Home Forums Siasi Discussion طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 168 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    کک باکسر – فکر نہ کر ، میرے آدھے ویلفئیر کے پیسے سلیم بھائی کے سٹور میں انویسٹ کئے ہوئےہیں

    سلیم بھائی سے دو سو باتوں پر کتے بلیاں بھی کر لو پر ہمارا تعلق اس فورم تک نہی ہے

    چھوڑیں سلیم بھائی۔ تھریڈ طالبان اور افغانستان پر ۔ تکلیف انگلستانی و کینیڈوی ویلفیئر زدہ نونیوں کو۔ اتنی چینخیں تو انڈین لوگوں کی بھی نہی نکلی :hilar: :lol:
    #102
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    کک باکسر – فکر نہ کر ، میرے آدھے ویلفئیر کے پیسے سلیم بھائی کے سٹور میں انویسٹ کئے ہوئےہیں سلیم بھائی سے دو سو باتوں پر کتے بلیاں بھی کر لو پر ہمارا تعلق اس فورم تک نہی ہے

    لگتا میرا شاٹ صیح “جگہ” لگا ہے 

    :hilar:

    #103
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 832
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    جو واردات ظفر بھائی کے ساتھ ہوئی

    کچھ دنوں پہلے

    ایس شرارت اڈمن نے ایک یوتھیے کے ساتھ کی تھی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    https://twitter.com/Wabbasi007/status/1429506459620937729?s=19

    #104
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    جیک سپیرو ، ظفر بھائی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے ، وہ بیچارے پی ٹی آئی کا جلسہ سمجھ کر گھر کی عورتیں بھی لے کر پہنچ گئے تھے

    جو واردات ظفر بھائی کے ساتھ ہوئی کچھ دنوں پہلے ایس شرارت اڈمن نے ایک یوتھیے کے ساتھ کی تھی :hilar: :hilar: :hilar: https://twitter.com/Wabbasi007/status/1429506459620937729?s=19
    • This reply was modified 2 months ago by shami11.
    #105
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5616
    • Total Posts: 5616
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    جو واردات ظفر بھائی کے ساتھ ہوئی کچھ دنوں پہلے ایس شرارت اڈمن نے ایک یوتھیے کے ساتھ کی تھی :hilar: :hilar: :hilar: https://twitter.com/Wabbasi007/status/1429506459620937729?s=19

    ظفر بھا ئی ۔۔۔۔۔ اپنی بہن کو سا تھ لا ئے تھے ۔۔۔۔ جنید صفدر کی شادی رکوا نے اور لوٹا ہوا پیسہ واپس لانے  کے لیئے ۔۔۔۔

    شکر ہے ظفر بھا ئی ۔۔۔ اپنی بہن کو ۔۔۔۔ مینار پا کستان نہیں لے گئے ورنہ بہن کے چار سو بچے ہوجاتے  ۔۔۔۔

    #106
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    گلٹی شائد تمہاری نظر سے آپا فردوس عاشق اعوان جیسی پٹواری خاتون کی ویڈیو نہی گزری جس میں اس نے انقلاب کو گاڑی سے نکلنے ہی نہی دیا اور انقلاب اندر بیٹھ کر منہ چھپاتے رہے ، ایک انقلاب گاڑی باہر گرا پڑا تھا اور پولیس کو آ کر انقلاب سے پوچھنا پڑا “ہن آرام اے ”

    ظفر بھا ئی ۔۔۔۔۔ اپنی بہن کو سا تھ لا ئے تھے ۔۔۔۔ جنید صفدر کی شادی رکوا نے اور لوٹا ہوا پیسہ واپس لانے کے لیئے ۔۔۔۔ شکر ہے ظفر بھا ئی ۔۔۔ اپنی بہن کو ۔۔۔۔ مینار پا کستان نہیں لے گئے ورنہ بہن کے چار سو بچے ہوجاتے ۔۔۔۔
    #107
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5616
    • Total Posts: 5616
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    جیک سپیرو ، ظفر بھائی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے ، وہ بیچارے پی ٹی آئی کا جلسہ سمجھ کر گھر کی عورتیں بھی لے کر پہنچ گئے تھے

    شا می

    تھوڑا روشنی ڈا ل سکتے ہیں کہ ۔۔۔۔ ظفر بھا ئی کی بہن نے ۔۔۔ ٹا نگوں  پر کچھ بھی  نہیں پہن رکھا ہے ۔۔۔۔

    اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔

    #108
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 832
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    شا می تھوڑا روشنی ڈا ل سکتے ہیں کہ ۔۔۔۔ ظفر بھا ئی کی بہن نے ۔۔۔ ٹا نگوں پر کچھ بھی نہیں پہن رکھا ہے ۔۔۔۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔

    ظفر بھائی تو لوٹی ہوئی شلوار واپس لینے آئے تھے

    :lol:

    #109
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    عقل سے پیدل پٹواریوں کو بہت بعد میں یہ بات سمجھ آئی ہے کے قوم یوتھ کو کیسے ہینڈل کرنا ہے

    دوسرا ان بیچارے انقلابیوں کو کسی نے پیغام نہی دیا ، پی ٹی آئی والے چار دن پہلے ہی انقلاب نہ لانے کا اعلان کر چکے تھے

    #110
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 685
    • Posts: 12509
    • Total Posts: 13194
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    عقل سے پیدل پٹواریوں کو بہت بعد میں یہ بات سمجھ آئی ہے کے قوم یوتھ کو کیسے ہینڈل کرنا ہے دوسرا ان بیچارے انقلابیوں کو کسی نے پیغام نہی دیا ، پی ٹی آئی والے چار دن پہلے ہی انقلاب نہ لانے کا اعلان کر چکے تھے

    یہ کوئی اعتجاج کرنے کا موقعہ نہیں تھا۔۔  ان کے بچے  کی شادی ہے  جیسے مرضی  کریں ۔۔اوپر سے یہ  کہنا ۔کہہ  پاکستان میں بندے  بھوکے مر رے ہیں اور یہ یہاں مہنگی  شادیاں کر رے ہیں ۔کیا فصول قسم کی لاجک ہے ان سب کو چھتر پھرنے چاہیے تھے ۔۔۔۔

    #111
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 685
    • Posts: 12509
    • Total Posts: 13194
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    سلیم بھائی – انڈین میڈیا پر اتنا اعتبار ؟ انڈین میڈیا والے تو شور کریں گے ان کا بوریا بستر جو گول ہو گیا ہے ، لیکن مجھے یہ سمجھ نہی آتی ، پاکستان کی ایسی کون سی اچھی خبر کی طرف آپ کا اشارہ ہے جس میں اپنی بغلیں نہ بجائی ہو

    انڈیا کا افغانستان سے دشت گردی کا نیٹ ورک ۔ختم ہوگیا  پاکستان کے لیےاس سے بڑی خوشی کی بات کون سی ہوگی ۔۔اور  میرے لیے انڈین کو کہیں سے بھی ٹھوڑی سی بھی اذیت ملے تو خوشی سے میری وارچھیں کانوں کو جا لگتی ہیں ۔

    #112
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    آئندہ سے میری توبہ ، جیسے ہی مودی مردود اور انڈیا کے بارے میں آپ کے جو بھی ارشادات ہونگے اس کا پالن کیا جائے گا

    پاکستان زندہ باد

    جا جا انڈیا افغانستان سے نکل جا

    انشالله اب وہ وقت دور نہی جب طالبان کشمیر بھی آزاد کروائیں گے

    انڈیا کا افغانستان سے دشت گردی کا نیٹ ورک ۔ختم ہوگیا پاکستان کے لیےاس سے بڑی خوشی کی بات کون سی ہوگی ۔۔اور میرے لیے انڈین کو کہیں سے بھی ٹھوڑی سی بھی اذیت ملے تو خوشی سے میری وارچھیں کانوں کو جا لگتی ہیں ۔
    #113
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    تمہیں بھی ظفر بھائی جیسی کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے انہیں بھی آج ایک ہی شاٹ لگا ہے

    سالا ایک شاٹ سے پھرکی لے لی

    لگتا میرا شاٹ صیح “جگہ” لگا ہے :hilar:
    #114
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5616
    • Total Posts: 5616
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    جنید صفدر کی شادی ہوٹل کے باھر ایک شخص احتجا ج کرنے آیا تھا

    د لچسپ با ت یہ تھی کہ اس آدمی کی شکل اور عقل دونوں نواز شریف سے ملتی جلتی تھیں

    مجھے خیا ل آیا کہ کہیں یہ شخص ۔۔۔۔ نوازشریف کی کوئی پرانی محبت کی نشا نی تو نہیں ۔ نیچے ویڈ یو میں ملا حظہ کریں ۔۔۔۔ اورینج کلر شرٹ  میں ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی شکل کے یوتھیے کو۔۔۔

    #115
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    آپ کا کہنے کا مطلب ہے میاں صاحب اپنا لاٹو دوسری جگہوں پر بھی گھماتے رہے ہیں

    :o

    جنید صفدر کی شادی ہوٹل کے باھر ایک شخص احتجا ج کرنے آیا تھا د لچسپ با ت یہ تھی کہ اس آدمی کی شکل اور عقل دونوں نواز شریف سے ملتی جلتی تھیں مجھے خیا ل آیا کہ کہیں یہ شخص ۔۔۔۔ نوازشریف کی کوئی پرانی محبت کی نشا نی تو نہیں ۔ نیچے ویڈ یو میں ملا حظہ کریں ۔۔۔۔ اورینج کلر شرٹ میں ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی شکل کے یوتھیے کو۔۔۔
    #116
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5616
    • Total Posts: 5616
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    آپ کا کہنے کا مطلب ہے میاں صاحب اپنا لاٹو دوسری جگہوں پر بھی گھماتے رہے ہیں :o

    شا می کچھ بھی ہے ۔۔۔۔ بند ے کی شکل نوازشریف جیسی ہی ہے ۔۔۔۔ مزے کے بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ بند ے کی شکل تاثرات بھی نوازشریف جیسے  ۔۔۔ بورنگ  ۔۔۔ اکتا ئی ۔۔۔۔ ہوئے ہیں ۔۔۔

    بہت عجیب اتفاق ہے کہ ۔۔۔۔ ایک ہی بے چارہ احتجا جی وہ بھی ۔۔۔۔۔ نا نا  جی ۔۔۔۔۔ کی شکل کا ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by Guilty.
    #117
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    تمہیں بھی ظفر بھائی جیسی کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے انہیں بھی آج ایک ہی شاٹ لگا ہے

    سالا ایک شاٹ سے پھرکی لے لی

    یو کے میں ایسے “کرائے” کے ٹٹو وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ ویلفئیر کے ساتھ ساتھ اگر تھوڑی بہت دیہاڑی لگ جائے تو بقول ان کے، کیا حرج ہے۔ 

    :hilar: :hilar:

    #118
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    بلکل ایسا ہی ہے ، دیہاڑیاں لگ رہی ہیں

    https://thepakistandaily.com/10000-arranged-by-pti-govt-for-protest-against-nawaz-in-london/

    :lol: :lol: :lol:

    یو کے میں ایسے “کرائے” کے ٹٹو وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ ویلفئیر کے ساتھ ساتھ اگر تھوڑی بہت دیہاڑی لگ جائے تو بقول ان کے، کیا حرج ہے۔ :hilar: :hilar:
    #119
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 26
    • Posts: 1235
    • Total Posts: 1261
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    بلکل ایسا ہی ہے ، دیہاڑیاں لگ رہی ہیں https://thepakistandaily.com/10000-arranged-by-pti-govt-for-protest-against-nawaz-in-london/ :lol: :lol: :lol:

    میں بھی وہی کہہ رہا ہوں کہ ٹٹو بکثرت دستیاب ہیں یو کے میں ۔ ایسے ہی کچھ پلاسٹکی انصافی سیاست پی کے پر بھی چرتے تھے 

    :hilar:

    #120
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 754
    • Posts: 9051
    • Total Posts: 9805
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    تمھارے خیال سے اوین فیلڈ کے باہر ، ریستورانوں میں ، شادی ہالوں کے باہر اور جلسوں میں باجیاں نچانے والے کرائے کے ٹٹوں ہیں ؟

    :tape:

    میں بھی وہی کہہ رہا ہوں کہ ٹٹو بکثرت دستیاب ہیں یو کے میں ۔ ایسے ہی کچھ پلاسٹکی انصافی سیاست پی کے پر بھی چرتے تھے :hilar:
Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 168 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi