Thread: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

Home Forums Islamic Corner علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

  • This topic has 238 replies, 27 voices, and was last updated 3 months, 3 weeks ago by Bawa. This post has been viewed 5558 times
Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 239 total)
  • Author
    Posts
  • #181
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    نادان جی۔۔ میں ایک امن پسند بندہ ہوں، مجھ پر یہ الزام مت ڈالیے۔ نہ ہی لال خانے والا میں نے لکھا ہے اور نہ ہی سبز خانے والا۔ آپ کیسے یہ توقع کرسکتی ہیں کہ میرے جیسا سبزی خور لوگوں کو یہ وعظ کرسکتا ہے کہ کافروں کی گردنیں اڑادو، ان کو خوب قتل کرو، ان کے خون کی ندیاں بہادو، ان کے اگلے پچھلوں کو مارو، ان کو جہاں پاؤ پکڑ کر قتل کردو وغیرہ وغیرہ میں تو ایسی شدت پسندی کے پرچار کا سوچ بھی نہیں سکتا،۔۔ اور جہاں تک غامدی صاحب کی ویڈیوز کی بات ہے تو ایک مفکر کا قول مجھے یاد آگیا

    If you can’t explain it simply, you don’t understand it well enough۔

    اگر آپ کو غامدی صاحب کے دلائل اپیل کرتے تو آپ ان کی ویڈیو لگانے کی بجائے خود میرے اعتراضات کا جواب دیتیں۔ ویڈیو لگانے کا مطلب ہے یہ ہے کہ آپ کو بھی غامدی کی اوٹ پٹانگ اور بے سر پیر کی تاویلات اپیل نہیں کررہیں۔۔۔ مثلاً آپ انہی آیات کو لے لیجئے، ان پر آپ نے غامدی کی ویڈیوز بھی سنی ہوں گی، اس کے باوجود آپ کو کیا کوئی لاجیکل جواب ملا ہے کہ کیوں قرآن میں اتنی مار دھاڑ کی تعلیم دی گئی ہے۔۔۔

    اس کا جواب لمبا ہے ..مختصر اتنا بتا دیتی ہوں ..کہ رسول اپنی قوم کو خبردار کرنے آتا ہے ..زور کس پر ہے ..اپنی قوم کو ..جس پر وہ معبوث  کیا گیا ..اب یہاں پر  مخاطب اس زمانے  کے لوگ ہیں …..رسول کا کام اپنی قوم کو پیغام دینا ہوتا ہے ..جو وہ بخوبی کرتا ہے ..اسے صحیح اور غلط کا بتاتا ہے ..اس کے انجام سے خبردار کرتا ہے اور اتمام حجت کے بعد وہ فیصلہ جو روز قیامت ہونا ہوتا ہے ..اسی زمین پر صادر کر کے چلا جاتا ہے

    کیونکہ آپ الله کو مانتے ہی نہیں ..تو یہ بات آپ کو سمجھ بھی آجائے تو قبول نہیں کریں گے .اس دنیا کا خالق الله ہے ..حکم بھی اسی کا ہی چلے گا ..اس کی ڈیمانڈ اتنی ہے کہ اسے اپنا خالق مانو اور اس میں کسی کو شریک نہ کرو ..یہ ہی پیغام ہر نبی ، ہر رسول لے کر آیا ..رسول جب آتا ہے تو الله کے فیصلہ صادر کر کے جاتا ہے

    نہ ماننے والوں کو رسول کے زمانے میں اسی دنیا میں سزا ملتی ہے ..اپنا پیغام  پہچانے کے بعد ، ہر طرح  سے اتمام حجت کے بعد الله کا فیصلہ تھا کہ سرکشوں کی سرکوبی کی جائے ،

    اب ہمارے درمیان کوئی نبی ، کوئی رسول نہیں ..ہم ہم کسی کو بھی کافر ڈکلئیر  کر کے اس کا قتال نہیں کر سکتے ..یہ حکم صرف اس وقت کے سرکش لوگوں کے لئے تھا ..اگر آج کے زمانے کے لئے بھی ہوتا تو اسی فورم پر آپ کا قتل کرنے والے مومن مل جاتے

    #182
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    مادام۔۔۔۔۔ آپ کو سُنت کے بارے میں کیسے معلوم ہوتا ہے کہ نبی نے اپنی زندگی میں کیا کیا، کیسے اعمال انجام دیے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

    اب جو میں وڈیو لگا رہی ہوں ..پلیز اسے تسلی سے دیکھئے گا ..تمام تعصبات سے بالا تر ہو کر ..دماغ کی کھڑکیاں کھول کر

    Sohraab

    #183
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    اب جو میں وڈیو لگا رہی ہوں ..پلیز اسے تسلی سے دیکھئے گا ..تمام تعصبات سے بالا تر ہو کر ..دماغ کی کھڑکیاں کھول کر Sohraab

    aap chahti hain , main bhi is fitnay ka supporter ban jaon

    #184
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    aap chahti hain , main bhi is fitnay ka supporter ban jaon

    بندہ خدا ..کسی پر تہمت لگانے سے پہلے سوچ لیا کرو کہ اپنے پروردگار کو کیا جواب دو گے

    آج تک جتنے لوگوں کو میں نے غامدی صاحب کے خلاف بولتے / لکھتے دیکھا ہے ..وہ سب وہ لوگ ہیں جو اپنے اپنے ملاؤں کی سن کر رائے بنا کر بیٹھے ہیں ..آپ کے ملا غامدی صاحب پر جھوٹ گھڑتے ہیں  کہ وہ قادیانی ہیں ..وہ منکر حدیث ہیں ..

    آپ کو بھی الله نے عقل دی ہے ..جو وڈیو میں نے لگائی ہے ..اور جو لگاتی ہوں ..انہیں سن کر اپنی رائے دیں  تو اس میں وزن ہوگا ..جتنے خالص  اسلام پر غامدی صاحب عمل کرتے ہیں ..اتنا کم کم لوگ کرتے ہیں ..ان کی پچاس سال سے زیادہ کی تحقیق ہے ..ہر کسی کو سنا کریں ..اس سے اپنی رائے بنانے میں آسانی ہوتی ہے

    #185
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    بندہ خدا ..کسی پر تہمت لگانے سے پہلے سوچ لیا کرو کہ اپنے پروردگار کو کیا جواب دو گے آج تک جتنے لوگوں کو میں نے غامدی صاحب کے خلاف بولتے / لکھتے دیکھا ہے ..وہ سب وہ لوگ ہیں جو اپنے اپنے ملاؤں کی سن کر رائے بنا کر بیٹھے ہیں ..آپ کے ملا غامدی صاحب پر جھوٹ گھڑتے ہیں کہ وہ قادیانی ہیں ..وہ منکر حدیث ہیں .. آپ کو بھی الله نے عقل دی ہے ..جو وڈیو میں نے لگائی ہے ..اور جو لگاتی ہوں ..انہیں سن کر اپنی رائے دیں تو اس میں وزن ہوگا ..جتنے خالص اسلام پر غامدی صاحب عمل کرتے ہیں ..اتنا کم کم لوگ کرتے ہیں ..ان کی پچاس سال سے زیادہ کی تحقیق ہے ..ہر کسی کو سنا کریں ..اس سے اپنی رائے بنانے میں آسانی ہوتی ہے

    main har kisi ko sun sakta hoon

    lekin jis ko sun kar main aik baar samajh jaon ga woh khud bhatka hua hai , us ko main dobara kuin suno ???

    issi ghamidi ko main ne yeh kehte suna hai ke Darood shareef ko parhna kahin se bhi sabit nahi hai , us ke baad main ghamidi ko kuin suno ???

    #186
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    main har kisi ko sun sakta hoon lekin jis ko sun kar main aik baar samajh jaon ga woh khud bhatka hua hai , us ko main dobara kuin suno ??? issi ghamidi ko main ne yeh kehte suna hai ke Darood shareef ko parhna kahin se bhi sabit nahi hai , us ke baad main ghamidi ko kuin suno ???

    چلیں  آپ کی مرضی

    مجھے اس  وڈیو کا لنک دے دو جس میں غامدی صاحب نے یہ کہا ہے

    #187
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    چلیں آپ کی مرضی مجھے اس وڈیو کا لنک دے دو جس میں غامدی صاحب نے یہ کہا ہے

    nadan ji main woh woh video bohut baar dhoond chuka hoon lekin mujhe nahi mili

    #188
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    nadan ji main woh woh video bohut baar dhoond chuka hoon lekin mujhe nahi mili

    ہوگی تو ملے گی

    :bigsmile:

    #189
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ہوگی تو ملے گی :bigsmile:

    nadan ji

    mujhe kia zaroorat parri hai ke main darood sharif ka hawala de kar aap se jhoot bolon

    jo baat main ne aap ko kahi …. woh main ne ghamidi ke moon se suni hai

    #190
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    nadan ji mujhe kia zaroorat parri hai ke main darood sharif ka hawala de kar aap se jhoot bolon jo baat main ne aap ko kahi …. woh main ne ghamidi ke moon se suni hai

    میں ایسا اس لئے کہہ رہی ہوں کے میں ان کو بہت سنتی ہوں .میں نے آج تک کوئی ایسی بات ان کے منہ سے نہیں سنی …میں نے دیکھا ہے کہ وہ کسی ایک بات کی وضاحت کر رہے ہوتے ہیں ..لوگ سیاق و سباق سے ہٹا  کر ان کے ایک دو جملے پیش کر دیتے ہیں ..یہ بد دیانتی ہوتی ہے ..

    جیسے وہ قادیانیت کے بارے بتا رہے ہوتے ہیں کہ اس کا سر چشمہ  کہاں سے پھوٹا ..لوگ  توڑ  مروڑ  کر انہیں ہی قادیانی ثابت کرنے لگ جاتے ہیں .

    کسی بھی معاملے میں ان کی پوری وڈیو دیکھ کر آپ رائے قائم نہیں کر سکتے ..میں نے یہاں جتنی بھی وڈیو لگائی ہیں وہ اسلام کیا ہے ..رسول کیا ہے ..سنت کیا ہے ..حدیث کیا ہے ..بڑی  وضاحت سے بتاتے ہیں

    #191
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    میں ایسا اس لئے کہہ رہی ہوں کے میں ان کو بہت سنتی ہوں .میں نے آج تک کوئی ایسی بات ان کے منہ سے نہیں سنی …میں نے دیکھا ہے کہ وہ کسی ایک بات کی وضاحت کر رہے ہوتے ہیں ..لوگ سیاق و سباق سے ہٹا کر ان کے ایک دو جملے پیش کر دیتے ہیں ..یہ بد دیانتی ہوتی ہے .. جیسے وہ قادیانیت کے بارے بتا رہے ہوتے ہیں کہ اس کا سر چشمہ کہاں سے پھوٹا ..لوگ توڑ مروڑ کر انہیں ہی قادیانی ثابت کرنے لگ جاتے ہیں . کسی بھی معاملے میں ان کی پوری وڈیو دیکھ کر آپ رائے قائم نہیں کر سکتے ..میں نے یہاں جتنی بھی وڈیو لگائی ہیں وہ اسلام کیا ہے ..رسول کیا ہے ..سنت کیا ہے ..حدیث کیا ہے ..بڑی وضاحت سے بتاتے ہیں

    nadan ji

    chalain main ghamidi ko darood sharif wali baat ke baad nahi sunta

    lekin aap ko ghamidi ji ko bohut sunti hain

    aik baat mujhe batain

    kia ghamidi Hazrat imam mahdi ki aamad ka inkari hai ????

    kia ghamidi Hazrat Eesa AS ki dunya main dobara aamad ka inkari hai ???

    #192
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2762
    • Total Posts: 2872
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    #193
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    main har kisi ko sun sakta hoon lekin jis ko sun kar main aik baar samajh jaon ga woh khud bhatka hua hai , us ko main dobara kuin suno ??? issi ghamidi ko main ne yeh kehte suna hai ke Darood shareef ko parhna kahin se bhi sabit nahi hai , us ke baad main ghamidi ko kuin suno ???

    ۔

    آپ اتنے بڑے عالم پر الزام لگا رھے ہیں ۔۔۔ چلیں آپ ہی حوالہ دے دیں اور ثا بت کردیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ دورد شریف ۔۔۔۔  پڑھنا  ۔۔۔۔ واقعی ثا بت ہے ۔۔۔

    تاکہ آپ کی بات کی تصد یق بھی ہوجائے اور غامدی کے علم کی  نکا تی بھی  ہو جائے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 4 months ago by Guilty.
    #194
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5245
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    He is enjoying celebrity status.

    #195
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    ۔ آپ اتنے بڑے عالم پر الزام لگا رھے ہیں ۔۔۔ چلیں آپ ہی حوالہ دے دیں اور ثا بت کردیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ دورد شریف ۔۔۔۔ پڑھنا ۔۔۔۔ واقعی ثا بت ہے ۔۔۔ تاکہ آپ کی بات کی تصد یق بھی ہوجائے اور غامدی کے علم کی نکا تی بھی ہو جائے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    yeh aalim nahi hai fitna hai

    main kaise sabit karon , main apne paas saboot rakh kar to nahi baitha hua

    #196
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 884
    • Total Posts: 936
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    انسیف صاحب، نایس ٹرائی -آپکے مشورے اور خلوص کا شکریہ – باوا جی سے میرے تعلقات آپ کی پیدائش سے بھی قبل کے ہیں ہماری دوستی ہائر دین ماونٹن اور ڈیپر دین اوشین ہے ایسی باتیں دل میں بھی مت لایں اور مایوسی سے نجات پایں :serious: :serious: :serious:

    مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں آپ کا قلم سچائی سے زیادہ آپ کے تعلقات کا ضامن ہے ..اور اپ اپنے قلم کو یہ آزاد اختیار کبھی بھی نہیں دینا چاہیں گے کہ وہ ایسا سچ لکھیں جس سے آپ کے تعلقات پر اثر پڑے .. یہ بات میں نے پہلے بھی نوٹ کی تھی ڈارون کا تھریڈ ہو یا پھر تلوار معرکہ اسلام .. بہت شکریہ …

    #197
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    انسیف صاحب، نایس ٹرائی -آپکے مشورے اور خلوص کا شکریہ – باوا جی سے میرے تعلقات آپ کی پیدائش سے بھی قبل کے ہیں ہماری دوستی ہائر دین ماونٹن اور ڈیپر دین اوشین ہے ایسی باتیں دل میں بھی مت لایں اور مایوسی سے نجات پایں :serious: :serious: :serious:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی، ایسا نہ کیا کریں

    فکری بیواؤں، فکری ہیجڑوں اور ان کی نائکہ کو مایوس کرنا اور ان کا دل توڑنا بہت بڑا گناہ ہے

    پہلے ہی ہمارے ایک دوسرے کو لائیک دینے کی وجہ سے فکری بیوائیں احساس کمتری کا شکار تھیں اور اب تو آپ نے تعلقات اور دوستی کی نوعیت بتا کر انہیں جینے کے قابل بھی نہیں چھوڑا ہے

    :bigsmile:

    انہیں خوش کرنے کیلیے دو چار لفظوں میں مجھے برا کہہ دیتے تو کیا فرق پڑنا تھا؟ وہ بیچاری ساری عمر الٹے ہاتھ کرکے تالیاں بجا بجا کر آپ کو دعائیں دیتیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 4 months ago by Bawa.
    #198
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    اس کا جواب لمبا ہے ..مختصر اتنا بتا دیتی ہوں ..کہ رسول اپنی قوم کو خبردار کرنے آتا ہے ..زور کس پر ہے ..اپنی قوم کو ..جس پر وہ معبوث کیا گیا ..اب یہاں پر مخاطب اس زمانے کے لوگ ہیں …..رسول کا کام اپنی قوم کو پیغام دینا ہوتا ہے ..جو وہ بخوبی کرتا ہے ..اسے صحیح اور غلط کا بتاتا ہے ..اس کے انجام سے خبردار کرتا ہے اور اتمام حجت کے بعد وہ فیصلہ جو روز قیامت ہونا ہوتا ہے ..اسی زمین پر صادر کر کے چلا جاتا ہے کیونکہ آپ الله کو مانتے ہی نہیں ..تو یہ بات آپ کو سمجھ بھی آجائے تو قبول نہیں کریں گے .اس دنیا کا خالق الله ہے ..حکم بھی اسی کا ہی چلے گا ..اس کی ڈیمانڈ اتنی ہے کہ اسے اپنا خالق مانو اور اس میں کسی کو شریک نہ کرو ..یہ ہی پیغام ہر نبی ، ہر رسول لے کر آیا ..رسول جب آتا ہے تو الله کے فیصلہ صادر کر کے جاتا ہے نہ ماننے والوں کو رسول کے زمانے میں اسی دنیا میں سزا ملتی ہے ..اپنا پیغام پہچانے کے بعد ، ہر طرح سے اتمام حجت کے بعد الله کا فیصلہ تھا کہ سرکشوں کی سرکوبی کی جائے ، اب ہمارے درمیان کوئی نبی ، کوئی رسول نہیں ..ہم ہم کسی کو بھی کافر ڈکلئیر کر کے اس کا قتال نہیں کر سکتے ..یہ حکم صرف اس وقت کے سرکش لوگوں کے لئے تھا ..اگر آج کے زمانے کے لئے بھی ہوتا تو اسی فورم پر آپ کا قتل کرنے والے مومن مل جاتے

    یعنی آپ تسلیم کررہی ہیں کہ یہ جو مار دھاڑ، خون خرابے، قتل و غارتگری کا حکم ان آیات میں دیا گیا ہے اور کافروں کو گھیر گھیر کر ان کی گردنیں اڑانے کا حکم دیا گیا ہے یہ اُس زمانے کے سرکش لوگوں کیلئے تھا جو سرکارِ دو عالم پر ایمان نہیں لارہے تھے، یعنی جو لوگ سرکارِ دو عالم پر ایمان نہیں لاتے تھے، سرکار ان کی گردنیں اڑانا عین جائز سمجھتے تھے۔اس کا مطلب ہے حضرت خادم رضوی صحیح فرماتے ہیں کہ اسلام امن کا دین نہیں خون خرابے کا دین ہے۔۔

    یہاں کئی نکات / سوالات پیدا  ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے یہ کہ آپ کا اسلام بارے یہ دعویٰ کہ اسلام جبر کا دین نہیں ہے، باطل قرار پاتا ہے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ سرکارِ دو عالم کا ہر عمل مسلمانوں کیلئے سنت کا درجہ رکھتا ہے، اگر سرکارِ دو عالم خود ایمان نہ لانے والوں اور اختلاف کرنے والوں کی گردنیں کاٹتے رہے تو امت اس سنت پر عمل کرنے سے باز کیوں رہے۔۔

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    اتمام حجت کے بعد وہ فیصلہ جو روز قیامت ہونا ہوتا ہے ..اسی زمین پر صادر کر کے چلا جاتا ہے

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

     سرکارِ دو عالم پر ایمان نہ لانے والوں کیلئے حق واضح کئے بغیر سزا کی حجت کیسے قائم کردی گئی؟ قیامت کے دن جزا وسزا کا فلسفہ اسی حجت پر قائم ہے کہ لوگوں کے سامنے حق و باطل واضح کردیا جائے گا، کیا جن کو دنیا میں سزا دی گئی، ان پر حق واضح کیا گیا؟ کیا کسی شخص کا نبوت کا دعویٰ کردینا ہی حق واضح کرنے کے مترادف ہے؟ مکے کے لوگ  بارہا سرکارِ دو عالم سےکہتے تھے کہ تم ہمارے جیسے ہی آدمی ہو، ہمارے بیچ پیدا ہوئے، ہمیں کوئی ایسی نشانی یا معجزہ تو دکھاؤ جس سے ہمیں پتا چلے کہ تم واقعی خدا کے ساتھ رابطے میں ہو۔ اس پر سرکارِ دو عالم جواب میں فرماتے کہ میرا کام معجزے دکھانا نہیں۔ ۔ اب آپ ہی بتایئے کہ ایسا دعویٰ تو پھر کچھ روز قبل پشاور میں قتل ہونے والے طاہر نسیم نے بھی کیا تھا، پھر اس پر کیوں ایمان نہ لایا جائے، ایسا ہی دعویٰ مسیلمہ نے بھی کیا تھا، اس پر ایمان لانے والے لوگ کیسے غلط ٹھہرے، ایسا ہی دعویٰ مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی کیا تھا، پھر اس کو نبی کیوں نہ مانا جائے۔ سرکارِ دو عالم سے لےکر طاہر نسیم تک ان سبھی کے پاس کوئی معجزہ نہیں، ان کے دعویٰ نبوت کی بنیاد صرف ان کے دعوے پر ٹکی ہے اور دعویٰ تو کوئی بھی کرسکتا ہے۔۔ محض زبانی کلامی دعوے کی بنیاد پر سرکارِ دو عالم نے لوگوں کی گردنیں کاٹنا کیسے درست سمجھ لیا۔۔۔؟

    • This reply was modified 4 months ago by Zinda Rood.
    #199
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

    دو ڈھکن مومنین کی حضرت طاہر نسیم علیہ السلام کے ساتھ گفتگو۔۔

    #200
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4258
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 7006
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: علم الدین اور ممتازی قادری کے بعد ایک اور عاشق رسول غازی خالد

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 239 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!