Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں ظالمو جلدی کرو قاضی آ رہا ہے۔

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    قاضی حسین احمد صاحب کے لونڈوں نے کسی الیکشن میں میں یہ نعرہ لگایا تھا۔ خیر آج مولانہ مودودی کے بیٹے کا یہ کلپ  دیکھ کر بڑی حیرانگی ہوئی ۔

    • This topic was modified 2 years, 11 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Zed

    زیڈ بھائی

    یہ کلپ تو میں نے پچھلے ماہ عاطف بھائی کے ایک کومنٹ کے جواب میں بھی لگایا تھا اور اس سے پہلے بھی کسی تھریڈ پر لگا چکا ہوں، شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا ہوگا

    https://danishgardi.pk/forums/topic/asalam_o_aleikum/page/4/#post-228244

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    1. Zed زیڈ بھائی یہ کلپ تو میں نے پچھلے ماہ عاطف بھائی کے ایک کومنٹ کے جواب میں بھی لگایا تھا اور اس سے پہلے بھی کسی تھریڈ پر لگا چکا ہوں، شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا ہوگا https://danishgardi.pk/forums/topic/asalam_o_aleikum/page/4/#post-228244

    جی باوا جی، میں نے پہلی دفعہ دیکھا ہے ۔ ویسے حیرت کی بات ہے کے میڈیا نے اس کو اچھالا نہیں ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    جی باوا جی، میں نے پہلی دفعہ دیکھا ہے ۔ ویسے حیرت کی بات ہے کے میڈیا نے اس کو اچھالا نہیں ۔

    زیڈ بھائی

    جماعت اسلامی اور اس کی قیادت کے بارے میں اس طرح کی باتیں فاروق حیدر مودودی نے پہلی بار نہیں کی ہیں، وہ اکثر جماعت اسلامی کی قیادت پر کیچڑ اچھالتا رہتا ہے

    دراصل وہ جماعت اسلامی کو ایک موروثی جماعت بنا کر اس پر قبضہ کرنا چاہتا تھا جسے مولانا مودودی نے اپنی زندگی میں ہی ناکام بنا دیا تھا. تب سے یہ جماعت اسلامی کی قیادت کے بارے میں اس طرح کی باتیں کرتا رہتا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    تمہاری آنکھوں کا علاج ، عظیم لیڈر و سیاست دان ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی سے کروانا پڑے گا

    :serious:

    جی باوا جی، میں نے پہلی دفعہ دیکھا ہے ۔ ویسے حیرت کی بات ہے کے میڈیا نے اس کو اچھالا نہیں ۔

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi