Home Forums Islamic Corner علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 239 total)
  • Author
    Posts
  • #201
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    #202
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    yeh aalim nahi hai fitna hai main kaise sabit karon , main apne paas saboot rakh kar to nahi baitha hua

    ۔

    اگر آپ کے پاس ثبوت نہیں ہے تو پھر مطلب آپ نے جھوٹ بہتان بازی کی ہے ۔۔۔۔

    اور آپ  پر لعنت بھیجنی چاھیے ۔۔۔۔۔۔

    #203
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ۔ اگر آپ کے پاس ثبوت نہیں ہے تو پھر مطلب آپ نے جھوٹ بہتان بازی کی ہے ۔۔۔۔ اور آپ پر لعنت بھیجنی چاھیے ۔۔۔۔۔۔

    kamal ki baat karte ho

    matlab jo darood sharif parhta hai us par ab aap laanat bheejo ge

    #204
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    kamal ki baat karte ho matlab jo darood sharif parhta hai us par ab aap laanat bheejo ge

    ۔

    آپ پر لعنت اس لیئے بھیجی ہے کہ ۔۔۔ آپ نے غامدی پر الزام لگا یا ہے ۔۔۔۔ غامدی کی بات کو غلط ثا بت کرنے کے لیئے ۔۔۔  خود آپ کے پاس ثبوت نہیں ہے ۔۔۔۔

    اس جھوٹ اور بہتان بازی پر آپ پر لعنت بھیجی گئی ہے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 4 weeks ago by Guilty.
    #205
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ۔ آپ پر لعنت اس لیئے بھیجی ہے کہ ۔۔۔ آپ نے غامدی پر الزام لگا یا ہے ۔۔۔۔ غامدی کی بات کو غلط ثا بت کرنے کے لیئے ۔۔۔ خود آپ کے پاس ثبوت نہیں ہے ۔۔۔۔ اس جھوٹ اور بہتان بازی پر آپ پر لعنت بھیجی گئی ہے ۔۔۔۔

    ghamidi khud aik laanti hai

    sare qadyani kafir ghamidi ko apna hero mante hain

    #206
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ghamidi khud aik laanti hai sare qadyani kafir ghamidi ko apna hero mante hain

    سہراب بھائی …. آپ چھوڑیں نہ کن اسلامی اسکالر اور ملّاوں کے چکر میں پر گے …. آپ بس پوپلزئی کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں اور تفرقے میں نہ پڑیں …. ویسے قادیانی کافر کیسے ہوے …. کچھ بتا کر ہماری معلومات میں اضافہ کریں

    #207
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    سہراب بھائی …. آپ چھوڑیں نہ کن اسلامی اسکالر اور ملّاوں کے چکر میں پر گے …. آپ بس پوپلزئی کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں اور تفرقے میں نہ پڑیں …. ویسے قادیانی کافر کیسے ہوے …. کچھ بتا کر ہماری معلومات میں اضافہ کریں

    main apna waqt zaya nahi karna chahta behes main

    #208
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں آپ کا قلم سچائی سے زیادہ آپ کے تعلقات کا ضامن ہے ..اور اپ اپنے قلم کو یہ آزاد اختیار کبھی بھی نہیں دینا چاہیں گے کہ وہ ایسا سچ لکھیں جس سے آپ کے تعلقات پر اثر پڑے .. یہ بات میں نے پہلے بھی نوٹ کی تھی ڈارون کا تھریڈ ہو یا پھر تلوار معرکہ اسلام .. بہت شکریہ …

    آپ کی بات درست ہے سچائی کے لئے ہم آپ سے رہنمائی پاتے ہیں باقی ہم تعلقات ہی بنا تے ہیں ہمارے تو آپ سے بھی اچھے ہی تعلقات ہیں
    جب آپ ہمارے غریب خانہ پر حاضر ہوں گے گھر میں کچھ نہ بھی ہوا تو آپ کو گھوڑے کے کباب پیش کریں گے

    #209
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    آپ کی بات درست ہے سچائی کے لئے ہم آپ سے رہنمائی پاتے ہیں باقی ہم تعلقات ہی بنا تے ہیں ہمارے تو آپ سے بھی اچھے ہی تعلقات ہیں جب آپ ہمارے غریب خانہ پر حاضر ہوں گے گھر میں کچھ نہ بھی ہوا تو آپ کو گھوڑے کے کباب پیش کریں گے

    آپ کی اس دعوت کی وجہ بھی کہیں  اس دوست سے تعلقات تو نہیں جو خالد غازی کی طرح غازی بننا چاہتا ہے

    #210
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    آپ کی اس دعوت کی وجہ بھی کہیں اس دوست سے تعلقات تو نہیں جو خالد غازی کی طرح غازی بننا چاہتا ہے

    نہیں نہیں کینیڈا میں سیٹلڈ کویی بھی خود غازی بننا نہیں چاہتا، یہ امید دوسرے سے ضرور ہوتی ہے –

    وہ میں نے پاکستانی دوست کا تذکرہ کیا تھا

    ;-) ;-) ;-)

    #211
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    آپ کی بات درست ہے سچائی کے لئے ہم آپ سے رہنمائی پاتے ہیں باقی ہم تعلقات ہی بنا تے ہیں ہمارے تو آپ سے بھی اچھے ہی تعلقات ہیں جب آپ ہمارے غریب خانہ پر حاضر ہوں گے گھر میں کچھ نہ بھی ہوا تو آپ کو گھوڑے کے کباب پیش کریں گے

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    فکری بیوائیں ایسا گوشت نہیں کھاتی ہیں جس میں ہڈی نہ ہو

    یہ ہر چوسنے والی چیز پسند کرتی ہیں، خواہ وہ بوٹ ہوں یا پھر ہڈی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #212
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی فکری بیوائیں ایسا گوشت نہیں کھاتی ہیں جس میں ہڈی نہ ہو یہ ہر چوسنے والی چیز پسند کرتی ہیں، خواہ وہ بوٹ ہوں یا پھر ہڈی :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی،
    پھر تو بوٹوں سمیت پاے بنانے پڑیں گے ، ساری شرائط پوری ہو جایں گیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #213
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    باوا جی، پھر تو بوٹوں سمیت پاے بنانے پڑیں گے ، ساری شرائط پوری ہو جایں گیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    مجھے نہیں لگتا ہے کہ غیر محفوظ فکری بیوہ نوبت پائے بنانے تک پہنچنے دے گی

    یہ کچی ہڈی ہی بوٹ سمیت چوسنا شروع ہو جائے گی

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #214
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی مجھے نہیں لگتا ہے کہ غیر محفوظ فکری بیوہ نوبت پائے بنانے تک پہنچنے دے گی یہ کچی ہڈی ہی بوٹ سمیت چوسنا شروع ہو جائے گی :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    پچھلی مرتبہ میں نے پاۓ باہر سے بنوا لئے تھے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #215
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    باوا جی، پچھلی مرتبہ میں نے پاۓ باہر سے بنوا لئے تھے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    پھر تو غیر محفوظ فکری بیوہ نے خوب رنڈی رونا رویا ہوگا اور اعتجاج کیا ہوگا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #216
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی پھر تو غیر محفوظ فکری بیوہ نے خوب رنڈی رونا رویا ہوگا اور اعتجاج کیا ہوگا :bigsmile: :lol: :hilar:

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #217
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی ہے کہ ساری فکری بیواؤں کو جنرل ضیاء الحق کے بوٹوں سے الرجی اور جنرل پرویز مشرف کے بوٹوں سے پیار کیوں ہے؟

    دونوں ہی فوجی بوٹ ہیں تو پھر فکری بیواؤں کو ایک فوجی بوٹ سے نفرت کیوں ہے اور دوسرے فوجی بوٹ سے پیار کیوں ہے؟

    :thinking:

    #218
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ghamidi khud aik laanti hai sare qadyani kafir ghamidi ko apna hero mante hain

    ۔

    سب سے بڑے آپ لعنتی ہیں جو بغیر ثبوت کے بہتا نیں لگا رھا ہے ۔۔۔۔ غامدی پر ۔۔۔۔

    #219
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 663
    • Posts: 4162
    • Total Posts: 4825
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ممتاز قادری تو صدارتی معافی تک آگیا تھا ، ان سب کیلئے تحفہ جو غازی علم الدین کے بارے میں پھیلائی گئی فرضی کہانیوں پر یقین رکھتے ہیں

    https://pbs.twimg.com/media/EemQQfbWAAICxv-?format=jpg&name=medium

    ہمارے قانون میں شاتم رسول کی سزا موت ہے لیکن یہ سزا قانون کے مطابق ملنی چاہیے

    #220
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ممتاز قادری تو صدارتی معافی تک آگیا تھا ، ان سب کیلئے تحفہ جو غازی علم الدین کے بارے میں پھیلائی گئی فرضی کہانیوں پر یقین رکھتے ہیں https://pbs.twimg.com/media/EemQQfbWAAICxv-?format=jpg&name=medium ہمارے قانون میں شاتم رسول کی سزا موت ہے لیکن یہ سزا قانون کے مطابق ملنی چاہیے

    کمال ہے بھئی کمال ہے۔۔ اس علم الدین نامی لونڈے کو تو کتابوں نصابوں میں بڑا بہادر ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے کہ لونڈے نے عدالت میں سینہ ٹھوک کر کہا کہ میں عاشقِ رسول ہوں، میں نے ہی مارا ہے راجپال کو، لٹکاؤ مجھے پھانسی پر۔۔ یہاں تو ماجرا ہی الٹ نکلا۔۔پھانسی کا پھندا دیکھ کر لونڈے کا عشقِ رسول ہوا ہوگیا۔۔ یہ مولویوں کا کمال ہے کہ انہوں نے اس لونڈے پر اپنا ختمِ نبوت کا کاروبار چمکانے کیلئے اسے ہیرو بناکر پیش کیا۔ جیسے ممتاز قادری رحم کی اپیلیں کرتا رہا اور باہر بیٹھے مولوی اسے بانس پر چڑھاتے رہے۔۔ 

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 239 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi