰن قمر ایک دوسرے کی بات سننے کے بجائے مسلسل بات کرتے رہے جب کہ پروگرام کی میزبان ماروی سرمد کو یہ کہتی رہیں کہ وہ خاموش ہوجائیں اور خلیل الرحمٰن قمر کو بات کرنے دیں تاہم دونوں نے میزبان کی بات نہیں مانی اور دونوں مہمان ایک دوسرے کے خلاف بات کرتے رہے۔
اسی بحث کے دوران ہی خلیل الرحمٰن قمر نے ماروی سرمد کے خلاف انتہائی نازیبا زبان کا استعمال کیا اور انہیں ’گھٹیا عورت‘ اور ’الو کی پٹھی‘ کہنے سمیت ان کے خلاف دیگر قسم کے نامناسب الفاظ استعمال کیے۔
ڈراما مصنف نے ماروی سرمد کو ’بدتمیز عورت‘ کہتے ہوئے ان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا میں تحقیق کر رہی ہے، بے حیائی کی تحقیق کر رہی ہے۔
اس دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ ماروی سرمد ان سے بدتمیزی کر رہی ہیں، انہوں نے متعدد بار خاتون رہنما کو براہ راست پروگرام کے دوران جسم کے طعنے دیے اور کہا کہ وہ آئینے میں اپنی شکل اور جسم دیکھیں، ان کے جسم کو کوئی دیکھے گا بھی نہیں۔
براہ راست پروگرام کے دوران دونوں مہمانوں کے نازیبا اور نامناسب بحث کے دوران خاتون میزبان صرف دونوں کو روکنے اور خاموش ہونے کی ہدایت کرتی رہیں، تاہم انہوں نے براہ راست پروگرام کو چند منٹ کے لیے بند کرنے کی زحمت بھی نہیں کی۔
پروگرام میں خلیل الرحمٰن قمر کی جانب سے ماروی سرمد کے خلاف نامناسب زبان استعمال کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہوگیا اور کئی افراد نے ڈراما منصنف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
بعض سوشل میڈیا صارفین نے یہ بھی کہا کہ جس طرح عورت کے جسم پر عورت کی مرضی ہے، اسی طرح خلیل الرحمٰن قمر کی زبان پر اس کی مرضی ہے، تاہم زیادہ تر افراد نے ڈراما مصنف کے رویے اور زبان کے استعمال کی مذمت کی۔نیو ٹی وی انتظامیہ کی ماروی سرمد سے معذرت
پروگرام میں ڈراما مصنف خلیل الرحمٰن قمر کی جانب سے نازیبا استعمال کے بعد نیو ٹی وی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور پروگرام مینیجر نصراللہ ملک نے خاتون رہنما ماروی سرمد سے معذرت بھی کی۔
نصراللہ ملک نے اپنی ٹوئٹ میں ماروی سرمد کو مخاطب ہوتے ہوئے ان سے معذرت کی اور لکھا کہ نیو ٹی وی کے سربراہ ہونے کی وجہ سے وہ پروگرام میں پیش آنے والے واقعے پر دل سے معافی کے طلب گار ہیں۔
نصراللہ ملک نے خلیل الرحمٰن قمر کے رویے کی بھی مذمت کی اور ساتھ ہی انہوں نے یقین دہانی بھی کروائی کہ وہ براہ راست پروگرام میں نازیبا زبان کے استعمال کے نشر ہونے پر ایکشن لیں گے۔
نیو ٹی وی نیوز کے ہیڈ کی معذرت کی ٹوئٹ پر کئی افراد نے کمنٹس کیے اور ان کی تعریف کی اور ساتھ لوگوں نے ان سے خاتون اینکر کےخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ بھی کیا اور دلیل دی کہ خاتون میزبان چاہتیں تو پروگرام کو کچھ دیر کے لیے بند کردیتیں اور یہ واقعہ براہ راست نشر نہ ہوتا۔4 Mar, 2020 at 3:21 pm #4Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
خلیل الرحمان کی یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے کہ ۔۔۔۔ جب ماروی سرمد ۔۔۔۔۔ کا جسم اس قابل ہی نہیں ہے کہ اس پر کوئی مرد تھوکے ۔۔۔۔
اس کے بعد ۔۔۔۔ ماروی سر مد کے ۔۔۔۔۔ میر ا جسم ۔۔۔۔ میرا جسم ۔۔۔۔ کے نعرے ۔۔۔۔۔ کسی حسا ب میں نہیں آتے ۔۔۔
ویسے بھی ۔۔۔۔ آجکل ۔۔۔۔۔ سو دو سو ڈالر میں پری جیسی گوری مل جاتی ہے ۔۔۔۔پا کستان میں دوست بتا تے ہیں ۔۔۔ ٹی وی آرٹسٹ مل جاتی ہیں ۔۔۔ کچھ ھزار روپے میں ۔۔۔
امریکہ کینیڈا پا کستان بھارت میں تو ویسے ہی نوجوان لڑکیوں کے جسم ۔۔۔ کم قیمت پر مل جاتے ہیں ۔۔۔ سٹرپر کلب جاؤ پری جیسی گوری پیچھے پڑ جاتی ہے ۔۔۔
تو پھر ان بڈھی عورتوں کے جسم کو دیکھنے چاہ کون رھا ہے ۔۔۔۔۔
4 Mar, 2020 at 4:47 pm #5Mujahid
BlockedOffline- Threads: 11
- Posts: 840
- Total Posts: 851
- Join Date:
10 Oct, 2018 - Location: Scotland
Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
I had gone away because of your continous abusive language and have come back to post this:
Moonis Elahi
✔@MoonisElahi6Appalled to see #khalilurrehmanqamar speak in such a way with @marvisirmed . I feel sorry for his mother. تربیت کی کمی
and to say:
I feel sorry for your mother too for poor upbringing.
And I will stay to respond to your abusive language.
4 Mar, 2020 at 5:31 pm #7Zinda Rood
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 22
- Posts: 2485
- Total Posts: 2507
- Join Date:
3 Apr, 2018 - Location: NorthPole
Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
خلیل الرحمان قمر نے بغیر لگی لپٹی رکھے اپنی سَچی اور سُچی اسلامی سوچ کا عین اسلامی طریقے سے اظہار کیا ہے۔ حضرت خادم رضوی فرماتے ہیں کہ اسلام اور “مقدس” اسلامی شخصیات کے دفاع میں گالم گلوچ نہ صرف شریعت سے ثابت ہے بلکہ واجب ہے۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا پر ایک پول دیکھا جس میں 97 فیصد پاکستانی مسلمان خلیل الرحمان قمر کی حمایت کررہے تھے اور صرف تین فیصد ماروی سرمد کی۔۔ 97 فیصد پاکستانیوں نے خلیل الرحمان قمر کی سوچ اور اظہاریے کو سندِ حمایت بخشی۔۔ یہی نتیجہ نکلتا ہے جب کوئی قوم خود کو زمانے کے تقاضوں کے خلاف جاکر سینکڑوں سال پرانے نظریے کے ساتھ باندھے رکھے۔۔ ترقی یافتہ معاشرے کب کے عورت مرد کی بحث سے نکل گئے ہیں، عورتیں وہاں تمام شعبوں میں مردوں کے برابر کردار ادا کررہی ہیں، جبکہ ہمارے مذہبی معاشرے میں ابھی تک عورت کو برقعوں میں لپیٹ لپیٹ کر رکھنے سوچ قائم و دائم ہے، آدھی سے زیادہ آبادی کو بے کار کرکے گھروں میں بٹھایا ہوا ہے۔
چند خواتین کے “میرا جسم اور میری مرضی” کے نعرے سے پورا معاشرہ خطرے میں آگیا ہے۔ عورت ہو یا مرد، اپنے جسم پر اپنی مرضی نہیں ہوگی تو کس کی ہوگی۔۔؟
4 Mar, 2020 at 7:01 pm #13shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8820
- Total Posts: 9563
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
ابھی ابھی ماروی سرمد اور خلیل الرحمان کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے – میرے خیال سے میرا جسم میری مرضی کو عورتوں کے حساب سے دوسرے زاویے سے دیکھا جا رہا ہے ، اگر عورتوں کے حقوق کی جنگ لڑنی ہے تو اس سے بہتر تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا ہو گا ، جہاں تک خلیل الرحمان کی بات ہے تو اس نے بد تمیزی تو کی ہے اور اوپر سے گالی بھی نکال رہا ہے ، اس میں حسن نثار جیسے جراثیم موجود ہیں
4 Mar, 2020 at 7:28 pm #14Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
تمہارا جسم اور میری مرضی
Win Win Situation
-
This reply was modified 12 months ago by
Jack Sparrow.
