Home Forums Internationl News شہباز کرے پرواز ۔۔۔۔تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ڈان کو پکڑنا ۔مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے ۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This topic was modified 2 years, 12 months ago by الشرطہ.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سلیم بھائی – نیب بہت پھٹو نکلی ، کم از کم شہباز شریف کو لے کر تو جاتے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    شامی بھائی ۔۔

    آپ نے بلکل بجا فرمایا ہے ۔۔۔۔جس طرح کی حکومت خود نکمی ہے ۔۔۔۔۔نیب اس سے چار ہاتھ اگے ۔۔

    مطلب جس طرح ۔۔کو کو ۔۔اس طرح کوکو کے بچے ۔۔

    :bhangra:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    شامی بھائی ۔۔ آپ نے بلکل بجا فرمایا ہے ۔۔۔۔جس طرح کی حکومت خود نکمی ہے ۔۔۔۔۔نیب اس سے چار ہاتھ اگے ۔۔ مطلب جس طرح ۔۔کو کو ۔۔اس طرح کوکو کے بچے ۔۔ :bhangra:

    آپ کا ایک ٹانگ پر بھنگڑا کسی کام کا نہیں شہباز شریف کو ہم خود بھی پکڑوانا چاہتے تھے، اس بار بچ گئے ہیں تو اگلی بار ہم خود پکڑ کر نیب کے حوالے کردیں گے

    دیکھو دیکھو کون آیا شیر(نواز) آیا شیر آیا

    قوم کی تقدیر بے نظیر(مریم) نواز

    :bhangra:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی سترہ جون تک ضمانت منظور کر لی

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    پھر بچ گیا سالہ

    اندر کرو اس کو کسی اور کیس میں پکڑ کر

    یہ ہومیوپیتھک لیڈر چرسی کی حکومت کی ضمانت ہے

    حاقان عباسی بہترین لیڈر ہے ان حالات میں

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi