Thread:
ظلم کے ضابطوں کو ہم نہی مانتے
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › ظلم کے ضابطوں کو ہم نہی مانتے
- This topic has 21 replies, 11 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
shami11. This post has been viewed 1009 times
-
AuthorPosts
-
7 Jun, 2020 at 7:33 pm #1
اس فورم پر میں اپنے کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے آیا ہو
ان ظلم کے ضابطوں کو ہم نہی مانتے
- thumb_up 1 mood 7
- thumb_up Shirazi liked this post
- mood Jack Sparrow, Zed, Ghost Protocol, Atif Qazi, Bawa, EasyGo, GeoG react this post
7 Jun, 2020 at 7:47 pm #2Welcome Dr. SahibYou made a right decision, lot of us here were dying to know more about solutions. Anything on Coronavirus in pipeline?
- thumb_up 1 mood 5
- thumb_up EasyGo liked this post
- mood Ghost Protocol, Atif Qazi, Bawa, GeoG, Muhammad Hafeez react this post
8 Jun, 2020 at 12:07 am #3Welcome Dr. Sahib You made a right decision, lot of us here were dying to know more about solutions. Anything on Coronavirus in pipeline?فلحال تو ڈاکٹر صاحب خود پائپ میں پھنسے ہوے ہیں ، باہر آتے ہی کورونا سے چینی اور پیٹرول کے کارخانے قائم کریں گے
8 Jun, 2020 at 12:18 am #4ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب! آپ ایک ہزار ڈالر جمع کروادیں آپکے کسی کارکن کو یہاں تنگ نہیں کیا جائے گا، یہ میری گارنٹی ہے۔ پچاس روپے والا سٹامپ پیپر بھی میرے ہمراہ ہے۔
- mood 3
- mood Ghost Protocol, Bawa, GeoG react this post
8 Jun, 2020 at 12:54 am #5ڈاکٹر صاحب – میں آپ کا شکرگزار ہو کے آپ نے میرے حق میں آواز اٹھائی ٠ آپ کا تھریڈ دیکھ کر انتظامیہ نے فوری طور پر بین ہٹا دیا، حلانکہ بین ختم ہونے میں چھ ، سات گھنٹے باقی تھے
یہاں کی عدلیہ کی وہی حالت تھی ، جو مشرف کے خلاف فیصلہ دے ہوئی تھی
پلیز یہاں کوئی ڈالر دینے کی ضرورت نہی میں پہلے ہی پچاس ہزار ڈالر پھنسا کر بیٹھا ہو- mood 5
- mood Bawa, Atif Qazi, EasyGo, GeoG, Muhammad Hafeez react this post
8 Jun, 2020 at 12:57 am #6شیرازی صاحب – لگتا ہے آپ کی نظر سے ڈاکٹر صاحب کی کتاب شمسی توانائی ایک حقیقت نہی گزریWelcome Dr. Sahib You made a right decision, lot of us here were dying to know more about solutions. Anything on Coronavirus in pipeline?8 Jun, 2020 at 1:03 am #7شیرازی صاحب – لگتا ہے آپ کی نظر سے ڈاکٹر صاحب کی کتاب شمسی توانائی ایک حقیقت نہی گزریشامی بھائی، ویلکم بیک
دوبارہ کب جیل جانا ہے؟
- mood 4
- mood Atif Qazi, Ghost Protocol, GeoG, shami11 react this post
8 Jun, 2020 at 1:06 am #8باوا جی ٠ جب سے میں نے یہ فورم چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ، اور اپنی انویسٹمنٹ وآپس لینے کی بات کی ہے ، انتظامیہ ، نیب کی طرح بے سروپے الزامات لگا کر کھمبا نوچ رہی ہےشامی بھائی، ویلکم بیک دوبارہ کب جیل جانا ہے؟- mood 4
- mood Atif Qazi, Bawa, Ghost Protocol, GeoG react this post
8 Jun, 2020 at 1:16 am #9باوا جی ٠ جب سے میں نے یہ فورم چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ، اور اپنی انویسٹمنٹ وآپس لینے کی بات کی ہے ، انتظامیہ ، نیب کی طرح بے سروپے الزامات لگا کر کھمبا نوچ رہی ہےشامی بھائی
اس کا مطلب شیدا ٹلی (جسےکبھی عمران خان اپنا چپڑاسی بھی نہیں رکھنا چاہتا تھا لیکن بعد میں فوجیوں کے کہنے پر اپنا سیاسی باپ بنا بیٹھا تھا) ٹھیک کہتا ہے کہ نیب ٹارزن بننے جا رہی ہے
آپ اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کروا لیں اور باہر بھاگ جائیں
8 Jun, 2020 at 1:51 am #10یہ ڈالر مانگنے کا کون سا طریقہ ہے ؟ ایک غیر ملکی صحافی خاتون جولیا رابرٹس بھی ساٹھ ہزار ڈالر مانگ رہی ہے – نہ دینے کی صورت میں میرا نام لینے کی دھمکی دے رہی ہے – ان خاتون صحافی سے ہماری ملاقات دو مرتبہ ایک غیر ملکی کانفرنس میں ہوئی تھی
ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب! آپ ایک ہزار ڈالر جمع کروادیں آپکے کسی کارکن کو یہاں تنگ نہیں کیا جائے گا، یہ میری گارنٹی ہے۔ پچاس روپے والا سٹامپ پیپر بھی میرے ہمراہ ہے۔
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Dr Moazzam Mahmood Niazi.
