Thread: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

Home Forums Non Siasi علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

  • This topic has 69 replies, 12 voices, and was last updated 2 months ago by JMP. This post has been viewed 995 times
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 772
    • Total Posts: 788
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    تمام تر اخلاقیات کے باوجود میں یہ کہنے سے قاصر ہوں کہ خدا اس فسادی کی مغفرت فرمائے۔ جس طرح فوج کے اشارے پر اس نے عام پاکستانیوں کی زندگیاں اجیرن کیں اور جس طرح اس نے ایک منتخب حکومت کے خلاف مہم چلائی، میری نظر میں یہ ایک فسادی تھا اور فسادی کے مرنے پر یہی کہنا چاہیئے کہ خس کم جہاں پاک۔ اس کی تعلیمات گزیدہ جانور تشدد کو پھیلاتے رہے، سیاستدان، پولیس اور عام عوام اس کی بھڑکائی ہوئی آگ سے محفوظ نہ رہے۔ کسی پر گولیاں چل رہی تھیں کسی پر سیاہی پھینکی جارہی تھی اور کسی کو حرمت رسول کے پاک نام پر پیٹا جارہا تھا۔ عقل اور شعور اتنا محدود کہ فرانس یا یورپی ممالک پر ایٹم بم پھینکنے کی بات کرتا تھا۔ ایسے شرپسند سے اس دنیا کا پاک ہوجانا زیادہ بہتر ہے۔ کعبہ سے زیادہ محترم انسانی جان کا تو احترام کر نہیں سکا البتہ دعوے تھے حرمت رسول پر مر مٹنے کے۔ بہرحال موصوف کی وجہ سے ایک اور ڈھونگی طاہرالقادری کے ریٹ اور اہمیت بہت کم ہوگئی تھی اور اب قوی امید ہے کہ کچھ عرصے تک وہ پھر سے ماڈل ٹاون کی لاشوں کی قیمت وصولنے دوبارہ پاکستان میں گند پھیلا رہا ہوگا۔

    عاطف صاحب، دل بڑا کریں۔ مرنے والے سے شکوہ غیر ضروری ہے ۔ بلاخر ہر نفس نے موت کا ذائقہ چھکنا ہے اور اپنے عمل کا خمیازہ بھگتنا ۔ کاش کہ ہم سب اتنے اعلی کردار کے مالک اور اعلی اخلاقیات کے حامل ہوتے کہ زندگی میں ہی نصیحت پکڑتے ۔ لیکن عقل اور شعور اور اعلی ظرفی بھی تو اللہ ہی کی عطا کردہ نعمتیں ہیں ۔ ہر ایک کو برابر کا حصہ نہیں ملتا ۔

    #22
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    زیدی بھائی! ایسی باتیں لکھتے ہوئے افسوس بھی ہوتا ہے کیونکہ بخدا ہماری تربیت ایسی نہیں ہوئی لیکن دل بہت دکھا ہوا ہے اسلئے تلخی لبوں تک آہی جاتی ہے۔ ہر طرف بکھری لاقانونیت کی ہر روز نئی نئی مثالیں دیکھ کر ہر چیز پر سے ایمان اٹھ گیا ہے۔ نہ کوئی ناانصافی کا ہاتھ پکڑنے والا ہے نہ ظالم کا سر کچلنے والی کوئی ہستی۔

    سوشل میڈیا پر رضویہ برگیڈ کا مچایا ہوا اودھم ملاحظہ فرمائیں، ایسا لگتا ہی نہیں کہ یہ گروہ مسلمان ہے۔ کسی کو ماں کی گالیاں کسی کو بہن کی۔ پتہ نہیں یہ نفرت کے جراثیموں کی پنیریاں لگانے والوں کے ساتھ کوئی انصاف کیوں نہیں ہوتا۔

    #23
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8907
    • Total Posts: 9294
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    تمام تر اخلاقیات کے باوجود میں یہ کہنے سے قاصر ہوں کہ خدا اس فسادی کی مغفرت فرمائے۔ جس طرح فوج کے اشارے پر اس نے عام پاکستانیوں کی زندگیاں اجیرن کیں اور جس طرح اس نے ایک منتخب حکومت کے خلاف مہم چلائی، میری نظر میں یہ ایک فسادی تھا اور فسادی کے مرنے پر یہی کہنا چاہیئے کہ خس کم جہاں پاک۔ اس کی تعلیمات گزیدہ جانور تشدد کو پھیلاتے رہے، سیاستدان، پولیس اور عام عوام اس کی بھڑکائی ہوئی آگ سے محفوظ نہ رہے۔ کسی پر گولیاں چل رہی تھیں کسی پر سیاہی پھینکی جارہی تھی اور کسی کو حرمت رسول کے پاک نام پر پیٹا جارہا تھا۔ عقل اور شعور اتنا محدود کہ فرانس یا یورپی ممالک پر ایٹم بم پھینکنے کی بات کرتا تھا۔ ایسے شرپسند سے اس دنیا کا پاک ہوجانا زیادہ بہتر ہے۔ کعبہ سے زیادہ محترم انسانی جان کا تو احترام کر نہیں سکا البتہ دعوے تھے حرمت رسول پر مر مٹنے کے۔ بہرحال موصوف کی وجہ سے ایک اور ڈھونگی طاہرالقادری کے ریٹ اور اہمیت بہت کم ہوگئی تھی اور اب قوی امید ہے کہ کچھ عرصے تک وہ پھر سے ماڈل ٹاون کی لاشوں کی قیمت وصولنے دوبارہ پاکستان میں گند پھیلا رہا ہوگا۔

    قادری کینیڈا میں رہنے کی وجہ سے ایک حد تک ہی گر سکتا تھا لہذا اس کو جتنا بھی برا کہہ لیں وہ کبھی اسطرح کی کھلم کھلا قتل و غارت اور جہالت کی بات نہیں کرتا تھا

    خادم رضوی نے کسطرح اپنے مریدوں میں آگ بھردی تھی میں آپ کو ایک واقعہ سے بتاتا ہوں، میں نماز عصر پڑھنے مسجد گیا تو  امام صاحب نے اطلاع دی کہ ابھی ٹی وی پر خبر آی ہے کہ آسیہ کو رہا کردیا گیا ہے، امام صاحب ایک شریف انسان تھے انہوں نے خبر اس لئے بتای کہ چونکہ مسجد شہر کے سینٹرل ایریا میں ہے لہذا ہم لوگ اپنی بائیکس وغیرہ جو مسجد کے باہر پارک تھیں اٹھائیں اورسینٹرل ایریا سے نکلنے کی جلدی کریں، یہ بھی بتادیا گیا کہ مغرب تک حالات ٹھیک رہے تو عشا بھی ساتھ ہی ادا کرلیں گے تاکہ نمازی رات کو گھروں میں ہی قیام کریں

    مجھے صرف دس منٹ لگے ہونگے جب واپس آرہا تھا تو اس وقت تک لبیک والے ڈنڈے لے کر نکل چکے تھے اور شہر کا معروف چوک جہاں سے تمام شہروں کی طرف سڑکیں  نکلتی تھیں بلاک ہوچکا تھا، کئی ہزار بندہ ادھر دریاں بچھا کر بیٹھ چکا تھا اور مائیک وغیرہ لگ رہے تھے مجھے چکر کاٹ کر واپس آنا پڑا مگر ایک گھنٹے بعد جب ہم دوست پیدل ادھر کو نکلے تو سارا شہر بند ہوچکا تھا صرف اسی چوک میں تقاریر اور دھرنا جاری تھا، یہ خادم رضوی کی بھری گئی جنونیت کا ایک نظارہ تھا باقی لاہور اسلام آباد  پنڈی تو اس کے ماننے والوں کے گڑھ تھے

    ہم چونکہ مخالف فرقے کے ہیں لہذا اپنی حفاظت آپ کے تحت دور سے ہی واپس آگئے

    #24
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5344
    • Total Posts: 5505
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

     سرحد اور پنجاب میں جو کچھ ہورہا ہے وہ قابل مذمت ہے ہمارے ہی پاکستانی بھائیوں کو مذہب اور عقیدے کی بنا پر ٹارگٹ کرکے قتل کیا جارہا ہے اور حکومتی وزرا اس قتل و غارت کو ٹی وی پر سپورٹ کرتے رہے ہیں،

    بیلیور بھیا،
    احمدیوں سے نفرت اور انکے قتل عام کی کھلے عام اور خاموش دونوں طرح کی منظوری اس قوم کی غالب اکثریت اپنے ایمان کا لازم جز سمجھتی ہے مسلہ حکومتی دائرۂ کار سے کہیں زیادہ معاشرے کی مجموعی ذہنیت یا بیماری کہہ لیں کا آئینہ دار ہے
    میاں صاحب کے دور اقتدار میں لاہور کے قریب احمدی بستی میں قتل و غارتگری کا خونی کھیل کھیلا گیا تھا ٩٣ احمدیوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا تھا میرے علم میں نہیں ہے کہ اس اندوہناک واقعہ کے ذمہ داران اپنے منطقی انجام تک پہنچے یا نہیں؟

    Pakistan Ahmadis bury Lahore mosque attacks victims
    Published29 May 2010
    Mourners in Pakistan have buried the 93 victims of co-ordinated attacks by gunmen on two mosques of the minority Ahmadi Islamic sect in Lahore.
    The attackers fired guns and threw grenades at worshippers during Friday prayers. Three militants later blew themselves up and two were captured.
    An Ahmadi leader called for greater government protection after the attacks by suspected Taliban militants.
    Lahore has been the scene of a string of brazen attacks.
    The victims were buried in Rabwah, the religious headquarters of the Ahmadi community.
    ‘Easy targets’
    Security was tight at the two mosques on Saturday.
    A day earlier, several attackers, armed with AK-47 rifles, shotguns and grenades, held people hostage briefly inside a mosque in the heavily built-up Garhi Shahu area.
    Some took up positions on top of the minarets, and fired at police engaged in gunfights with militants below.
    Police took control of the other mosque in the nearby Model Town area after a two-hour gunfight.
    Pakistan’s Geo TV channel said the Pakistani Taliban had claimed responsibility for the assaults.
    Members of the community have often been mobbed, or gunned down in targeted attacks, says the BBC’s M Ilyas Khan in Islamabad.
    But this is the first time their places of worship have suffered daring and well co-ordinated attacks that bear the mark of Taliban militants, our correspondent adds.
    Ali Dayan Hassan of Human Rights Watch told the BBC the worshippers were “easy targets” for militant Sunni groups who consider the Ahmadis to be infidels.
    While the Ahmadis consider themselves Muslim and follow all Islamic rituals, they were declared non-Muslim in Pakistan in 1973, and in 1984 they were legally barred from proselytising or identifying themselves as Muslims.

    #25
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5344
    • Total Posts: 5505
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    تمام تر اخلاقیات کے باوجود میں یہ کہنے سے قاصر ہوں کہ خدا اس فسادی کی مغفرت فرمائے۔

    عاطف بھائی،
    جنت کے الیکشن کمیشن کا پیغام موصول ہوا ہے کہ براہ مہربانی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے رضوی صاحب کی جنت دوزخ کا فیصلہ کرنے میں مدد کریں ، ابھی تک کی گنتی کے مطابق جنت اور دوزخ کے ووٹ برابر ہیں ،

    #26
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5344
    • Total Posts: 5505
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    زیدی بھائی! ایسی باتیں لکھتے ہوئے افسوس بھی ہوتا ہے کیونکہ بخدا ہماری تربیت ایسی نہیں ہوئی لیکن دل بہت دکھا ہوا ہے اسلئے تلخی لبوں تک آہی جاتی ہے۔ ہر طرف بکھری لاقانونیت کی ہر روز نئی نئی مثالیں دیکھ کر ہر چیز پر سے ایمان اٹھ گیا ہے۔ نہ کوئی ناانصافی کا ہاتھ پکڑنے والا ہے نہ ظالم کا سر کچلنے والی کوئی ہستی۔ سوشل میڈیا پر رضویہ برگیڈ کا مچایا ہوا اودھم ملاحظہ فرمائیں، ایسا لگتا ہی نہیں کہ یہ گروہ مسلمان ہے۔ کسی کو ماں کی گالیاں کسی کو بہن کی۔ پتہ نہیں یہ نفرت کے جراثیموں کی پنیریاں لگانے والوں کے ساتھ کوئی انصاف کیوں نہیں ہوتا۔

    اسی گھٹن کے ماحول نے ڈیموکریٹ بھائی کو اپنے خیالات کے آزادانہ اظہار کے لئے دانشگردی پر نظر کرم کرنے کی راہ سجائی ہے ورنہ باہر تو زومبی گھوم رہے ہیں

    Democrat

    #27
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 7014
    • Total Posts: 7087
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    متفق ہونے کے با وجود متفق نہیں ہوں ..اس دفعہ الله سے بہت امیدیں لگا رکھی ہیں ..دل میں کہیں یقین ہے کہ اب بہت ہو گیا ..اب بہتری کا سفر شروع ہہو گا ..اوپر والے ” لیڈر ” نہ رہیں تو باقی خود ہی سب گرد کی طرح بیٹھ جاتا ہے .جو اس کے جلسوں میں آتے تھے ان بیچاروں کو تو پتا بھی نہیں ہوتا کہ آئے کیوں ہیں .. مدارس میں نارمل تعلیم ہونی ضروری ہے ..انشاء الله ایسا ہو بھی جائے گا ..پھر یہ دولہے شاہ کے چوہے نہ پیدا کر سکیں گے لیکن سب ایک دم میں نہیں ہوگا ..بس تھوڑا سا صبر ..

    میرج بیورو تو نہیں کھول لیا آپ نے

    #28
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    عاطف بھائی، جنت کے الیکشن کمیشن کا پیغام موصول ہوا ہے کہ براہ مہربانی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے رضوی صاحب کی جنت دوزخ کا فیصلہ کرنے میں مدد کریں ، ابھی تک کی گنتی کے مطابق جنت اور دوزخ کے ووٹ برابر ہیں ،

    جنت کے پیغامات بھی بتوسط نائن زیرو آرہے ہیں اب تو :o ۔ بھائی کے کمالات کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

    #29
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 2010
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    جنت کے پیغامات بھی بتوسط نائن زیرو آرہے ہیں اب تو :o ۔ بھائی کے کمالات کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

    Justify the link between your comment and the topic of thread.

    #30
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    Justify the link between your comment and the topic of thread.

    آر یو آ ماڈریٹر اوورہیر ;-) ؟؟

    #31
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 2010
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    آر یو آ ماڈریٹر اوورہیر ;-) ؟؟

    No, but this is an open forum. Any love letters should be sent through PM/DM system!

    #32
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    No, but this is an open forum. Any love letters should be sent through PM/DM system!

    جج پر تو آپکا زور چلتا نہیں ، اس کا بدلہ لینے کیلئے مجھ مسکین نمانے پر غنڈہ گردی فرمارہے ہو :.( ۔

    #33
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 2010
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    جج پر تو آپکا زور چلتا نہیں ، اس کا بدلہ لینے کیلئے مجھ مسکین نمانے پر غنڈہ گردی فرمارہے ہو :.( ۔

    I only deal with people of respect and dignity and principled.

    #34
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    I only deal with people of respect and dignity and principled.

    عزت دینے کیلئے شکریہ لیکن کیا آپ جج کو عزت دار نہیں سمجھتے :o ؟؟

    #35
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 2010
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    عزت دینے کیلئے شکریہ لیکن کیا آپ جج کو عزت دار نہیں سمجھتے :o ؟؟

    Not principled and does not command my respect anymore.

    • This reply was modified 3 months ago by Anjaan.
    #36
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 587
    • Posts: 4896
    • Total Posts: 5483
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    تمام تر اخلاقیات کے باوجود میں یہ کہنے سے قاصر ہوں کہ خدا اس فسادی کی مغفرت فرمائے۔ جس طرح فوج کے اشارے پر اس نے عام پاکستانیوں کی زندگیاں اجیرن کیں اور جس طرح اس نے ایک منتخب حکومت کے خلاف مہم چلائی، میری نظر میں یہ ایک فسادی تھا اور فسادی کے مرنے پر یہی کہنا چاہیئے کہ خس کم جہاں پاک۔ اس کی تعلیمات گزیدہ جانور تشدد کو پھیلاتے رہے، سیاستدان، پولیس اور عام عوام اس کی بھڑکائی ہوئی آگ سے محفوظ نہ رہے۔ کسی پر گولیاں چل رہی تھیں کسی پر سیاہی پھینکی جارہی تھی اور کسی کو حرمت رسول کے پاک نام پر پیٹا جارہا تھا۔ عقل اور شعور اتنا محدود کہ فرانس یا یورپی ممالک پر ایٹم بم پھینکنے کی بات کرتا تھا۔ ایسے شرپسند سے اس دنیا کا پاک ہوجانا زیادہ بہتر ہے۔ کعبہ سے زیادہ محترم انسانی جان کا تو احترام کر نہیں سکا البتہ دعوے تھے حرمت رسول پر مر مٹنے کے۔ بہرحال موصوف کی وجہ سے ایک اور ڈھونگی طاہرالقادری کے ریٹ اور اہمیت بہت کم ہوگئی تھی اور اب قوی امید ہے کہ کچھ عرصے تک وہ پھر سے ماڈل ٹاون کی لاشوں کی قیمت وصولنے دوبارہ پاکستان میں گند پھیلا رہا ہوگا۔

    mere khayal se fauj ne tahir ul qadri se jitna kaam lena tha le liya tha

    khadim rizvi ka beta naya TLP ka chief ban gaya hai

    #37
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    Not principled.

    یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

    کتنی حسرتیں اور کتنی مایوسیاں نہاں ہیں اس ایک مصرے میں

    ;-) ;-)

    #38
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 2010
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے کتنی حسرتیں اور کتنی مایوسیاں نہاں ہیں اس ایک مصرے میں

    ;-) ;-)

    اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑے
    ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے

    • This reply was modified 3 months ago by Anjaan.
    #39
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 38
    • Posts: 1972
    • Total Posts: 2010
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    اک تم کے تم کو فکر نشیب و فراز ہے
    اک ہم کے چل پڑے تو بہر حال چل پڑے

    #40
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7848
    • Total Posts: 8015
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

    mere khayal se fauj ne tahir ul qadri se jitna kaam lena tha le liya tha khadim rizvi ka beta naya TLP ka chief ban gaya hai

    لیکن طاہرالقادری ایک خودپرست ملا ہے اور اسے عورتوں کے زیور وغیرہ ہتھیانے میں مہارت بھی کافی ہوگئی ہے۔ مجھے پورا یقین ہے یہ چپڑقناتی بہت کم پیسوں میں اس بار فوج کے فن سے کھیلنے کو تیار ہوجائے گا۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi