Home › Forums › Siasi Video › عاصم سلیم باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہیں دھمکیاں نہیں دینی چاہیں : مریم نواز
- This topic has 25 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Muhammad Hafeez. This post has been viewed 1121 times
-
AuthorPosts
-
1 Sep, 2020 at 4:24 pm #2شاباش میری شیرنی بہت خوب
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
1 Sep, 2020 at 5:35 pm #3بیس تیس لوگوں کا مجمع اکھٹا کر کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے ؟https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1300671179884290049
- mood 1
- mood Muhammad Hafeez react this post
1 Sep, 2020 at 7:04 pm #4میں اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہئیں لیکن جو خود رسیدیں نا دے سکے ، ان کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتیں- mood 2
- mood BlackSheep, unsafe react this post
2 Sep, 2020 at 11:06 am #5میں اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہئیں لیکن جو خود رسیدیں نا دے سکے ، ان کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتیںجنرل باجوہ ہمارا فخر ہے کا ٹرینڈ کس نے چلایا تھا؟؟
2 Sep, 2020 at 11:28 am #6میں اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہئیں لیکن جو خود رسیدیں نا دے سکے ، ان کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتیںایک چور چوری کرنے شیخ کےگھر پہنچا۔شیخ گھر کےصحن میں لیٹا تھا۔چور نےاپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرےسےسامان لینے چلا گیا
شیخ نےاسکی چادر اٹھا کر چھپا لی اور پھر سےسو گیا
چور آیا تو اس نےدیکھا،چادر ھی غائب ھےاس نےاپنی قمیض اتارکر بچھائی اور پھر اندر سےسامان لینےگیا شیخ نےقمیض بھی اٹھاکر چھپا لی
چور باھر آیا تو قمیض بھی غائب پائی
اب کی بار اس نےحوصلہ کرتےھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا
شیخ نےدھوتی بھی اٹھا لیاب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی۔چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔
چور نے انتہائی بے چارگی سے ایک تاریخی جملہ ادا کیا:*”او ظالما ،،، اجے وی میں ای چور آں۔
- mood 5
- mood Aamir Siddique, BlackSheep, shami11, Qarar, casanova react this post
2 Sep, 2020 at 11:42 am #9ایک چور چوری کرنے شیخ کےگھر پہنچا۔شیخ گھر کےصحن میں لیٹا تھا۔چور نےاپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرےسےسامان لینے چلا گیا شیخ نےاسکی چادر اٹھا کر چھپا لی اور پھر سےسو گیا چور آیا تو اس نےدیکھا،چادر ھی غائب ھے اس نےاپنی قمیض اتارکر بچھائی اور پھر اندر سےسامان لینےگیا شیخ نےقمیض بھی اٹھاکر چھپا لی چور باھر آیا تو قمیض بھی غائب پائی اب کی بار اس نےحوصلہ کرتےھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا شیخ نےدھوتی بھی اٹھا لی اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی۔چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔ چور نے انتہائی بے چارگی سے ایک تاریخی جملہ ادا کیا: *”او ظالما ،،، اجے وی میں ای چور آں۔بلکل یہی ہونا چاہیے تھا چور کے ساتھ
4 Sep, 2020 at 1:56 am #14میں اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کو رسیدیں پیش کرنی چاہئیں لیکن جو خود رسیدیں نا دے سکے ، ان کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگتیں- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
4 Sep, 2020 at 1:59 am #15مریم نواز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آمد پر صرف کارکن ہی نہیں بلکہ چور بھی آئے، بہت سے لوگوں نے رپورٹ کیا ہے کہ ان کے موبائل اور بٹوے غائب ہوے ..- mood 2
- mood Aamir Siddique, Muhammad Hafeez react this post
4 Sep, 2020 at 2:15 am #17بیچاروں کو پتہ نہیں تھا سپریم کورٹ واقعی بلا لے گیمریم نواز کی بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ پتھر سے توڑنے والا مجرم سامنے آ گیا
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
4 Sep, 2020 at 2:25 am #18صحافی احمد نورانی کی اسٹوری پر جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا جواب آگیا، انٹرویو دیکھئے۔ 1/2
— Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdaGEO) September 3, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
4 Sep, 2020 at 2:42 am #19کاشف بھائی میں نے (ایک سٹیٹمنٹ میں) سب کُچھ دے دیا ہے ۔ آپ اس کو غلط سپن دے رہے ہیں ۔ کون سا منی ٹریل؟؟ آپ ماشاللہ سمجھدار ہیں ۔ میں کس فورم پہ دکھاؤں؟ – عاصم باجو
میری تو ہنسی نہیں رک رہی۔ یعنی عدالتیں، JIT, NAB, FBR تو ہیں ہی نہیں اس ملک میں
رسیداں کڈو pic.twitter.com/Peh43y5G3D
— Gul Bukhari (@GulBukhari) September 3, 2020
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.