Home Forums Siasi Discussion شکریہ جنرل باجوہ

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 663
    • Posts: 4162
    • Total Posts: 4825
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20200611/Sub_Images/1107503803-1.gif

    شکریہ جنرل باجوہ ، ان سے تو کچھ ہونا نہیں اب آپ ہی ملک میں پولیو ختم کرسکتے ہیں

    • This topic was modified 1 year, 1 month ago by الشرطہ.
    #2
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2183
    • Total Posts: 2294
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    جااااا نیازی تیری “نوکری”پہ لعنت

    #3
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 663
    • Posts: 4162
    • Total Posts: 4825
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 397
    • Posts: 9082
    • Total Posts: 9479
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    یہ آج کی نہیں پرانی روایت ہے جب بھی امریکیوں نے کو سیریس بات کرنی ہوتی ہے وہ حکومت کی بجاے فوج کے بڑوں کا فون ملا لیتے ہیں
    #5
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    ظاہر سی بات ہے ، حکومت اور کابینہ ، کرونا ، ٹڈی دل کے کنٹرول ، احتساب ، اپوزیشن کی لینے اور خان صاحب کی تعریفوں میں مصروف ہیں ، اگر پولیو کی روک تھام فوج کر لے گی تو کیا مضائقہ ہے ، بس ارب روپے انہیں سرکاری خزانے سے ادا کر دئیے جائیں

    :serious:

    #6
    Funkaar
    Blocked
    Offline
    • Threads: 4
    • Posts: 316
    • Total Posts: 320
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    Muhammad Hafeez

    Please provide a link to the story as despite the search I have not found any news on international websites.

    #7
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5390
    • Total Posts: 5390
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    یہ آج کی نہیں پرانی روایت ہے جب بھی امریکیوں نے کو سیریس بات کرنی ہوتی ہے وہ حکومت کی بجاے فوج کے بڑوں کا فون ملا لیتے ہیں

    ۔

    انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔

    امریکیوں نے جرنل باجواہ سے ڈا ئریکٹ رابطہ کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔

    کابل ۔۔۔ کشمیر ۔۔۔ ڈ ھاکہ ۔۔۔۔ کے جانے کے سودے بھی امریکیوں نے ۔۔۔۔ چیف آف سٹاف سے ہی کیئے تھے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ پوری دنیا کو چھوڑ کر ۔۔۔۔ بل گیٹس نے ۔۔۔۔ بد نام زمانہ سوداگیر ۔۔۔۔ پاک فوج سے رابطہ کیا ہے ۔۔۔۔

    اللہ رحم کرے ۔۔۔ یہ سودا گیر ۔۔۔ جرنل ۔۔۔ کرونا پر کیا سودا کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔

    #8
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 663
    • Posts: 4162
    • Total Posts: 4825
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    Muhammad Hafeez Please provide a link to the story as despite the search I have not found any news on international websites.

    https://nation.com.pk/11-Jun-2020/gen-bajwa-bill-gates-hold-phone-talk

    #9
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5390
    • Total Posts: 5390
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    ۔

    خبر پکی ہے ۔۔۔۔ بس پھر سودا بھی پکا ہے ۔۔۔۔۔

    خان کو پتہ بھی نہیں چلے گا ۔۔۔۔ جب چیف آف سٹاف ۔۔۔۔کرونا پر ملت کو ویکسین چپ یا چونا لگا چکا ہو گا ۔۔۔

    مطلب  ۔۔۔ پا کستان کے بچوں اور قوم کے   ۔۔۔۔ پولیو ۔۔۔ ختنے ۔۔۔۔۔ کرونے ۔۔۔۔ بھی جی ایچ کیو۔۔۔۔۔۔ خود اپنے ھا تھ سے  کرکے د کھا ئے گا۔

    کا بل فروختند ۔۔۔۔ پھر ڈا کٹر قدیر فروختند ۔۔۔  پھر ۔۔۔ کشمیر فروختند ۔۔۔۔۔ اب کرونا ھسپتال  فروختند ۔۔۔۔ سودے  پہ سو دے  ۔۔۔  بچے کچھے وطن کے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #10
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 663
    • Posts: 4162
    • Total Posts: 4825
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: شکریہ جنرل باجوہ

    ۔ خبر پکی ہے ۔۔۔۔ بس پھر سودا بھی پکا ہے ۔۔۔۔۔ خان کو پتہ بھی نہیں چلے گا ۔۔۔۔ جب چیف آف سٹاف ۔۔۔۔کرونا پر ملت کو ویکسین چپ یا چونا لگا چکا ہو گا ۔۔۔ مطلب ۔۔۔ پا کستان کے بچوں اور قوم کے ۔۔۔۔ پولیو ۔۔۔ ختنے ۔۔۔۔۔ کرونے ۔۔۔۔ بھی جی ایچ کیو۔۔۔۔۔۔ خود اپنے ھا تھ سے کرکے د کھا ئے گا۔ کا بل فروختند ۔۔۔۔ پھر ڈا کٹر قدیر فروختند ۔۔۔ پھر ۔۔۔ کشمیر فروختند ۔۔۔۔۔ اب کرونا ھسپتال فروختند ۔۔۔۔ سودے پہ سو دے ۔۔۔ بچے کچھے وطن کے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلا ٹارگٹ اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کے بعد صوبوں کے صحت کا بجٹ ہے

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi