Home › Forums › Siasi Discussion › عمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے مجھے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، جمائما
- This topic has 27 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 5 months ago by
shami11. This post has been viewed 1031 times
-
AuthorPosts
-
16 Oct, 2021 at 3:17 pm #1
وزیراعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی شادی ختم ہونے کے ڈیڑھ دہائی بعد انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے شوہر کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کے لیے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
برطانوی اخبار ’ایوننگ اسٹینڈر‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں 47 سالہ برطانوی نژاد جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ خود سے دگنی عمر کے شخص سے شادی کرنے کا فیصلہ آسان نہ تھا اور جن سے انہوں نے شادی کی وہ کوئی عام شخص نہیں تھے۔
جمائما گولڈ اسمتھ کے مطابق انہوں نے 21 سال کی عمر میں خود سے دگنی عمر کے ایسے شخص سے شادی کی تھی جو سیاسی طور پر مضبوط شخص تھے۔
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ سفید فام نسل سے تعلق رکھتی تھیں جب کہ انہوں نے شادی سیاہ فام نسل کے شخص سے کی جو ان کی ثقافت کے بلکل بر عکس تھا۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ ان کے شوہر کو نشانہ بنانا کے لیے انہیں ’آلے یا مہرے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ان پر نوادرات کی اسمگلنگ کا الزام لگایا گیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں جلدی میں پاکستان چھوڑنا پڑا تھا، کیوں کہ مذکورہ الزام ان چند جرائم میں سے ایک ہے، جن کی پاکستان میں ضمانت نہیں ہوتی۔
اگرچہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بتایا کہ ان پر نوادرات کی اسمگلنگ کا الزام لگایا گیا تھا اور انہیں ’آلے‘ کے طور پر شوہر کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان پر کس نے الزام لگایا اور انہیں کون ’مہرے‘ کے طور پر استعمال کرنا چاہتا تھا۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے انٹرویو میں یہ بھی بتایا کہ عمران خان سے شادی کرکے جب وہ پاکستان منتقل ہوئیں تو بھارت میں موجود ان کی بہن سے لوگ پوچھتے تھے کہ ان کی بہن کس طرح پاکستان چلی گئیں؟
انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ پاکستان منتقلی کے بعد ان کی ’ارینج میرج’ سے متعلق سوچ تبدیل ہوئی، پہلے وہ صرف محبت یا پسند کی شادیوں پر یقین رکھتی تھیں مگر انہوں نے پاکستان میں کئی ارینج میرجز ہوتے دیکھیں۔
جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر عمران خان کے دوستوں کے بچے بضد ہوتے تھے کہ اگر ان کی ارینج میریج کروائی جا رہی ہے تو جمائما کو اس میں شامل کیا جائے ورنہ وہ شادی نہیں کریں گے۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے انٹرویو میں یہ بھی بتایا کہ ان کی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ’ کی کہانی بھی پاکستان میں ارینجڈ میریج کے گرد گھومتی ہے۔
ان کے مطابق مذکورہ فلم کی کہانی ایک 30 سالہ خاتون فلم ساز کے گرد گھومتی ہے جو برطانیہ سے پاکستان ارینجڈ میریج کی شوٹنگ کرنے پہنچتی ہیں اور پھر فلم میں کئی نئے موڑ آتے ہیں۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ انہوں نے ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ’ کی کہانی کو لکھنے میں ایک دہائی لگائی۔
انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے بیٹوں سلیمان اور قاسم سے متعلق بھی باتیں کیں اور بتایا کہ سلیمان کی عمر 24 جب کہ قاسم کی عمر 22 سال ہے اور دونوں کا پاکستان سے گہرا تعلق ہے۔
خیال رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان سے 1995 میں شادی کی تھی اور دونوں کے درمیان 2004 میں طلاق ہوگئی تھی۔
جمائما خان سے طلاق کے بعد عمران خان نے دوسری شادی جنوری 2015 میں ٹی وی اینکر ریحام خان سے کی تھی جو کہ صرف 10 ماہ ہی چل سکی تھی۔
وزیر اعظم عمران خان نے تیسری شادی فروری 2018 میں بشریٰ بی بی سے کی تھی۔16 Oct, 2021 at 6:25 pm #3جس زمانے میں خان صاحب کی شادی جمائما سے تھی ، اس زمانے میں خان صاحب تیسرے درجے کے ایک سیٹ والے سیاست دان تھے ، ٹی وی پروگراموں میں شیدا ٹلی جیسے لوگ ان کا ناڑا نکال کر لے جاتے تھے تھے اور یہ انگلی ہلاتے رہتے تھے ، اس شادی کے بعد جمائما خان نے دوسری شادی تو نہی کی مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہیhttps://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/
16 Oct, 2021 at 6:29 pm #4جس زمانے میں خان صاحب کی شادی جمائما سے تھی ، اس زمانے میں خان صاحب تیسرے درجے کے ایک سیٹ والے سیاست دان تھے ، ٹی وی پروگراموں میں شیدا ٹلی جیسے لوگ ان کا ناڑا نکال کر لے جاتے تھے تھے اور یہ انگلی ہلاتے رہتے تھے ، اس شادی کے بعد جمائما خان نے دوسری شادی تو نہی کی مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہی https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/مریم صفدر تو شوہر کے ہوتے ہوئے عربی جاسمی ناڑے سے جھولا جھولتی ہے ۔ بیچارہ پندرہ سو ریال کا دلال ہاہا ۔سنا ہے پٹواریوں کی نئی امی ریحام نے ناک رگڑ کر معافی مانگی ہے؟
16 Oct, 2021 at 6:37 pm #5،مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہی https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/ویسے شامی جانی۔ یہ معاشرہ اتنا برا ہے تو کیوں رہ رہے ہو وہاں؟
لات مار کر واپس پاکستان چلے جاؤ؟
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
کک باکسر.
16 Oct, 2021 at 7:41 pm #6مریم صفدر نہ کون سا یار پالے تھے ، عربی جاسمی والی کہانیاں بھی پی ٹی آئی والوں کی ذہنی اختراح سے آگے کا سفر نہ کر سکیریہام خان کو عمران خان اور پی ٹی آئی پر زہر اگلنے پر بھی نون لیگ سے کوئی خاص پذیرائی نہی ملی
مریم صفدر تو شوہر کے ہوتے ہوئے عربی جاسمی ناڑے سے جھولا جھولتی ہے ۔ بیچارہ پندرہ سو ریال کا دلال ہاہا ۔سنا ہے پٹواریوں کی نئی امی ریحام نے ناک رگڑ کر معافی مانگی ہے؟16 Oct, 2021 at 8:46 pm #7مریم صفدر تو شوہر کے ہوتے ہوئے عربی جاسمی ناڑے سے جھولا جھولتی ہے ۔ بیچارہ پندرہ سو ریال کا دلال ہاہا ۔سنا ہے پٹواریوں کی نئی امی ریحام نے ناک رگڑ کر معافی مانگی ہے؟مریم شہزادی ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ جما ئمہ ۔۔۔ نہیں ہے جو ھر روز نئے نئے ۔۔۔ مرد ۔۔۔۔ کو جھلا تی ہو ۔۔۔۔
اور مریم شہزادی ۔۔۔۔ نہ ۔۔۔۔ تعویز دھا گے والی ۔۔۔۔ جا دو گرنی ہے ۔۔۔۔ جو بچے خصم خاندان ۔۔۔ چھوڑ ۔۔۔۔ کر ۔۔۔ کرکٹر ۔۔۔ کے مزے لے رھی ہے ۔۔۔۔
اور ریحام خان ۔۔۔ پٹواریوں کی امی نہیں ہے ۔۔۔۔ بلکہ ۔۔۔۔ ریحام خان ۔۔۔ پٹواریوں کے بچوں کی ۔۔۔۔ امی ۔۔۔۔ بھی ہے اور جان بھی ہے ۔۔۔۔
16 Oct, 2021 at 8:48 pm #8،مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہی https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/ویسے شامی جانی۔ یہ معاشرہ اتنا برا ہے تو کیوں رہ رہے ہو وہاں؟ لات مار کر واپس پاکستان چلے جاؤ؟
برے معاشرے میں اس لیے رہ رھے ہیں کہ ۔۔۔ شا ید کسی دن ۔۔۔ جما ئمہ یا ریحام خان ۔۔۔ کو دیسی بند ے کی ضرورت پڑ جائے ۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
Guilty.
17 Oct, 2021 at 12:07 am #9مریم شہزادی ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ جما ئمہ ۔۔۔ نہیں ہے جو ھر روز نئے نئے ۔۔۔ مرد ۔۔۔۔ کو جھلا تی ہو ۔۔۔۔ اور مریم شہزادی ۔۔۔۔ نہ ۔۔۔۔ تعویز دھا گے والی ۔۔۔۔ جا دو گرنی ہے ۔۔۔۔ جو بچے خصم خاندان ۔۔۔ چھوڑ ۔۔۔۔ کر ۔۔۔ کرکٹر ۔۔۔ کے مزے لے رھی ہے ۔۔۔۔ اور ریحام خان ۔۔۔ پٹواریوں کی امی نہیں ہے ۔۔۔۔ بلکہ ۔۔۔۔ ریحام خان ۔۔۔ پٹواریوں کے بچوں کی ۔۔۔۔ امی ۔۔۔۔ بھی ہے اور جان بھی ہے ۔۔۔۔پھر لے جا رانا ثناء کو عدالت۔ ڈبل شفٹ والا صفدر ہاہا
17 Oct, 2021 at 12:09 am #10برے معاشرے میں اس لیے رہ رھے ہیں کہ ۔۔۔ شا ید کسی دن ۔۔۔ جما ئمہ یا ریحام خان ۔۔۔ کو دیسی بند ے کی ضرورت پڑ جائے ۔۔۔تیرے جیسے ٹھرکی مرد جب دوسری گوری خواتین پر رال ٹپکاتے ہیں۔ عموما ان کی بہنیں کالوں کے ساتھ بھاگ جاتی ہیں۔ خیال رکھنا۔
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
کک باکسر.
17 Oct, 2021 at 12:11 am #11مریم صفدر نہ کون سا یار پالے تھے ، عربی جاسمی والی کہانیاں بھی پی ٹی آئی والوں کی ذہنی اختراح سے آگے کا سفر نہ کر سکی ریہام خان کو عمران خان اور پی ٹی آئی پر زہر اگلنے پر بھی نون لیگ سے کوئی خاص پذیرائی نہی ملیاوہ یار۔ ریحام کے اندر اتنی ہوا بھی نون لیگ نے بھری تھی۔ برا وقت آنے پر تم لوگ آنکھیں پھیر لینے میں تم لوگ ماہر ہو
17 Oct, 2021 at 5:02 pm #12تیرے جیسے ٹھرکی مرد جب دوسری گوری خواتین پر رال ٹپکاتے ہیں۔ عموما ان کی بہنیں کالوں کے ساتھ بھاگ جاتی ہیں۔ خیال رکھنا۔اچھا یہ بتا ؤ کہ الیکشن کے بعد ۔۔۔۔ بشری بی بی ۔۔۔۔ کو فوری طلا ق مل جائے گی ۔۔۔۔ جما ئمہ اور ریحام کی طرح ۔۔۔۔ یا کچھ دن بعد بڈ ھی گھوڑی کو ملتا ن واپس بھیجا جائے گا ۔۔۔۔۔
17 Oct, 2021 at 5:08 pm #13اوہ یار۔ ریحام کے اندر اتنی ہوا بھی نون لیگ نے بھری تھی۔ برا وقت آنے پر تم لوگ آنکھیں پھیر لینے میں تم لوگ ماہر ہوریحام خان کو طلا ق ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔ نوازشریف بیوہ ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔ فرض کرو ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ ریحا م خان سے نکا ح کرلیتا ہے اور ایون فیلڈ میں رکھ لیتا ہے ۔۔۔۔
تب پھر تم لوگ ۔۔ یو تھیے ۔۔۔۔ رات کے وقت ایون فیلڈ کے پاس جا کر شور کیا کروگے ۔۔۔ یا پرانی با جی کے حقوق کا کچھ خیال کرلو گے ۔۔۔۔۔
17 Oct, 2021 at 7:10 pm #14ریحام خان کو طلا ق ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔ نوازشریف بیوہ ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔ فرض کرو ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ ریحا م خان سے نکا ح کرلیتا ہے اور ایون فیلڈ میں رکھ لیتا ہے ۔۔۔۔ تب پھر تم لوگ ۔۔ یو تھیے ۔۔۔۔ رات کے وقت ایون فیلڈ کے پاس جا کر شور کیا کروگے ۔۔۔ یا پرانی با جی کے حقوق کا کچھ خیال کرلو گے ۔۔۔۔۔ریحام قصہ پارینہ ہے۔ مجھے تو پٹواریوں کی باجی مریم نواز جاسم صفدر بہت پسند ہے۔ سرجری کے بعد تو بہت پیاری لگتی ہے۔ گول مٹول مسلم لیگ میم۔سر سے پاؤں تک۔ یقین کرو ایک دفعہ کسی جلسہ گاہ میں جب ڈوگی سٹائل میں ہوئی تھی تو اچھے اچھے لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے تھے
18 Oct, 2021 at 12:44 pm #16جمائما کو پتا نہیں کس پاگل کتے نے کاٹا تھا کہ اپنے سے بڑی عمر کے آدمی سے شادی کر لی اور یہودی جو عقل کے حساب سے دنیا کی بہترین اور زہین قوم ہے اس پر ایک دھبہ لگا دیا … تو بی بی جمائماعمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے اگر آپ کو ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تو بلکل ٹھیک کیا جاتا تھا .. کیوں کہ آپ نے اتنی بڑی چول جو ماری تھی ….
18 Oct, 2021 at 5:36 pm #17جمائما کو پتا نہیں کس پاگل کتے نے کاٹا تھا کہ اپنے سے بڑی عمر کے آدمی سے شادی کر لی اور یہودی جو عقل کے حساب سے دنیا کی بہترین اور زہین قوم ہے اس پر ایک دھبہ لگا دیا … تو بی بی جمائماعمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے اگر آپ کو ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تو بلکل ٹھیک کیا جاتا تھا .. کیوں کہ آپ نے اتنی بڑی چول جو ماری تھی ….
یہت بہت ٹھیک بتا یا آپ نے ۔۔۔۔ یہودی بہت بہترین اور زھین قوم ہے ۔۔۔۔۔۔۔
یہودی قوم ۔۔۔۔ اتنی زھین ہے کہ ۔۔۔۔۔ ھٹلر ۔۔۔ کے ھاتھوں ۔۔۔۔۔ لاکھوں کی تعداد میں ۔۔۔۔ دن کی روشنی میں ۔۔۔ قتل ہوگئ تھی ۔۔۔۔
ایسی زھین قوم نہ دیکھی نہ سنی ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
Guilty.
18 Oct, 2021 at 6:07 pm #18کک باکسر اپنا یو ٹیوب چینل شروع کرنے والا ہے جس میں زیادہ تر ویڈیوز یہ ایون فیلڈ کے باہر بنائے گامیرے خیال سے ایک درجن ویڈیوز کے بعد ہی نواز شریف وآپس پاکستان بھاگ جائے گا اور یہ وہاں جا کر اس کا اے سی بھی اتار لے گا
یہ بتا ؤ کہ ایون فیلڈ کے با ھر شور شرابہ ۔۔۔۔ کب مجا ؤ گے ۔۔۔۔ با کسری کو سا تھ لیکر ۔-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
shami11.
18 Oct, 2021 at 9:39 pm #19کک باکسر اپنا یو ٹیوب چینل شروع کرنے والا ہے جس میں زیادہ تر ویڈیوز یہ ایون فیلڈ کے باہر بنائے گا میرے خیال سے ایک درجن ویڈیوز کے بعد ہی نواز شریف وآپس پاکستان بھاگ جائے گا اور یہ وہاں جا کر اس کا اے سی بھی اتار لے گاکک با کسر ۔۔۔۔ ایون فیلڈ کے باھر شور و غل ۔۔۔ مچا نے کا پورا حق رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔
کک باکسر کو چا ھیے ۔۔۔ کہ ۔۔۔ جما ئمہ خان با جی ۔۔۔ کی بڑی بڑی تصویریں لے کر ۔۔۔۔ایوان فیلڈ کے گیٹ پر نما ئش کرے تو مزے آجا ئے ۔۔۔۔ کک با کسر کو بھی اور نوازشریف کو بھی ۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 5 months ago by
Guilty.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.