Thread:
شامی بھیا کدھر ہو ۔
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › شامی بھیا کدھر ہو ۔
- This topic has 12 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
Believer12. This post has been viewed 702 times
-
AuthorPosts
-
10 Aug, 2020 at 6:21 pm #1شامی بھائی فورم کے تمام دوست آپکی غیر حاضری سے کچھ ایسی بدگمانی میں مبتلا ہیں ۔۔۔۔عید قربان پر آپ نے کسی اوباش بکرے کا گوشت کھا لیا ہے اور ساحل سمندر پر خرمستی کرنے نکل گئے ہیں ۔۔۔اور کچھ خیر اندیشوں کا خیال ہے ۔۔الطاف بھائی کی نہاری میں نمک کم یا یادہ دال دینے سے آپ عدنان خشونگی والے انجام سے دہ چار ہوچکے ہیں ۔۔۔اگر آپ ادھے کٹے شٹے بھی ہیں تب بھی خوں خاں کرکے جواب دیں تاکہ دل کو تسلی ہو فورم کے ایک پھڈے باز سے ہماری جان چھوٹ گئی ہے ۔
-
This topic was modified 2 years, 7 months ago by
SaleemRaza.
- mood 5
- mood Believer12, Guilty, shami11, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
10 Aug, 2020 at 6:34 pm #2میرے پاس شامی کا کنٹیکٹ ہے لیکن کال کرنے سے پہلے اپنے دوستوں سے کچھ مشورہ کرلوں ، ویسے شامی لاک ڈاون کی وجہ سے بہت دن اندر رہا ہے اب کچھ نرمی ہوی ہے تو فورا بھاگ نکلا ہوگا اس کی منزل بھی کراچی ہی ہے- mood 3
- mood SaleemRaza, shami11, Bawa react this post
10 Aug, 2020 at 9:57 pm #4ایک بچے کو نرسری سے اٹھا کر ڈائریکٹ یونیورسٹی میں بیٹھا دو .. اس نے غائب ہی ہونا ہے …اور یہ آپ کی ساینس دونوں کی روح سے ہے یا یہ چول آپ سے آویں وج گئی ہے
- mood 3
- mood shami11, Believer12, Bawa react this post
10 Aug, 2020 at 10:01 pm #5اور یہ آپ کی ساینس دونوں کی روح سے ہے یا یہ چول آپ سے آویں وج گئی ہےایک نرسری بچے کو پی ایچ دی لیول کی کتابیں پڑھاؤ گے تو اس نے غائب ہی ہونا . جی جیو جیو
10 Aug, 2020 at 10:24 pm #6ایک نرسری بچے کو پی ایچ دی لیول کی کتابیں پڑھاؤ گے تو اس نے غائب ہی ہونا . جی جیو جیوکسی کالی بھیڑ کا بھیجہ فرائی کھاؤ سرکار اس سے پہلے کہ مرض ناقابل علاج ہو جایے
- mood 3
- mood shami11, Believer12, Bawa react this post
10 Aug, 2020 at 10:31 pm #7ایک بچے کو نرسری سے اٹھا کر ڈائریکٹ یونیورسٹی میں بیٹھا دو .. اس نے غائب ہی ہونا ہے …یونیورسٹی سے ڈگری لینے کا آخری ٹیسٹ ۔۔۔۔جو یونیورسٹی میں پھنس جاتے ہیں ان کو نکلنے کا طریقہ بھی آتا ہے ۔
- mood 4
- mood unsafe, shami11, Believer12, Bawa react this post
10 Aug, 2020 at 10:38 pm #8سلیم رضا لگتا ہے آپ کا شامی اپ سے دڑ کر چھپ گیا ہے- mood 3
- mood SaleemRaza, shami11, Bawa react this post
10 Aug, 2020 at 10:52 pm #9سلیم رضا لگتا ہے آپ کا شامی اپ سے دڑ کر چھپ گیا ہےشامی کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہے وہ خرکاروں کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے ۔بس کسی ٹرک پیچھے لمک کے آتا ہی ہوگا ۔۔
- mood 3
- mood shami11, Believer12, Bawa react this post
11 Aug, 2020 at 2:41 am #10سلیم بھائی – ایک دوست نے گھر شفٹ کیا تھا تو اس کے ساتھ شفٹنگ پروگرام چل رہا تھا – نئے گھر میں کچھ کام بھی تھے جن میں ان کو میرے مشوروں کی اشد ضرورت تھی ، جو کوٹیشن ان کو ملی وہ کافی زیادہ تھی اور میرے مشوروں پر عمل کرتے ہوے آدھے دن کا کام چار دن میں کمپلیٹ ہو گیا ، جس میں آدھا ٹائم ہم نے یو ٹیوب پر کام کرنا کیسے ہے سیکھا ، آدھا دن کھانے لانے اور کھانے میں گزرا اور باقی ٹائم میں اسے انسٹرکشن دیتا رہا کے کام کرنا کیسے ہے- mood 3
- mood GeoG, Believer12, Bawa react this post
11 Aug, 2020 at 3:04 am #11فکر نہ کر میں یہی ہو ، اور تم ابھی تک یہی پھنسے ہوئے ہواک سردار کے همساۓ کی بهینس کے سینگ بڑے بڑے تهے ,,, سردار جب بھی اسکے پاس سے گزرتا تو کھڑا هو کے سوچنے لگتا
که میریاں لتاں ایناں سنگاں ءچ پهس گئیاں تے کی هووے گا
آخر اک دن خود هی اسکے سینگوں میں اپنی ٹانگیں پهنسا دیں
بھینس نے اسے گھما کے نیچے دے مارا تو سردار کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں
بھینس کا مالک هسپتال افسوس کرنے گیا که میری بھینس نے آپ کو مارا اور ٹانگیں ٹوٹ گئیں
سردار بولا چھڈو جی لتاں دی خیر اے , ٹینشن تے مک گئ ناں که لتاں پهسیاں تے کی هووے گاایک بچے کو نرسری سے اٹھا کر ڈائریکٹ یونیورسٹی میں بیٹھا دو .. اس نے غائب ہی ہونا ہے …- mood 4
- mood Believer12, GeoG, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
11 Aug, 2020 at 3:24 am #13سلیم بھائی – ایک دوست نے گھر شفٹ کیا تھا تو اس کے ساتھ شفٹنگ پروگرام چل رہا تھا – نئے گھر میں کچھ کام بھی تھے جن میں ان کو میرے مشوروں کی اشد ضرورت تھی ، جو کوٹیشن ان کو ملی وہ کافی زیادہ تھی اور میرے مشوروں پر عمل کرتے ہوے آدھے دن کا کام چار دن میں کمپلیٹ ہو گیا ، جس میں آدھا ٹائم ہم نے یو ٹیوب پر کام کرنا کیسے ہے سیکھا ، آدھا دن کھانے لانے اور کھانے میں گزرا اور باقی ٹائم میں اسے انسٹرکشن دیتا رہا کے کام کرنا کیسے ہےجس قسم کی آپ ڈیوٹی دے رہے ہو یہی توقع کی جاسکتی تھی
-
This topic was modified 2 years, 7 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.