Home Forums Siasi Discussion عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 667
    • Posts: 4167
    • Total Posts: 4834
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    چونکہ پی ٹی آئی کی پنجاب میں ابتر صورتحال ہے

    پی ٹی آئی پر بزدار کی کارکردگی کی وجہ سے شدید دباؤ ہے میں اس دبائو کو کم کرنا چاہتا تھا

    ميں نے بزدار کو پروگرام کا فارمیٹ بتایا میں نے سوالات تک بتادیئے۔

    بلکہ یوں کہیں کہ میں نے پرچہ حل کرکےدےدیا لیکن بزدار نے آنے سے انکار کردیا

    https://twitter.com/AajKamranKhan/status/1280187944041697280

    :lol: :lol:

    #2
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 831
    • Total Posts: 845
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    وسیم اکرم پلس کامران خان کے شو سے کیوں فرار ہوا؟ مزید تفصیلات یوتھیوں کے غیر نشئی سپوک پرسن عامر یو ٹرن سے پوچھتے ہیں

    جی عامر آپ کے پاس کیا اطلاعات ہیں ؟

    Aamir Siddique

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by Jack Sparrow.
    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    جی میکؤ خان صاب نے دوڑنے شورنے کا کہا تھا

    تو میں خان صاب کو دوڑ کے دکھا رہا تھا

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 753
    • Posts: 9029
    • Total Posts: 9782
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    شرم کرو لوگوں ، بزدار صاحب پنجاب کے نئے شہباز شریف ہیں اور بہت بزی ہوتے ہیں

    میں جلد ہی ایک نئی تحریک شروع کرنے والا ہو جس میں عثمان بزدارصاحب کو پی ٹی آئی کا تاحیات چیئر پرسن اور پاکستان کا پرائم منسٹر بنانا ہو گا

    ملک کو بچانا ہے

    بزدار کو لانا ہے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 1 year, 2 months ago by shami11.
    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    #6
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 74
    • Posts: 7039
    • Total Posts: 7113
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    وسیم اکرم پلس کامران خان کے شو سے کیوں فرار ہوا؟ مزید تفصیلات یوتھیوں کے غیر نشئی سپوک پرسن عامر یو ٹرن سے پوچھتے ہیں

    جی عامر آپ کے پاس کیا اطلاعات ہیں ؟ Aamir Siddique

    :lol:

    یار ہو سکتا ہے کوئی ضروری کام آ گیا ہو

    #7
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1239
    • Posts: 5263
    • Total Posts: 6502
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    :lol: یار ہو سکتا ہے کوئی ضروری کام آ گیا ہو

    Bhai amir tum najomi antariami ho

    Tum ko aanay walay wqt ka pata thaa khan sahib kia karay gay

    Is leye tum nay pahlay din say

    Apni id  amir uturn  banai thi

    #8
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 153
    • Posts: 2961
    • Total Posts: 3114
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    نا کرو یار یہی الزام میاں صاحب پر بھی لگایا جاتا ہے کہ وہ انٹرویو نہیں دے سکتے – میاں صاحب پرچی سے پڑھتے ہیں یہ بھی الزام لگایا جاتا ہے اگرچے یہ میاں صاحب کی یاداشت کا مسلہ ہے مگر نون لیگ والے اس بات پر ہنسنے کا حق نہیں رکھتے – مانا بزدار میں ایک اچھے منظم کی صلاحیات نہیں مگر صحافیوں کے سامنے کنفیوز ہونے والی بات پر ہنسنا نونیوں کا نہیں بنتا –
    #9
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 74
    • Posts: 7039
    • Total Posts: 7113
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    Bhai amir tum najomi antariami ho Tum ko aanay walay wqt ka pata thaa khan sahib kia karay gay Is leye tum nay pahlay din say Apni id amir uturn banai thi

    بڑے عرصے بعد درشن دیئے سرکار ، نصیب دشمناں کیسے مزاج ہیں

    رہی بات یو ٹرن کی تو وہ کون لیتا ہے ، اس کے تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں میرے پاس

    :lol:

    #10
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1239
    • Posts: 5263
    • Total Posts: 6502
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    بڑے عرصے بعد درشن دیئے سرکار ، نصیب دشمناں کیسے مزاج ہیں رہی بات یو ٹرن کی تو وہ کون لیتا ہے ، اس کے تمام دستاویزی ثبوت موجود ہیں میرے پاس :lol:

    Bht purani baatien yaad nhi rkhtay

    Dekh lo khan  saab nay koi yaad rakhi 2014 k dharnay main kia farmaia kartay thay :bigsmile:

    #11
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 74
    • Posts: 7039
    • Total Posts: 7113
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    Bht purani baatien yaad nhi rkhtay Dekh lo khan saab nay koi yaad rakhi 2014 k dharnay main kia farmaia kartay thay :bigsmile:

    تو خان کو فالو کرنے لگے بلآخر

    :bigthumb:

    #12
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1239
    • Posts: 5263
    • Total Posts: 6502
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    تو خان کو فالو کرنے لگے بلآخر :bigthumb:

    Mujhay to ab darr lagnay lag gia hai

    Jitni mitti khan  saab ki pleed ho rahi hai

    Sachi muchi khod kashi na kar lay

    :bigsmile:

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 74
    • Posts: 7039
    • Total Posts: 7113
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: عثمان بزدار پلانٹڈ انٹرویو سے بھی بھاگ گئے

    Mujhay to ab darr lagnay lag gia hai Jitni mitti khan saab ki pleed ho rahi hai Sachi muchi khod kashi na kar lay :bigsmile:

    عزت ذلت الله کے ہاتھ میں ہے پٹواریوں کے نہیں

    :bigthumb:

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi