- This topic has 6 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Bawa. This post has been viewed 569 times
-
AuthorPosts
-
21 Aug, 2020 at 2:45 pm #1عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب برآمدگی کیس 9 سال بعد ختم
پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو 9 سال بعد 2 بوتل شراب کیس میں باعزت بری کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس میں باعزت بری کردیا۔
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اداکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا اُنہیں بری کیا جاتا ہے۔ سول جج یاسر چوہدری نے میرٹ پر فیصلہ سنایا۔
واضح رہے کہ عتیقہ اوڈھو پر الزام تھا کہ اسلام آباد سے کراچی جاتے ہوئے ان کے بیگ سے شراب کی 2 بوتلیں برآمد ہوئی تھیں۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے سوموٹو حکم پر 7 جون 2011 کو اداکارہ کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، اس مقدمے میں 210 پیشیاں ہوئیں اور 16 جج تبدیل ہوئے۔
عتیقہ اوڈھو نے عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیر سے ہی سہی لیکن انصاف مل گیا۔
- local_florist 1
- local_florist JMP thanked this post
22 Aug, 2020 at 7:48 am #5عتیقہ اوڈھو کو بھی بالآخر عمران خان کے دور میں ہی انصاف ملا۔ اور کیا ہوتی ہے تبدیلی ؟
— Anwar Maqsood (@ANWARMAQS00D01) August 21, 2020
- mood 2
- mood brethawk, Muhammad Hafeez react this post
22 Aug, 2020 at 10:06 am #7General Musharraf ki jholi garm karnay ka reward kafi dair se Mila is buddhi ghori ko.جنرل پرویز مشرف کی چہیتی ہونے کے علاوہ عتیقہ اوڈھو یوتھیوں کی بھابھی بھی تو ہے
اس کا خاوند ثمر علی پچھلے الیکشن میں سندھ اسمبلی کیلیے پی ٹی آئی کا ایم پی اے اور پارلیمانی لیڈر بھی تھا لیکن سندھ حکومت کی طرف سے جنرل پرویز مشرف کے دور والا پروٹوکول نہ ملنے کی وجہ سے جلد ہی اس کا تبدیلی والا کیڑا مر گیا تھا
- mood 1
- mood brethawk react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.