- local_florist 1 mood 4
- local_florist shami11 thanked this post
- mood Bawa, GeoG, Atif Qazi, Muhammad Hafeez react this post
8 Jun, 2020 at 2:56 am #11یہ ڈالر مانگنے کا کون سا طریقہ ہے ؟ ایک غیر ملکی صحافی خاتون جولیا رابرٹس بھی ساٹھ ہزار ڈالر مانگ رہی ہے – نہ دینے کی صورت میں میرا نام لینے کی دھمکی دے رہی ہے – ان خاتون صحافی سے ہماری ملاقات دو مرتبہ ایک غیر ملکی کانفرنس میں ہوئی تھی
ڈاکٹر معظم نیازی صاحب ۔۔۔آپکی اردو بہت اچھی ہے حانکہ آپ زیادہ تر انگلش لکھتے اور بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اچھا آپ نے آپنی صحت ملک وقوم کی محبت میں برباد کیا ہے ۔یا پھر ۔اللہ والوں ۔ہی بیڑا غرق ہوا ۔۔۔ہوا ہے ۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
SaleemRaza.
- mood 3
- mood EasyGo, Ghost Protocol, Bawa react this post
8 Jun, 2020 at 3:29 am #12سلیم بھائی – میرےعظیم لیڈر و سائنس دان جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب آج کل پریشان ہیں اور آپ ان کے ساتھ جگتیں کر رہے ہیں
آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کے کیسے ایک گوری چمڑی والی صحافی خاتون نیازیوں کے پیچھے پڑی ہوئی ہے
ڈاکٹر معظم نیازی صاحب ۔۔۔آپکی اردو بہت اچھی ہے حانکہ آپ زیادہ تر انگلش لکھتے اور بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اچھا آپ نے آپنی صحت ملک وقوم کی محبت میں برباد کیا ہے ۔یا پھر ۔اللہ والوں ۔ہی بیڑا غرق ہوا ۔۔۔ہوا ہے ۔۔۔- mood 3
- mood SaleemRaza, GeoG, Bawa react this post
8 Jun, 2020 at 3:42 am #13یہ ڈالر مانگنے کا کون سا طریقہ ہے ؟ ایک غیر ملکی صحافی خاتون جولیا رابرٹس بھی ساٹھ ہزار ڈالر مانگ رہی ہے – نہ دینے کی صورت میں میرا نام لینے کی دھمکی دے رہی ہے – ان خاتون صحافی سے ہماری ملاقات دو مرتبہ ایک غیر ملکی کانفرنس میں ہوئی تھی
ڈاکٹر صاحب،
آپ ایسا کریں جولیا رابرٹ سے ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر کا مطالبہ کردیں اور نہ دینے کی صورت میں اپنے حبشی تعلقات افشا کرنے کی دھمکی دے دیں. مجھے یقین ہے وہ اپنی عزت پر آتے حروف سے بچنے کے لئے آپ کو رقم کی ادائیگی کر دے گی8 Jun, 2020 at 3:53 am #14Doctor Jee, We can’t refuse your wish.8 Jun, 2020 at 4:45 pm #15جی پی – ڈاکٹر صاحب مردانہ وجاہت کا پیکر ہیں ، جہاں جائیں صنف مخالف ان کے پیچھے پڑ جاتی ہے ، اسی وجہ سے ڈاکٹر صاحب نے اپنے انٹرنیشنل وزٹس کو محدود کر دیا ہے اور اب صرف زوم اور ایم ایس ٹیم پر ہی اپنی ریسرچ پیش کرتے ہیںآپ برائے مہربانی میرے لیڈر کو اپنے لیڈر کے ساتھ مت ملائیں
ڈاکٹر صاحب، آپ ایسا کریں جولیا رابرٹ سے ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر کا مطالبہ کردیں اور نہ دینے کی صورت میں اپنے حبشی تعلقات افشا کرنے کی دھمکی دے دیں. مجھے یقین ہے وہ اپنی عزت پر آتے حروف سے بچنے کے لئے آپ کو رقم کی ادائیگی کر دے گی9 Jun, 2020 at 9:59 am #16ڈاکٹر معظم نیازی صاحب ۔۔۔آپکی اردو بہت اچھی ہے حانکہ آپ زیادہ تر انگلش لکھتے اور بولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اچھا آپ نے آپنی صحت ملک وقوم کی محبت میں برباد کیا ہے ۔یا پھر ۔اللہ والوں ۔ہی بیڑا غرق ہوا ۔۔۔ہوا ہے ۔۔۔بتا تو رہے ہیں ملاقاتیں کرتے رہے ہیں اسی وجہ سے صحت تباہ ہوئی
9 Jun, 2020 at 10:25 am #17شامی بھائی برائے کرم ڈاکٹر صاحب کا وکی پیڈیا پر ایک تحارف ہی بنا لیں بھلے چند لفظوں کا ہو – مجھے یہ تھریڈ د یکھ کر کر ان کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہوا مگر وکی پیڈیا ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتا – بے شک ڈاکٹر صاحب فیس بک ، ٹویٹر اور انسٹا گرام پر ہیں مگر یہ سب تو ہم جیسے عام آدمی کے لئے ہے ، ڈاکٹر صاحب جیسے مشھور سائنس دان کی محلومات وکی پیڈیا پر ہونی چائیھے – اب اگر گرو مصروف ہیں تو یہ چیلے کا فرض ہے کہ گرو کی محلومات کی آگاہی کا فرض پورا کرے –9 Jun, 2020 at 10:37 am #18یہ آج کل پاکستان میں چل کیا رہا ہے ؟ سنتھیا رچی رحمن ملک اور یوسف رضا گیلانی کے پیچھے ہے اور جولیا رابرٹ ڈاکٹر صاحب کے پیچھے – یہ کونسا حکیمانہ نسخہ ہے جو ان نوجوان امریکی خواتین کو ان بوڑھوں کے پیچھے دوڑا رہا ہے – جولیا روبرٹس ایکٹریس کی تو میں نے کافی فلمیں دیکھی ہیں یہ جولیا روبرٹس صحافی کون ہے جو ڈاکٹر صاحب کی مونچھوں اور لمبے بالوں پر فدا ہے –10 Jun, 2020 at 3:08 am #19اعوان بھائی – ڈاکٹر صاحب اپنی پوری توجہ سائنس پر لگا رہے ہیں ، آپ سے پہلے بھی ، ان کے کروڑوں چاہنے والے انہیں وکی پیڈیا پر تلاش کر چکے ہیں ، مگر ڈاکٹر صاحب نے اپنا وکی پیڈیا کا پیج دو ہزار اٹھارہ کے شروع میں ہی ختم کروا دیا تھا – اس کے دو فائدے ہوئے ، ایک تو وکی پیڈیا کے سرورز پر ٹریفک آدھی ہو گئی ، دوسرا ڈاکٹر صاحب اب یکسوئی سے لوگوں کی خدمت کر سکتے ہیںشامی بھائی برائے کرم ڈاکٹر صاحب کا وکی پیڈیا پر ایک تحارف ہی بنا لیں بھلے چند لفظوں کا ہو – مجھے یہ تھریڈ د یکھ کر کر ان کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہوا مگر وکی پیڈیا ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتا – بے شک ڈاکٹر صاحب فیس بک ، ٹویٹر اور انسٹا گرام پر ہیں مگر یہ سب تو ہم جیسے عام آدمی کے لئے ہے ، ڈاکٹر صاحب جیسے مشھور سائنس دان کی محلومات وکی پیڈیا پر ہونی چائیھے – اب اگر گرو مصروف ہیں تو یہ چیلے کا فرض ہے کہ گرو کی محلومات کی آگاہی کا فرض پورا کرے – shami11 Dr Moazzam Mahmood Niazi10 Jun, 2020 at 3:22 am #20یہ ڈالر مانگنے کا کون سا طریقہ ہے ؟ ایک غیر ملکی صحافی خاتون جولیا رابرٹس بھی ساٹھ ہزار ڈالر مانگ رہی ہے – نہ دینے کی صورت میں میرا نام لینے کی دھمکی دے رہی ہے – ان خاتون صحافی سے ہماری ملاقات دو مرتبہ ایک غیر ملکی کانفرنس میں ہوئی تھی
دانگٹر صاحب اپنی جولیا بروٹس کے ساتھ اٹھکھیلیاں کرتے ہوے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.