Home › Forums › Siasi Discussion › عمران کا بڑی وکٹ گرنے اور پی ٹی آئی میں تبدیلی کا اعلان
- This topic has 28 replies, 17 voices, and was last updated 5 years, 1 month ago by
Guilty. This post has been viewed 2133 times
-
AuthorPosts
-
24 Apr, 2018 at 11:28 pm #1Source
حریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بڑی زبردست وکٹ گرنے والی ہے،29اپریل کے بعد سیلاب سونامی پلس بننے والا ہے۔
لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نےاہم سیاسی شخصیت کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اشارہ دیا اور کہا کہ ایک بڑی اور اہم وکٹ گرنے والی ہے ۔
صحافی نے فوراً ہی چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھا کہ کیا چوہدری نثار آپ کی جماعت میں شامل ہورہے ہیں ؟جس پر انہوں نےجواباً کہا کہ وہ ابھی نہیں بتائیں گے کہ کون شامل ہورہا ہے تاہم ایک بڑی وکٹ جلد گرنے والی ہے۔
ایک صحافی نے استفسار کیا کہ آپ کے چہرے کی خوشی بتارہی ہے کہ چوہدری نثار پی ٹی آئی میں آرہے ہیںجس پر عمران خان نے بات بدل دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ 29 اپریل کے بعد سیلاب سونامی پلس بننے والا ہے،ایک عوام کی سونامی اوردوسری پی ٹی آئی میں سونامی آنے والی ہے۔
24 Apr, 2018 at 11:32 pm #3تاہم ٹوئیٹر پر مستند ذرائع پنکی پیرنی کو یہ بڑی وکٹ قرارد ے رہے ہیں۔ کتوں کی آمد ورفت بنی گالا میں دوبارہ بحال ہونے کو اسی وکٹ کے گرنے کی علامت بھی بتایا جارہا ہے۔ شائید چہرے پر خوشی بھی اسی وجہ سے ہو۔ویسے میرا خیال ہے شائید ماروی میمن شمولیت اختیار کرلے پی ٹی آئی میں
- thumb_up 3
- thumb_up Believer12, Bawa, barca liked this post
24 Apr, 2018 at 11:32 pm #4یہ کس وکٹ کی بات ہو رہی ہے ؟ چوہدری نثار یا خود نواز شریف ریلیف لینے کے چکر میں پی ٹی آئی میں شامل ہونے تو نہی جا رہے ؟میرا خیال ہے نواز شریف ہی ہو سکتے ہیں
انہیں ہی اس وقت ریلیف کی ضرورت ہے
24 Apr, 2018 at 11:58 pm #5ماروی میمن کے آنے کی خوشی ؟ وہ بھی اتنا زیادہ ؟ میرے خیال سے چوہدری نثار صاحب ابھی تک رسے ہوئے ہیں ، شائد ان کے آنے کی خوشی ہوتاہم ٹوئیٹر پر مستند ذرائع پنکی پیرنی کو یہ بڑی وکٹ قرارد ے رہے ہیں۔ کتوں کی آمد ورفت بنی گالا میں دوبارہ بحال ہونے کو اسی وکٹ کے گرنے کی علامت بھی بتایا جارہا ہے۔ شائید چہرے پر خوشی بھی اسی وجہ سے ہو۔ ویسے میرا خیال ہے شائید ماروی میمن شمولیت اختیار کرلے پی ٹی آئی میں- thumb_up 5
- thumb_up Bawa, نادان, Ghost Protocol, SAIT, barca liked this post
25 Apr, 2018 at 12:03 am #6ماروی میمن کے آنے کی خوشی ؟ وہ بھی اتنا زیادہ ؟ میرے خیال سے چوہدری نثار صاحب ابھی تک رسے ہوئے ہیں ، شائد ان کے آنے کی خوشی ہوچوہدری نثار کا تو امکان نہیں لیکن ماروی میمن یا اعتزاز احسن کی خبریں گردش کررہی ہیں۔
- thumb_up 5
- thumb_up shami11, Bawa, SAIT, barca, Believer12 liked this post
25 Apr, 2018 at 12:09 am #7تاہم ٹوئیٹر پر مستند ذرائع پنکی پیرنی کو یہ بڑی وکٹ قرارد ے رہے ہیں۔ کتوں کی آمد ورفت بنی گالا میں دوبارہ بحال ہونے کو اسی وکٹ کے گرنے کی علامت بھی بتایا جارہا ہے۔ شائید چہرے پر خوشی بھی اسی وجہ سے ہو۔ ویسے میرا خیال ہے شائید ماروی میمن شمولیت اختیار کرلے پی ٹی آئی میںماروی میمن
نہییین
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up Atif Qazi liked this post
- mood shami11, Bawa, SAIT, Believer12 react this post
25 Apr, 2018 at 12:38 am #10ماروی کی زمین بوس وکٹ اٹھانے سے بہتر ہے کے بلے کو ہی آگ لگا جائے25 Apr, 2018 at 12:41 am #11میرا نہی خیال چوہدری نثار کو پارٹی چھوڑنے دیا جائے گا ٠ اسے لارے لپے لگا کر پارٹی میں ہی رکھا جائے گااگر یہ وکٹ چوہدری نثار ہے تو پھر کوی بات نہیں۔۔۔۔۔ایسی زنگ آلود وکٹ کا گرنا کوی حیرانی کی بات نہیں- thumb_up 5
- thumb_up Believer12, Bawa, نادان, SAIT, Atif Qazi liked this post
25 Apr, 2018 at 4:07 am #13یہ کس وکٹ کی بات ہو رہی ہے ؟ چوہدری نثار یا خود نواز شریف ریلیف لینے کے چکر میں پی ٹی آئی میں شامل ہونے تو نہی جا رہے ؟شامی بھائی
آپ نے پڑھا نہیں ہے کہ
پی ٹی آئی میں تبدیلی کا اعلان متوقع ہے اور ایک بڑی وکٹ جلد گرنے والی ہے
مجھے تو لگتا ہے کہ عمران خان اپنی پی ٹی آئی کی لاش کسی اور کے کندھے پر رکھکر اپنی زمہ داریوں سے فارغ ہونے جا رہا ہے جس طرح اصغر خان کچھ سال پہلے اپنی پی ٹی آئی کی لاش عمران خان کے کندھے پر رکھکر فارغ ہوگیا تھا
25 Apr, 2018 at 4:28 am #14یہ فی الحال مشکل ہے۔ ابھی موہوم سی امید باقی ہے خانصاحب کو۔ میرے خیال میں نئے آنے والے کو ترین کی جگہ سونپی جائیگیشامی بھائی آپ نے پڑھا نہیں ہے کہ پی ٹی آئی میں تبدیلی کا اعلان متوقع ہے اور ایک بڑی وکٹ جلد گرنے والی ہے مجھے تو لگتا ہے کہ عمران خان اپنی پی ٹی آئی کی لاش کسی اور کے کندھے پر رکھکر اپنی زمہ داریوں سے فارغ ہونے جا رہا ہے جس طرح اصغر خان کچھ سال پہلے اپنی پی ٹی آئی کی لاش عمران خان کے کندھے پر رکھکر فارغ ہوگیا تھا25 Apr, 2018 at 5:14 am #15بڑی وکٹ ۔۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔ شاید ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔عمران خان ۔۔۔۔ کیپٹن صفدر۔۔۔ کو اپنا ۔۔۔ داماد ۔۔۔ بنا کر دکھا دے ۔۔۔۔۔۔
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- mood 6
- mood SAIT, SaleemRaza, shami11, Muhammad Hafeez, Bawa, GeoG react this post
25 Apr, 2018 at 6:53 am #16پیپلز پارٹی کا وسطی پنجاب میں ایک ہی جانا پہچانا نام رہ گیا ہے اور وہ ہے چودھری اعتزاز صاحب اور اگر وہ بھی چلے جائیں گے تو پیپلز پارٹی کو سمجھ لینا چاہیے کے زرداری کی سیاست پیپلز پارٹی کی خودکشی کا سبب ہے . ویسے اعتزاز صاحب بھی تحریک استقلال کا حصہ رہ چکے ہیں تو شاید انکو واپسی میں ہی بہتری نظر اتی ہے
- thumb_up 5
- thumb_up Bawa, nayab, barca, Atif Qazi, Believer12 liked this post
25 Apr, 2018 at 10:25 am #17قمر الزمان قائرہ؟؟25 Apr, 2018 at 11:00 am #18یہ فی الحال مشکل ہے۔ ابھی موہوم سی امید باقی ہے خانصاحب کو۔ میرے خیال میں نئے آنے والے کو ترین کی جگہ سونپی جائیگیواہ رے بھائی جی
ترین کی کوئی جگہ نہیں لے سکتا ہے
ترین کی وجہ سے عمران خان مسلم لیگ نون سے ملکر اگلی اسمبلی سے آئین میں ترمیم کرکے سیکسٹی ٹو ون ایف کی سزا لائف ٹائم سے کم کرکے پانچ سال کرے گا
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- thumb_up 5
- thumb_up Wahreh, barca, Atif Qazi, Believer12, نادان liked this post
25 Apr, 2018 at 12:08 pm #21Instead imran khan will take interst in your sister BC. All of you patwaries are full of filth.Banning you for one week for using such abusing language for a learned member.
Mind it plz, i will ban you permanantly if you found abusing any member of this forum next time.
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.