4 Mar, 2020 at 7:51 pm #16Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
ابھی ابھی ماروی سرمد اور خلیل الرحمان کی ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے – میرے خیال سے میرا جسم میری مرضی کو عورتوں کے حساب سے دوسرے زاویے سے دیکھا جا رہا ہے ، اگر عورتوں کے حقوق کی جنگ لڑنی ہے تو اس سے بہتر تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا ہو گا ، جہاں تک خلیل الرحمان کی بات ہے تو اس نے بد تمیزی تو کی ہے اور اوپر سے گالی بھی نکال رہا ہے ، اس میں حسن نثار جیسے جراثیم موجود ہیںخلیل نے گالیاں دے کر اور بد تمیزی کرکے غلط کیا ہے لیکن غلطی ماروی سرمد کی بھی ہے۔ وہ خلیل کی بات کے دوران مسلسل بول رہی تھی اور “میرا جسم میری مرضی” کے نعرے لگا رہی تھی
ماروی سرمد کو اپنی بات اپنی باری ہر کرنی چاہئیے تھی اور اپنے عورت ہونے کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہئیے تھا
4 Mar, 2020 at 7:57 pm #17حسن داور
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 4284
- Posts: 2770
- Total Posts: 7054
- Join Date:
8 Nov, 2016
Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
خلیل نے گالیاں دے کر اور بد تمیزی کرکے غلط کیا ہے لیکن غلطی ماروی سرمد کی بھی ہے۔ وہ خلیل کی بات کے دوران مسلسل بول رہی تھی اور “میرا جسم میری مرضی” کے نعرے لگا رہی تھی ماروی سرمد کو اپنی بات اپنی باری ہر کرنی چاہئیے تھی اور اپنے عورت ہونے کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہئیے تھاماروی سرمد اشارؤں کنایوں میں بول بھی رہی خلیل الرحمان کو کہ دیکھو ……میرا جسم میری مرضی……مگر خلیل الرحمان ضرورت سے زیادہ ہی شریف نکلا … اس بات پر ماروی بھڑک اٹھی
4 Mar, 2020 at 8:03 pm #18Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
I had gone away because of your continous abusive language and have come back to post this: Moonis Elahi@MoonisElahi6 Appalled to see #khalilurrehmanqamar speak in such a way with @marvisirmed . I feel sorry for his mother. تربیت کی کمی and to say: I feel sorry for your mother too for poor upbringing. And I will stay to respond to your abusive language.
۔
مونس الہیٰ ایک ان پڑھ ۔۔۔ گنوار ۔۔۔۔ گجرات کا ۔۔۔ ٹی پی کل ۔۔۔۔ پینڈو ۔۔۔۔۔
اس کے باپ دادے ۔۔۔۔ پینڈو ۔۔۔۔۔ جن کو چالیس میں ٹی وی بولنا تک نہ آیا ۔۔۔۔ ایسے پھدو پھٹیچروں کو ۔۔۔۔ میں شٹ نہیں دیتا ۔۔۔۔
اور تم کو بھی شٹ نہیں دیتا ۔۔۔۔۔
اور تم ہوتے کون ہو ۔۔۔۔۔
جو ۔۔۔ زبردستی ۔۔۔۔ ماروی سرمد ۔۔۔۔ کا جسم ۔۔۔۔۔۔ ھمیں پیش کرنے والے ۔۔۔۔۔ ھمیں نہیں چا ھیے ۔۔۔۔ اس بڈھی کا بے ڈ ھنگا جسم ۔۔۔۔
ھمیں ۔۔۔۔ گوری لڑکی کا جسم ۔۔۔۔ چا ھیے ۔۔۔۔ جو فل آف ۔۔۔۔ کرووز ہو ۔۔۔۔۔۔
4 Mar, 2020 at 8:09 pm #19Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
ماروی سرمد ۔۔۔۔ نعرے مار رھی ہے ۔۔۔۔ میرا جسم ۔۔۔ میری مرضی ۔۔۔
ماروی سرمد کے اعضا کے نام بھی تو لے کر کہہ سکتی ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ میرے دونوں گونگلو۔۔۔۔۔ اتنے پیسے ۔۔۔۔۔ میری مولی ۔۔۔۔۔ اتنے پیسے ۔۔۔۔۔
میرا ۔۔۔ پیچھا کد و۔۔۔۔ کوئی پیسہ نہیں ۔۔۔۔۔
4 Mar, 2020 at 8:40 pm #20shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8820
- Total Posts: 9563
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: عورت مارچ پر خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کی بحث
اگر دیکھا جائے تو ان سب کے اخلاق اتنے پختہ نہی ہیں ، اور آپ کو ایسی غیر اخلاقی تصویر یہاں نہی لگانی چاہئیں تھی
میرا جسم میری مرضی کاش صرف اوپر والے آدھے جسم کی بجائے نیچے والے آدھے جسم پر بھی اپنی مرضی چلائی ہوتی -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.